... loading ...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کو اسمبلیاں تحلیل کرنے اور انتخابات کے اعلان کیلئے 6 روز کی مہلت دے دی۔عمران خان کی قیادت میں گزشتہ روز صوابی سے شروع ہونے والا آزادی لانگ مارچ جمعرات کی صبح اسلام آباد میں ڈی چوک کے قریب پہنچا، جہاں جناح ایونیو پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ امپورٹڈ ح...
پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کے پیشِ نظر پنجاب بھر سے پی ٹی آئی کے 1 ہزار 756 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گرفتار افراد کی فہرست آئی جی پنجاب کے ڈی ایس پی لیگل نے تیارکی ہے۔ ذرائع کے مطابق فیصل آباد میں پی ٹی آئی کے گرفتار 48 کارکنوں کی...
حکومت نے ریڈ زون میں امن وامان کی صورتحال کے پیش فوج طلب کرلی، جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت فوج طلب کی گئی،فوج ریڈ زون میں موجو د سر کاری عمارتوں کے تحفظ کیلئے طلب کی گئی ہے ۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کا قافلہ اسلام آباد پہنچ گیا جبکہ اسلام آباد میں پولیس نے ڈی چوک پہنچنے والے پی ٹی آئی کے کارکنان کو شیلنگ کر کے پیچھے ہٹنے پر مجبور کردیا، شرکا نے جواب میں پولیس پر شدید پتھراؤ کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خ...
حکومت اور تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی میں ملاقات نہیں ہو سکی۔ مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کے رکن ایاز صادق نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا ہے کہ مارگلہ روڈ بند ہونے کی وجہ سے طے شدہ مذاکرات کے لیے طے شدہ وقت پر نہیں پہنچ پائے تھے۔ خیال رہے کہ عدالت نے حکومت او...
پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان یاسین ملک کو من گھڑت الزامات میں سنائی گئی عمر قید کی سزا کی شدید مذمت کرتا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ ایسے جابرانہ اقدامات جائز جدوجہد کیلئے کشمیریوں کا جذبہ نہیں دبا سکتے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہ...
عمران خان کا قافلہ لانگ مارچ کے لئے پشاور سے روانہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اسلام آباد کے لیے لانگ مارچ کا آغاز کرتے ہوئے ایک پیغام بھی جاری کیا ہے۔ My message for the people of KP pic.twitter.com/pplWbtgb0M— Imra...
تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو روکنے کیلئے خیبر پختونخوا،پنجاب اور دیگر شہروں سے اسلام آباد جانے والی سڑکیں اور موٹرویز کنٹینرز لگا کر سیل کر دی گئیں۔ کراچی سے اسلام آباد تک چھوٹے بڑے شہروں میں بھی جگہ جگہ رکاوٹیں کھڑی کر دی گئیں جس کے سبب شہریوں کو روزمرہ امور کیلئے آمدورفت میں شدی...
قومی اسمبلی کے (آج) بدھ کو ہونے والے اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا ، الیکشن ایکٹ 2017ء میں ترمیم کا بل بھی ایجنڈے میں شامل ہے ، وفاقی وزیر پارلیمانی امور مرتضی جاوید عباسی بل پیش کرینگے ،وفاقی کابینہ نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری دے دی ہے ۔
اسلام آباد کے ریڈ زون کو کنٹینرز لگا کر سیل کر دیا گیا ہے۔ حکومت نے دارالحکومت میں دفعہ 144 عائد کر دی ہے جو دو ماہ تک عائد رہے گی۔ انتظامیہ نے اسلام آباد کے 15 داخلی راستوں کو بلاک کرنے کا فیصلہ کیا ہے ان میں ترنول، فیض آباد ، بنی گالہ ، بہارکہو، روات، ڈھوکری بری امام ، شامل ہیں...
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے آج اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کے لیے پشاورسمیت صوبے بھر سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے کارکنوں نے بڑے پیمانے پر خریداری کی اور پشاور کے بازاروں میں غیر معمولی رش دیکھا گیا ۔کارکنوں جانب سے گرمی سے بچاؤ کے لئے ٹینٹ،چھتریاں،پانی کو زیادہ دیر تک ٹھ...
سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وہ پختونخوا سے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلوس لے کر اسلام آباد کے لیے نکلیں گے۔ جب بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان لانگ مارچ لے کر آئے تو کیا ہم نے کوئی پکڑ دھکڑ کی۔ موجودہ حکومت نے ڈیڑھ ماہ میں معیشت تباہ کردی۔ ج...
پولیس نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو روکنے کیلئے لاہور کے داخلی و خارجی راستے بند کردیے جس کے لیے سینکڑوں بسیں اور کنٹینرز پکڑ لیے۔ کنٹینرز، بسیں پکڑنے پر ٹرانسپورٹرز سراپا احتجاج ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس نے ہماری سیکڑوں بسیں پکڑ لیں، سیاسی نورا کشتی میں ہمارا کروڑوں کا نقصان...
حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو روکنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ اور امن و امان کی صورتحال پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے امن و امان کی صورتحال اور اقدامات پر بریفنگ د...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکی معاون وزیر خارجہ برائے وسط اور جنوبی ایشیا ڈونلڈ لو کو برطرف کرنا چاہیے، 22 کروڑ عوام کے منتخب وزیراعظم کو ہٹانے کی دھمکی دی گئی امریکی عہدیدار نے پاکستان کے سفیر کو بلا کر دھمکیاں دیں سفیر کو کہا گیا ...
حکومت نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے نمٹنے کیلئے دیگر صوبوں سے پولیس ایف سی اور رینجرز طلب کرلی اور کنٹینر لگا کر ڈی چوک کو سیل کردیا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے گزشتہ روز 25 مئی کو لانگ مارچ کا اعلان کیا تھا، وفاقی حکومت نے بھی لانگ مارچ سے نمٹنے کے لئے ...
اتحادی حکومت نے اپنی آئینی مدت پوری کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ہونے والے اتحادیوں کے اجلاس میں حکومت نے مدت پوری کرنے کیلئے مشکل فیصلے کرنے کا فیصلہ کیا۔ ذرائع نے بتایا کہ اتحادی حکومت اس حوالے سے تذبذب کا شکار تھی کہ آیا آئینی مدت پوری کی جائے یا پھر قبل...
پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے اعلان کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزارت داخلہ سے منصوبہ طلب کرلیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو لانگ مارچ کے موقع پر امن وامان کے قیام سے متعلق اقدامات کی رپورٹ بھی پیش کرنے کی ہدایت کی گئی، رپورٹ کی روشنی میں وفاقی...
پاکستان تحریک انصاف نے 25مئی کو سری نگر ہائی وے پر دھرنے اور جلسے کے لیے اسلام آباد کی مقامی انتظامیہ کے پاس درخواست جمع کروادی۔ درخواست پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد کے سیکرٹری جنرل کی جانب سے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو جمع کروائی گئی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی 25م...
اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کرنے کے لیے عمران خان کی پریس کانفرنس شروع ہونے سے پہلے شاہ محمود قریشی کو اہم فون آگیا۔ شاہ محمود نے عمران خان کو نمبر دکھایا، عمران خان نے ہنس کر کہا، بند کر دو اسے اس کے باوجود شاہ محمود قریشی نے فون سنا۔ عمران خان نے ایک بار پھر کہا کہ فو...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے25 مئی کو اسلام آباد لانگ مارچ کا اعلان کر دیا ہے ۔اتوار کو پشاور میں پارٹی کے کور کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم اسلام آباد کی جانب مارچ کریں گے، میں پوری قوم، اساتذہ، نوجوان، م...
پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے قبل ہی پولیس نے ڈی جی پارلیمانی امور پنجاب رائے ممتاز کو گرفتار کرلیا۔ سیکریٹری پنجاب اسمبلی اور ڈی جی کوارڈی نیشن کے گھروں پر بھی چھاپے مارے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے پہلے پولیس نے ڈی جی پارلیمانی امور رائے ممتاز کو حراست میں لے لیا ...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیریں مزاری کو فوری رہا اور گرفتاری پر وفاقی حکومت کو جوڈیشل انکوائری کروانے کا حکم دیدیا۔ہفتہ کو رات ساڑھے گیارہ بجے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کے مبینہ اغوا کیخلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے سماعت کی، آئی ...
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کی جانب سے پنجاب اسمبلی کا اجلاس اتوار 22 مئی کو طلب کر لیا گیا ہے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی کی جانب سے آئینی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے اجلاس کی تاریخ میں تبدیلی کی گئی ہے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی کی جانب سے پنجاب اسمبلی کا اجلا...