... loading ...
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کینیڈا میں ویکسین لگانے کی مہم کی ذمہ داری سینئر جنرل کو سونپنے کا حوالہ دیتے ہوئے اپوزیشن کو طنز کا نشانہ بنایا ہے ۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کیے گئے ایک پیغام میں اسد عمر کا کہنا تھا کہ کینیڈا میں ویکسین لگانے کی مہم کی ذمہ داری سینئر جنرل کو دے دی گئی۔انہوں نے تحر...
دنیا کے سب سے تنہا ہاتھی قرار دیئے گئے 'کاون' کو خصوصی پرواز کے ذریعے بالآخر کمبوڈیا روانہ کردیا گیا ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر اسلام آباد چڑیا گھر سے رہائی پانے والے کاون ہاتھی کو روسی ساختہ خصوصی طیارے کے ذریعے پیر کی صبح براستہ نئی دہلی بالآخر کمبو...
وفاقی حکومت نے والدین کے حقوق کے تحفظ کیلئے آرڈیننس لانے کا فیصلہ کیا ہے ۔وزارت قانون و انصاف کے ترجمان کے مطابق آرڈیننس کیذریعے اولاد کو والدین کو گھروں سے بے دخل کرنے سے روکا جاسکے گا۔آرڈیننس کے بعد بچے ذاتی ملکیتی مکان سے بھی والدین کو بے دخل نہیں کرسکیں گے ، والد 10 روز میں آ...
ملک میں کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے کیے گئے ٹیسٹس کینتائج مثبت آنے کی شرح میں ہفتہ کے روز معمولی کمی دیکھی گئی اور یہ 6.3 فیصد تک کم ہوئی تھی تاہم ایک روز بعد ہی دوبارہ یہ شرح 7 فیصد پر پہنچ گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں...
گزشتہ24گھنٹوں کے دوران ملک بھرمیں عالمی وباء کوروناوائرس کے مزید 54مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی تعداد7897تک پہنچ گئی جبکہ گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں کوروناوائرس کے 3113 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد پاکستان میں کوروناوائرس سے...
احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز، بیٹی رابعہ عمران ، داماد ہارون یوسف ،طاہر نقوی اور علی احمد خان کو اشتہاری قرار دیدیا ، عدالت نے نیب کے تین گواہوں کے بیانات قلمبند کرنے کے بعد سماعت 3دسمبر تک ملتوی کر کے وکلاء کو جرح کیلئ...
احتساب عدالت کے جج جواد الحسن اور نیب کے وکیل عثمان جی راشد چیمہ نے منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت کے دوران مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ۔ فاضل جج نے کہا کہ اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے ، دنیا میں ماں سے بڑھ کر کوئی ...
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا ۔بلاول بھٹو نے اپنے ٹویٹر پر کورونا ٹیسٹ مثبت آنے بارے بتاتے ہوئے عوام کو ماسک پہننے کی درخواست کی۔بلاول بھٹو نے تمام سیاسی سر گرمیاں معطل کر کے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے ۔ بلاول بھٹو پی ڈی ایم کے...
ادارہ امراض قلب (این آئی سی وی ڈی) میں مبینہ کرپشن پر سندھ حکومت کو لکھا گیا ایک خط سامنے آ گیا ہے ، جس میں چیف سیکریٹری سندھ سے درخواست کی گئی ہے کہ ادارے میں جاری کرپشن پر نوٹس لیا جائے ۔ذرائع کے مطابق کراچی میں امراض قلب کے لیے قائم اہم ادارے این آئی سی وی ڈی میں مبینہ کرپشن ک...
پاکستان میں بچوں پرجنسی وجسمانی تشدد میں 14فیصد اضافہ ہوہیا۔ این جی او ساحل کے مطابق رواں سال کے پہلے 6 ماہ میں 1489 بچوں کو نشانہ بنایاگیا،جن میں 785 بچیاں اور 704 بچے شامل ہیں ۔ 38 واقعات میں زیادتی کے بعد قتل کردیاگیا۔331 بچے اغوا، 233 سے بدفعلی،104 سے اجتماعی زیادتی،168 لاپتہ...
مشیر داخلہ شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ نوازشریف ایک سزا یافتہ مجرم ہے ۔ برطانوی قوانین کے مطابق سزا یافتہ شخص کو ڈیپورٹ کر سکتا ہے ۔مشیر داخلہ شہزاد اکبر نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے کہا میاں صاحب ایک خاص اجازت سے برطانیہ گئے ۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان سے تین افراد برط...
بھارت کے کئی شہروں میں کراچی بیکری اورکراچی سویٹس نامی مقبول ترین دکانوں کے نام بدلنے کی مہم چلتی رہی ہے ۔ انتہا پسند ہندو تنظیمیں اس نام کے دکان داروں کو ڈرانے دھمکانے کا کام بھی کرتی رہی ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت کے صنعتی شہر ممبئی کے پوش علاقے باندرہ میں چند روز قبل کراچ...
وفاقی حکومت کی جانب سے بڑے اداروں کی اوور ہالنگ اور ری اسٹرکچرنگ کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی ائیر لائنز (پی آئی اے ) کو ساڑھے 400 ارب روپے خسارے کا سامنا ہے اور اب پی آئی اے سے ملازمین کی تعداد 14 ہزار سے کم کرکے 7 ہزار کر دی جائے گی جب کہ ساڑھے 3 ہزار ملازمین ...
پاکستانی ہدایتکار ابو علیحہ نے موٹر وے زیادتی سانحہ رونما ہونے کے بعد اس پر سامنے آنیوالے عوامی ردعمل پر فلم 'شینوگئی' بنانے کا اعلان کیا ہے ۔فلم کا ٹائٹل پشتو زبان سے لیا گیا ہے جس کا مطلب ہے 'سبز آنکھوں والی لڑکی '، فلم کو زیمیز پروڈکشنز اور میٹرو لائیو موویز نے پروڈیوس کیا ہے ...
گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پاکستان میں عالمی وباء کورونا وائرس کے مزید 36 مریض انتقال کر گئے جس کے ملک میں کوروناوائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد7561ہو گئی ۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 68 ہزار 665 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب...
سابق سربراہ آئی ایس آئی جنرل (ر) اسد درانی کی ایک نئی اور انتہائی متنازع کتاب’’ آنر اَمنگ ڈی اسپائیز‘‘ (Honour Among The Spies) بھارت میں شائع ہوگئی ہے،مذکورہ کتاب میں پاکستان کی تاریخ کے مختلف واقعات کو افسانوی انداز سے بیان کیا گیا ہے، اور اسے مختلف فرضی ناموں سے پیش کیا گیا...
قومی ادارہ برائے امراض قلب (این آئی سی وی ڈی)کے سرجن ستارہ امتیاز ڈاکٹر پرویز چوہدری کو ملازمت سے فارغ کر دیاگیاہے ۔ سرجن ڈاکٹر پرویزچوہدری کے مطابق میرا کنٹریکٹ31دسمبر2022میں ختم ہوگا مجھے کنٹریکٹ ختم کرنے کے حوالے سے کوئی نوٹس نہیں ملا۔ ڈاکٹر پرویز چوہدری نے کہا کہ انہیں صرف اس...
جنوبی وزیرستان (این این آئی)جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے دو جوان شہید اور ایک زخمی ہو گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ دہشت گردوں نے جنوبی وزیرستان کے علاقے پش زیارت میں رات گئے سیکی...
پاکستان مسلم لیگ (ن )نے گلگت بلتستان میں انتخابات کو دھاندلی زدہ قرار دیتے نتائج کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ اگست میں انتخابات ہونا تھے دھاندلی کی خاطر تاخیر سے الیکشن کروائے گئے ،ڈھائی سال سے یہ عمل جاری ہے ماضی سے کچھ سبق حاصل نہیں کیا گیا،ملکی مفاد کیلئے ٹیبل پر بیٹھ کر ملک کی...
سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج مسٹر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس پر نظرثانی اپیلوں پر سماعت 8 دسمبر تک ملتوی کر دی گئی ۔جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ نے سماعت کی۔حکومت کی جانب سے وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم اور ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان پیش ...
فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف تحریک لبیک کی ریلی فیض آباد پہنچ گئی انٹر چینج پر دھرنا دے دیا گیا۔ راولپنڈی اور اسلام آباد میں موبائل سروس صبح سے رات گئے تک بند رہی ، تحریک کے کارکنوں اور پولیس میں جھڑپیں ہوئی ہیں۔ بعض مقامات پر اسلام آباد ہائی وے کو بند ریڈ زون کو مکم...
گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید19 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد ملک میں انتقال کرنے والے مریضوں کی کل تعداد7160ہو گئی،2128کیسزرپورٹ ہونے سے متاثرین کی تعداد 3لاکھ 59ہزار32تک پہنچ گئی،ملک میں کوروناوائرس کے 1379مریضوں کی حالت تشویشناک ہ...
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے انتہائی مطلوب دہشت گردوں اور ملزمان کی فہرست جاری کردی ہے۔ایف آئی اے کے انسداد دہشت گردی ونگ نے انتہائی مطلوب دہشت گردوں اور ملزمان کی تفصیلات جاری کردی ہیں، فہرست میں ایک ہزار 210 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی تفصیلات شامل ہیں۔انتہائی مطلوب م...
پاکستان مسلم لیگ( ن) کے قائد نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے کہا ہے کہ مجھے اور میرے اہلخانہ کا تعاقب کیا جارہا ہے اور ہمیں ڈرایا دھمکایا جارہا ہے ۔دو سال سے جب سے ہم نے موقف اختیار کیا ہے ، ہم نے یعنی ہمیں میں شاہد خاقان عباسی ، مفتاح اسماعیل اور دیگر کیخلا ف جو ک...