... loading ...
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اسمبلی میں حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ کا ووٹ دینے والے تحریک انصاف کے 25 منحرف ارکان کو ڈی سیٹ کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے تین رکنی بنچ نے متفقہ فیصلہ سنایا جس نے منحرف ارکان اسمبلی کے خلاف اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کی جانب سے بھیجے گئے ریفرنس پر فیصلہ سنایا۔ چیف الیکشن کمشنر سکند...
سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر چیئرمین نیب نے نیب میں تقرریوں اور تبادلوں پر فوری پابندی لگا دی۔نیب اعلامیہ کے مطابق حالیہ پوسٹنگزاورٹرانسفرز پر عمل درآمد بھی فوری طور پر روک دیا گیا، چیئرمین نیب کی جانب سے نیب ہیڈکوارٹرز اور بیوروز کو عدالتی فیصلے پرمن وعن عمل کرنے کی ہدایت کی ...
بجلی 4 روپے 5 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے، نیپرا 31 مئی کو سماعت کرے گا۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی(سی پی پی اے ) نے اپریل کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست دائر کردی، اپریل میں 13ارب 55کروڑ یونٹس سے زائد بجلی پیدا کی گئی جس کی فی یونٹ پیداواری لاگت 10...
لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کے بطور وزیراعلیٰ حلف کے خلاف دائر درخواستیں سماعت کے لیے منظور کرلیں۔ جمعہ کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی نے حمزہ شہباز کے حلف کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کی جس سلسلے میں پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر علی ظفر اور دیگر عدالت میں پیش ہوئے۔ تح...
سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ ہاؤس کے عقب میں خیمے لگادیے گئے۔ خیمے میں 1500 سے 2000 افراد کو ٹھہرائے جانے کا انتظام ہے، خیموں میں ہوا کے لیے پنکھے اور بجلی کی فراہمی کیلئے جنریٹرز بھی لگائے گئے ہیں۔ یہ واضح نہیں کہ یہ خیمے کس کے کہنے پر اور کیوں لگائے گئے ہیں، تا...
پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر عبدالقیوم سومرو جے یو آئی میں شامل ہوگئے۔ عبدالقیوم سومرو نے مولانا فضل الرحمان کی موجودگی میں جے یو آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ عبدالقیوم سومرو سابق صدر آصف علی زرداری کے پولیٹیکل سیکریٹری بھی رہے ہیں۔ ڈاکٹر عبدالقیوم سومرو سندھ کے سابق صوبائ...
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ آج اگر ڈالرآسمان پر اور معیشت وینٹی لیٹر پر ہے تو اس کے ذمہ دار پی ٹی آئی چیئر مین ہیں، اگر حکومت کو پیٹرول کی قیمت بڑھانی پڑے تو اسکے ذمہ دارعمران خان ہیں۔ سابقہ حکومت کی تباہی کا ٹوکرا اپنے سر نہیں لے سکتے، عوام کیلئے مہنگائ...
سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایک بار پھر ملک میں فوری انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ دہراتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک ہمیں صاف و شفاف انتخابات کی تاریخ نہیں ملے گی اس وقت تک عوام کا سمندر اسلام آباد سے واپس نہیں جائے گا۔ خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں...
سپریم کورٹ آف پاکستان نے تفتیشی اداروں میں حکومتی اداروں کی مداخلت کے مبینہ تاثر کے حوالے سے ازخود نوٹس کی سماعت کرتے ہوئے ہائی پروفائل کیسز، خصوصی عدالت اور نیب کیسز میں تقرریوں اور تبادلوں سے تاحکم ثانی روک دیا۔ عدالت نے قرار دیا ہے کہ اسپیشل جج سینٹرل اور احتساب عدالت کے ججز ک...
حکومت نے پاکستان کے یوم آزادی پر 75 روپے والے قومی نوٹ کے اجرا کے لیے تیاریاں مکمل کرلیں تاہم اس نوٹ کی مالیت کو بڑھانے کے لیے باہمی مشاورت سے فیصلہ کیا جائے گا حکومت کی جانب سے پاکستان کے قیام کو 75سال مکمل ہونے پر یاد گاری نوٹ اور یاد گاری ٹکٹ کے علاوہ کراچی اور پشاور کے درمیا...
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے تفتیشی اداروں میں حکومتی مداخلت پرازخود نوٹس لے لیا۔افسران کوتبدیل کرنے اور ہٹانے پر سپریم کورٹ کے ایک جج کے نوٹ پرازخود نوٹس لیا گیا جس پر چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ سماعت (آج)جمعرات کو کرے گا۔جج کے نوٹ میں کہا گیا ہ...
وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی گئی، تحریک عدم اعتماد بلوچستان عوامی پارٹی، پی ٹی آئی، عوامی نیشنل پارٹی کے 14 ارکان کے دستخطوں سے جمع کروائی گئی ہے، تفصیلات کے مطابق بدھ کو بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خا...
اسلام آباد کی احتساب عدالت نمبر ایک نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے اثاثہ جات ریفرنس میں دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ بدھ کو اسلام آباد کی احتساب عدالت نمبر ایک کے جج محمد بشیر نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحق ڈار کے آمدن سے زائد اثاث...
(رانا خالد قمر) ملک میں سیاسی بحران کے خاتمہ کی تیاری۔ وفاقی و صوبائی اسمبلیوں کے خاتمہ پر مشاورت جاری۔ ٹیکنو کریٹ سیٹ اپ تیار۔ عبد الحفیظ شیخ۔ رضا باقر نگران وزیراعظم کے لیے پسندیدہ فہرست کا حصہ بن گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں جاری سیاسی بحران سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد شدید ہ...
وفاقی حکومت نے سیاست دانوں اور بیوروکریسی کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) اختیارات تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق کرپشن کے نام پرنیب کارروائی کا دائرہ کار تبدیل کرنے کیلئے نیب آرڈیننس میں 31 ترامیم تیار کرلی گئی ہیں اور کرپشن کیسز میں نااہلی 10 سال کے بجائے 5 سال کیلئے...
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کے سربراہ کا عہدہ 2 جون کے بعد خالی ہوجائے گا۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ دو جون کے بعد موجودہ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال اپنے عہدے پر برقرار نہیں رہیں گے اور چیئرمین نیب کا عہدہ 2 جون کے بعد خالی ہوجا...
سپریم کورٹ آف پاکستان نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح پر صدارتی ریفرنس میں تاحیات نااہلی کا سوال واپس بھیجتے ہوئے فیصلہ دیا ہے کہ منحرف رکن اسمبلی کا پارٹی پالیسی کے برخلاف دیا گیا ووٹ شمار نہیں ہوگا ، انحراف پر نااہلی کیلئے قانون سازی کا درست وقت یہی ہے، آرٹیکل 63 اے اکیلا پڑھا نہیں جا...
کراچی کے علاقے کھارادر میں بولٹن مارکیٹ کے قریب ہونے والے دھماکے کی رپورٹ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے تیار کرلی گئی۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ (بی ڈی ایس) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ رات بولٹن مارکیٹ کے قریب ہوا دھماکا آئی ای ڈی بلاسٹ تھا، جس میں چار سے 5 کلو بارودی مواد استعمال ہوا، جو موٹر سائیکل م...
کراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ پولیس اہلکار سمیت ایک درجن کے قریب افراد زخمی ہوگئے ہیں، دھماکے سے کئی موٹر سائیکلوں اور پولیس موبائل کو نقصان پہنچا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے بعد دھماکے میں 11 لوگ زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں میں خاتون اور ب...
وزیراعظم شہباز شریف نے منگل کو اتحادی جماعتوں کا اجلاس طلب کرلیا، اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر مشاورت ہوگی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم اتحادی جماعتوں کو اپنے دورہ لندن پر بھی اعتماد میں لیںگے ، میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم اتحادی جماعتوں سے مشاورت کے بعد قوم سے خطاب کریں گے، ج...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم ان چوروں، غلاموں کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے صرف الیکشن چاہتے ہیں ہم چاہتے ہیں عوام فیصلہ کریں کہ ملک کی قیادت کون کریگا، میرے خلاف یہ سب اکٹھے ہو گئے ڈیزل اور اسٹوجز ان سب کی سیاست کا جنازہ اکٹھا نکلے گا۔ ...
سپریم کورٹ آف پاکستان نے آئین کے آرٹیکل63 اے کی تشریح کیلئے بھجوائے گئے صدارتی ریفرنس کی سماعت آج (منگل کو) مکمل کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے آبزرویشن دی ہے کہ عدالت کے کندھے اتنے کمزور نہیں، یہ کندھے آئین پاکستان ہے۔ آئین کے تحفظ اور تشریح کا اختیار سپریم کورٹ کے پاس موجود ہے۔ عدالت...
وزارت داخلہ کے احکامات کی روشنی میں سابق وزیراعظم عمران خان کی فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی۔ ترجمان وزارت داخلہ کی جانب سے سوموار کے روز جاری بیان کے مطابق پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کوسابق وزیراعظم کیلئے مقرر سکیورٹی فورسز کی تعیناتی پرمکمل عمل...
(رانا خالد قمر)گزشتہ ایک ہفتے سے لندن میں جاری سیاسی سرگرمیوں اور نون لیگی کے طویل مشاورتی عمل کے بعد نیا لندن پلان سامنے آگیا ہے۔ لندن پلان پر عمل درآمد کا مکمل دارومدار نواز شریف سے معاملات کو حتمی شکل دینے کے لیے ایک اہم ترین شخصیت کی ایک اور ملاقات ہے۔ اگر مذکورہ اہم شخصیت نو...