... loading ...
پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما و سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی کو اسٹیٹ بینک بل ایجنڈے میں شامل ہونے کا پہلے سے علم ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اپوزیشن لیڈر کی جانب سے 26 جنوری کو تمام اپوزیشن ارکان کو بھیجے گئے پیغامات حاصل کر لیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق تمام اپوزیشن سینیٹرز کو جمعرات کو دوبا...
افغان نائب وزیر اعظم عبدالسلام حنفی نے پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف کی قیادت میں وفد کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ان کی حکومت کسی کو افغان سرزمین ہمسایہ ممالک کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گی۔ معید یوسف کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد نے نائب وزیر اعظم کے علاوہ وزیر ...
منی لانڈرنگ کیس کے حوالے سے ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کہا ہے کہ میں کسی سے نہیں ڈرتی، میرے اکاؤنٹس منجمند کرنے ہیں تو ثبوت بھی دینا ہوں گے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ اگر میرے اکاؤئنٹس منجمند کرنے ہیں تو ثبوت بھی دینا ہوں گے، اکاؤنٹس منجمند ہونے سے متعلق خبروں کا میڈیا کے ذریعے پتہ ...
سندھ حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان بلدیاتی ترامیم کے معاہدے پر دیگر جماعتیں تشویش میں مبتلا ہو گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان بلدیاتی ترامیم کے حوالے سے معاہدہ ہوا ہے، اپوزیشن جماعتوں ایم کیو ایم اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس نے اس معاہدے پر سوالا...
شہر قائد میں پلاٹوں کے جعلی کاغذات بنانے والا نیٹ ورک پکڑا گیا، پولیس نے 3 ملزمان کو گرفتار کرکے پلاٹوں کی جعلی فائلیں برآمد کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں شاہراہ نورجہاں پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی اور کارروائی کے دوران جعلی کاغذات بنانے میں ملوث 3ملزمان کو گرفتار کرلی...
سندھ ترمیمی بلدیاتی قانون 2021 میں تبدیلی کے لیے جماعتِ اسلامی اور حکومت سندھ کے درمیان طے پانے والے معاہدے کی تفصیلات منظر عام پر آگئی ہیں۔ اس معاہدے کے نتیجے میں جماعتِ اسلامی نے 29 روز سے سندھ اسمبلی پر جاری اپنا دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ جماعتِ اسلامی اور حکومتِ سن...
دعا منگی اغوا کیس کے مرکزی ملزم کی نجی شاپنگ سینٹر سے فرار ہونے کی فوٹیج سامنے آگئی جبکہ پولیس نے ملزم کے فرار ہونے کے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دعا منگی کیس میں گرفتار ملزم زوہیب قریشی کے فرار کے معاملے پر پولیس نے نجی شاپنگ سینٹر کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر...
کالے بلدیاتی قانون کے خلاف جماعت اسلامی کے مستقل مزاجی کے ساتھ دھرنے نے پیپلزپارٹی کو مذاکرات پر مجبور کردیا۔ رات گئے دونوں جماعتوں کے مابین مذاکرات کامیاب ہوگئے، جس کے بعد جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا۔ جماعت اسلامی کے مطالبات منظور کرتے ہوئے سندھ حکومت صحت تعلیم ا...
بلوچستان کے علاقے کیچ میں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں سیکیورٹی فورسز کے 10 جوان شہید ہو گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر یہ حملہ 25 اور 26 جنوری کی درمیانی رات کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں ایک ...
وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لیے الیکٹرانک ووٹنگ (ای وی ایم) مشینیں فراہم کرنے سے معذرت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو جوابی خط ارسال کردیا۔ وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے الیکشن کمیشن کی جانب سے موصول ہونے والے خط کے جواب میں اسلام آباد ب...
وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے) نے حریم شاہ کے 2 بینک اکاؤنٹس فریز کرنے کے لیے لیٹرز لکھ دیے۔ٹک ٹاک اسٹار کے پاکستان میں دو بینک اکاؤنٹس ہیں اور دونوں اکاؤٹس ان کے اصل نام فضا حسین کے نام سے بنائے گئے ہیں۔ ایف آئی اے نے دونوں بینکوں کے ہیڈ کمپلائنس کو اکاؤنٹس منجمند کرنے کے لیے...
وفاقی حساس ادارے اور ایف آئی اے نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی انٹیلی جنس ایجنسی کا نیٹ ورک پاکستان میں چلانے اور حوالہ ہنڈی کے کاروبار میں ملوث 13 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ایف آئی اے حکام کے مطابق ایف آئی اے کمرشل بینک سرکل نے وفاقی حساس ادارے کی نشاندہی پر کراچی کے چار...
وزیر قانون فروغ نسیم نے کہاہے کہ قوانین میں ترامیم لیگل سسٹم کو بدل کر رکھ دیں گی،انگلینڈ میں کرمنل ریفارمز کے لیے 15 سال لگے تھے،کرمنل ریفارمز سے ہم سول پراسیجر کورٹ، پاکستان پینل کوڈ، قانون شہادت اور ایک انڈیپینڈینٹ پروسکیوشن سروس متعارف کروارہے ہیں،فورنزک کیلئے لیبارٹریز اور ب...
شہر قائد میں ستائیس روز سے جاری جماعت اسلامی کا دھرنا رنگ لانے لگا ہے، جماعت اسلامی اور سندھ حکومت کے بیک ڈور مذاکرات میں اہم ترین پیشرفت ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے بعض اہم بلدیاتی ادارے میئر کے ماتحت کرنے کا عندیہ دے دیا ہے، بلدیاتی قانون میں کم از کم 3 اہم شعبے میئر ک...
فیس بک نے اپنی سروسز تک مفت رسائی کے لیے پاکستان، انڈونیشیا اور فلپائن جیسے ترقی پزیر ممالک میں ٹیلی کام کمپنیوں کے ساتھ شراکت داری کر رکھی ہے۔امریکی اخبار کے مطابق فیس بک نے فیس بک اور دیگر ویب سائٹس تک مفت رسائی فراہم کرنے کے لیے پاکستان، انڈونیشیا اور فلپائن جیسے ترقی پذیر مما...
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کی کراچی میں احتجاجی ریلی کے دوران شیلنگ سے زخمی ہونے والے رکن سندھ اسمبلی صداقت حسین کو پولیس نے گرفتا ر کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان نے بلدیاتی قانون کے خلاف وزیر اعلی ہاس کے باہر دھرنا دیا جس کے بعد پولیس کی جانب سے ریل...
قطری حکومت نے پاکستان کو ویزا فری ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا تاہم مسافر کو قطر روانگی سے قبل ریٹرن ٹکٹ اور ہوٹل بکنگ شرط پوری کرنی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق قطر حکومت کی جانب سے 95 ممالک کے شہریوں کو ویزافری انٹری سہولت فراہم کردی گئی ، ذرائع کے مطابق فہرست میں پاکستانی شہریوں کو...
وزیراعظم عمران خان نے شہزاد اکبر کے استعفے کے بعد قومی احتساب بیورو (نیب) کے سابق ڈائریکٹرجنرل (ڈی جی) بریگیڈیئر (ر) محمد مصدق عباسی کو مشیر احتساب اور داخلہ مقرر کردیا۔ کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ 'صدر مملکت نے آئین پاکستان کے آرٹیکل 93 کی شق ایک کے تحت وزیراعظ...
ایف اے ٹی ایف کی شرائط پر عمل درآمد کے لیے قوانین میں مز ید سختی کر دی گئی، اینٹی منی لانڈرنگ اور کاؤنٹر ٹیرر فنانسنگ ریگولیشنز میں ترامیم متعارف کرا دی گئیں۔ ایف بی آر نے ریئل اسٹیٹ سیکٹر کیلئے نئی شرائط کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، پراپرٹی ڈیلرز،ریئل اسٹیٹ ایجنٹس پر مجرموں سے کار...
محکمہ کسٹمز کی تحویل میں پکڑے گئے نایاب نسل کے70باز 4 ماہ قبل مرگئے۔ کسٹمز ذرائع نے بتایا کہ مردہ بازوں کو عدالتی پراپرٹی کے طور پر فریج میں سنبھال کر رکھا گیا ہے، واضح رہے کہ ایک سال قبل محکمہ کسٹمز کے اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن پریونٹیو نے گذری کراچی میں کارروائی کے دوران 75 باز ...
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے نسلہ ٹاور کی غیر قانونی تعمیرات سے متعلق مقدمے میں بلڈر اور ایڈیشنل ڈائریکٹر ایم پی جی او سمیت تین ملزمان کی ضمانت قبل از وقت گرفتاری میں 31 جنوری تک توسیع کردی۔بدھ کوڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے عدالت میں نسلہ ٹاور کی غیر قانونی تعمیرات کیس میں بلڈرز عبد ال...
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے 180 ممالک کا کرپشن پرسیپشن انڈیکس جاری کردیا جس کے مطابق پاکستان کرپشن رینکنگ میں 16 درجے اوپر چلا گیا اور کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں پاکستان دنیا میں 140ویں نمبر پرآگیا ہے،2020 میں پاکستان کا دنیا میں نمبر 124واں تھا اور 2020 میں کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں پ...
پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ نے مہنگائی مارچ کی تاریخ آگے بڑھانے کی تجویز مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ حکومت کے خلاف مہنگائی مارچ 23 مارچ کو ہرصورت ہوگا اور حکمرانوں کے خاتمے کیلئے آخری کیل ثابت ہوگا، عدم اعتماد کیلئے بھرپور تیاری ہونی چاہیے ،جب تک تمام جماعتیں متفق نہیں ہوتیں اس ...
تحریک انصاف کے نئے پارٹی ڈھانچے میں تبدیلیاں کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کو مرکزی سینئر نائب صدر نامزد کر دیا گیا۔ مرکزی جنرل سیکرٹری اسد عمر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کو مرکزی سینئر نائب صدر نامزد کر دیا گیا ہے، اعظم خان ...