... loading ...
معروف عالم دین اور تبلیغی جماعت کے امیر حاجی عبدالوہاب کو اتوارکی شام سپرد خاک کردیا گیا ہے ۔ مولانا نذر الرحمان نے نمازجنازہ پڑھائی، جس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔معروف عالم دین اور تبلیغی جماعت کے امیر حاجی عبدالوہاب کو قبرستان دولہ مولا رائیونڈ میں سپرد خاک کردیا گیا ہے ۔ رائیونڈ پنڈال میں نماز جنازہ مولانا نذر الر...
وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے مدارس کی خدمات کا اعتراف نہ کرنا مایوس کن امر ہے ،مدارس میں 28لاکھ طلباء و طالبات کو مفت تعلیم اور تمام سہولیات فراہم ی جاتی ہے ۔ 29ہزار مدارس نئی نسل کی تعلیم و تربیت کا فریضہ انجام دے رہے ہیں،مدارس کے خلاف سازشیں پہلے بھ...
احسان فراموش امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان پر برہمی ظاہر کی ہے، امریکی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ پاکستان نے امریکا کے لیے کچھ نہیں کیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی ٹیلی وژن کو انٹرویو میں پاکستان پر اسامہ بن لادن کو پناہ دینے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ...
دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ جاپانی کے شہریوں کے پاس ہے۔رواں ماہ کے اوائل میں جاپان کے شہریوں کو میانمار تک ویزا کے بغیر رسائی کا حق مل گیا جس کی بدولت ان کے شہری 190 ملکوں میں بغیر ویزا سفر یا ایئرپورٹ پہنچتے ہی ویزا حاصل کر سکتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ء ہینلے پاسپورٹ...
پاکستان کے دیہی علاقے شہری علاقوں کے مقابلے میں غریب تر اور تقریباً تمام سہولیات سے محروم ہیں، غربت میں کمی سے شہری، دیہی علاقوں میں موجود خلا زیادہ کم نہیں ہوسکاہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ورلڈ بینک کی اسٹیٹ آف واٹر سپلائی، سینیٹیشن اینڈ پاورٹی ان پاکستان کے نام سے جاری رپورٹ میں بت...
منی لانڈرنگ کیس میں سپریم کورٹ کی قائم کردہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے حکومت سندھ سے مختلف محکموں کے سالانہ ترقیاتی منصوبوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی کی جانب سے حکومت سندھ سے سال 2013 سے 2018 تک مختلف ترقیاتی اسکیموں کے پروجیکٹ چارٹر ، مختص بجٹ، جاری ک...
ایم کیو ایم کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے انسداد دہشت گردی ونگ نے 726 افراد کو نوٹس جاری کردیے ۔ذرائع کے مطابق انسداد دہشت گردی ونگ کی جانب سے جن افراد کو نوٹس جاری کیے گئے ہیں وہ مختلف تنظیمی عہدوں پر کام کرتے رہے ہیں جنہیں ایف آئی اے اسلام آباد سے رابطے کا کہا گیا ہے۔ذ...
کرپشن کے حوالے سے اہم انکشافات سے متعلق وزیراعظم عمران خان نے مشاورت کے بعد ویڈیو پیغام جاری کرنے کا فیصلہ موخر کر دیا، وزیر اطلاعات فواد چودھری نے تصدیق کر دی ۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم کا یہ پیغام کو اتوار کو جاری ہونا تھا۔ وزیراعظم عمران خان نے کرپشن کیخلاف انکشافات کے معاملے پر ...
ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کا نام تبدیل ہونے کے بعد بہادر آباد ٹولے کو کوئی ایک کونسلر کی سیٹ بھی نہیں دے گا اور اب ایم کیو ایم میں وہی رہے گا جسے کارکنان اجازت دیں گے ، آئندہ ہفتے ایم کیو ایم کی رجسٹریشن واپس لینے کے لیے قانونی دروازہ کھٹکھٹاؤں گ...
صاف پانی کی کمی اور صفائی پاکستان کی معیشت پر 12 کھرب 50 ارب روپے کا بوجھ ڈال رہی ہے جو فی کس 6 ہزار 305 روپے بنتا ہے۔ورلڈ بینک کی جانب سے پاکستان میں پانی کی فراہمی، صفائی اور غربت کے حوالے سے رپورٹ شائع کی گئی جس میں انہوں نے کہاکہ پاکستان میں پانی اور صفائی پر فی کس 1 ہزار 390...
پاکستان میں خواتین کی اکثریت کاکم تعلیم یافتہ اور غریب ہونے جبکہ آگہی میں کمی اور انٹرنیٹ تک رسائی نہ ہونے کے باعث مردوں کے مقابلے میں خواتین کی کم تعداد اسمارٹ فون کا استعمال کرتی ہے۔ایشیا اور عالمی سطح پر استعمال ہونے والی انفارمیشن کمیونیکیشن ٹیکنالوجی(آئی سی ٹی)کے حوالے سے تح...
دہشت گردی کے خلاف امریکی جنگ میں لاکھوں افراد لقمہ اجل بن گئے،پاکستان میں 65ہزار افراد شہید ہوئے ، امریکا کی بران یونیورسٹی کی رپورٹ کے مطابق ہلاکتیں پاکستان، افغانستان اورعراق میں ہوئیں، پاکستان میں 65 ہزار افراد دہشت گردی کیخلاف جنگ کی نذر ہوئے، پاکستان، افغانستان، عراق میں مجم...
وزارت داخلہ اور نیشنل پولیس بیورو کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں گزشتہ پانچ سالوں (جون 2014 تا جون ،2018) میں ملک میں غیرت کے نام پر قتل کیے جانے والوں کی کل تعداد 1548 ہے، ونی کے 45 واقعات درج ہوئے جبکہ 5416 دیگر ظالمانہ جرائم کی رپورٹ درج ہوئی، گزشتہ 5 سالوں کے دوران خواتین اور ...
امریکی جیل میں قید پاکستانی خاتون عافیہ صدیقی نے وزیراعظم عمران خان سے رہائی میں مدد کی اپیل کر دی ہے ۔سفارتی ذرائع کے مطابق امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے وزیراعظم عمران خان کے نام خط لکھا ہے جو انہوں نے ہوسٹن میں پاکستانی قونصل جنرل کو جیل میں ملاقات کے دوران تھمایا۔ذ...
دنیا کے طاقت ور ترین پاسپورٹ کا اعزاز سنگاپور اور جرمنی نے اپنے نام کرلیا ہے جبکہ پاکستان8درجے بہتری کے بعد90ویں نمبرپرآگیاہے۔پاسپورٹ انڈیکس کی حالیہ جاری کردہ رپورٹ کے مطابق دنیا کے طاقتورترین پاسپورٹ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ سنگاپور اور جرمنی نے اس فہرست میں پہلی پوزیشن حاصل کر ل...
صوبہ سندھ کا سب سے بڑا طبی منصوبہ اب تک مکمل فعال نہ ہوسکا۔ 600 کڑوڑ کی لاگت سے بننے والا شہید بے نظیر ایکسیڈنٹ اینڈ ٹراما سنٹر کراچی تاحال اہم ترین شعبوں سے محروم ہے 2008 میں سنگ بنیاد رکھنے کے بعد2016 میں نظیر کی سالگرہ کے موقع پر بلاول بھٹو زرداری نے ادھورے منصوبے کا افتتاح کی...
اقتصادی بحران سے دوچارپاکستان میں معاشی دہشت گردی کے لیے کرنسی کے غیرقانونی کاروبار اورحوالہ ہنڈی کے ذریعہ رقوم بیرون ملک منتقل کرنے والے پاکستانی گروہوں کو بھارت اورافغانستان کی سرپرستی حاصل ہونے کا انکشاف ہواہے۔وفاقی وزارت داخلہ کوارسال کی جانے والی ایک حساس ادارے کی رپورٹ میں ...
سابق صدر پرویز مشرف اپنی بیماری کے حوالے سے بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔ ایک انٹرویوکے دور ان انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس صاحب کو بتانا چاہتا ہوں، یہ نہ سمجھیں کہ میں پاکستان آنے سے بھاگ رہا ہوں، میں بھاگ کر کہاں جاؤں گا، میں انگریز یا اماراتی تو نہیں بن سکتا، میں پاکستانی ہوں اور پا...
وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ نے کہا ہے کہ عدالت سے بری آسیہ بی بی کو ملک چھوڑ نے کی اجازت نہیں دی جارہی، آسیہ کو ملک سے جانے نہ دینا اس کے ڈیتھ وارنٹ پر دستخط کرنا ہے ۔سوشل میڈیا پر ٹوئٹ میں جمائما گولڈ اسمتھ نے عمران کی تقریر کو تنقید کا نشانا بناتے ہوئے ک...
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ خادم حسین رضوی سے منسلک اکاؤنٹ کو بند کردیا گیا۔خادم حسین رضوی کے اکاؤنٹ @KhadimRizviReal کھولنے پر لکھا آرہا ہے کہ اکاؤنٹ معطل کردیا گیا ہے ۔ٹوئٹر نے اکاؤنٹ معطل کرنے کی وجہ قواعد کی پاسداری نہ کرنا بتایا ...
تحریک لبیک کے بانی وسرپرست اعلیٰ پیر افضل قادری نے ایک مرتبہ پھر کارکنان کو دھرنے کے لیے تیا ر رہنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔ اپنے ایک تازہ ویڈیو پیٖغام میں اُنہوں نے حکومت پر معاہدے سے انحراف کا الزام عائد کیا ہے۔ اس طرح تحریک لبیک اور حکومت پاکستان کے درمیان ہونے والے معاہدے کی اب...
سکھر میں مردہ جانوروں کا گوشت فروخت ہونے کا انکشاف ہواہے، گھناؤنے کاروبار میں ملوث افراد کے خلاف موثر کاروائی نہ ہونے کی وجہ سے شہریوں میں تشویش کی لہر پائی جاتی ہے۔تفصیلات کے مطابق مردہ جانوروں کا گوشت کاروں کی ڈگی کے ذریعے شہر کے مختلف علاقوں میں پہنچایا جاتا ہے، جس کو گھناؤنے ...
جے یو آئی (س)کے سربراہ مولانا سمیع الحق کی شہادت کے موقع پر حراست میں لئے گئے ملازمین نے دورانِ تفتیش بتایا ہے کہ دو افراد ملنے آئے تھے جو مولانا صاحب کے جاننے والے تھے اور انہوں نے مولانا سمیع الحق سے اکیلے میں بات کرنے کی درخواست کی۔ذرائع کے مطابق مولانا سمیع الحق کے زیر حراست ...
افغان طالبان نے جمعیت علمائے اسلام (س) کے بانی و سربراہ مولانا سمیع الحق کے قتل پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے پوری امت مسلمہ کے لیے بڑا نقصان قرار دیا ہے ۔ مولانا سمیع الحق کو ’’فادر آف طالبان‘‘ کے نام سے مغربی میڈیا میں یاد کیا جاتا تھا، اب اُن کے قتل پر طالبان کے ردِ عمل کو خ...