... loading ...
وزیراعظم شہباز شریف نے مخلوط حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کا اجلاس(آج) پیر کو طلب کرلیا، جس میں فوری انتخابات اور نگراں حکومت کے معاملے پر مشاورت کی جائے گی اور حکومتی مستقبل کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔ حکومتی ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس پیر کو ہوگا، ...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے کچھ ہوا تو پاکستان کے عوام وڈیو دیکھ کر مجھے انصاف دلانا، جن جن کے نام ویڈیو میں ہیں ان کو کٹہرے میں لانا،چوروں، لٹیروں کو ہم پر مسلط کیا گیا، ہم اس امپورٹڈ حکومت کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے،ایف آئی اے می...
شمالی وزیرستان کے علاقہ میرانشاہ کے قریب خود کش حملہ کے نتیجہ میں تین فوجی جوان اور تین معصوم بچے شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شہید ہونے والوں میں لانس حوالدار زبیرقادر عمر 33سال سکنہ پاکپتن، سپاہی عزیز ا صفر،عمر21سال سکنہ ہری پور اور سپاہی قاسم مقصود،...
سابق وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ بند کمروں میں مجھے جان سے مارنے کی سازش ہو رہی ہے، اس سازش کا مجھے پہلے سے پتہ تھا، میں نے ایک ویڈیو ریکارڈ کروائی ہے کہ اگر مجھے کچھ ہوا تو یہ ویڈیو پوری قوم کے سامنے آئے گی۔سیالکوٹ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہعمران خا...
تحریک انصاف نے سیالکوٹ میں جلسے کا مقام تبدیل کر لیا۔ اب جلسہ وی آئی پی کرکٹ گراؤنڈ میں ہو گا۔ پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے صدر شفقت محمود نے کہا کہ پرامن لوگوں پر تشدد کیا گیا، خواجہ آصف کے کہنے پر انتظامیہ حرکت میں آئی، اپنا جمہوری اور آئینی حق استعمال کر رہے ہیں۔سیالکوٹ میں پی...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملکی مستقبل کا فیصلہ لندن میں بیٹھا چوروں کا ٹولہ نہیں، پاکستانی قوم کریگی، حقیقی آزادی کا وقت آگیا، سیاست نہیں کر رہا، انقلاب کیلئے اسلام آباد بلا رہا ہوں، قوم بھرپور ساتھ دے، جو سازش روک سکتے تھے ان کو بتای...
سپریم کورٹ نے ملک میں صدارتی نظام کے نفاذ کے لیے ریفرنڈم کروانے سے متعلق دائر درخواستوں پر فیصلے میں کہا ہے کہ عدالت کے پاس ملک کے سیاسی نظام میں تبدیلی کا کوئی اختیار نہیں ہے۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس سید منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل تین رکنی سپریم...
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ملک سے متعلق اہم فیصلے کر لئے ہیں، اپنا کیس اتحادیوں کے ساتھ مل کر عوام کے سامنے رکھیں گے۔لندن میں مسلم لیگ( ن) کے مشاورتی اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع اور رہنما( ن) لیگ خواجہ آصف نے کہا کہ اتحادیوں سے مشاورت کے بعد آئندہ...
آج ملک میں شدید گرمی پڑنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ آج بلوچستان کے علاقوں جعفرآباد، جھل مگسی اور سبی میں درجہ حرارت 50 سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔جبکہ صوب سندھ میں حیدرآباد، میرپورخاص اور مٹیاری میں درجہ حرارت 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا ...
شہر قائد کے گنجان آباد علاقے صدر میں ایک زور دار دھماکا ہوا، جس میں ایک جاں بحق جبکہ 13 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، جن میں سے چار کی حالت تشویشناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے صدر کے مصروف ترین مقام کے قریب زور دار دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں پانچ گاڑیاں مکمل ط...
پاک فوج کے ترجمان میجر بابر افتخار نے ایک بار پھر کہا ہے کہ سیاست دانوں کی طرف سے نامناسب بیانات دیے جا رہے ہیں، بار بار کہہ رہے ہیں فوج کو سیاست سے دور رکھیں ،کچھ عناصر چاہتے ہیں مسلح افواج اور عوام کے درمیان محبت، اعتماد کے رشتہ میں کسی طرح سے دراڑ ڈالی جائے، یہ کوششیں کامیاب ن...
حکومت کی تبدیلی میں مبینہ بیرونی سازش کی تحقیقات کیلئے صدر مملکت عارف علوی نے جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا۔صدر مملکت نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کو لکھے گئے اپنے خط میں لکھا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کی سربراہی ترجیحا چیف جسٹس خود کریں، ملک کو سیاسی و م...
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ، سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے اپنی آزادی کی جنگ لڑنی ہے جب ہمیں سازش کا علم ہوا تو جو لوگ سازش روک سکتے تھے ان کو بتایا کہ بڑی مشکل سے ملکی معیشت کو سنبھالا ہے، انہیں بتایا اگر یہ سازش کامیاب ہوئی تو مشکل صورتحال ہوگی، مجھے افسوس کے ساتھ...
پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاک فوج کا سربراہ محترم ہیں، پاکستانی فوج کا سربراہ ایسا شخص ہونا چاہئے جو ہر قسم کے داغ سے پاک ہو، نقل کے عادی شخص کو فوج کے آئینی دائرے میں رہ کرکام کرنے سے تکلیف ہے، مخلوط حکومت مختصر وقت میں فیصلے نہیں کرسکتی ،موجودہ حالا...
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئین پر حملوں کی تحقیقات کے لیے پارلیمانی کمیشن بنایا جائے،تحریک عدم اعتماد سے ایک رات پہلے انہیں فوری الیکشن پر راضی ہونے یا پھر مارشل لاء کی دھمکی دی گئی، حکومت میں آنے سے پہلے صورتحال ٹھیک نہیں تھی کیونکہ سلیکٹڈ وزیر اعظم کی وجہ سے ملک...
قائد محمد نوازشریف کی زیرصدارت پارٹی قیادت کے اہم مشاورتی اجلاس کی پہلی نشست ہوئی، موجودہ حکومت کو ورثے میں ملنے والے سنگین معاشی، آئینی اور انتظامی بحرانوں پرقائد محمد نوازشریف کوتفصیلی بریفنگ دی گئی، مریم اورنگزیب نے موجودہ معاشی حقائق سے قائد محمد نوازشریف کو آگاہ کیا، وزیراطل...
سابق وزیراعظم نواز شریف (آج) جمعرات کو اہم پریس کانفرنس کرینگے، پریس کانفرنس میں وزیراعظم شہباز شریف اور ان کی کابینہ کے ارکان بھی موجود ہونگے۔نجی ٹی وی کے مطابق توقع کی جارہی ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف عمران خان کو ہٹانے کی وجوہات بتائیں گے جبکہ آئندہ عام انتخابات سے متعلق بھ...
رہنما پاکستان تحریک انصاف فواد چودھری نے کہا ہے کہ سندھ سے تعلق رکھنے والے رکن الیکشن کمیشن نثار درانی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کررہے ہیں، چیف الیکشن کمیشنر کے خلاف بھی ریفرنس لانے کا فیصلہ کررہے ہیں، ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کا الیکشن کمیشن پر اعتماد صفر ہو...
سپریم کورٹ آف پاکستان کے ججز نے ریمارکس دیے ہیں کہ سمجھتے ہیں انحراف ایک سنگین غلطی ہے تاہم کسی کو تاحیات نااہل کرنا بڑی سخت سزا ہے، الیکشن کمیشن میں نااہلی ریفرنس پر رائے نہیں دے سکتے، منحرف ارکان کا معاملہ الیکشن کمیشن میں زیر التوا ہے،عدالت کے سامنے بڑا پیچیدہ ،بہت اہم سوال ہے...
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ممکن ہے نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے قبل ہی نومبر میں انتخابات کرا دیے جائیں، یہ بھی ہو سکتا ہے نومبر سے پہلے نگران حکومت چلی جائے اور نئی حکومت آ جائے، نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ عمران خان کی حکومت کی تبدیلی کی وجہ بنا ۔ خواجہ آصف نے بر...
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف ارکان قومی اسمبلی سے متعلق ریفرنس خارج کر دیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت تین رکنی بینچ نے منحرف ارکان کے خلاف نا اہلی ریفرنسز پر محفوظ فیصلہ سنایا۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 20 منحرف ارکان کو...
پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی)کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم الیکشن سے نہیں ڈرتے لیکن ہمارے گیم پلان میں انتخابی اور قومی احتساب بیورو (نیب)اصلاحات ہیں، جس کے بعد انتخابات ہوں گے۔ پہلی دفعہ اگر فوج ایک غیرسیاسی ہوتی ہے تو مجھے باجوہ کو سیلوٹ کرنا چاہیے...
سابق وزیراعظم نواز شریف نے سینئر ن لیگی قیادت کو لندن بلا لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف بھی لندن پہنچ گئے جبکہ سینئر قیادت آج بدھ کو لندن روانہ ہوگی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف سمیت ن لیگی قیادت کو لندن طلب کرلیا۔ شہباز شریف، نواز شریف سے ملاقا...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری جماعت چاروں صوبوں کی جماعت ہے، پاک فوج اور تحریک انصاف پاکستان کو متحد رکھ رہی ہے۔ میر جعفر، میرصادق سازش میں ملوث تھے، 22کروڑعوام کے وزیراعظم کوسازش کے تحت نکالا گیا، سندھ کو میں نے آصف زرداری سے آزاد ...