... loading ...
کرنل(ر)فرخ نے مشرقی پاکستان کے بنگلادیش بننے کے پس پردہ حقائق بتاتے ہوئے کہا ہے کہ صاحبزادہ یعقوب نے لکھا ملٹری آپریشن نہ کرنا،ملک ٹوٹ جائیگا،وہاں چار جرنیل تھے سب نے کہا آپریشن نہیں مذاکرات کریں ،ادھر بھٹو سمیت کچھ مشیروں نے یحییٰ کو پمپ کیا۔ مشرقی پاکستان میں جنگ لڑنے والے کرنل (ر)فرخ نے نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو می...
سندھ ہائی کورٹ نے موہٹہ پیلس (قصر فاطمہ)میں گرلز میڈیکل کالج کے قیام سے متعلق درخواست پر موہاٹہ پیلس کا اصل لے آؤٹ پلان طلب کرلیا۔ ہائیکورٹ میں موہٹہ پیلس ( قصر فاطمہ) میں گرلز میڈیکل کالج کے قیام سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے ریکارڈ آف راٹٹس رجسٹرڈ عدالت ...
پاکستان مسلم لیگ (ن)کے نائب صدر اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ان ہاؤس تبدیلی کے امکان کو رد کردیا۔ سردار ایاز صادق کا کہنا تھا کہ اس وقت کوئی بھی حکومت لینے کے لیے تیار نہیں ہے، جو بھی اس وقت حکومت لے گا وہ موجودہ حکومت کی سوا تین سال کی مس گورننس کا سارا ملبہ اپ...
پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اورقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف کے خاندان کے خلاف شوگر کاروبار کے ذریعہ 16ارب روپے کی منی لانڈرنگ کیس کے چالان میں ایف آئی اے کی جانب سے عدالت میں جمع کروائی گئی100گواہان کی فہرست سامنے آگئی۔ ایف آئی اے کی جانب سے جمع کروائی گئی ...
افغانستان میں ہلاک ہونے والا پاکستان دشمن کالعدم تنظیم کا کمانڈر داؤد محسود 9 سال تک کراچی پولیس میں ملازمت کرتا رہا۔ ذرائع کے مطابق داؤد محسود کا نام ریڈ بک میں بھی شامل ہے ،نامعلوم فائرنگ کے واقعے میں وہ چند روز قبل افغانستان کے صوبہ خوست کے علاقے گلاں کیمپ میں مارا گیا تھا۔ ذر...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کی 8 ارب کی مشکوک ٹرانزیکشن ریفرنس میں بریت کی اپیل پر سماعت کرتے ہوئے نیب سے جواب طلب کر لیا۔چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) سے نیب سے 18 جنوری تک جواب طلب کر لیا کہ بتائیں کہ متعلقہ ...
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے، شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ شرح سود 8.75 سے بڑھا کر 9.75 فیصد کردی گئی۔ فیصلے کا مقصد مہنگائی سے نمٹنا اور پائیدار نمو کو یقینی بنانا ہے، عالمی قیمتوں اور ملک کی معاشی نمو کی وجہ سے مہنگائی اور تجارتی خسارے میں...
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں مہنگائی بڑھنے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔آوٹ لک رپورٹ 2021 کے مطابق پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ کی وجہ بجلی ٹیرف اور تیل کی بڑھتی قیمتوں کو قرار دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق خطے میں مجموعی مہنگائی 5.8 فیصد کے بجائے 5.9 فیصد رہے گی۔ پاکستان میں کپاس اور گ...
انسداد دہشتگردی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس سے متعلق سماعت ہوئی جس میں سابق تفتیشی افسر ڈاکٹر رضوان نے عدالت میں بیان ریکارڈ کرادیا۔سابق تفتیشی افسر ڈاکٹر رضوان نے کہا ہے کہ سابق ایس ایس پی ملیر راو انوار جائے وقوع پر تھے، سی ڈی آر اور جیوفینسنگ کا ریکارڈ موجود ہے، راو انوار رات ...
محکمہ موسمیات نے آج (بدھ) سے کراچی میں سردی میں اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی کا موسم خشک اور رات سرد رہنے کا امکان ہے، جبکہ 16 دسمبر کے بعد سردی میں مزید اضافہ متوقع ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواوں کا سسٹم پاکستان پر...
چائنا کے سب سے بڑے آن لائن تعمیراتی گروپ جی بی ایم نے پاکستان میں 50 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کر دیا ،گروپ رواں ماہ لاہور میںاپنی پہلی برانچ کھولے گا جبکہ اس کے ساتھ مستقبل میں کراچی میں ڈیجیٹل پورٹ کا قیام بھی عمل میں لایا جائے گا ۔جی بی ایم پاکستان کے جنرل مینیجر ...
پاکستان کی پہلی قومی بھنگ پالیسی تیار کرلی گئی ، وفاقی وزیر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ سرمایہ کاروں کی سہولت کیلئے بھنگ اتھارٹی بنائی جائے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے قومی بھنگ پالیسی تیار کرلی اور منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کو بھجوا دی ہے۔سرمایہ کاروں کی سہولت...
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے گوادر مظاہرین سے مذاکرات کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ گوادر کے مسئلے پر دو وفاقی وزراء اسد عمر اور زبیدہ جلال گوادر جائیں گے اور مظاہرین سے مذاکرات کرتے ہوئے وہاں کے حالات پر تبادلہ خیال کریں گے۔وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ کے دوران ف...
کراچی کے علاقے صدر میں 4 روز قبل بیوی کے ہاتھوں قتل ہوئے شیخ سہیل کے کیس کی تفتیش میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔تفتیشی حکام کے مطابق مقتول شیخ سہیل اور گرفتار رباب عرف عاصمہ نے 2013 میں شادی کی تھی، خاتون اور اس کا شوہر 7 سال سے آئس کا نشہ کر رہے تھے، وقوعے والی بھی رات دو...
شہرقائد کی ماں موت کی سوداگر بن گئی، خاتون نے پسند کی شادی کرنے پر بیٹی کی شوہر(داماد)کو موت کے قتل کروادیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے تعلق رکھنے والی لڑکی نے کچھ ماہ قبل صنم عباس نامی نوجوان سے پسند کی شادی کی جو لڑکی کی ماں کو انتہائی ناگوار گزری، بیٹی کے پسند کی شادی کرنے پر م...
سپریم ایپلٹ کورٹ گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کا اصلی بیان حلفی اسلام آباد ہائیکورٹ کو موصول ہوگیا۔نجی ٹی وی نے عدالتی ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ لندن سے کورئیر رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ کو موصول ہوا جس پر رجسٹرار نے سربمہر لفافے کو ایک اور سیل لگا دی۔عدالتی ذرائع کا ک...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ صحافی کیس میں کہا ہے کہ ریاست خود جرم میں شامل ہو تو اس سے زیادہ تکلیف دہ بات ہو ہی نہیں سکتی، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ لاپتہ افراد کے لیے کمیشن کی موجودگی ہی آئین کے آرٹیکل 16کی خلاف ورزی ہے، جبری گمشدگیاں آئین سے انحراف ہے تو دہشتگرد...
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں پورٹ روڈ پر گوادر کو حق دو تحریک کا دھرنا اتوار کو28 ویں روز بھی جاری ہے۔تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان اتوار کو بھی دھرنے کے شرکا سے اظہار یکجہتی کے لیے آنے والے سیاسی اور سماجی رہنماں سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔گو ادر کو حق دو تحریک کے مطالبات ...
وزیراعظم عمران خان نے گوادر میں ماہی گیروں کے جائز مطالبات کا نوٹس لیتے ہوئے انہیں یقین دلایا ہے کہ غیرقانونی طریقے سے مچھلیاں پکڑنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے ماہی گیروں کو اس مسئلے پر بلوچستان کے وزیراعلیٰ سے بات کرنے کا بھی یقین دلایا۔گوادر می...
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے متروکہ وقف املاک ٹرسٹ بورڈ کی 300 ایکڑ سے زائد زمین جس پر قبضہ کیا گیا ہے، واگزار کروانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق متروکہ وقف املاک ٹرسٹ بورڈ کی 300 ایکڑ سے زائد زمین پر قبضے کی تحقیقات مکمل کرلی گئیں، تحقیقات سپریم کورٹ کے حکم پر وف...
سندھ پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی نے سندھ بار کونسل کے سیکرٹری کے قتل کے الزام میں دو ملزمان کو گرفتار کیا ہے جنہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ اس قتل کی اصل ماسٹر مائنڈ مقتول کی بیوی اور سالی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عرفان مہر کو 2 دسمبر کو کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں مسلح افراد نے اس...
اسلام آباد سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 301 میں جہاز کے چلتے ہی زوردار آوازیں آنے لگیں، مسافروں نے احتجاج کرکے طیارہ رْکوادیا اور اْتر گئے۔ مذکورہ طیارے میں 168 مسافر سوار تھے، تاہم طیارے کو کچھ دیر پہلے 6 مسافروں کے ساتھ کراچی کے لیے روانہ کیا گیا۔ترجمان پی آئی اے ...
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ سندھ کیلئے فیصلے کا وقت آگیا اور کراچی اب اپنے حق کا انتظار نہیں کرے گا۔تحریک انصاف کی آل اسٹیک ہولڈرز کانفرنس سے خطاب میں اسد عمر نے کہ وزیراعلیٰ نے اختیارات کی منتقلی کا وعدہ پورا نہیں کیا، نظام کا مسئلہ کسی سیاسی جماعت کا نہیں ...
سندھ اسمبلی نے ہفتہ کو اپوزیشن کی شدید ہنگامہ آرائی، احتجاج اور ہلڑ بازی کے دوران سندھ بلدیاتی ترمیمی بل بعض نئی ترامیم کے ساتھ ایک مرتبہ پھر منظور کرلیا، پہلے منظور کئے جانے والے بل پرگورنر سندھ نے بعض اعتراضات لگاکر اسے واپس ایوان کو بھیجوادیا تھا جس کی ایوان نے آج اپنے ہنگامہ ...