وجود

... loading ...

وجود
وسیم اختر کا وزیراعظم شہباز شریف کے خطاب پر احتجاج وجود - منگل 12 اپریل 2022

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما وسیم اختر نے نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کے خطاب پر احتجاج ریکارڈ کرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں وسیم اختر نے کہا کہ ایم کیو ایم سے معاہدے کی وجہ سے آج یہ محفل سجی ہے، شہباز شریف اسی وجہ سے وزیراعظم بنے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نئی وفاقی حکومت کے ساتھ ایم کیو ایم کے معاہد...

وسیم اختر کا وزیراعظم شہباز شریف کے خطاب پر احتجاج

سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف ٹرینڈ چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ وجود - منگل 12 اپریل 2022

سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف ٹرینڈ چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کا سائبر کرائم سیل اداروں کے خلاف ٹرینڈ چلانے والوں کے خلاف کارروائی کرے گا۔ خیال رہے کہ حکومت کی تبدیلی کے بعد سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف نازی...

سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف ٹرینڈ چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

صدر مملکت عارف علوی علالت کے سبب مختصر رخصت پر چلے گئے، نئے وزیر اعظم سے حلف نہیں لیا وجود - منگل 12 اپریل 2022

صدر مملکت عارف علوی علالت کے سبب مختصر رخصت پر چلے گئے جس کے سبب وہ نئے وزیراعظم شہباز شریف سے حلف نہیں لے سکے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایوان صدر میں حلف برداری کی تقریب ہونی جس میں نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف سے حلف لیا۔عارف علوی علیل ہوگئے ہیں اور چھٹی پر چلے گئے ہیں اور ان کی جگہ ...

صدر مملکت عارف علوی علالت کے سبب مختصر رخصت پر چلے گئے، نئے وزیر اعظم سے حلف نہیں لیا

ایف آئی اے نے کالعدم پیکا آرڈیننس کے تحت درج 7 ہزار مقدمات بند کردیے وجود - منگل 12 اپریل 2022

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے حال میں جاری ہونے والے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز (ترمیمی) ایکٹ (پیکا) آرڈیننس 2022 کے تحت درج کیے گئے تقریباً 7 ہزار مقدمات بند کردیے گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مذکورہ تحقیقات میں بیشتر شکایات ہتک عزت، ٹوئٹر اور فیس بک اکاؤنٹ پر شہریو...

ایف آئی اے نے کالعدم پیکا آرڈیننس کے تحت درج 7 ہزار مقدمات بند کردیے

وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے منصب کا حلف اٹھالیا وجود - پیر 11 اپریل 2022

نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھالیا۔ پیر کو ایوان صدر میں منعقدہ تقریب حلف برداری میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بطور قائم قام صدر نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف سے حلف لیا ۔ تقریب میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن، چیئرمین پاکستان پیپ...

وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے منصب کا حلف اٹھالیا

شہباز شریف پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم منتخب وجود - پیر 11 اپریل 2022

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف پاکستان کے نئے وزیراعظم منتخب ہوگئے۔ ملک کے 23ویں وزیراعظم کے آج ہونے والے انتخاب کا عمل اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا۔ قبل ازیں ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے ایوان کی کارروائی کو شرمناک قرار دیتے ہوئے اس کا حصہ نہ بننے کا اعلان کیا۔ بعد ازا...

شہباز شریف پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم منتخب

ڈپٹی اسپیکر کا دھمکی آمیز مراسلہ ایوان میں لہراتے ہوئے چیف جسٹس کو بھیجنے کا اعلان وجود - پیر 11 اپریل 2022

قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر نے مبینہ دھمکی آمیز مراسلہ ایوان میں لہراتے ہوئے اسے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کو بھیجنے کا اعلان کردیا۔ اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا جس کے بعد حدیث کے بیان، نعت رسولۖ کے بعد قومی ترانا پڑھا گیا۔ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے کہا کہ عدالت نے م...

ڈپٹی اسپیکر کا دھمکی آمیز مراسلہ ایوان میں لہراتے ہوئے  چیف جسٹس کو بھیجنے کا اعلان

قومی اسمبلی سے تحریک انصاف کے اجتماعی استعفوں کا اعلان وجود - پیر 11 اپریل 2022

پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد قومی اسمبلی سے اجتماعی استعفوں کا اعلان کرتے ہوئے نئے وزیراعظم کے انتخاب او رایوان کی کارروارئی کا بائیکاٹ کر دیا ۔ پیر کو قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رکن اسمبلی شاہ...

قومی اسمبلی سے تحریک انصاف کے اجتماعی استعفوں کا اعلان

تحریک انصاف کا قومی اسمبلی سے استعفے دینے کا فیصلہ وجود - پیر 11 اپریل 2022

سابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی کے اجلاس میں پی ٹی آئی اراکین نے مشترکہ طور پر قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔پیر کو معاملے کی تصدیق کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر مراد سعید نے بتایا کہ قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ مشترکہ طور پر کیا گی...

تحریک انصاف کا قومی اسمبلی  سے استعفے دینے کا فیصلہ

دھمکی آمیز امریکی خط کی تحقیقات کے لیے دائر درخواست مسترد وجود - پیر 11 اپریل 2022

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے مبینہ دھمکی آمیز امریکی خط کی تحقیقات کے لیے دائر درخواست کو ناقابل سماعت قراردیتے ہوئے خارج کردیا۔ عدالت نے درخواست گزار مولوی اقبال حیدر ایڈووکیٹ کو عدالتی وقت ضائع کرنے پر ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی کردیا۔ عدالت نے 15روز کے اندر...

دھمکی آمیز امریکی خط کی تحقیقات کے لیے دائر درخواست مسترد

نئے قائد ایوان کے انتخاب کا طریقہ کار کیا ہے، ووٹ کتنے درکار؟ وجود - پیر 11 اپریل 2022

قومی اسمبلی کے ایوان میں وزیراعظم منتخب ہونے کیلئے ایوان کے ارکان کی کل تعداد میں سے سادہ اکثریت درکار ہوتی ہے،172ووٹ حاصل کر نا ضروری ہے۔پاکستان میں وزیرِاعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد نئے وزیراعظم کے انتخاب کا مرحلہ درپیش ہے جس کیلئے قومی اسمبلی جانب سے شیڈول ج...

نئے قائد ایوان کے انتخاب کا طریقہ کار کیا ہے، ووٹ کتنے درکار؟

نئے قائد ایوان کاانتخاب آج ہوگا ،قومی اسمبلی کے اجلاس کا ایجنڈا جاری وجود - پیر 11 اپریل 2022

قومی اسمبلی کے (آج) پیر کو ہونے والے اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا جس کے مطابق ایوان (آج) وزیر اعظم کا انتخاب کرے گا۔ایجنڈے کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس (آج)پیر دن 2 بجے ہوگا جس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا ،ایجنڈے میں کہا گیا ہے کہ آئین کے مطابق ایوان (آج) پیر کووزیر اعظم کا انتخا...

نئے قائد ایوان کاانتخاب آج ہوگا ،قومی اسمبلی کے اجلاس کا ایجنڈا جاری

تحریک انصاف کا قومی اسمبلی سے استعفوں کا اعلان وجود - اتوار 10 اپریل 2022

پاکستان تحریک انصاف نے پیر کوقومی اسمبلی سے استعفوں کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ چوروں اور ڈاکوؤں کے ساتھ اسمبلی میں نہیں بیٹھ سکتے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف انصاف عمران خان کی زیر صدارت پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں کور کمیٹی ممبران، پنجاب اور خیبرپختون خوا ک...

تحریک انصاف کا قومی اسمبلی سے استعفوں کا اعلان

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا استعفیٰ دینے کا فیصلہ وجود - اتوار 10 اپریل 2022

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گورنر سندھ اس وقت اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے اجلاس میں شریک ہوئے۔ گورنر سندھ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ کراچی واپسی پر اپنا استعفیٰ بھجوائیں گے۔ ذرائع نے کہا کہ گورنر سندھ کے اہل خانہ فی ...

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا استعفیٰ دینے کا فیصلہ

قائد ایوان کیلئے شہباز شریف کا مقابلہ شاہ محمود قریشی سے ہوگا، کاغذات نامزدگی جمع وجود - اتوار 10 اپریل 2022

قومی اسمبلی میں ہونے والے قائد ایوان کے انتخاب کیلئے تحریک انصاف نے شاہ محمود اور متحدہ اپوزیشن نے شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رات گئے قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد منظور ہو گئی تھی جس کے بعد وہ وزیراعظم کے ...

قائد ایوان کیلئے شہباز شریف کا مقابلہ شاہ محمود قریشی سے ہوگا، کاغذات نامزدگی جمع

آرمی چیف ہٹانے کی کوشش ناکام ہوئی ، بی بی سی کا دعویٰ، آئی ایس پی آر کی تردید وجود - اتوار 10 اپریل 2022

بی سی سی نے دعویٰ کیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ہٹانے کی کوشش ناکام بنادی گئی، کوشش بروقت نوٹیفکیشن جاری نہ ہونے سے ناکام ہوئی جبکہ آئی ایس پی آر نے تردید کردی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی س...

آرمی چیف ہٹانے کی کوشش ناکام ہوئی ، بی بی سی کا دعویٰ، آئی ایس پی آر کی تردید

تحریک عدم اعتماد کے نتائج کا سرکلر صدر کو ارسال وجود - اتوار 10 اپریل 2022

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے نتائج کا سرکلر صدر عارف علوی کو بھجوا دیا۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق رزلٹ شیٹ پر مستعفی اسپیکر اسد قیصر نے دستخط کیے، وہ اسمبلی سے روانگی سے پہلے دستخط کر کے گئے تھے۔ ووٹنگ کے نتائج مکمل ہونے پر صرف...

تحریک عدم اعتماد کے نتائج کا سرکلر صدر کو ارسال

نئے وزیرِاعظم کا انتخاب پیر کو ہوگا ، قومی اسمبلی اجلاس کا وقت تبدیل وجود - اتوار 10 اپریل 2022

نئے وزیرِ اعظم کا انتخاب پیر کو ہو گا، قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے اجلاس کا وقت بھی تبدیل کر دیا۔ جاری کئے گئے شیڈول کے مطابق نئے وزیرِ اعظم کا الیکشن پیر کو ہو گا۔ دوسری جانب قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے کہا کہ قومی اسمبلی کے پیر کو ہونے والے اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا۔ قومی اسمبلی ...

نئے وزیرِاعظم کا انتخاب پیر کو ہوگا ، قومی اسمبلی اجلاس کا وقت تبدیل

پاکستان کی 75 سالہ تاریخ میں کوئی بھی وزیراعظم مدت پوری نہ کر سکا وجود - اتوار 10 اپریل 2022

قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو گئی جس کے بعد وہ ملک کے وزیراعظم نہیں رہے اور ساتھ ہی عدم اعتماد کے ذریعے ہٹائے جانے والے ملک کے پہلے وزیراعظم بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے 18 اگست 2018 کو وزارت عظمیٰ کے عہدے کا حلف اٹھایا تھ...

پاکستان کی 75 سالہ تاریخ میں کوئی بھی وزیراعظم مدت پوری نہ کر سکا

عمران خان کا شکر گزار ہوں،اٹارنی جنرل خالد جاوید خان عہدے سے مستعفی وجود - اتوار 10 اپریل 2022

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے نتیجے میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے خاتمے کے ساتھ ہی اٹارنی جنرل بھی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔خالد جاوید خان نے10 اپریل کو اپنا استعفیٰ ایک خط کے ذریعے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوایا۔اپنے استعفے میں انہوں نے...

عمران خان کا شکر گزار ہوں،اٹارنی جنرل خالد جاوید خان عہدے سے مستعفی

عمران خان کی وزارت عظمیٰ کا دور 3 سال 7 ماہ اور 24 دن پر مشتمل رہا وجود - اتوار 10 اپریل 2022

عمران خان کی وزارت عظمیٰ کا دور 3 سال 7 ماہ اور 24 دن پر مشتمل رہا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد عمران خان کی وزارت اعظمیٰ کا دور ختم ہوگیا۔تحریک انصاف کے نے 25 جولائی 2018ء کے عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی 149 نشستوں پر کامیابی حاصل کی تھ...

عمران خان کی وزارت عظمیٰ کا دور 3 سال 7 ماہ اور 24 دن پر مشتمل رہا

شہباز شریف کو وزیر اعظم کا پروٹوکول نہیں دے سکتا، گور نر خیبر پختون خوا شاہ فرمان کا مستعفی ہونے کااعلان وجود - اتوار 10 اپریل 2022

گورنر خیبر پختون خوا شاہ فرمان نے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف کو وزیر اعظم کا پروٹوکول نہیں دے سکتا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کے وزیر اعظم بنتے ہی عہدہ چھوڑ دونگا ۔

شہباز شریف کو وزیر اعظم کا پروٹوکول نہیں دے سکتا، گور نر خیبر پختون خوا شاہ فرمان کا مستعفی ہونے کااعلان

تحریک عدم اعتماد کامیاب،عمران خان وزیر اعظم نہیں رہے وجود - اتوار 10 اپریل 2022

قومی اسمبلی میں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی ہے اور عمران خان وزیر اعظم نہیں رہے جبکہ عمران خان عدم اعتماد کے ذریعے عہدے سے ہٹائے جانے والے ملک کے پہلے وزیراعظم بن گئے۔ سپریم کورٹ کے حکم پر قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی سربراہی م...

تحریک عدم اعتماد کامیاب،عمران خان وزیر اعظم نہیں رہے

اسد قیصر کا اسپیکر کے منصب سے مستعفی ہونے کا اعلان وجود - اتوار 10 اپریل 2022

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر عدالتی فیصلے کے بعد بلائے جانے والے اجلاس میں شب بارہ بجے سے پہلے اپنے منصب کو چھوڑ گئے۔ اس موقع پر اُنہوں نے کہا ہے کہ عمران خان سے بہت پرانا تعلق ہے، میں آئین کا پابند ہوں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ آئین کا پابند ہو...

اسد قیصر کا اسپیکر کے منصب سے مستعفی ہونے کا اعلان

مضامین
ہم خود قیامت تھے وجود بدھ 25 فروری 2026
ہم خود قیامت تھے

نکھل گپتا کا اعتراف ِ جرم : ایک بھیانک خوابِ غم وجود بدھ 25 فروری 2026
نکھل گپتا کا اعتراف ِ جرم : ایک بھیانک خوابِ غم

طارق رحمن کابینہ میں ہندو وزیر کی شمولیت وجود منگل 24 فروری 2026
طارق رحمن کابینہ میں ہندو وزیر کی شمولیت

آرٹیکل ١٠٩(ب) کے بعد آرٹیکل ١١٠ وجود منگل 24 فروری 2026
آرٹیکل ١٠٩(ب) کے بعد آرٹیکل ١١٠

سیرتِ نبوی ۖ: رحمت، اخلاق اور انسانیت کا کامل نمونہ وجود منگل 24 فروری 2026
سیرتِ نبوی ۖ: رحمت، اخلاق اور انسانیت کا کامل نمونہ

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر