... loading ...
اسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی ) کے وزرائے خارجہ کے غیر معمولی اجلاس میں افغانستان کیلئے نمائندہ خصوصی مقرر کرنے،انسانی ہمدردی کی بنیاددوں پر ٹرسٹ فنڈ بنانے اور اقوام متحدہ کے ساتھ مشترکہ کام کرنے پر اتفاق کرتے ہوئے کہاگیا ہے کہ یورپی یونین، امریکا، برطانیہ، فرانس اور دیگر نے متحرک کردار ادا کرتے ہوئے امداد کا اعلان کیا ...
اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے افغان عوام کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد میں او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں صورت حال سے نمٹنے اور امداد کی فراہمی کیلئے گروپ تشکیل دیا جائے گا ۔ غذائی قلت دور کرنے کیلئے فوڈ سیکورٹ...
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغان عوام کی مدد کیلئے 6 نکاتی فریم ورک کی تجویز پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ او آئی سی اجلاس افغانستان کی بقاء کے لیے بہت اہم ہے، افغانستان کی نصف آبادی کو خوراک کی کمی کا سامنا ہے، کروڑوں بچے غذائی قلت کا شکار ہیں، افغانستان میں انسانی بحران اور معاشی ...
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اوآئی سی کونسل آف فارن منسٹرز کے 17ویں غیر معمولی اجلاس کا باقا عدہ افتتاح11.42منٹ پر کیا۔ پارلیمنٹ ہائوس میں ہونے والے اجلاس میں وزیر اعظم عمران خان ، سعودی وزیرخارجہ پرنس فیصل بن فرحان اور اوآئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہ اسٹیج پر مو...
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)کی وزرائے خارجہ کونسل کا غیر معمولی اجلاس آج (اتوار کو)اسلام آباد میں ہوگا۔او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے 17 ویں غیر معمولی اجلاس میں افغانستان میں انسانی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ممبر ممالک کے نمائندگان کی پاکستان آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ ان...
کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، کوئٹہ، پشاور، ملتان اور حیدر آباد سمیت ملک بھر میں گیس کا بحران مزید شدید ہوگیا، جو گیس 24 گھنٹوں میں کچھ دیر کیلئے آتی تھی اب وہ بھی آنا بند ہو گئی جس کے باعث لوگوں کو شدید مشکلات کاسامنا ہے ، گیس کی بندش کے باعث لکڑیوں اور گیس سلنڈر کی قیمتیں...
عالمی بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے پاکستان میں بجلی کی تقسیم کو بہتر بنانے، صارفین کی خدمات کے معیار کو بڑھانے اور توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے نفاذ میں مدد کے لیے 195 ملین ڈالر کی فنانسنگ کی منظوری دیدی ہے۔ الیکٹرک سٹی ڈسٹری بیوشن ایفیشینسی امپروومنٹ پراجیکٹ (ای ڈی ای...
کراچی کے علاقہ شیر شاہ پراچہ چوک میں دھماکے کے نتیجہ میں 10افرادجاں بحق اورمتعدد زخمی ہو گئے ۔ دھماکے کے نتیجہ میں نجی بینک کی عمارت کو بری طرح نقصان پہنچا جبکہ دھماکے کے نتیجہ میں متعدد گاڑیوں اورموٹر سائیکلوں کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ فوری طور پر دھماکے کی نوعیت کا علم نہیں ہو س...
وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ کشمیر کا مسئلہ ہر فورم پراجاگر کریں گے،بھارت نے حملے کی کوشش کی تو پاکستان فروری 2019 جیسا جواب دے گا، بی جے پی کی حکومت بھارت اورخطے کیلئے خطرناک ہے مجھے خدشہ ہے بی جے پی حکومت کی موجودگی میں پاک بھارت ایٹمی جنگ نہ چھڑجائے، نائن الیون میں کوئی افغا...
وفاقی دارالحکومت میں او آئی سی اجلاس کے باعث 5ہزارسکیورٹی اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔افسران اور اہلکاروں کی چھٹیاں بیس دسمبر تک منسوخ کرکے دفتری عملہ کو بھی حاضر رہنے کی ہدایت کر دی گئی، میٹرو بس سروس کے ابتدائی تین سٹیشنز اور ہائیکنگ ٹریکس بھی بند رہیں گے۔میڈیا رپو...
وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ میرا پہلے دن سے موقف ہے کہ بلدیاتی الیکشن ای وی ایم سے نہیں ہو سکتے۔ ایک انٹرویومیں سائنس و ٹیکنالوجی کے وزیر شبلی فراز کا کہنا تھا کہ صرف میئر اور ڈپٹی میئر کے الیکشن ای وی ایم پرہوسکتے ہیں، ای وی ایم صرف قومی اور صوبائی ...
ملک بھر میں جاری گیس کے بحران پر حکومتی ارکان وزیراعظم کے سامنے بول پڑے اور کہا کہ وزیر توانائی حماد اظہر فون تک نہیں اٹھاتے اور نہ گیس بحران پر لوگوں سے ملتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی ارکان کا اجلاس منعقد ہوا جس میں گیس بحران پر حکومتی ارکان بھی بول پڑے۔ ار...
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے طیارے کی ونڈ اسکرین پر دوران پرواز کریک پڑگیا۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی اسلام آباد سے سعودی عرب جانے والے پرواز کو ہنگامی حالت میں کراچی میں اتار دیا گیا۔پرواز پی کے 9753 اسلام آباد سے سعودی دارالحکومت ریاض جارہی تھی کہ طیارے کی سائیڈ ونڈ اسکرین می...
حکومت نے افغان مہاجرین اور غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت افغانستان پر اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، اجلاس میں افغان مہاجرین اور غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع نے ب...
او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس کے سلسلے میں پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں،ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مہمانوں کو خوش آمدید کہنے کیلئے شاہراہوں کو رنگ برنگی قمقموں اور خوبصورت بینرز سے سجا دیا گیا ،گرین بیلٹس موسمی پھولوں کے رنگ بکھیر نے لگے ،سکیورٹی پل...
ایک نجی ادارے کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان کا شمار ان 10 ممالک میں ہوتا ہے، جہاں بیشتر افراد صاف پانی سے محروم ہیں، صرف پنجاب میں صاف پانی کی عدم دستیابی اور حفظانِ صحت کے اصولوں پر عمل پیرا نہ ہونے کے باعث ہر سال 27 ہزار بچے ہیضے سے جاں بحق ہوجاتے ہیں۔ پاکستان میں ص...
سندھ ہائی کورٹ نے مکہ ٹیرس کے بجلی، گیس، پانی کے کنکشن کاٹنے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیںکہ غیر قانونی تعمیرات کو گرا کر 12 جنوری تک عمل درآمد رپورٹ پیش کی جائے۔مکہ ٹیرس خالی نہ کرنے پرسندھ ہائیکورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔عدالت نے ایس بی سی اے کو یوٹیلٹی سروس فراہم کرنے ...
سپریم کورٹ نے 16 ہزار سے زائد ملازمین کی برطرفی کے خلاف نظرثانی اپیلیں خارج کر دیں تاہم عدالت نے آئین کے آرٹیکل184-3اور آرٹیکل 187کے تحت اپنا اختیار استعمال کرتے ہوئے تمام16ہزار سے زائد سرکاری ملازمین کو برطرفی کی تاریخ سے بحال کرنے کا حکم دیا ہے۔عدالت نے کہا ہے کہ گریڈ 8 سے 16 ت...
پراسکیوشن نے سری لنکا کے شہری کو بچانے والے ملک عدنان کو گواہ بنانے کا فیصلہ کرلیا، پراسکیوشن کی خصوصی ٹیم نے تفتیشی افسر کو ہدایات جاری کردیں۔پراسکیوشن ذرائع کے مطابق ملک عدنان کو گواہوں کی فہرست میں لازمی شامل کیا جائے ، مقدمے کا چالان جنوری کے پہلے ہفتے پراسکیوشن میں جمع کروای...
امریکا نے ایف اے ٹی ایف کے ایکشن پلان پر پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کیا ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایف اے ٹی ایف کے مطالبات کو پورا کرنے کے لیے پاکستان کے حوالے سے رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان نے اپنے ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان کو مکمل کرنے کی جانب سال 2020 میں اضافی پیش رفت کی لیکن...
حکومت بلوچستان اور حق دو تحریک کے درمیان گیارہ نکات پر مشتمل معاہدہ طے پاگیا معاہدہ طے پانے کے بعد تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمن نے 32روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا صوبائی حکومت نے مولانا ہدایت الرحمن کا نام فورتھ شیڈول سے نکال دیا ،تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ بل...
سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سیاسی طور پر متحرک ہوگئے، مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد اور سابق گورنر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ کراچی کے سیاسی منظر نامے میں تیزی کے ساتھ تبدیلی آرہی ہے، آفاق احمد کے ساتھ رابطے میں برسوں پرانے سیاسی حریف عشرت العباد خان نے پرانی...
پنجاب کے ضلع خانیوال کے حلقہ پی پی206 کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) نے میدان مار لیااور اپنی نشست دوبارہ حاصل کرلی جبکہ شوہر کے انتقال کے بعد (ن) لیگ کے بجائے پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم سے ضمنی الیکشن لڑنے والی نورین ڈاہا کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔تمام 183پولنگ اسٹیشنزکے غیر سرکاری...
حکومت نے عمران خان پر الزامات لگانے پر جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ کرنے کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہاہے کہ مہم کے ذریعے لوگوں پگڑیاں اچھالی جارہی ہیں، ہم ان ٹیلی ویژن کو بھی نوٹس دے رہے ہیں، جنہوں نے الزامات کو مہم کا حصہ بنایا اور اسے نشر ...