... loading ...
سکھر میں مردہ جانوروں کا گوشت فروخت ہونے کا انکشاف ہواہے، گھناؤنے کاروبار میں ملوث افراد کے خلاف موثر کاروائی نہ ہونے کی وجہ سے شہریوں میں تشویش کی لہر پائی جاتی ہے۔تفصیلات کے مطابق مردہ جانوروں کا گوشت کاروں کی ڈگی کے ذریعے شہر کے مختلف علاقوں میں پہنچایا جاتا ہے، جس کو گھناؤنے کاروبار میں ملوث افراد سستے داموں خرید ک...
جے یو آئی (س)کے سربراہ مولانا سمیع الحق کی شہادت کے موقع پر حراست میں لئے گئے ملازمین نے دورانِ تفتیش بتایا ہے کہ دو افراد ملنے آئے تھے جو مولانا صاحب کے جاننے والے تھے اور انہوں نے مولانا سمیع الحق سے اکیلے میں بات کرنے کی درخواست کی۔ذرائع کے مطابق مولانا سمیع الحق کے زیر حراست ...
افغان طالبان نے جمعیت علمائے اسلام (س) کے بانی و سربراہ مولانا سمیع الحق کے قتل پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے پوری امت مسلمہ کے لیے بڑا نقصان قرار دیا ہے ۔ مولانا سمیع الحق کو ’’فادر آف طالبان‘‘ کے نام سے مغربی میڈیا میں یاد کیا جاتا تھا، اب اُن کے قتل پر طالبان کے ردِ عمل کو خ...
مولانا سمیع الحق ممتاز عالم دین اور نمایاں پاکستانی سیاست دان تھے۔ مولانا سمیع الحق 18 دسمبر 1937ء میں اکوڑہ خٹک میں پیدا ہوئے ۔ ان کے والد محترم کا نام مولانا عبد الحق تھا۔جنہوں نے دارالعلوم حقانیہ کی بنیاد رکھی تھی۔ مولانا سمیع الحق نے اپنے والد محترم کے مدرسے سے ہی 1946 ء میں ...
دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کے سربراہ اور جمعیت علمائے اسلام (س) کے بانی امیر مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے علاقے تھانہ ائیرپورٹ کے علاقے میں جمعیت علماء اسلام (س) کے امیر مولانا سمیع الحق پر قاتلانہ حملہ ہوا۔ جس میں وہ دادی اجل کو لبی...
آسیہ بی بی کیس پرجاری کیا گیا مکمل عدالتی فیصلہ پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں http://www.supremecourt.gov.pk/web/user_files/File/Crl.A._39_L_2015_Urdu.pdf
سپریم کورٹ کی جانب سے توہین رسالت کیس میں آسیہ مسیح کو بری کرنے کے خلاف مذہبی جماعتوں نے احتجاج کرتے ہوئے وفاقی دارالحکومت میں فیض آباد پل بلاک کردیا ، آبپارہ چوک میں تمام دوکانوں کو بند کر ادیا گیا اور مذہبی جماعت کے کارکنان کی فیصلے کے خلاف نعرے بازی کر تے رہے ،میٹروبس سروس معط...
سپریم کورٹ پاکستان نے توہین رسالت کے جرم میں سزائے موت پانے والی آسیہ بی بی کو بری کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے لاہور ہائیکورٹ اور ٹرائل کورٹ کی جانب سے سنائے گئے فیصلے کالعدم قرار دیتے ہوئے قرار دیا کہ آسیہ بی بی کی کی اپیل منظور کرلی گئی ، اس لیے تمام الزامات سے بر...
نیشنل بینک کی شہید ملت برانچ میں انصاری شوگر ملز کے نام سے 2 ارب روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق انصاری شوگر مل جو آصف علی زرداری کی ملکیت تھی کے نام سے مذکورہ قرضہ حاصل کیا گیا۔ مگر آج تک وہ قرضہ سود در سود جوں کا توں موجود ہے اور اس کی واپسی کے لیے کوئی رقم جمع ن...
متحدہ قومی موومنٹ کی مرکزی قیادت سے ناراض رہنما فاروق ستارعرصہ دراز سے پارٹی سے ناراض رہنما ؤں کو رام کرنے میں کامیاب ہو گئے۔ کامران ٹیسوری سے تعلقات بحال کرنے کے بعد گزشتہ دنوں متحدہ قومی موومنٹ کیخلاف بننے والی ورکرز ایکشن کمیٹی کوختم کرنے والے ناراض رہنما شاہد پاشا بھی فاروق س...
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آ ئی اے کی جانب سے منی لانڈرنگ اور جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی تحقیقات کا پہلامرحلہ مکمل کر لیا گیاجے آ ئی ٹی نے تحقیقات کے لیے375سے زائدسیاسی شخصیات ،بیوروکریٹس اور بینک افسران کی فہرست تیار کر لی، جو آ ئندہ چند روز میں سپریم کورٹ میں پیش کی جا ئے گی کیس کی...
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی تین ، پنجاب کی سولہ جامعات وائس چانسلرز کی تقرری کی منتظر ہیں۔ جنرل پرویز مشرف کے دور میں پنجاب یونیورسٹی میں عمران خان پر حملے کے مبینہ ماسٹر مائند کا نام پنجاب کے علاقہ تھل کی ایک جامع کے رئیس کے طور پر تجویز کر دیا گیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کی ...
سپریم کورٹ نے پاکستانیوں کے بیرون ملک اکاؤنٹس اور جائیدادوں کے معاملے پر کم از کم 20 لوگوں کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہاہے کہ ہمیں لندن، دبئی اور دوسرے ممالک کے بارے میں معلومات چاہئیں ۔ جمعرات کو چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں بینچ نے پاکستانیوں کے بیرون ملک...
جعلی کھاتوں کی تحقیقات میں انکشافات کا سلسلہ ابھی تک رکا نہیں۔ جعلی اکاؤنٹس کی تحقیقات کے لیے قائم جے آئی ٹی نے شہر قائد میں جعلی کھاتوں سے ہی جائیدادیں خریدنے کا سراغ لگالیا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق کراچی میں جعلی کھاتوں سے 52 ارب روپے کی جائیدادیں خریدنے کا انکشاف ہوا ہے ، جے آئی ...
تین سو پاکستانیوں کی دبئی میں اربوں روپے کی جائیدادوں کا انکشاف ہوا ہے ۔ پہلے مرحلے میں 86 اہم شخصیات کو نوٹسز جاری کرنے کا فیصلہ ہو گیا ہے ۔ ان افراد سے پیسے کمانے اور بیرون ملک رقوم منتقل کرنے سے متعلق پوچھا جائے گا۔ذرائع کے مطابق بیرونِ ملک جائیدادیں رکھنے والوں کے خلاف وسیع پ...
وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت بدھ کووزیراعظم ہاؤس کو یونیورسٹی بنانے کے سلسلے میں پیشرفت پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیر برائے وفاقی تعلیم و قومی ورثہ شفقت محمود ، چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن طارق بنوری، ایچ ای سی کے افسران نے شرکت کی ۔ اجلاس میں مجوزہ یونیورسٹی کے چارٹر ...
نیب نے سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف اور ان کے اہل خانہ کے خلاف منی لانڈرنگ کے الزام میں تحقیقات کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔تفصیلات کے مطابق مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف، ان کی بیگم، بیٹے اور 3 بیٹیوں کے خلاف منی لانڈرنگ کے الزام میں تحقیقات کا باقاعدہ آغاز ...
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے رواں سال رپورٹ ہونے والے سائبر کرائمز کے اعداد و شمار جاری کردیے گئے جس کے مطابق پاکستان میں سائبر کرائم کی رپورٹس، بالخصوص ہراسانی اور خواتین کو بلیک میل کرنے میں، گزشتہ 3 سالوں میں واضح اضافہ دیکھا گیا ۔ایف آئی اے کے مطابق ان کے سائب...
اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ ایسا کوئی نکاح نامہ زیرغور نہیں جس میں بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی۔تفصیلات کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل نے میڈیا پر چلنے والی خبر پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کونسل میں ایسا کوئی نکاح نامہ زیرغور نہیں جس میں بیویاں شوہروں کو طلاق دے س...
عسکری قیادت نے خیبر پختونخوا کے شہر سوات کے انتظامات 11 سال بعد سول انتظامیہ کو منتقل کر دیئے ۔تفصیلات کے مطابق سوات کے انتظامی معاملات عسکری قیادت کی جانب سے 11 سال بعد سول انتظامیہ کو منتقل کردیے گئے ۔ اس حوالے سے ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان...
رپورٹ: شہزاد علی شاہ: عام انتخابات کے بعد صوبہ سندھ میں بننے والی پاکستان پیپلزپارٹی کی نئی حکومت نے اعلیٰ بیوروکریسی میں تقرریوں اور تبادلوں کے حوالے سے اپنی سابقہ روش کو برقرار رکھتے ہوئے ایک مرتبہ پھر اپنی پسند ناپسند کو ترجیح دینا اور اعلیٰ بیوروکریسی کو مکمل اپنے کنٹرول می...
وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ خاتون کو بغیر دوپٹے کے سیکریٹریٹ میں داخلے سے روکنے والے پولیس اہلکار کو شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔جمعہ دوپہر لاہور سول سیکریٹریٹ آنے والی سدرہ بٹ نامی خاتون کو دوپٹہ نہ ہونے پر ایک پولیس اہلکار نے سیکریٹریٹ میں داخلے سے روک دیا تھ...
سندھ حکومت سابق پبلک آفس ہولڈرکی جانب سے سرکاری گاڑیوں کے غیر قانونی استعمال روکنے اور ان کو واپس لینے میں ناکام رہی ہے۔گزشتہ کئی سالوں سے صوبائی محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی 47 گاڑیاں پیپلز پارٹی کے ورکرز، سابق مشیر اور وزیر اعلیٰ کے معاونین خصوصی کے زیراستعمال ہیں۔ذرائع...
پاکستان کی نجی فضائی کمپنی شاہین ایئر کو سعودی سرمایہ کار نے خرید لیا ہے۔ذرائع کے مطابق سعودی سرمایہ کار نے شاہین ایئر خرید لی ہے جب کہ نئی انتظامیہ نے سول ایوی ایشن اتھارٹی سے ڈیڑھ ارب روپے کے واجبات کے حوالے سے مذاکرات کا سلسلہ بھی شروع کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق شاہین ایئر کے پر...