... loading ...
پاکستان پیپلز پارٹی(پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف قومی اسمبلی کے بلا مقابلہ اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں،قبل ازیں راجہ پرویز اشرف نے اسپیکر کے عہدے کے لیے کاغذات نامزدگی قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائے،اسپیکر کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جانے کے آخری وقت تک راجا پرویز اشرف کے مقابل کسی اور امیدوا...
الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) فارن فنڈنگ کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔اس حوالے سے الیکشن کمیشن کے ترجمان کا مزید کہنا تھا یہ فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 14 اپریل کے فیصلے کی روشنی میں کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے تحریک انصاف کے رہنما فرخ حب...
تحریک انصاف کے 125 ارکان میں سے 2 ارکان قومی اسمبلی پرنس محمد نواز اور جواد حسین نے اسپیکر قومی اسمبلی کو اپنے استعفوں کی تصدیق نہیں کی اور تحریک انصاف کے 31 ارکان نے استعفیٰ دینے سے انکار کیا ہے۔ قومی اسمبلی کے ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے پنجاب سے 20، خبیر پختونخوا سے 4 ارکان ...
پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نہ تو مدت میں توسیع طلب کر رہے ہیں اور نہ ہی قبول کریں گے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے آج ایک اہم پریس کانفرنس کی۔ ترجمان پاک فوج ڈی...
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے واضح کیا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے اعلامیے میں 'سازش' کا لفظ شامل نہیں ہے، آرمی چیف اپنی مدت میں توسیع نہیں چاہتے وہ رواں سال نومبر میں ریٹائر ہوجائیں گے، جمہوریت، اداروں کی مضبوطی، قانون...
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے الیکشن کمیشن سے کہا ہے کہ منحرف اراکین کیخلاف آرٹیکل 63 اے کے تحت کارروائی کیلئے ریفرنسز دائر کیے جا چکے، پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں پر خواتین اور اقلیتی ممبران کے نام واپس لیتا ہوں۔ عمران خان کی جانب سے الیکشن کمیشن کو مراسلہ ارسال کیا گیا جس میں ان...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی ایکو سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کو ہراساں کرنے سے روک دیا۔ ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کے گھروں پر چھاپوں کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، پی ٹی آئی رہنما علی نواز اعوان کے وکیل فیصل چودھری ایڈووکیٹ عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ اسلام...
قائم مقام اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے تحریک انصاف کے اراکین کے استعفے منظور کرلیے۔قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے بطور قائم مقام اسپیکر پی ٹی آئی کے 123 اراکین کے استعفے منظور کرلیے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں قاسم سوری نے کہا کہ بطور قائم مقام اسپیکر قومی اسمبلی مجھے...
پاور ڈویژن حکام نے وزیرِ اعظم میاں محمد شہبازشریف کو کام نہ کرنے کی وجہ بتا تے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے نیب کے خوف کی وجہ سے کوئی کام نہیں کیا۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت توانائی ڈویژن کا بجلی کی لوڈشیڈنگ پر اجلاس منعقد ہوا جس میں پاور ڈویژن حکام نے ...
سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ پشاور میں اس شاندار استقبال کا آپ سب کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہو،جب بھی پاکستان کا کوئی بھی وزیر اعظم ا سکو ہٹایا جاتا تو ہمیشہ پاکستان میں مٹھائیاں بانٹی جاتی تھی میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہو جس نے مجھے اتنی عزت دی، اتوار کو میری ساری پاکستانی قو...
پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے شہباز شریف سے اپنی خفیہ ملاقات کا انکشاف کیا ہے اور کہا کہ انہیں وزیراعظم بنانے کی پیشکش اسی دوران کی، سابق وزیراعظم عمران خان بال ٹیمپرنگ کے بغیر سیاست میں کامیاب نہیں ہوسکتے، پی ٹی آئی کو سمجھنا چاہیے کہ اسمبلی میں واپس آجائی...
وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی آمد کے موقع پر دوران پرواز اجلاس کیا جس میں انہوں نے کراچی کو درپیش چیلنجز پر بریفنگ لی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی کے ایک روزہ دورے کے موقع پر دوران پرواز اجلاس کی صدارت کی جس میں مفتاح اسماعیل سمیت دیگر افراد نے شرکت کی۔ ذرائع نے بتایا کہ اجلاس می...
وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی مرتبہ میاں محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا ،وزیراعظم نے مزارقائد پر حاضری دی ۔ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ، پاکستان مسلم لیگ (ن)سندھ کے صدر شاہ محمد شاہ، سندھ کابینہ کے...
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد ہارون اسلم اور میجر جنرل ریٹائرڈ اعجاز اعوان نے خود سے منسوب کیے گئے فوج مخالف بیانات کو جعلی قرار دے دیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے ساتھ مذکورہ ریٹائرڈ فوجی افسران کے نام سے سوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف جعلی آڈیو پ...
ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے سربراہ بابر بخت قریشی اور ایڈیشنل سیکریٹری فوڈ سکیورٹی طاہر خورشید کا تبادلہ کردیا گیا، دونوں افسران کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ بابر بخت قریشی کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ کابینہ سیکریٹریٹ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژ...
پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 22 کے سینئر ترین افسر ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت کو چیف سیکریٹری سندھ تعینات کر دیا گیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن حکومت پاکستان نے جاری کر دیا۔ ڈاکٹر سہیل راجپوت اس سے قبل سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن ڈویژن خدمات سرانجام دے رہے تھے۔رواں ...
پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے جاتے ہوئے چند سوشل میڈیا کے آفیشل اکاؤنٹس نئی حکومت کے حوالے کرنے سے انکار کردیا۔ ذرائع کے مطابق ڈیجیٹل ایسٹس میں وزیراعظم آفس کا آفیشل ٹوئٹر ہینڈل بھی شامل ہے جس کے باعث نئی حکومت کو معلومات کی فراہمی میں مشکلات کا سامنا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ...
فارمیشن کمانڈرز کا آئین اور قانون کی سربلندی کیلئے عسکری قیادت کے فیصلوں پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پاک فوج کے خلاف پروپیگنڈا مہم کا سخت نوٹس لے لیا اور واضح کیا ہے کہ بعض عناصر گمراہ کن مہم کے ذریعے ادارے اور عوام کے درمیان خلیج پیدا کر رہے ہیں، قومی سلامتی ہر چیز سے مقدم ہے، ...
قائم مقام اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی جانب سے چیف جسٹس پاکستان کو بھجوایاگیا۔ غیر ملکی مراسلہ سپریم کورٹ کو موصول ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق قائم مقام اسپیکر قاسم سوری نے غیرملکی دھمکی آمیز مراسلہ چیف جسٹس آف پاکستان کو ارسال کردیا جس کے ساتھ انہوں نے چیف جسٹس سے جوڈیشل کمیشن بنان...
پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے 25 ممبران قانون ساز اسمبلی نے اپنے ہی وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کر دی ہے۔ وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں تحریک انصاف آزاد کشمیر کے 25 ممبران قانون ساز اسمبلی کے دستخط ہیں۔ آزاد کشمیرقا نو...
وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر (کل ) بدھ کے روز کراچی پہنچیں گے۔ شہباز شریف، بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دیں گے اور وزیر اعلیٰ ہاؤس بھی جائیں گے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق شہبازشریف ، وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کریں گے اور (...
نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے باضابط ذمہ داریاں سنبھال لیں، سرکاری دفتری اوقات تبدیل کردیے ، سرکاری دفاتر میں اب ہفتے میں صرف ایک تعطیل ہوگی۔ منگل کو نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف مقررہ سرکاری دفتری اوقات سے پہلے ہی صبح 8 بجے دفتر پہنچ گئے، وزیراعظم آفس کے افسران اور عملے کی دوڑیں...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر اور پی ٹی آئی رہنما شہبازگل کے نام سٹاپ لسٹ میں شامل کرنے کا حکم معطل کردیا۔عمران خان کے سابق مشیر شہزاد اکبر اور سابق معاون خصوصی شہباز گل ایف آئی اے کی جانب سے نام واچ لسٹ میں شامل کرنے کے اقدام کو چیلنج کرنے کے لیے اسلام آباد ...
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے شہباز شریف کو وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔اپنی ٹوئٹ میں نریندر مودی نے کہا کہ شہباز شریف کو وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ بھارت کی خواہش ہے کہ بھارت خطے میں امن و استحکام چاہتا ہے اور اسے دہش...