... loading ...
پوری دنیا میں سمندروں کی اوسط سطح میں اضافہ ہورہا ہے جس کی وجہ کرہ ارض کے مستقل برفانی ذخائرکا پگھلاؤ ہے اوراس صدی کے اختتام تک کروڑوں افراد نقل مکانی پرمجبورہوسکتے ہیں۔ امریکا میں ماہرین نے نیشنل اکیڈمی آف سائنسس کی پروسیڈنگزمیں شائع ہونے والی رپورٹ میں خدشہ ظاہرکیا ہے کہ گزشتہ 40 سال کے مقابلے میں اب گرین لینڈ کی برف...
اسرائیلی پولیس نے ایک کارروائی کے دوران مسجد اقصی کے محافظ کو مسجد سے باہر نکلتے ہوئے حراست میں لے لیا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی محکمہ اوقاف کے ترجمان فراس الدبس نے بتایا کہ صہیونی پولیس نے قبلہ اول کے محافظ علی احمد کو باب الاسباط سے باہر آتے ہوئے ...
شمالی کوریا کے وزیر خارجہ ری یونگ نے کہا ہے کہ اگر امریکا عارضی پابندیاں ختم کردے تو شمالی کوریا اپنا ایک جوہری پلانٹ مکمل طور پر بند کرنے کے لیے تیار ہے ۔ انہوں نے کہا کہ امریکا ہماری شہری معیشت اور ہمارے لوگوں کی زندگیوں پر اثرانداز ہونے والی پابندیاں ختم کرے تو ہم...
دنیا کے سب سے اہم اور معتبر سمجھے جانے والے نوبل ایوارڈ دینے والی کمیٹی ، نوبل پرائز فاؤنڈیشن کی اہم رکن اور پہلی خاتون مستقل سیکریٹری نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، نوبل فاؤنڈیشن کی 56 سالہ مستقل سیکریٹری سارہ ڈینیس کو اپریل 2018ء میں جنسی اسکینڈل سامنے آنے کے بعد عہدہ چھوڑنے کا کہا...
سعودیہ عرب کی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کے سربراہ ڈاکٹر ہشام نے غیرملکی خبررساں ادارے سے گفت گو میں بتایا کہ سعودی عرب میں 80فیصد خوراک 157سے زیادہ ممالک سے درآمد کی جارہی ہے ۔ 15فیصد غذائی اشیا برازیل سے درآمد کی جارہی ہیں جبکہ سالانہ ایک ارب ڈالر مالیت کی مرغیاں خریدی جارہی ہیں۔ انہ...
گوگل کے مرکزی ادارے الفابیٹ نے ایک ایسے شہر کا تخیل پیش کردیا ہے جس نے لکڑیوں کی بنی ہوئی چیزیں ہی نہیں ہونگیں بلکہ پوری عمارت لکڑی سے بنی ہوئی ہوگی اور یہ چوبی عمارت کشادہ بھی ہوگی اور پرفریب بھی ہوگی۔ دوسرے انداز کی تعمیرات کیلئے بھی ایک نمونہ بھی بنے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے ک...
ڈیجیٹل کرنسی میں کام کرنے والے کسی بھی ادارے کو سعودی عرب میں کام کرنے کی اجازت نہیں۔سعودی ٹی وی کے مطابق یہ بات سعودی وزارت اطلاعات نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہی۔ وزارت نے کہا کہ ڈیجیٹل کرنسی میں کام کرنے کی کسی بھی ادارے کو اجازت نہیں۔ اس طرح کے کسی بھی ادارے کے بارے میں معلوما...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ چینی درآمدات پر اضافی ڈیوٹی عائد کرنے کی ڈیڈ لائن مؤخر کر رہے ہیں جس کی وجہ چین کے ساتھ تجارتی معاملات پر مذاکرات میں ٹھوس پیش رفت ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ اگر مزید پیشرفت ہوتی ہے تو وہ ...
افغانستان امن مذاکرات کے اہم دور میں شرکت کے لیے طالبان نمائندے ملا عبدالغنی برادر قطر پہنچ گئے۔ادھر طالبان رہنما اکبر آغا نے ملا عبد الغنی برادر کے دوحہ پہنچنے کی تصدیق کرتے ہوئے افغان امن مذاکرات کے طے پا جانے کی امید کا اظہار کیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق افغانستان ام...
اقوام متحدہ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ افغانستان میں تقریباً 2 دہائیوں سے جاری لڑائی کے دوران صرف سال 2018 میں ماضی کے مقابلے میں سب سے زیادہ شہری ہلاک ہوئے۔اعداد و شمار کے مطابق جنگ زدہ ملک میں خودکش حملوں اور بم دھماکوں نے تباہی پھیلائی اور شہریوں کی ہلاکت میں گزشتہ سال کے مق...
یوں تو سابق امریکی صدر باراک اوباما اپنے فلاحی کاموں اور اہلیہ مشعل اوباما سے محبت کے اظہار کی وجہ سے شہ سرخیوں میں رہتے ہیں۔تاہم ان دنوں ان پر ان کی 20 سالہ بیٹی مالیہ اوباما کی اپنی سہیلیوں کے ساتھ ریاست فلوریڈا کے معروف ’میامی بیچ‘ پر موج مستی کرنے پر تنقید کی جا رہی ہے۔ساتھ ہ...
پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ کی صورت میں پوری دنیا دو ہفتوں میں جوہری دھویں کی لپیٹ میں آ جائیگی اور 90 فیصد آبادی بھوک سے ختم ہو جائیگی اور تہذیب ختم ہو جائے گی۔امریکی ماہر کے مطابق دنیا کی دو چھوٹی سی نیوکلیئر طاقتیں جن کے پاس ہیرو شیما پر گرائے گئے بم کے برابر چند سو جوہری ...
پلوامہ واقعہ کے بعد بھارتی دانشور اور اشوکا یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے پاکستان کو فاتح قرار دیدیا۔اشوکا یونیورسٹی کے وائس چانسلر پرتاپ بھانو مہتہ نے تبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ پلوامہ واقعہ کے بعد بھارتی ردعمل اس کے اپنے لیے تباہ کن ثابت ہورہا ہے ۔پرتاپ بھانو مہتہ نے کہاکہ پاکستان کا ...
مستقبل کا سفر کرنے والے ایک نوجوان نے دعویٰ کیا ہے کہ کینیڈا ، امریکااور میکسیکو 2028 میں آپس میں ضم ہو کر ایک سپر ملک بن جائیں گے۔ نوجوان نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ 2030 سے واپس آیا ہے اور اپنے ساتھ مستقبل کی ٹائم مشین بھی لے کر آیا ہے۔یوٹیوب پر پوسٹ کی گئی ویڈیو میں نوح نامی نوجوان ...
امریکی ریاست میری لینڈ کے شہر بالٹی مور میں بس سے اتر کر اپنے گھر کی راہ لینے والی 19 سالہ لڑکی کو 12 سالہ بچے نے اپنے 14 ، 14 سال کے تین دوستوں کے ساتھ مل کر اجتماعی زیادتی کا نشانا بنادیا۔ چاروں ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بالٹی مور میں 19 سالہ لڑکی بس...
امریکی کانگرس کی ایک نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکا سعودی عرب کو حساس جوہری ٹیکنالوجی منتقل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔وائٹ ہاؤس کے ایک ڈیمو کریٹ پینل نے اس حوالے سے تحقیقات شروع کر دی ہیں کہ آیا وائٹ ہاؤس واقعی سعودی عرب میں ایک جوہری ری ایکٹر تعمیر کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے۔اس حو...
جامعہ عبرانی یروشلم القدس کی ایک عرب پروفیسر نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل اکثر ہتھیاروں کی طاقت سے متعلق جاننے کے لیے معصوم فلسطینیوں یہاں تک کہ بچوں پر بھی ان کے تجربات کررہا ہے۔پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پروفیسر نادیرا شالہوب۔کیوورکین نے چند روز قبل کولمبیا یونیورسٹی میں دیے گ...
جولائی 2016ء کو ترکی میں حکومت کا تختہ الٹنے کی ناکام کوشش کے بعد صدر طیب ایردوآن نے اقتدار پراپنی گرفت مضبوط بنانے کے لیے اپنی مسلح افواج بالخصوص فضائیہ کو کمزور کردیا۔امریکی جریدے نیشنل انٹرسٹ میں شائع کی گئی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد حکومت ...
امریکی کانگریس کی ایک نو منتخب مسلمان خاتون رکن الھان عمر کی طرف سے اسرائیل اور یہودیوں کے حامیوں کے خلاف آواز بلند کرنے پر انہیں کانگریس میں ان کی اپنی جماعت کی طرف سے بھی سخت تنقید کا سامنا ہے۔ دوسری جانب الھان عمر نے اپنے بیان پر معذرت کرتے ہوئے الفاظ واپس لے لیے ہیں۔ معافی کے...
امریکی کانگریس میں پہلی دو مسلمان خواتین کی جانب سے اسرائیل کے بائیکاٹ کی حمایت کیے جانے سے ڈیموکریٹک پارٹی میں خلیج اور امریکا،اسرائیل اتحاد میں دراڑ آنے کا خطرہ پیدا ہوگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق الہان عمر اور رشیدہ طالب نے گزشتہ ماہ جنوری میں ایوانِ نمائندگان میں قدم رک...
امریکا کے نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد افغانستان، قطر اور پاکستان میں مذاکرات کے لیے ایک اور امن مشن کا آغاز کرنے کے لیے واشنگٹن سے روانہ ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کا کہنا تھا کہ زلمے خلیل زاد اور ان کے ہمراہ وف...
روس کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ترکی کی آئینی عدالت نے ترکی کی ٹیلی کام و سائنس وٹیکنالوجی اتھارٹی کی طرف سے فحش ویب سائٹ پر پابندی سے متعلق نافذ کردہ قانون کو منسوخ کرتے ہوئے فحش ویب سائٹس تک شہریوں کی رسائی کی اجازت دے دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عدالت نے 7 فروری 2018ء کو ...
برطانوی وزیر خارجہ جیریمی ہنٹ گزشتہ ہفتے واشنگٹن پہنچے جہاں ان کی کئی ( ترجمہ: عبدالرحیم)ملاقاتوں میں ایک اہم سوال زیر غور تھا کہ آیا برطانیا چین سے اپنے تعلقات کو خطرہ میں ڈال کر ٹرمپ انتظامیہ کی درخواست پر رضامندی ظاہر کر دے جس میں کہا گیا ہے کہ وہ چین کی سرکردہ ٹیلی مواصلات اک...
افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ امریکا سے مذاکرات پر آمادہ کرنے میں کسی ملک نے کردار نہیں کیا، اس سلسلے میں ہمیشہ ہماری پالیسی کا عمل دخل تھا۔ نجی ٹی وی کے مطابق خصوصی انٹرویو میں طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ اگر طالبان، افغانستان میں اقتدار میں ...