وجود

... loading ...

وجود
سندھ حکومت کی کراچی سے نفرت ظاہر ہوگئی وجود - جمعه 07 جولائی 2017

حالیہ بارشوں نے متعلقہ اداروں خصوصاً سندھ حکومت کی کراچی سے نفرت ظاہر کردی ہے۔ بارش سے قبل گندگی اورکچرے کے ڈھیروں کا معاملہ سندھ حکومت کے کھاتے میں گیاہے کیونکہ کچرا اٹھانے کی ذمہ داری اب سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کی ہے۔ اس کے بعدکوئی شہری ادارہ کچرا اٹھانے کا ذمہ دار نہیں ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ ایس ایس ڈبلیو ایم بی ا...

سندھ حکومت کی کراچی سے نفرت ظاہر ہوگئی

آرمی چیف کی یقین دہانی پر پارہ چنار میں معمولات زندگی بحال ایچ اے نقوی - جمعه 07 جولائی 2017

پاکستان کی برّی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے پاڑہ چنار میں سیکورٹی سے متعلق معاملات فوری طور پر حل کرنے کا حکم دئے جانے کے بعد فوج کے تازہ دم دستوں نے پاڑہ چنار کے اہم اور حساس علاقوں کی سیکورٹی کاانتظام سنبھال لیاہے جس کے بعد اس علاقے میں زندگی کی سرگرمیاں معمول...

آرمی چیف کی یقین دہانی پر پارہ چنار میں معمولات زندگی بحال

وزیراعلیٰ اور آئی جی سندھ پولیس میں صلح… کیا پھر وزیراعلیٰ سے پارٹی قیادت ناراض ہوجائے گی؟ الیاس احمد - جمعرات 06 جولائی 2017

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو وزارت اعلیٰ کے 6 ماہ بھی مکمل نہیں ہوئے تھے کہ پارٹی قیادت نے 19 دسمبر 2016ء کو ان کو حکم دیا کہ آئی جی سندھ پولیس اے ڈی خواجہ کو جبری چھٹی پر بھیجا جائے لیکن 2 جنوری 2017ء کو ایپیکس کمیٹی سندھ کا اجلاس بلایا گیا تو مجبوراً آئی جی سندھ پولیس ک...

وزیراعلیٰ اور آئی جی سندھ پولیس میں صلح… کیا پھر وزیراعلیٰ سے پارٹی قیادت ناراض ہوجائے گی؟

سندھ میں نلکوں سے پانی کی فراہمی کانظام ناکارہ‘شہری بوند بوند کو ترس گئے ایچ اے نقوی - بدھ 05 جولائی 2017

قیام پاکستان سے بہت قبل سے ہی سندھ کے مختلف چھوٹے بڑے شہروں میں عام لوگوں کو صاف پانی کی فراہمی کیلئے سرکاری ذخیرہ آب سے نلکوں کے ذریعے پانی کی فراہمی کانظام رائج تھا ،اس مقصد کیلئے جہاں لوگوں کو گھروں میں پانی کی فراہمی کی لائنیں فراہم کی جاتی تھیں وہیں عام مقامات پر سرکاری نلک...

سندھ میں نلکوں سے پانی کی فراہمی کانظام ناکارہ‘شہری بوند بوند کو ترس گئے

شام ،عراق،یمن میں لڑنے والوں کے لیے بھرتیوں کا آغاز،پاراچنار میں تربیتی کیمپ قائم الیاس احمد - بدھ 05 جولائی 2017

قیام پاکستان کے بعد غیرسیاسی اورفوجی حکومتوں کی وجہ سے پاکستان میں غیر ملکی مداخلت کی کئی داستانیں منظر عام پرآچکی ہیں۔ یہ بات بہت کم لوگوں کوپتہ ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو دورمیں بعض سفارتکاروں کے گھروں پرچھاپے مارے گئے تھے۔انہیں حراست میں بھی لیاگیاتھا مگرسفارتی آداب کے تحت ان ک...

شام ،عراق،یمن میں لڑنے والوں کے لیے بھرتیوں کا آغاز،پاراچنار میں تربیتی کیمپ قائم

جے آئی ٹی تحقیقات سے سرکاری حلقوں میں کھلبلی۔حکومت تحقیقاتی ٹیم کو قطر بھیجنے پر بضد باسط علی - منگل 04 جولائی 2017

پاناما مقدمے میں عدالتی حکم پر قائم جے آئی ٹی کی تحقیقات کے رخ نے سرکاری حلقوں میں کھلبلی مچا دی ہے۔اب آزاد تجزیہ کاروں سمیت حکومت سے قربت رکھنے والے مبصرین بھی یہ تسلیم کررہے ہیں کہ وزیراعظم نوازشریف اور اُن کی ٹیم نے عدالتی فیصلے کی تفہیم اور جے آئی ٹی کے قیام پر درست تجزیہ ...

جے آئی ٹی تحقیقات سے سرکاری حلقوں میں کھلبلی۔حکومت تحقیقاتی ٹیم کو قطر بھیجنے پر بضد

کراچی پولیس پھر دہشت گردوں کے نشانے پر الیاس احمد - منگل 04 جولائی 2017

ایک وقت تھا جب کراچی میںریاست کے اندر ریاست قائم تھی۔ روزانہ ہڑتالیں اور قتل و غارت معمول کا حصہ تھے پھر 19 جون 1992 کو جنرل آصف نواز نے سیاسی و مذہبی جماعتوں کو اعتماد میں لے کر کراچی آپریشن شروع کیا ،جس کے نتیجہ میںلوگ بانی متحدہ کے خوف سے نکلتے نظر آئے لیکن جنرل آصف نواز ا...

کراچی پولیس پھر دہشت گردوں کے نشانے پر

سانحہ بہاولپور کے متاثرین کیلئے خوشخبری‘ امریکی این جی اوز جھلسے ہوئے لوگوں کو جلد کا عطیہ دیگی شہلا حیات نقوی - پیر 03 جولائی 2017

سانحہ بہاولپور کے متاثرین کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ امریکا کی ایک غیر سرکاری فلاحی تنظیم’’کمیونٹی ٹشو سروس‘‘ نے بہاولپور کے علاقے احمد پور شرقیہ کے گائوں میں جھلس کر شدید زخمی ہونے والے لوگوں کو انسانی کھالوں کا عطیہ دینے کا اعلان کیا ہے ۔امریکی این جی او کی جانب سے انسانی کھالوں کے...

سانحہ بہاولپور کے متاثرین کیلئے خوشخبری‘ امریکی این جی اوز جھلسے ہوئے لوگوں کو جلد کا عطیہ دیگی

صوبہ میں 96 ہزار مفرور ملزمان گھوم رہے ہیں، پولیس بے بس!!! الیاس احمد - پیر 03 جولائی 2017

پاکستان میں عدالتی نظام پر جتنی بھی تنقید ہوتی ہے وہ اپنی جگہ صحیح ہے لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ جو تھوڑی بہت آزادی ہے وہ اعلیٰ عدالتوں کی وجہ سے ہی ہے، اگر عدالتیں نہ ہوں تو شاید سیاسی، مذہبی جماعتیں اور مسلح گروہ عوام کو غلام بنا ڈالیں۔ پاکستان میں جتنے بھی اہم ایشوز ہیں، ان کے ح...

صوبہ میں 96 ہزار مفرور ملزمان گھوم رہے ہیں، پولیس بے بس!!!

انتظامیہ کی غفلت نے باران رحمت کو زحمت بنا دیا!!! شہلا حیات نقوی - هفته 01 جولائی 2017

کراچی میں بارش نے شہر قائد کوجل تھل کردیا ۔بارش کی ابتدا میں لوگوں نے بارش کو خوب انجوائے کیا مگردو دن کی باران رحمت کوانتظامیہ کی غفلت نے زحمت بنا دیا۔شہر قائد میں دو دن کی موسلا دھار بارش کے بعد مختلف علاقے تالاب اور سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگی ہیں۔کراچی میں موسم بدستو...

انتظامیہ کی غفلت نے باران رحمت کو زحمت بنا دیا!!!

تعلیم نگری مافیاراج سندھ ایجوکیشن ریفارم پروگرام کے نام پر لوٹ ما ر الیاس احمد - هفته 01 جولائی 2017

تعلیم انسان میں شعور پیدا کر تی ہے مگر پیارے پاکستان میں اس کا اُلٹا ہی اثر ہوا ہے یہاں جو جتنا زیادہ تعلیم یافتہ ہوتا ہے جتنا بڑا عہدہ ہوتا ہے وہ اتنا ہی کرپٹ اور جاہل بن جاتا ہے۔ پاکستان میں پہلے تو کرپشن تھی لیکن فوجی آمر پرویز مشرف نے کرپشن کو جائز قرار دیا کہ 10 کروڑ روپے ک...

تعلیم نگری مافیاراج سندھ ایجوکیشن ریفارم پروگرام کے نام پر لوٹ ما ر

سندھ میں خواتین پر مظالم کی انتہا‘ قتل اور اغوا کی وارداتیں معمول بن گئیں! الیاس احمد - جمعه 30 جون 2017

سندھ کو صدیوں سے صوفیوں اور ولیوں کی سرزمین کہا جاتا ہے۔ یہاں امن وآشتی کے قصے سناکر مثالیں دی جاتی تھیں لیکن اب حالات تبدیل ہوگئے ہیں۔ سندھ میں عورت کی عزت وتکریم ایسی کی جاتی رہی ہے کہ دنیا بھی حیران رہ جاتی تھی لیکن اب خواتین کے ساتھ ناروا سلوک اور وحشیانہ کارروائیوں کے باعث ...

سندھ میں خواتین پر مظالم کی انتہا‘ قتل اور اغوا کی وارداتیں معمول بن گئیں!

پاناما پیپرز‘جنرل (ر) امجد بھی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ، تحقیقات حتمی مرحلے میں داخل نجم انوار - جمعه 30 جون 2017

پاناما پیپرز کے بعد عدالت عظمیٰ کے حکم پر جے آئی ٹی(جوائنٹ انٹرو گیشن ٹیم) کی طرف سے وزیر اعظم میاں نوازشریف اور اْن کے خاندان کی تلاشی کا عمل اب آخری مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ ایک طرف جے آئی ٹی کو حکومت کی جانب سے متنازع بنانے کی کوششیں تیز ہو گئی ہے تو دوسری طرف خود جے آئی ...

پاناما پیپرز‘جنرل (ر) امجد بھی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ، تحقیقات حتمی مرحلے میں داخل

سانحہ احمد پورشرقیہ ۔عید پر غم کے سائے ڈال گیا! ایچ اے نقوی - جمعرات 29 جون 2017

احمد پور شرقیہ کے دلدوز سانحے نے پوری قوم کو عید پر سوگوار کردیا۔ عید کے ایّام میں پاکستان کے عوام اس سانحے کی گرفت میں پوری طرح نظر آئے۔ دوسری طرف اس سانحے نے حکمرانوں کی غلط ترجیحات کو بھی پوری طرح بے نقاب کردیا ہے۔ احمد پور شرقیہ کے جاںگسل سانحے کے بعد ایک دفعہ پھر یہ بات ثا...

سانحہ احمد پورشرقیہ ۔عید پر غم کے سائے ڈال گیا!

حکومت سندھ فوجی عدالتوں میں مقدمات بھیجنے سے گریزاں!!!! الیاس احمد - جمعرات 29 جون 2017

آرمی پبلک اسکول پشاور میں جب دہشت گردوں نے 150 سے زائد بچوں کو شہید کیا تو اس وقت ملک بھر میں پاکستان تحفظ ایکٹ کے تحت آپریشن ضرب عضب شروع کیا گیا اور پھرفوجی عدالتیں قائم کی گئیں۔ سینکڑوں دہشت گردوں کو پھانسیاں دی گئیں۔ یوں جو خوف طاری تھا وہ ختم ہونا شروع ہوا۔ سب سے زیادہ خوف...

حکومت سندھ فوجی عدالتوں میں مقدمات بھیجنے سے گریزاں!!!!

ریلوے میں بڑے پیمانے پر چھانٹیوں کا خطرہ ‘ ایشیائی ترقیاتی بینک سے نیا قرضہ لے لیا گیا وجود - جمعرات 29 جون 2017

پاکستان نے انتہائی خاموشی کے ساتھ ایشیائی ترقیاتی بینک سے 30 کروڑ ڈالر کے ایک نئے قرض کے حصول کیلئے معاہدے پر دستخط کردیے ہیں گزشتہ 8 دن کے اندر ایشیائی ترقیاتی بینک سے قرض کا یہ دوسرا بڑا معاہدہ ہے۔ قرض کے ان معاہدوں پر ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ژیائو ہونگ یانگ اور ...

ریلوے میں بڑے پیمانے پر چھانٹیوں کا خطرہ ‘ ایشیائی ترقیاتی بینک سے نیا قرضہ لے لیا گیا

سندھ حکومت کنگال ، تنخواہوں اور پنشن کے علاوہ تمام ادائیگیاں رک گئیں الیاس احمد - بدھ 28 جون 2017

یوں تو بظاہر حکومت سندھ نے تاریخی بجٹ پیش کیا ہے لیکن حقائق اس کے برعکس ہیں اور جو حقائق سامنے آئے ہیں وہ خوفناک ہیں۔ حکومت سندھ نے اس مرتبہ بجٹ میں جو اعلانات کیے ہیں وہ صرف کاغذ تک محدود ہیں کیونکہ وفاقی حکومت نے 77 ارب روپے کے بجائے صرف 18 ارب روپے فراہم کیے ہیں اس صورتحال نے ...

سندھ حکومت کنگال ، تنخواہوں اور پنشن کے علاوہ تمام ادائیگیاں رک گئیں

سانحہ احمد پورشرقیہ خادم اعلیٰ پنجاب کا اصل چہرہ بے نقاب ہوگیا ایچ اے نقوی - پیر 26 جون 2017

احمد پور شرقیہ کے جاںگسل سانحے کے بعد ایک دفعہ پھر یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ خادم اعلیٰ پنجاب کے تمام تر دعووں کے باوجود پنجاب میں ترقی کاپورا نیٹ ورک صرف لاہور کے بعض علاقوں تک محدود ہے اور پنجاب کے دیگر علاقوں کے لوگ اب بھی علاج جیسی بنیادی سہولت سے محروم ہیں۔اگر خادم اعلیٰ پنجاب...

سانحہ احمد پورشرقیہ خادم اعلیٰ پنجاب کا اصل چہرہ بے نقاب ہوگیا

ایم کیو ایم لندن تاحال پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا میں مصروف الیاس احمد - اتوار 25 جون 2017

ایم کیو ایم 1984 میں وجود میں آئی، 85 ء میں بلدیاتی الیکشن میں کامیابی حاصل کی تو فاروق ستار کو میئر بنایا گیا۔ 88 ء میں جب ایم کیو ایم نے کراچی اور حیدر آباد سے کامیابی حاصل کی تو پھر یہ خبریں آنا شروع ہوئیں کہ ایم کیو ایم کے ’’را‘‘ سے تعلقات ہیں لیکن اس وقت کسی نے اس پر کان نہی...

ایم کیو ایم لندن تاحال پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا میں مصروف

حکومت کی بے رخی کے سبب چاول کی برآمد میں دشواریاں وجود - اتوار 25 جون 2017

حکومت اور چاول برآمد کرنے والے اداروں اور تاجروں کی عدم سرپرستی کے سبب گزشتہ برسوں کے دوران پاکستان سے چاول کی برآمد کی شرح بھارت کے مقابلے میں مسلسل کم ہورہی ہے۔ دوسری جانب بھارت چاول کی برآمد بڑھانے کیلئے اپنے چاول کے کاشتکاروں کی ہر طرح سے سرپرستی کررہاہے جس کی وجہ سے بھارت...

حکومت کی بے رخی کے سبب چاول کی برآمد میں دشواریاں

ہندو لڑکیوں کی مسلمانوں سے شادیاں ‘ مرضی کا عمل یا زبردستی کا تبدیلیٔ مذہب؟ حقائق کیا ہیں الیاس احمد - هفته 24 جون 2017

جب سے میڈیا آزاد ہوا ہے اور الیکٹرانک میڈیا تیزی سے ترقی کرنے لگا ہے تو کئی اچھی چیزیں بھی ہوئی ہیں، کئی اہم کیس اعلیٰ عدالتوں اور حکومتوں نے حل بھی کیے ، مظلوم کی داد رسی بھی ہوئی ہے اور ظالم کے لیے اب اتنا آسان نہیں ہے کہ وہ نا انصافی اور زیادتی کرے اور پھر وہ معاملہ چھپ جائے۔ ...

ہندو لڑکیوں کی مسلمانوں سے شادیاں ‘ مرضی کا عمل یا زبردستی کا تبدیلیٔ مذہب؟ حقائق کیا ہیں

بیروزگاری ، ہماری تمام ترقی پرپانی پھیرنے والا عفریت ایچ اے نقوی - هفته 24 جون 2017

پاکستان کو فی الوقت جن سنگین مسائل کا سامنا ہے بیروزگاری ان میں سرفہرست ہے ،لیکن بیروزگاری ایک ایسی تلخ حقیقت ہے جواس دور میں غریب اور ترقی پذیرملک تو کیا ترقی یافتہ معاشرے کو بھی تہہ و بالا کیے ہوئے ہے ،امریکامیں ایک ذہنی مریض ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت میں اسی بیروزگاری نے کلیدی کردار ا...

بیروزگاری ، ہماری تمام ترقی پرپانی پھیرنے والا عفریت

وزیر اعظم کے اہل خانہ کا احتساب‘کبھی ’’کارنامہ ‘‘ کبھی ’’سازش‘‘ قرار دینے کی کوشش کیوں ؟؟ ایچ اے نقوی - جمعه 23 جون 2017

گزشتہ ہفتے جے آئی ٹی میں پیشی اور تقریباً 3 گھنٹوں کی پوچھ گچھ کے بعد جوڈیشل اکیڈمی کے باہر حسین نواز اور حمزہ شہباز کے ہمراہ میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا تھا کہ ‘میں جے آئی ٹی کے سامنے اپنا مؤقف پیش کرکے آیا ہوں، میرے تمام اثاثوں کی تفصیلات متعلقہ ادارو...

وزیر اعظم کے اہل خانہ کا احتساب‘کبھی ’’کارنامہ ‘‘ کبھی ’’سازش‘‘ قرار دینے کی کوشش کیوں ؟؟

خواتین ارکان پارلیمنٹ ‘کس کے پاس کتنا سونا ۔۔کتنا سچ ،کتنا جھوٹ !! الیاس احمد - جمعه 23 جون 2017

کہتے ہیں کہ عورت کی کمزوری سونا ہوتی ہے۔ سونا ایسی چیز ہے جو صدیوں سے قیمتی تسلیم کیا جاتا ہے۔ صدیوں سے عورت کے بنائو سنگھار کا اہم حصہ طلائی زیور ہوتے ہیں خصوصاًمشرقی عورت کے لیے سونے کے زیور انتہائی اہمیت رکھتے ہیںجبکہ مغربی عورتوں کے لیے سونے یا ہیرے کی انگوٹھی، لاکٹ وغیرہ زیا...

خواتین ارکان پارلیمنٹ ‘کس کے پاس کتنا سونا ۔۔کتنا سچ ،کتنا جھوٹ !!

مضامین
چون بہنوں کا اکلوتا بھائی وجود جمعرات 05 مارچ 2026
چون بہنوں کا اکلوتا بھائی

Crime and Punishment وجود جمعرات 05 مارچ 2026
Crime and Punishment

مشرقِ وسطیٰ کی بدلتی جنگ ۔۔عالمی سیاست کا نیا منظرنامہ وجود جمعرات 05 مارچ 2026
مشرقِ وسطیٰ کی بدلتی جنگ ۔۔عالمی سیاست کا نیا منظرنامہ

تیسری جنگ عظیم کی بنیاد وجود بدھ 04 مارچ 2026
تیسری جنگ عظیم کی بنیاد

بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں کشمیری شہید وجود بدھ 04 مارچ 2026
بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں کشمیری شہید

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر