... loading ...
خاتون اول بشریٰ بی بی کے بیٹے موسیٰ مانیکا نے فرح خان سے متعلق کہا ہے کہ فرح خان رہائش کیلئے دبئی چلی گئی ہیں، ہمارے خاندان کا فرح خان کی کسی ڈیل سے تعلق نہیں۔ ایک انٹرویو میں موسیٰ مانیکا نے کہا کہ فرح خان سے مانیکا خاندان کا کوئی لینا دینا نہیں، فرح خان رہائش کیلئے دبئی چلی گئی ہیں، ہمارے خاندان کا فرح خان کی کسی ڈیل...
فرح خان ان دنوں ذرائع ابلاغ میں مسلسل موضوع بحث ہیں، جس کا سبب عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی سے اُن کا خصوصی تعلق ہے۔ گزشتہ کچھ دنوں سے اس تعلق کی بنیاد پر یہ خبریں گردش میں ہیں کہ فرح خان اس تعلق کی بنیاد پر مختلف ایسی سرگرمیوں میں ملوث رہیں جو منفعت بخش ہوتی ہیں۔ چنانچہ یہ الزا...
پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما علیم خان کی جانب سے پریس کانفرنس میں فرح خان نام لیے جانے کے بعد یہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ پرآگیا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے علیم خان نے کرپشن سے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہا تھا کہ وہ عمران خان یا ان کے اہل خانہ کا نام نہیں لینا ...
لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے دفتر پر دوسرے روز بھی حملہ کیا گیا، لیگی کارکنوں کی مزاحمت پر تین افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کی شام15سے زائد مظاہرین ہائیڈ پارک سینٹرل لندن میں واقع سابق وزیراعظم نواز شریف کے دفتر کے باہر پہنچے اور دفتر میں گھسنے کی کوشش کی۔ عین...
اسپیشل سینٹرل جج کی عدالت نے شوگر ملز کے ذریعے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف کی ضمانت منسوخی کی ایف آئی اے کی درخواست مسترد کردی۔ اسپیشل سینٹرل جج کی عدالت نے ن لیگ کے صدر شہباز شریف ضمانت منسوخی کیس کا محفوظ فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے شہباز شریف پیر کے روز ک...
فروری میں دہشت گردی میں کمی کے بعد مارچ میں جنگجو حملوں میں بھی دو گنا اضافہ ہوا ، دہشت گردی کے رجحانات پر نظر رکھنے والے اسلام آباد میں قائم آزاد تھنک ٹینک پاکستان انسٹیٹیوٹ فار کانفلکٹ اینڈ سکیورٹی سٹڈیز کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ماہ مارچ میں ملک میں سلامتی کی صورتحال ...
انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (آئی بی اے)کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ڈاکٹر اکبر زیدی کی ہدایت پر کیمپس میں مخصوص طلبہ کی محفل، نیم برہنہ لباس، رقص و غیر اخلاقی حرکات میں ملوث طالب علم کو ایک سال کے لیے معطل کردیا گیا ہے۔ آئی بی اے سے منسوب پریس اور سوشل میڈیا میں رپورٹ ہونے والی ایک و...
پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم کو مقتول ناظم جوکھیو کی بیوہ نے معاف کر دیا۔ملزمان کے وکلا کا موقف ہے کہ مقتول ناظم جوکھیو کی بیوہ نے ایم پی اے جام اویس کو بھی معاف کر دیا ہے، معافی نامہ اور معاہدہ جلد عدالت میں پیش کردیں گے۔عدالت نے ناظم جوکھیو قتل کیس میں 3...
ملک کا سب سے بڑا صنعتی ادارہ پاکستان اسٹیل ملز کارپوریشن پی ٹی آئی حکومت کے پچھلے تقریبا پونے چار برس میں شدید مالی نقصانات اور انتظامی بدحالی کی ایک بدترین مثال بن کر سامنے آیا ہے۔ موجودہ حکومت جو اس ادارے کی سرکاری کنٹرول میں بحالی کے بلندوبانگ دعووں کے ساتھ اقتدار میں آئی تھی ...
سوشل میڈیا پر پاک فوج اور عدلیہ کے خلاف مہم کے معاملہ پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائمز ونگ نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے کے سائبر کرائم ونگ کی جانب سے تحقیقات کا آغاز وزیر داخلہ کے احکامات موصول ہونے پر کیا گیا ہے، سرکاری تعطیل کے...
پاکستان کسٹمز نے جعلی دستاویزات پر 29 کروڑ روپے مالیت کی 150 درآمد شدہ گاڑیوں کی کلیئرنس کا انکشاف کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ گاڑیاں کسٹمز اپریزمنٹ ایسٹ اور ویسٹ کلکٹریٹس سے جنوری 2021 تا دسمبر 2021 کے دوران کلئیر کرائی گئیں۔ دونوں کلکٹریٹ کی جانب سے اس اقدام پر کسٹمز کلیئرنگ...
پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے اپنے 11 اکاؤنٹس کو غیر قانونی قرار دے کرلاتعلقی کا اظہار کیا ہے،8 سال کے بعد سچائی سامنے آرہی ہے، الیکشن کمیشن روزانہ کی بنیاد پر کیس سنے۔ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کے درخواست گزار اکبر ایس بابر نے اسلام آباد ...
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گِل نے نجی ٹی وی چینل پر بیٹھ کر اپنی جماعت کے منحرف رکن قومی اسمبلی رمیش کمار کو گالی دے دی، ٹاک شو میں شہباز گل اور ان ہی کی پارٹی کے رکن قومی اسمبلی رمیش کمار کے درمیان بحث و مباحثہ جاری تھا۔ اس دوران شہباز گل نے کہا کہ...
اپوزیشن سے روابط رکھنے والے پی ٹی آئی کے مرد اور خواتین ایم این ایز کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن کی جانب سے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کو اہم تفصیلات پیش کردی گئی ہیں، جس میں قومی اسمبلی کے تمام ارکان خصوصا پی ٹی آئی...
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے 2014کے پی ٹی وی ،پارلیمنٹ حملہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی، وزیر دفاع پرویز خان خٹک، وفاقی وزیر برائے ترقی ، منصوبہ بندی وخصوصی اقدامات اسد عمر سمیت تما م...
پاکستانی اداکارہ و ٹی وی میزبان نادیہ خان نے پی پی رہنما شرمیلا فاروقی کے خلاف عدالتی جنگ جیت لی ہے۔ شرمیلا فاروقی نے ایف آئی اے کے سائبر کرائم سیل میں نادیہ خان کے خلاف ہتکِ عزت کا کیس دائر کیا تھا۔ جس کے بعد اداکارہ نادیہ کی جانب سے ہتک عزت نوٹس میں اپنے حق میں فیصلہ آنے کا اعل...
شہرقائد میں نومولود بچوں کی لاشیں پھینکنے کا سلسلہ تھم نہ سکا، رپورٹ کے مطابق رواں سال سے اب تک 68 نومولود بچوں کی لاشیں مل چکی ہیں جبکہ سال2021 میں 220 سے زائد نومولود بچوں کی لاشیں ملی تھیں۔ رپورٹ کے مطابق رپورٹ کے مطابق صرف 2 ماہ 13دن میں 68 بچوں کی لاشوں کو پھینکا گیا، ایدھی ...
پارلیمنٹ لاجز کی خلاف ورزی کرنے پر تنظیم انصار السلام کے رضا کاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پارلیمنٹ لاجز کی خلاف ورزی کرنے پر تنظیم انصار السلام کے رضا کاروں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، مقدمہ کار سرکار میں مداخلت، دفعہ 144کی خلاف ورزی دفعات کے تحت تھا...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بلوچستان کے سابق صدر سردار یار محمد رِند نے کہا ہے کہ عبدالقدوس بزنجو کو ساڑھے 3 ارب روپے کی ڈیل کے بدلے حکومتِ بلوچستان دی گئی ہے۔ایک انٹرویومیں رکن بلوچستان اسمبلی یار محمد رند نے دعویٰ کیا کہ یہ ڈیل اسلام آبادمیں بیٹھے 3 سینیٹرز اور ایک بڑی سیاس...
وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان زینب مزاری کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلوچ طلبہ نے یکم مارچ کو نیشنل پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا تھا جس پر پولیس نے لاٹھی چارج کیا تھا۔ رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ سمیت احتجاج میں شر...
مقامی عدالت نے مسجد وزیر خان میں شوٹنگ اور ویڈیو بنانے کے معاملے پر اداکارہ صبا قمر اور بلال سعید کی بریت کی درخواست مستر د کردی، تفصیلات کے مطابق ضلع کچہری لاہور میں صباقمر اور بلال سعید کی مسجد وزیر خان میں شوٹنگ اور ویڈیو بنانے کے کیس میں دائر بریت کی درخواست پر سماعت ہو ئی،لا...
روسی حملے کے بعد دنیا کی توجہ یوکرین پر مرکوز ہے، پوری دنیا کے لوگ اپنی ٹیلی ویژن اسکرینوں پر چپکے ہوئے ہیں یا تازہ ترین خبریں جاننے کے لیے موبائل فونز کو بے چینی سے دیکھ رہے ہیں۔ تنازع کی لمحہ بہ لمحہ کوریج کے درمیان، کچھ لوگوں نے یوکرین پر روس کے حملے سے پیدا ہونے والے انسانی ب...
پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی روکنے کے لیے بھارت کی جانب سے 24 سال بعد دورہ کرنے والی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو دھمکی آمیز پیغامات بھیجے گئے ہیں تاکہ وہ بھی نیوزی لینڈ کی طرح دورہ ادھورا چھوڑ کر چلی جائے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سکیورٹی ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان کے دورے پرآنے وا...
سپریم کورٹ آف پاکستان نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی دراخواست غیر موثر ہونے پر نمٹادی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔دوران سماعت چیف جسٹس عمرعطابندیال نے ریمارکس دیئے کہ ڈاکٹر صاحب کی فیملی کو ملنے کی اجازت دی، ڈاکٹر صاحب بیمار ہوگئے...