... loading ...
امریکی ریاست ہوائی کی مقامی حکومت نے تمباکو نوشی سے نجات پانے کے لیے بہ تدریج پابندی لگانے کے لیے سخت قانونی سازی شروع کردی ،2024ء میں ہوائی میں قانونی طور پر صرف وہی شخص تمباکو نوشی کرسکے گا جس کی عمر 100 سال ہوچکی ہوگی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ماہرین نے کہاکہ سگریٹ نوشی کے لیے قانونی عمر ایک سو سال کرنے کے قانون کا مقصد...
طالبان رہنما عبدالسلام حنیفی کا کہنا ہے کہ امریکا نے افغانستان سے اپنی نصف فوج اپریل کے آخر تک نکالنے کا وعدہ کیا ہے۔دوسری جانب پینٹاگون کے ترجمان کرنل راب میننگ نے بتایاہے کہ امریکی فوج کو انخلا کا کوئی حکم نہیں ملا، طالبان کے ساتھ امن مذاکرات جاری ہیں۔ ادھرافغانستان کے لیے ا...
امریکی محکمہ دفاع کے بعض عہدے داروں نے اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ شام میں داعش شکست سے دوچار نہیں ہوئے بلکہ وہ وقت گزاری کے لیے زیر زمین چلے گئے ہیں اور وہ جنگ زدہ ملک سے امریکی فوجیوں کے انخلا ء کے منتظر ہیں۔اس کے بعد وہ دوبار ہ حملے کرسکتے ہیں۔امریکی ٹی وی کے مطابق عسکری حکام ن...
بریڈ فار دی ورلڈ اور بین الاقوامی نیٹ ورک سویکوس نے کہاہے کہ دنیا میں ہر چوتھے شخص کو آزادانہ حقوق حاصل نہیں ہیں،یہ لوگ احتجاج کے لیے اکٹھے ہو سکتے ہیں اور اپنی رائے دے سکتے ہیں۔ ان ممالک میں مثال کے طور پر جرمنی، کینیڈا اور یوروگوئے بھی شامل ہیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بر...
موسمیاتی تبدیلیوں پر نظر رکھنے والی عالمی تنظیم نے کہاہے کہ گزشتہ چار برس تاریخ کے گرم ترین سال تھے۔ 2018ء میں اوسط عالمی درجہ حرارت صنعتی دور کے شروع ہونے سے قبل کے درجہ حرارت سے ایک ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ تھا،تحفظ ماحول کے پیرس معاہدے کی رو سے زمینی حدت میں اضافے کو دو ڈگری سینٹ...
بھارت میں ایک سنگدل ساس نے کھانا وقت پر نہ ملنے کے باعث طیش میں آکر اپنی بہو کی انگلیاں چبا ڈالیں۔دوسری جانب ایس ایچ او اوپیندرا سنگھ نے کہاہے کہ واقعے کی رپورٹ درج کر لی گئی ہے جلد ملزمہ کو بھی گرفتار کرلیا جائے گا۔بھارتی اخبار کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر بریلی میں65 ...
افغانستان میں پائیدارقیام امن کے لیے روس کی جانب سے کی جانیوالی کوششوں کے سلسلے میں ماسکو فارمیٹ کے تحت پانچ فروری کی کانفرنس میں افغان طالبان کے وفد نے شرکت کی یقین دہانی کرادی تاہم طالبان کے اعتراض پر افغان حکومت کے نمائندوں کو مدعونہیں کیا جارہا،کانفرنس میں سابق صدرحامد کرزئی ...
روسی صدر ولادی میر پوٹن نے کہا ہے کہ اگر امریکا یورپ میں درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے جوہری میزائل نصب کرے گا تو ماسکو بھی ایسا کرے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق روسی صدر نے کہاکہ روس سپر سانک سمیت نئے میزائلوں کی تیاری پر کام کرے گا۔انھوں نے وزراء کو ہدایت کی کہ امریکا کے ساتھ ہتھیا...
القسام بریگیڈ کی جانب سے ڈیجیٹل کرنسی’بٹ کوائن‘ پر انحصار کرنے کے اعلان سے صہیونی ریاست کے حکومتی اور عسکری حلقوں میں شدید تشویش اورخوف کی لہر دوڑ گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق حماس کا عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ بٹ کوائن کرنسی کو تزویراتی مالیاتی حکمت عملی کے طور پر استعمال کرے گ...
امریکا کی معروف پاپ گلوکارہ ماریہ کیری نے بے پناہ عالمی دباؤ کے باوجود سعودی عرب میں کامیاب میوزیکل شو کیا جس پر گلوکارہ کو عالمی سطح پر تنقید کا نشانہ بنایاجارہا ہے ۔عالمی میڈیا کے مطابق امریکہ کی معروف گلوکارہ ماریہ کیری کو سعودی عرب میں پرفارمنس کرنے سے روکنے کیلئے عالمی سطح ش...
نیویارک یونیورسٹی اور اسٹینفورڈ یونیورسٹی کی مشترکہ تحقیق میں دعویٰ کیاگیا ہے کہ فیس بک سے کچھ عرصے کی دوری فائدہ مند ہے ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تحقیق میں دعویٰ کیا گیا کہ فیس بک صارفین اس وقت زیادہ خوش،زندگی سے مطمئن اور ذہنی بے چینی، ڈپریشن یا تنہائی سے کسی حد تک محفوظ ...
ایران میں اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کی تقریبات کئی شہروں میں شروع ہو گئیں، تقریبات کا یہ سلسلہ اگلے دس ایام تک جاری رہے گا اور سرکاری اور نجی عمارتوں پر ایرانی پرچم لہراتے رہیں گے، دوسری جانب سماجی رابطوں کی ویب سائیٹس پر ایرانی انقلاب کے چالیس سال کی تکمیل کے موقع پر تبصر...
فیس بْک کمپنی نے کہا ہے کہ ایران سے منسلک ایسے 783 اکاؤنٹس منجمد کر دیے گئے، جو فرضی ناموں پر بنائے گئے تھے۔ ان میں مخصوص صفحات اور گروپس کے اکاؤنٹ بھی شامل ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فیس بْک ادارے نے جعلی اکاؤنٹ سازی کو ایک منظم غیر مسلمہ رویہ قرار دیا ہے۔ اس اعلامیے میں...
ترکی کے ایک نجی ٹی وی چینل فاکس ٹی وی سے وابستہ ایک ترک سینئر صحافی اور ٹی وی شوکے میزبان فاتح بورتاکال نے صدر رجب طیب اردوان کی جانب سے دھمکی کے بعد عہدے استعفیٰ دے دیاہے۔عرب ٹی وی کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹرپر ایک ٹوئٹ میں مستعفی ہونے والے صحافی کا کہنا تھا کہ ایک ماہ...
سعودی عرب میں انسداد بدعنوانی کے لیے قائم کردہ کمیٹی نے اپنی رپورٹ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان کو پیش کردی ۔ عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کے شاہی دیوان کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ انسداد بدعنوانی کمیٹی کی رپورٹ میں بتایا گیا ...
امریکا میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں میں مسلمان عسکریت پسند کم ہی ملوث پائے گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اینٹی ڈیفیمیشن لیگ کے ایک جائزے میں بتایاگیاکہ 2018ء کے دوران دہشت گردی کا صرف ایک ہی ایسا واقعہ تھا، جس میں کسی مسلمان کا ہاتھ تھا۔دوسری جانب اس دوران دائیں بازو کے ...
تنزانیہ میں اغوا ہونے والے 10 بچوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جن کے مختلف اعضا کو کاٹ کر جسم سے علیحدہ کردیا گیا تھا۔یہ کارروائی جادو ٹونے کی جانب نشاندہی کرتی ہے، دولت کی فراوانی کے لیے کئی جعلی عامل بچوں کے اعضا منگواتے ہیں۔نائب وزیر صحت نے افسوس ناک واقعے کی وجہ تنزانیہ میں عام م...
دنیا کی سب سے بڑی سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک نے اپنے پلیٹ فارم کو ممکنہ طور پر کسی بھی طرح کے انتخابات میں ممکنہ مداخلت کے لیے استعمال کیے جانے کے خلاف نئے فیچرز متعارف کرا دیے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان فیچرز کے ذریعے یورپ میں مئی میں ہونے والے یورپی پارلیمانی انتخابات م...
افغان امن عمل کے لیے امریکا کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ امریکا اور طالبان حکام افغانستان سے دہشت گردوں کو باہر نکالنے، تمام امریکی فوجیوں کے انخلا، جنگ بندی اور افغان ،طالبان مذاکرات جیسے تمام اہم معاملات پر راضی ہوگئے ہیں۔کابل میں امریکی اخبار کو دیے گئے ایک انٹر...
کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا نے کہا ہے کہ کلیسا میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتیوں کے واقعات نے چرچ کی ساکھ کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پوپ فرانسس نے مختلف عالمی اور علاقائی مسائل پر توجہ مرکوز کی اور بالخصوص نوجوانوں سے کہا کہ وہ آگے بڑھ کر اپنی اپنی ذ...
فرانس کی قومی ایجنسی برائے صحت اینسیس نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ اس نے اپنی ایک تحقیق میں بچوں کی نیپیوں میں ایسے کیمیکل پائے ہیں جو انسانوں کے محفوظ مقدار سے تجاوز کرتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایجنسی نے ایک بیان میں کہاکہ نیپیوں پر تجربات میں معلوم ہوا کہ ان نیپیوں میں ایسے اج...
چینی سفارتخانے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہدری منصوبے کے تحت 19 ارب ڈالر مالیت کے10 منصوبے مکمل کیے جاچکے ہیں ، 12 منصوبے تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں۔ چینی سفارت خانہ کے حکام کے مطابق سی پیک سے پاکستان میں 2030ء تک روزگار کے 7 لاکھ سے زیادہ نئے مواقع پیدا ہوں گے جس سے غربت ک...
ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ دوحہ میں طالبان اور امریکا کے درمیان 6 روزہ مذاکرات ہوئے جس میں امریکی وفد سے افغانستان سے غیرملکی افواج کے انخلا پر بات ہوئی۔ایک بیان میں ترجمان نے بتایا کہ امریکا سے دیگر اہم معاملات پر بھی بات چیت میں پیشرفت ہوئی۔ترجمان کے مطابق...
امریکا کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ ہم نے افغان امن عمل سے متعلق اہم معاملات پر خاطر خواہ پیشرفت حاصل کرلی ہے لیکن تمام امور پر اتفاق رائے تک کچھ حتمی نہیں ہوگا،امریکا کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوی...