... loading ...
سیالکوٹ میں سری لنکن فیکٹری منیجر پریانتھا کمارا قتل کیس میں گرفتار ملزمان کا ٹرائل جیل میں ہی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔آر پی او گوجرانوالہ نے کہا کہ سانحہ سیالکوٹ کیس کی روزانہ سماعت جیل میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے اور انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج جیل میں جا کر ہی کیس کی سماعت کریں گے۔ سانحہ سیالکوٹ کیس میں گرفتا...
گورنر ہاؤس میں سندھ کے معاملات پر ہونے والے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ اور پی ٹی آئی رہنما ارباب غلام رحیم کے مابین سخت جملوں کا تبادلہ ہوا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے مختصر دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پاکستان تحری...
الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر بلاول بھٹو زرداری سمیت پارٹی کے دیگر رہنماؤں پر جرمانہ کردیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے لئے بنائے گئے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹ...
فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی( ایف آئی اے )نے منی لانڈرنگ مقدمے میں شہباز شریف، حمزہ شہباز اور دیگر کے خلاف چالان تیار کرلیا۔ ایف آئی اے حکام آج (ہفتہ کو) عدالت میں چالان جمع کرائیں گے۔ ایف آئی اے نے چالان میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو مرکزی ملزم نامزد کیا ہے۔ شہباز شریف خاندان کے ...
وفاقی وزیر علی زیدی کو برطانوی پارلیمنٹ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق علی زیدی گزشتہ روز ممبرانِ پارلیمنٹ سے ملاقات کے لیے ہائوس آف کامنز گئے۔اس موقع پر پورٹیکلس ہاؤس سے پارلیمنٹ جانے والے راستے میں سیکیورٹی نے وفاقی وزیر کو روکا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ علی زیدی نے تل...
وزیراعظم عمران خان کراچی کا دورہ صرف 4 گھنٹے میں مکمل کرکے اسلام آباد پہنچ گئے وزیراعظم عمران خان جمعہ کو دوپہر ایک بجے اسلام آباد سے کراچی پہنچے اور 4 گھنٹے بعد واپس روانہ ہوئے۔عمران خان نے دورہ کراچی کا زیادہ تر وقت گورنر ہاؤس میں گزارا، وہیں اہم اجلاس کے ساتھ کئی ملاقاتیں کیں۔...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے بیانِ حلفی کی خبر پر توہینِ عدالت کیس میں گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔عدالتِ عالیہ کا اپنے تحریری حکم نامے میں کہنا ہے کہ گراؤنڈز موجود ہیں جو رانا شمیم کا بیانِ حلفی غلط دکھاتے ہیں، انصاف کے تقاضے پورے ...
وزیراعظم عمران خان آج جمعہ کو ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔وزیراعظم ٹرانسپورٹ کے میگا پروجیکٹ گرین لائن منصوبے کا افتتاح کریں گے۔امکان ہے کہ وزیراعظم بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری بھی دیں گے۔وزیراعظم گورنر ہاؤس میں وفود سے ملاقات اور اجلاس کی صدارت بھی ...
اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو جیل سے ڈیفنس میں واقع گھر منتقل کر دیا گیا۔ محکمہ داخلہ آغا سراج درانی کے گھر کو سب جیل قرار دے چکا ہے۔زرائع کے مطابق آغا سراج درانی گھر کو سب جیل قرار دینے کا فیصلہ وزیر اعلی سندھ کی منظوری سے کیا گیا۔سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران اسپیکر سندھ...
سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا کی تصویر لگانے کی سزا ،آنکھوں کی بینائی اور نور سے محروم بھائیوں کا چھپرا ہوٹل مسمار کر دیا گیا۔ بدین کی تحصیل گولارچی کے قصبہ کھور واہ میں ظلم زیادتی اور انتقام کی انتہا کر دی گئی۔ انتظامیہ نے چھ پولیس موبائل گاڑیوں پر سوار پولیس کی بڑی نفری کے...
حکومت نے بجلی کے نرخوں میں فی یونٹ مزید4روپے 74 پیسے اضافہ کردیا ہے۔ نیپرا کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی فی یونٹ 4 روپے 74 پیسے مہنگی کردی گئی ہے۔ بجلی صارفین پر 60 ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ پڑے گا ،کے الیکٹرک اور لائف لائن صارفین پر اطلاق نہیں ہو گا،بجلی اکتوبر کی فیول پر...
اندرون سندھ کالعدم قوم پرست جماعت کے گرفتار مبینہ دہشت گردوں سے ملنے والے اسلحے کا فارنزک کروالیا گیا، برآمد اسلحے سے پی ٹی آئی رہنما سمیت 4 افراد کو قتل کیا گیا، حکام کے مطابق مبینہ دہشتگردوں کو فسادات کروانے کا ٹاسک ملا تھا۔ذرائع کے مطابق4 میں سے 2 دہشتگردوں سے وارداتوں میں است...
مسلم لیگ(ن) کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ آصف زرداری کا نواز شریف کے بارے میں بیان افسوس ناک ہے۔اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہاکہ زرداری صاحب آپ جانتے ہیں کہ نواز شریف کو کن حالات میں بیرون ملک جانا پڑا، ہمیں ایسے ریمارکس سے گریز کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف کی پاکستان کے...
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے ملک گیر پرسیپشن سروے کے مطابق 90 فیصد سے زیادہ پاکستانیوں کا خیال ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں پچھلی حکومتوں کے مقابلے میں مہنگائی اور قیمتوں میں سب سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ میڈیارپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ نیشنل کرپشن پرسیپشن سروے 2021 کے نتائ...
پاکستان نے امریکا میں جمہوریت سے متعلق سمٹ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے،ڈیموکریسی ورچوئل سمٹ 9 اور 10 دسمبر کو ہوگا۔ امریکا کی جانب سے سمٹ میں شرکت کے لئے چین اور روس کو دعوت نہیں دی گئی۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ ہم سمٹ برائے جمہوریت میں شرکت کے لیے پاکستان کو مدعو کرنے پر ...
مسلم لیگ (ن )کے رہنما خواجہ آصف نے آصف علی زرداری کوکاریگر سیاست دان قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ ہمیں آصف زرداری کی سیاسی خواہشات کا بخوبی اندازہ ہے۔ ایک انٹرویو میں لیگی رہنما خواجہ آصف نے آصف زرداری کو کاریگر سیاست دان قرار دیا اور کہا کاریگر اچھا لفظ ہے۔انھوں نے کہا کہ آصف زرداری ...
الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی پر کمیٹی کا اجلاس ایک دفعہ پھر بے نتیجہ ختم ہوگیا ،الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی کا فیصلہ نہ ہوسکا۔ بدھ کو الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی پر غیر رسمی ذیلی کمیٹی بنا دی گئی،غیر رسمی ذیلی کمیٹی میں حکومت کی جانب سے وفاقی وزرا اسد عمر اور فواد چودھری ...
ڈھاکا ٹیسٹ میں پاکستان نے بنگلادیش کو ایک اننگز اور 8 رنز سے شکست دی اور دو میچز کی سیریز میں کلین سوئپ کیا۔پاکستان نے ٹیسٹ کرکٹ میں نئی تاریخ بھی رقم کی اور ٹیسٹ میچ کے پانچویں روز 13 وکٹیں لینے والی دنیا کی واحد ٹیم بن گئی۔میچ کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ چمپ...
سرگودھا روڈ یوسف چوک کے قریب چوری کے الزام میں 2 محنت کش خواتین کومبینہ طورپرتشدد کا نشانہ بنانے برہنہ کرکے بازارمیں گھسیٹنے اوربرہنہ حالت میں ویڈیوبنانے کے الزام میں17افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے جن میں فیصل'ظہیرانور،عثمان اور فقیرحسین وغیرہ5نامزداور12نامعلوم شامل ہیں۔ سوشل ...
پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے چیئرمین و سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پنجاب میں پوری قوت کے ساتھ بلدیاتی انتخابات میں حصہ لیں گے،بلدیاتی الیکشن میں میدان کسی کے لئے خالی نہیں چھوڑیں گے ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کو لاہور سمیت پورے پنجاب میں مضبو...
تاجروں کی جانب سے سخت احتجاج بھی کام نہ آیا، کسٹم انٹیلی جنس نے جامع کلاتھ مارکیٹ سے کروڑوں مالیت کے کپڑا ضبط کرلیا۔کراچی کی مشہور جامع کلاتھ مارکیٹ میں کسٹم انٹیلی جنس نے چھاپہ مارا، جس کے دوران انہیں سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ چھاپہ غیر قانونی اشیا کی موج...
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس 19دسمبر کو اسلام آباد میں ہوگا۔ اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اجلاس میں سلامتی کونسل کے مستقل ارکان کوشرکت کی دعوت دی ہے۔ یورپی یونین ...
ملک کے مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام نے سانحہ سیالکوٹ کی مذمت اور سری لنکن حکومت و عوام سے تعزیت کرتے ہوئے جمعہ کو یوم مذمت منانے کا اعلان کردیا۔ سری لنکن ہائی کمیشن اسلام آباد کے باہر دیگر علمائے کرام کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ سیالکوٹ واقعے نے پو...
کراچی کے صارفین کیلئے بجلی 3روپے 75مہنگی کر دی گئی اس حوالے سے نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی ستمبر کی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ مد میں مہنگی کی گئی ،اضافہ دسمبر کے بجلی بلوں میں وصول کیا جائے گا ،نیپرا نے ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کیلئے نومبر میں سماعت کی تھی۔