... loading ...
بائیو آملہ شیمپو بنانے والی کمپنی فارول کاسمیٹکس (تحلیل شدہ)کے شریک مالکان کاشف ضیاء ،محمد اویس صلاح الدین اور ذکاء الدین شیخ کا 300 کروڑ روپے کی ٹیکس چوری کا ایک اور نیا اسکینڈل سامنے آگیا ،کمپنی مالکان بائیو آملہ شیمپو کا ’’ٹریڈ مارک ‘‘رجسٹرڈ نہ ہونے کے باوجود نہ صرف جعلی طریقے سے شیمپو بناتے رہے بلکہ اس کی مد میں کر...
عدالت عالیہ سندھ نے سانحہ بارہ مئی کی دوبارہ تحقیقات کے لیے عدالت جے آئی ٹی اور جوڈیشل ٹریبونل تشکیل دینے کا حکم دے دیا۔منگل کو سندھ ہائی کورٹ میں سانحہ بارہ مئی کی ازسرنو تحقیقات کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے واقعے کی دوبارہ جانچ پڑتال کے لیے مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی اور عدالت...
بابائے قوم حضرت قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کا70واں یوم وفات آج ملک بھر میں نہایت عقیدت واحترام کیساتھ منایاجارہا ہے، بانی پاکستان کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کا اہتمام کیا جائے گا اور قائداعظم کے مزار پر سیاسی شخصیات ‘مسلح افواج کے نمائندے اور شہری حاضری دینگے اور پھولوں...
کراچی میں آزاد گھومتے ڈاکو کسی صورت شہریوں کوبخشنے کے لیے تیار نہیں، پولیس رپورٹ کے مطابق رواں سال کے ابتدائی 8 ماہ میں 226 افراد قتل، گھروں میں ڈکیتی کی 15 سو سے زائد واردتیں،اغوابرائے تاوان کی11، بچوں کے اغواکی 80 اور دیگر وارداتوں میں درجنوں شہریوں کوجانی مالی نقصان اٹھانا پڑا...
پاکستان کے پہلے وزیر اعظم ہاؤس اور تاریخی عمارت اسٹیٹ گیسٹ ہاوس کو عوام کے لیے کھولنے اور وفاقی وزرا،ارکان پارلیمنٹ کی قیام گاہ قصر ناز کو کمرشل کرنے کی تجاویز تیار کرلی گئیں۔ خصوصی کمیٹی کی تیار کردہ سفارشات پر وفاقی کابینہ کے آئندہ اجلاس میں غور ہوگا اور منظوری دی جائے گی۔ اسٹی...
ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران مہنگائی میں 18فیصد اضافہ ہوا ،آٹھ ہزار روپے آمدنی والے طبقے کیلئے مہنگائی میں .30 فیصد، بارہ ہزار روروپے آمدنی والے طبقے کیلئے .27فیصد، اٹھارہ ہزار روپے آمدنی والے طبقے کیلئے .25فیصد، پینتیس ہزار روپے آمدنی والے طبقے کیلئے .20فیصد اور اس...
ملک کی لوٹی ہوئی دولت بیرون ملک سے واپس لانے کے لیے قائم ٹاسک فورس نے کام کا آغاز کر دیا، پہلے مرحلے میں سوئٹزرلینڈ، برطانیہ اور متحدہ عرب امارات کو ہدف بنایا گیا ہے ۔ غیرقانونی رقم کی اطلاع دینے والے عام افراد کو رقم کا 20 فیصد دیا جائے گا۔وزیراعظم عمران خان کا قوم سے لوٹی ہوئی ...
سپریم کورٹ نے موبائل ٹیلی فون کمپنیوں اور ایف بی آر کی جانب سے موبائل کارڈ پر وصول کیے جانے والے ٹیکس معطل کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ عدالتی احکامات پر دو دن کے اندر اندر عملدرآمد یقینی بنایا جائے،اِس معاملے کی سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے اِس...
ایک طویل عرصہ انتظار کرنے کے بعد کھوسہ قبیلہ کے سردار اور سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار خان کھوسہ نے بالآخر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی لیکن یہ شمولیت ان کے لیے اس حوالے سے بھاری پتھر ثابت ہوئی کہ جب تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کی طرف سے کہا گیا کہ سردار ذ...
اعلان ہوا ہے کہ تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے چار حلقوں سے انتخاب لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان میں بنوں، ، اسلام آباد، میانوالی، اور لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے شامل ہیں۔ سوال یہ ہے کہ اتنے زیادہ حلقوں سے انتخاب لڑ کر وہ کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں۔ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ ذوالفق...
پاکستان پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان جنوبی سندھ صوبے کے معاملے پر تندوتیزجملوں کے تبادلے جاری ہیں اس معاملے پر سندھ کے قوم پرست انتہائی جذباتی ہیں اور وہ کسی بھی صورت میں سندھ کی تقسیم نہیں چاہتے۔ یہی صورتحال پی پی پی کی ہے بعض حلقوں کے مطابق دونوں جماعتیں اس معاملے پر سی...
یورپی ممالک اور امریکا کی سوچ میں ایک بنیادی فرق ہے جس کی تصدیق یورپ میں بریگزٹ اور امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب کئے جانے سے ملتاہے،جہاں تک جنوبی ایشیا کا تعلق ہے تو یورپی ممالک اور امریکا کی سوچ کا فرق جنوبی ایشیاکے بارے میں دونوں کی پالیسیوںاور طرز عمل سے واضح ہوتاہے۔ یو...
کالا باغ ڈیم کی تعمیر یا عدم تعمیر کا بہت پرانا مسئلہ ایک بار پھر زندہ ہوگیا ہے اور اس بار پاکستان کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے یہ بیڑا اٹھایا ہے کہ ڈیم کی تعمیر کے لیے ہم آہنگی پیدا کی جائے گی اور اس ڈیم کی تعمیر کی راہ ہموار کی جائے گی۔ یہ ایسا مسئلہ ہے جس پر مطق العنان فوجی ...
شریف خاندان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے نیب کا خط وزارت داخلہ کو موصول ہو گیا ہے اور اس معاملے پر غور کیلئے تین وفاقی وزراء پر مشتمل کمیٹی قائم کردی گئی ہے جبکہ حتمی فیصلہ کابینہ کرے گی۔وزیر داخلہ اعظم خان نے تصدیق کی ہے کہ شریف خاندان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے نیب کا...
مسلم لیگ ن میں مخصوص نشستوں کے لیے انتخاب اقربا پروری کی بدترین مثال بن کر سامنے آیا ہے۔ میرٹ کا راگ الاپنے والی سابق حکمران جماعت مسلم لیگ ن نے خواتین کی مخصوص نشستوں کے لیے اپنوں پر نوازشات کی بارش کردی۔ بیگمات، بھانجیاں، بھتیجیاں، دوست، کزنز، گھر میں کام کرنے والی، سیکریٹریز،...
کئی مہینوں سے جاری ایم کیوایم پاکستان کے اقتدارکاپنڈولم بلآخر بہادرآبادگرو پ کی جانب رک گیا،اسلا م آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کو متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کا کنوینر برقرار رکھنے کا فیصلہ دے دیا۔ایم کیو ایم پاکستان کے سابق کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار کی ...
ہر سال برسات کے موسم میں سیلابی ریلے اور شدید بارشیں جب بڑے سیلاب کی صورت اختیار کرتے ہیں تو یہ سیلاب دیہاتوں کے دیہات بہا لے جاتا ہے طوفانی موجیں مکینوں سمیت مکانات نگل جاتی ہیں،ہر سال قیمتی پانی جو سیلاب کی صورت اختیار کرتا ہے اور جانی ومالی نقصان کے بعدسمندر کی نذر ہو جاتا ہے۔...
کم بارکر بین الاقوامی سطح پر معتبر اور پر اثر صحافی کے طور پر جانی پہچانی خاتون ہیں جنہوں نے ‘‘طالبان شفل’ کے نام سے ایک کتاب لکھی۔ اپنی کتاب میں انہوں نے پاکستان اور افغانستان میں اپنے تجربات بیان کیے ہیں۔ طالبان شفل میں پاکستان اور افغانستان میں گذارے نرالے ایاّم کے سلسلے میں ن...
حب ڈیم میں پانی کی سطح خطرناک حد تک پہنچنے کے بعد کراچی اور حب کو پانی کی فراہمی بند کیے جانے کا امکان ہے۔واپڈا ذرائع کے مطابق کراچی کے مختلف حصوں اور حب کو پانی فراہم کرنے والے حب ڈیم میں پانی کی سطح ایک روز میں ڈیڈ لیول تک پہنچ جائے گی، جس کے بعد پانی کی فراہمی بند ہوسکتی ہے۔ذر...
ملک کی بڑی جماعتوں نے عام انتخابات سے قبل شہری سطح پر ووٹرز کی متوجہ کرنے کے لیے پانی، معیاری تعلیم، صحت کی سہولیات سمیت دیگر محکموں میں روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے اعلانات اور وعدوں کاسلسلہ شروع کردیا ہے، پیپلز پارٹی ،تحریک انصاف اور مسلم لیگ(ن) جبکہ حال ہی میں اتحاد کمیٹی بنا...
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انتخابات میں سر اٹھا کرعوام کے پاس جائیں گے، ن لیگ عوام کی ترقی اور خوشحالی کے لیے کوشاں ہے، انتخابات میں عوام نے موقع دیا تو کراچی سمیت سندھ کو لاہور اور پنجاب بنا دیں گے۔ انہوں نے کہا: مسلم لیگ (ن) کی حکومت کا دور پاکستان کی ت...
نگراں وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے اچھا کیا کہ اقتدار سنبھالنے کے ابتدائی دنوں میں ہی ملک بھر میں جاری بجلی کی اس بدترین لوڈ شیڈنگ کا نوٹس لے لیا جس نے پچھلے دنوں موسم گرما کی شدت کے ساتھ مل کر لوگوں کو بے حال کیے رکھا۔یہ صورتحال رمضان المبارک کے دوران بھی انتہائی پریشان کن ر...
مسلم لیگ نون میں چودھری نثار کو ٹکٹ دینے کے حوالے سے سامنے آنے والے اختلافات کے بعد اب چودھری نثار نے ایک مرتبہ پھر جاتی امراء کو خبردار کیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ جاتی امراء والوں کو کہتا ہوں کہ ڈراموں اور بچکانہ حرکتوں سے نہ اپنا مذاق...
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں لارجربینچ کی جانب سے واٹرکمیشن کی سماعت کے دوران میں چیف جسٹس کی جانب سے ایک ریمارکس یہ سامنے آیا کہ ’’میری ریٹائرمنٹ کے بعد پتہ نہیں کیا ہوگا‘‘۔ اس ایک فقرے کو سیاق وسباق سے نکال کر سوشل میڈیا پر مخالفین نے ایک طوفانِ بدتمیزی پیدا کردیا ہے۔ یہاں تک ک...