... loading ...
ملک میں آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کے بعد نان بائیوں نے روٹی کی قیمت میں 30روپے کر نے کا مطالبہ کر دیا ۔کوئٹہ میں کراچی سے آنے والے چکی کے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈکیا گیا ہے اور آٹے کی فی کلو قیمت میں 4 روپے اور 10کلو کے تھیلے کی قیمت میں 40 روپے کا اضافہ ہوا ہے ۔آٹا مہنگا ہونے پر کوئٹہ کے نان بائیوں نے روٹی ک...
قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی خبر کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ترجمان نیب نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی خبر بالکل بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہے ۔نیب کا کہنا ہے کہ مریم نواز کی ضمانت کی منسوخی سے متعلق سوشل میڈیا ...
پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اور سینئر بلے باز اظہر علی کو ٹھیک ایک برس بعد ٹیم کی قیادت سے ہٹا کر ان کی جگہ محمد رضوان کو نیا کپتان بنائے جانے کا امکان ہے ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ہیڈ کوارٹرز کی رہداریوں میں سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹانے کے...
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ امن و استحکام کیلئے بھارتی قیمت ادا کی ہے ، ملک کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی کسی بھی کوشش کا موثر جواب دیا جائے گا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے یہ بات اپنے زیر صدارت ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس سے خطاب کے دوران کہی، پاک فوج کے...
قومی احتساب بیورو نے سندھ پبلک سروس کمیشن 2018 کے امتحانی نتائج میںمبینہ ردوبدل پر انکوائری کا آغاز کردیا،کامیاب امیدواروں کی فہرست میں نام تبدیل کر کے 30اسامیوں پر جعلی بھرتیاںکی گئیں، تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو نے سندھ پبلک سروس کمیشن کے مقابلے کے امتحان 2018 میں جعلساز...
پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ سندھ میں گورنر راج اور ملک میں مارشل لاکا کوئی امکان نہیں ھے ۔پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نجی دورے پر سانگھڑ کے نواحی علاقے شاہ پور چاکر پہنچے مولانا فضل الرحمن نے جے یو آئی کے تعلقہ شہدادپور کے جنرل سیکریٹری ابوبکر عبا...
سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ کراچی شہر یا ملک کسی کے باپ کی جاگیر نہیں، کیپٹن صفدر کو آئندہ کراچی میں نہ آنے کی دھمکیاں دینا مناسب نہیں، دھمکی دینے والے بھول گئے کہ عمران خان کے کراچی میں آنے پر پابندی لگی تھی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا کہ وزی...
سندھ پولیس کے متعدد اعلی افسران نے کیپٹن (ر)صفدر کی گرفتاری کے معاملے پر چھٹیوں کی درخواست دے دی۔صوبائی پولیس کے 2 اے آئی جیز، 7 ڈی آئی جیز اور 4 ایس ایس پی نے انسپکٹر جنرل (آئی جی)سندھ پولیس مشتاق مہر کو چھٹیوں کی درخواستیں جمع کرا دیں۔اے آئی جی اسپیشل برانچ نے 60 روز کی چھٹی کی...
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کراچی میں سندھ کے آئی جی پولیس مشتاق مہر کی رہائش گاہ پہنچ گئے ۔ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے سندھ پولیس کے دہشت گردی اور جرائم کے خلاف کردار کو سراہا۔ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ سندھ کے وزیراعلی مراد علی ش...
چیئرمین اینٹی کرپشن نے سندھ یونیورسٹی کرپشن کیس سمیت تمام زیرالتواکیسوں تیس دن کے اندر مکمل کرنے کی ہدایت دے دی، تفصیلات کے مطابق چیئرمین اینٹی کرپشن سندھ علم الدین بلو کی سربراہی میں جامشورو زون کی ایک اہم کراچی میں ہو اجس میں اینٹی کرپشن جامشورو زون کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا...
پی ڈی اے کے صدر مولانافضل الرحمان نے بلاول ہائوس میں جلسے سے قبل بلاول بھٹوزرداری سے ملاقات کی ،ذرائع کے مطابق مولانافضل الرحمن نے جلسے میں نوازشریف کاخطاب کرانے پراصرار کیا ۔ فضل الرحمان نے کہا نوازشریف کاخطاب پی ڈی ایم کی تحریک میں اہم ثابت ہوگا۔ذرائع کے مطابق جمعیت علمائے اسلا...
حکومت نے نواز شریف کا اشتہار لندن کے دو اخبارات میں بھی شائع کرانے کی درخواست دائر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے 7 اکتوبر کے حکم نامہ میں پاکستان کے دو اخبارات میں اشتہار شائع کرنے کا حکم دیا تھا،دو پاکستانی اخبارات کے ساتھ لندن کے دو اخبارات میں اشتہار شائع کرنے...
کراچی کے علاقے ڈیفنس اور کلفٹن سمیت پوش علاقوں میں چائے کے ڈھابوں سے منشیات کی سپلائی کی سوشل میڈیا پر مبینہ رپورٹس پر سخت ایکشن لیا گیا ہے ۔متعلقہ اداروں کے اہم اجلاس میں اس سلسلے میں 25 چائے خانوں کے مالکان کو طلب کرکے فوری طور پر قواعدوضوابط اور ایس او پیز کا پابند ہونے کا حکم...
سندھ حکومت نے صوبے کے چند دیہی اضلاع میں عوام کو مرغیاں اور بکریاں پالنے کی ترکیب بتانے پر 37 کروڑ روپے صرف کردیے۔ حکومت کو خواتین کو مرغیوں اور بکریوں کی فراہمی پر 5 سالوں میں ڈیڑھ ارب روپے صرف کرنے تھے تاہم اس پیکیج میں سے گزشتہ 27 ماہ میں صرف اس بات پر 37 کروڑ روپے خرچ کردیئے ...
اپوزیشن اتحاد کی تحریک روکنے کیلئے بڑے پیمانے پر گرفتاریوں کا سلسلہ شروع کرنے کی تیاریاں، حکومت نے تمام اپوزیشن جماعتوں کے سرگرم کارکنوں کی فہرستیں تیار کرنے کا حکم دے دیا، ن لیگ، پیپلز پارٹی، جمعیت علمائے اسلام ف کی الگ الگ فہرستیں مرتب ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے اپ...
ملکی معیشت کے بارے میں ہر پانچ میں سے چار پاکستانیوں نے ملکی سمت کو غلط قرار دے دیا۔سروے کے دوران 79 فیصد شہریوںنے خیال ظاہر کیا ملک غلط سمت میں بڑھ رہا ہے ۔ 21 فیصد نے کہا ملکی سمت درست ہے ۔ آئندہ 6 ماہ میں ملکی معیشت میں مزید خرابی کی بھی ہر 5 میں سے 4 پاکستانیوں نے پیش گوئی کی...
مارول اسٹوڈیو نے اپنی پہلی مسلم سپر ہیرو کی ٹی وی سیریز کے لیے پاکستانی لڑکی کو منتخب کرلیا۔مارول اسٹوڈیو اپنی پہلی مسلم سپر ہیرو مس مارول پر ٹی وی سیریز بنا رہا ہے ، اس ٹی وی سیریز کے مرکزی کردار کمالہ خان کے لیے مارول اسٹوڈیو طویل عرصے سے کسی ایسی لڑکی کی تلاش میں تھا جو پاکستا...
مشیر داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہاہے کہ بلاول بھٹو زر داری شرمناک بات ہے آ پ سندھ کے معاونین او رمشیروں کے اثاثوں کو چھپانے کی کوشش کررہے ہیں ۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ بلاول بھٹو زرداری یہ ایک شرمناک بات ہے کہ آپ سندھ میں اپنے معاونین خصوصی مشیروں کے اثاثوں...
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کا منی لانڈرنگ قانون بھی طاقتوروں کو نہیں پکڑ سکتا،پاکستان میں ایلیٹ کلاس کیلئے پالیسیاں بنائی گئیں۔ان خیالات کا اظہار وزیراعظم عمران خان نے تقریب سے خطاب میں کرتے ہوئے کیا ۔انہوںنے کہا کہ تعلیمی نظام میں تفریق ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے ۔ انہوںن...
شہرقائد میں 5سالہ مروہ قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی ہے ، ملزمان فیض اور عبداللہ کا ڈی این اے میچ کرگیا، ملزمان نے نشے کی حالت میں بچی سے زیادتی کی۔تفصیلات کے مطابق مروہ قتل کیس میں ملوث دو ملزمان فیض اور عبداللہ کا ڈی این اے میچ کرگیا جبکہ ملزم نواز تفتیش میں بے قصور ثابت ہ...
کراچی کے علاقے عیسیٰ نگری میں 5 سالہ کمسن بچی مرواہ کے اغوا، زیادتی اور قتل کی واردات میں ملوث ملزمان کا سراغ لگانے کے لیے پولیس نے ڈی این اے ٹیسٹ کیلئے مزید 5 افراد کے نمونے حاصل کر لئے ہیں۔ایس ایس پی ایسٹ ساجد امیر سدوزئی کے مطابق اب تک 36 افراد کے بیانات ریکارڈ کیئے جا چکے ہیں...
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے بیٹے کو اسلام آباد ایئرپورٹ سے دبئی جاتے ہوئے روک دیا گیا۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما کے بیٹے عبداللہ خاقان عباسی پرواز ای کے 613 سے دبئی جارہے تھے کہ اس دوران انہیں روک لیا گیا اور ایف آئی اے امیگریشن نے پرواز سے آف لوڈ کردیا۔دوران امیگریشن عبداللہ خا...
ایف آ ئی اے کا آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع السہارہ منی ایکسچینج پر چھاپہ،ایف آ ئی اے کی جانب سے چھاپہ مار کارروائی منی لانڈرنگ کیخلاف کی جارہی ہے ،ایکسچینج کمپنی میں چھاپے کے دوران ایف آ ئی اے ٹیم کے ساتھ مجسٹریٹ بھی موجود تھے ۔ زرائع کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے کراچی میں السہ...
سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے کسی مریض کا انتقال نہیں ہوا، جبکہ صرف 230 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے میں کورونا وائرس کی صورتحال پر اعداد و شمار پر مبنی بیان جاری کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9 ہزار 738 افرا...