... loading ...
تفتیشی حکام کا کہنا ہے کراچی یونیورسٹی میں خودکش دھماکے میں پہلی بارمہلک کیمیکل کا استعمال کیا گیا اور خودکش بمبار نے جیکٹس سے جڑی پن کو کھینچ کر دھماکا کیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی یونیورسٹی کنفیوشس ڈیپارٹمنٹ کے باہر خودکش دھماکے میں استعمال ہونے والے بارودی مواد کے حوالے سے تفصیلات سامنے آئیں۔ خودکش بمبار نے جیکٹس سے ...
کراچی یونیورسٹی دھماکے میں 2 خواتین سمیت 3 چینی باشندے جاں بحق ہوگئے۔ کراچی یونیورسٹی میں ایک وین میں ہونے والے خوفناک بم دھماکے کے نتیجے میں گاڑی میں سوار دو خواتین سمیت تین چینی باشندے جاں بحق ہوئے جبکہ چوتھا شخص ممکنہ طور پر گاڑی کا ڈرائیور ہو سکتا ہے۔ کراچی پولیس چیف غلام نبی...
جامعہ کراچی میں وین میں دھماکے کے نتیجے میں دو غیرملکی اساتذہ سمیت 5افراد جاں بحق اور 3افراد زخمی ہوگئے جن کی حالت تشویشناگ بتائی جاتی ہے۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق دھماکا جامعہ کراچی میں کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کے قریب وین میں ہوا اور وین کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کی ہی تھی۔ دھماکے کے بعد ریسک...
دعا زہراکو تحویل میں لینے کے لیے اے وی سی سی کی ٹیم لاہور روانہ ہوگئی ہے۔ پانچ رکنی ٹیم تفتیشی افسر سعید بھی شامل ہیں۔ بچی کے والدین اور دستاویزات کے مطابق بچی کم عمر ہے۔ دعا زہرہ کو کراچی منتقل کرنے کے بعد عمر کے تعین کے لیے بون ٹیسٹ کروایا جائے گا۔ بچی کو پنجاب کی عدالت میں پیش...
پاکستان تحریک انصاف نے 26 اپریل کو ملک بھر میں الیکشن کمیشن دفاتر کے باہر احتجاج کا اعلان کردیا ہے۔ اتوار کو عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں الیکشن کمیشن کے معاملات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ چیف الی...
یونیورسٹی آف مشی گن کی رپورٹ کے مطابق سال 2020 کے دوران امریکی بچوں اور نوعمرافراد کی بڑی تعداد بندوق کے واقعات سے ہلاک ہوئے۔ سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن کے اعداد و شمار کے مطابق 2020 میں امریکا میں 19 سال اور اس سے کم عمر کے لوگوں کی موت کی سب سے بڑی وجہ بندوق سے ہوئی ج...
کراچی کے علاقے ملیر اور ملحقہ علاقے سے ایک ہفتے کے دوران دوسری لڑکی کے لاپتہ ہونے کی تصدیق ہو گئی،پولیس نے بتایا ہے کہ لاہور سے تعلق رکھنے والا ایک لڑکا ایک ماہ سے لڑکی سے رابطے میں تھا۔20 اپریل کو سعود آباد سے 14 سالہ لڑکی نمرہ کاظمی لاپتہ ہو گئی۔ مذکورہ لاپتہ ہونے والی لڑکی کی ...
سندھ میں ایک لاکھ 20 ہزار کے قریب افراد کے لیے محض ایک ایمبولینس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔سندھ میں سرکاری سطح پر ایمبولینس سروس نہ ہونے سے متعلق درخواست پر اسپیشل سیکرٹری صحت نے رپورٹ سندھ ہائی کورٹ میں جمع کرادی۔ رپورٹ کے مطابق سندھ میں ایک لاکھ 19 ہزار 936 افراد کے لیے محض ا...
وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں حمزہ شہباز کو ووٹ دینے پر تحریک انصاف کے 26 منحرف ارکان کے خلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کر دیا گیا۔ سپیکر پرویز الہٰی کی جانب سے ریفرنس الیکشن کمیشن کو جمع کرائے گئے۔ تحریک انصاف کے 26 منحرف ارکان کے خلاف ریفرنس اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزا...
سابق وزیراعظم عمران خان نے توشہ خان اسکینڈل پر کہا ہے کہ میرا تحفہ میری مرضی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے ایک صدر نے گھر پر تحفہ بھجوایا، وہ تحفہ توشہ خانہ بھیج کر آدھی قیمت ادا کر کے اپنے پاس رکھا۔ عمران خان نے کہا کہ پیسہ بنانا ہوتا تو گھر کو کیمپ آفس ڈکلیئر ک...
نام نہاد دھمکی آمیز مراسلے کے اسکینڈل کا آغاز سات مارچ کو پاکستانی سفیر اسد مجید خان کے لیے ان کی رہائش گاہ پر الوداعی ظہرانے میں ہوا، اسد مجید خان کی رہائش گاہ کو پاکستان ہاؤس بھی کہا جاتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سفارتی اور سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ظہرانے میں ایک نوٹ ٹیکر نے ش...
وفاقی حکومت بدلتے ہی وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ من پسند اور نیب زدہ افسر کو چیف سیکریٹری سندھ لگوانے میں کامیاب ہو گئے۔ سہیل راجپوت وزیراعلیٰ سندھ کے ساتھ نوری آباد ریفرنس میں نامزد ہونے کے ساتھ ساتھ اربوں روپے کے جعلی بلوں کی ادائیگی کے کیس میں بھی شامل تفتیش ہیں۔ سہیل راجپوت ...
سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے والے 12 افراد کو ملک کے مختلف شہروں سے گرفتار کرلیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے اور مہم چلانے والے 12 افراد کو گرفتار کیا ۔ذرائع ایف آئی اے کے مطابق لاہور سے 2...
انسداد دہشت گردی کے منتظم جج کی عدالت میں تفتیشی افسر نے ناظم جوکھیو قتل کیس میں مقدمے کا چالان جمع کرادیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی جام کریم اور رکن سندھ اسمبلی جام اویس سمیت 8 افراد کے نام خارج کردیے گئے۔ ناظم قتل کیس کے تفتیشی افسر سراج لاشاری نے مقدمے کا ...
اسپیشل سینٹرل کورٹ لاہورمیں شہباز شریف سمیت دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ مقدمے کی سماعت 27اپریل تک ملتوی کردی گئی ۔ پیرکو اسپیشل سنٹرل کورٹ لاہورمیں شہباز شریف سمیت دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ مقدمے کی سماعت ہوئی۔ شہبازشریف کی جانب سے حاضری معافی کی درخواست دائر کی گئی جبکہ حمزہ شہبازعد...
سابق وزیر اعظم عمران خان کے سابق ڈیجیٹل میڈیا فوکل پرسن اظہر مشوانی نے دعویٰ کیا ہے کہ حال ہی میں ڈیجیٹل میڈیا کے فوکل پرسن ڈاکٹر ارسلان خالد کے گھر پر مبینہ طور پر 11 نامعلوم افراد کی جانب سے چھاپہ مارا گیا ہے۔ اظہر مشوانی نے کہا کہ لاہور کے علاقے واپڈا ٹاؤن میں واقع ارسلان خالد...
قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو گئی جس کے بعد وہ ملک کے وزیراعظم نہیں رہے اور ساتھ ہی عدم اعتماد کے ذریعے ہٹائے جانے والے ملک کے پہلے وزیراعظم بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے 18 اگست 2018 کو وزارت عظمیٰ کے عہدے کا حلف اٹھایا تھ...
وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کی قرارداد پر ووٹنگ کے لیے ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفے کے دوران ایوان میں ارکان دلچسپ سرگرمیوں میں لگ گئے۔ ایوان میں کچھ ارکان پوسٹر بنانے میں مصروف رہے، کچھ ویڈیوز بناتے رہے تو کسی نے آخری بال کی نشاندہی کیلئے گیند پر آخ...
خاتون اول کی قریبی دوست فرح خان نے خود پر لگے تمام الزامات کی تردید کر دی۔فرح خان نے کہا کہ سیاست سے تعلق ہے نہ ہی کبھی سرکاری معاملات میں مداخلت کی، میرے کردار پر کیچڑ اچھالنے والوں کی اپنی بھی بہن بیٹیاں ہیں، میرے بزنس کے بارے میں میرے شوہر پہلے ہی وضاحت دے چکے ہیں، جن لوگوں کو...
فرح خان پاکستانی سیاست میں ان دنوں ایک گونجتا نام ہے۔ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست کے طور پر مشہور فرح خان کے حوالے سے مختلف الزامات زیرِ گردش ہیں۔ خاتون موصوفہ عمران خان کی ڈولتی حکومت کے انتہائی حساس دنوں میں پاکستان سے راہِ فرار اختیار کرتے ہوئے دبئی چلی گئی ہے۔ مگر ...
خاتون اول بشری بی بی کی دوست فرح خان کے گاؤں کے لیے پنجاب میں غیرمعمولی فنڈز دیے جانے کا انکشاف سامنے آگیا۔ دستاویزات کے مطابق ایوان وزیراعلی پنجاب کی سفارشات پر فرح خان کے گاؤں کو 11کروڑ 90 لاکھ روپے کے فنڈز دیے گئے۔ فرح خان کے گاؤں گھنگ میں 11کروڑ روپے کا ترقیاتی کام ہوا۔ فرح خ...
سندھ ہائی کورٹ نے گلستان جوہر بلاک 6 میں 404 پلاٹس پر قبضے سے متعلق درخواست پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کے ڈی اے کو فوری طور پر قبضے ختم کرانے اور ڈی جی کو پولیس فورس استعمال کرنے کا حکم جاری کردیا۔ جسٹس سید حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں بینچ کے روبرو گلستان جوہر بلاک 6 میں 404 پل...
سپریم کورٹ آف پاکستان کے باہر پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کے درمیان فواد چوہدری اور صحافی میں تلخ کلامی ہو گئی۔ تلخ کلامی اس وقت ہوئی جب سینئر صحافی مطیع اللہ جان نے سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری سے سوال کیا کہ فرح خان کیوں ملک چھوڑ ک...
خاتون اول بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان متحدہ عرب امارات پہنچ گئیں۔ ذرائع کے مطابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی دوست فرح شہزادی المعروف فرح خان تین اپریل کودبئی پہنچیں، وہ لاہور سے غیر ملکی پرواز ای کے623 سے دبئی پہنچی تھیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق فرح شہزادی نے پاکستانی پاسپورٹ کا استعمال ...