... loading ...
سابق وزیراعظم عمران خان نے الیکشن کمشنر پر ن لیگ سے مل کر قبل از انتخابات دھاندلی کا الزام لگا دیا اور کہا کہ چیف الیکشن کمشنر ، حمزہ اور مریم سے احکامات لیتے ہیں، ہر ہفتے حلقہ بندی پر بات ہوتی ہے۔کسان کنونشن سے خطاب میں جلد الیکشن کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا عمران خان نے کہا کہ یہ حکومت جمہوریت کیلئے نہیں اپنے کیس ختم ...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے پْرانے ساتھی حامد خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے مانا ہے کہ ان سے بہت سی غلطیاں ہوئی ہیں۔ایک انٹرویومیں حامد خان نے کہا کہ انہوں نے عمران خان کی خواہش پر اْن سے ملاقات کی، ملاقات میں عمران خان نے مانا کہ ان سے بہت سی غ...
عدالت نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران تھوڑ پھوڑ کے معاملے پر دائر مقدمے میں شاہ محمود قریشی سمیت 38 ملزمان کی عبوری ضمانت میں 20 جون تک توسیع کر دی۔ تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران تھوڑ پھوڑ کے معاملے پر دائر مقدمے میں شاہ محمود قریشی سمیت 38 ملزمان کی درخواست ضمانت کی سما...
ایندھن اور ڈالر کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ سے اندرون و بیرون ممالک کرایوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملکی و غیر ملکی ایرلائنز کی جانب سے اندرون و بیرون ملک پروازوں کے کرایوں میں 25 فیصد اضافہ کر دیا گیا۔ لاہور سے دبئی، شارجہ، کراچی، ٹورنٹو، دمام اور سعودی عرب جانے وا...
عید قرباں قریب آنے کے باوجود جانوروں کی خریداری نہ ہونے کے برابر ہے، مہنگائی نے قربانی کے جانور بھی عوام کی پہنچ سے دور کردیے، گزشتہ سال 50 سے 55 ہزار روپے میں فروخت ہونے والا بکرا اب 85 سے 95 ہزار میں بھی ملنا مشکل ہوگیا، اسی طرح ویہڑی بیل اور گائے کی قیمتوں میں بھی بے پناہ اضاف...
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ مذاکرات اور دہشت گردی کے معاملہ پر تین رکنی کمٹی تشکیل دے دی۔ کمیٹی وزیر اعظم کے مشیر برائے کشمیر افیئرز وگلگت بلتستان چودھری قمر زمان کائرہ، وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی س...
وفاقی حکومت کی جانب سے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے تحت قرضوں کیلئے فنڈز مختص نہ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔بجٹ دستاویز کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ میں حکومت نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی کے لیے بھی صرف 50 کروڑ اور نیا پاکستان مارک اپ سبسڈی کی مد میں بھی صرف 50 کروڑ روپے مختص کی...
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ10 سے 12 بڑے سرکاری کاروباری اداروں کو نجکاری کی طرف لے کر جارہے ہیں۔ میڈیا کو بریفنگ کے دور ان نجکاری سے متعلق سوال پر وزیر خزانہ نے کہا کہ 10 سے لے کر 12 بڑے سرکاری کاروباری ادارے ہیں جس میں 2 گیس اور 8 بجلی کی ڈسٹری بیوشن کمپنیاں ہیں ...
وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو ڈاکٹر مفتاح اسماعیل احمد نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت مشکل ترین دور سے گزر رہا ہے، آئی ایم ایف ہم سے خوش نہیں ہے، حکومت کو مزید مشکل فیصلے کرنے پڑیں گے، ملک کو انتظا می طور پر ٹھیک کرنا ہو گا وگرنہ ملک کی معیشت نہیں چلے گی۔ مجھے شہباز شریف پر فخر ہے کہ ان...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے حج قرعہ اندازی میں نام کے باوجود لسٹ سے نام نکالنے کے خلاف کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے وزارت مذہبی امور کے مجاز افسر 14 جون کو متعلقہ ریکارڈ کے ساتھ طلب کرلیا۔ عدالت نے درخواست گزار کے وکیل کو ہدایت کی ہے کہ متعلقہ حج پالیسی آئندہ سماعت تک جمع کرا...
ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے ،شہریوں کی زندگی اجیرن ہو کر رہ گئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں 6 سے 18 گھنٹے بجلی غائب رہنے لگی ۔ ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ 65 فیصد فیڈرز پر بھی 3 سے 6 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی...
لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ، پولیس پرتشدد کے الزام میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنماؤں شفقت محمود ،حماد اظہر اور ڈاکٹر یاسمین راشد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری ج...
روسی قونصل جنرل نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کے دورہ روس کے دوران تیل کی تجارت پر بات چیت ہوئی تھی تاہم پاکستان سے کوئی سرکاری خط موصول نہیں ہوا تھا۔ روسی قونصل خانے میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ روس پر لگنے والی پابندیاں پاکستان کے ساتھ تجارتی تعلقات کو بھی ...
پولیس نے معروف ٹی وی میزبان اور رکن قومی اسمبلی مرحوم عامر لیاقت کے گھر کو سیل کردیا۔ عامر لیاقت کی وجہ موت جاننے کے لیے پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے، عامر لیاقت کے بیڈ روم سے پولیس نے شواہد اکٹھے کر لیے، اہلِ خانہ کی طرف سے پوسٹ مارٹم رپورٹ کروانے سے منع کرنے کے بعد ان کی میت کو ...
منی لانڈرنگ کیس میں وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کے شریک ملزم مقصود چپڑاسی وفات پا گئے۔ ایف آئی اے کے اسپیشل پراسیکیوٹر فاروق باجوہ نے مقصود چپڑاسی کی وفات کی تصدیق کر دی۔ مقصود چپڑاسی ان دنوں دبئی میں مقیم تھے۔ مقصود چپڑاسی حرکت قلب بند ہونے سے فوت ہوئے۔ واضح رہے کہ مقصود چپڑا...
پاکستا ن تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ قوم کی آزادی کی جنگ لڑتا رہوں گا۔ پی ٹی آئی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر عمران خان نے جاری بیان میں کہا کہ ہم سیاست نہیں بلکہ ان چوروں اور غلاموں کے خلاف جہاد کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے، جب تک زن...
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمارا ملک جس طرف جا رہا ہے، اس کا فائدہ کس کو ہو رہا ہے؟ ان کو اس لیے ہم پر مسلط کیا گیا تاکہ ہمارا ملک کمزور ہو، سازش کرنے والے چاہتے ہیں کہ پی ٹی آئی اور پاک فوج کمزور ہو، کچھ دنوں میں ملک بھر میں احتجاجی تحریک کا اعلان کرنے جا رہا...
پاکستان نے یورپی ممالک سے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس میں اپنی حمایت کے لیے سفارت کاری اور لابنگ میں سنجیدگی دکھائی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف اے ٹی ایف کے آئندہ اجلاس میں پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالے جانے کا قوی امکان ہے۔ جرمن ٹی وی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے تقری...
وفاقی حکومت نے ہفتے کی چھٹی بحال کرنے اور سرکاری دفاتر کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سرکاری دفاتر صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک کھلیں گے۔ سرکاری دفاتر میں نماز کا وقفہ دوپہر 1 بجے سے ڈیڑھ بجے تک ہوگا جب کہ بروز...
سابق وزیراعظم عمران خان اگلی ٹرم کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہو گئے ہیں۔ پی ٹی آئی کے جاری اعلامیے کے مطابق دیگر 2 پینلز کے امیدواروں نے عمران خان کے حق میں انتخاب سے دستبرداری کا اعلان کیا جس کے بعد وہ پارٹی کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے۔ اعلامیے م...
سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 14 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں 946 امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 14 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں 946 امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوگئے ہیں۔ رپورٹ...
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے الیکشن کمیشن کی قانونی حیثیت کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ بدھ کوسندھ ہائیکورٹ نے ایم کیو ایم پاکستان کی درخواست پرفریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اٹارنی جنرل پاکستان، الیکشن کمیشن اور دیگر سے جواب طلب کرلیا۔ جسٹس جنید غفار نے نوٹیفکیشن فوری معط...
سابق وزیر اعظم اور سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے چیئرمین سینیٹ کا الیکشن سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی گئی، اپیل میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی۔ دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ اسلام ...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی حفاظتی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ یہ عدالت پہلے ہی ایک مقدمہ میں حفاظتی ضمانت دے چکی ہے، حلیم عادل شیخ کو تین ہفتے کی حفاظتی ضمانت دی تھی ، حفاظتی ضمانت کے دوران ان کو متعلقہ ...