... loading ...
کھارادر بم دھماکے میں ملوث گرفتار پولیس اہلکار دلبر نے دہشت گردی واقعے میں مزید اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشاف کرتے ہوئے تمام تفصیلات بتادی۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں کھارادر بم دھماکے میں گرفتار پولیس اہلکار دلبر کے انکشافات نے تہلکہ مچادیا ، سی ٹی ڈی کے ہاتھوں گرفتار پولیس اہلکار نے دوران تفتیش بتایا کہ دہشت گردی وا...
انٹرمیڈیٹ امتحانات کے آغاز میں ہی گیارہویں جماعت کا ہفتہ کو پہلا پرچہ 45 منٹ قبل ہی سوشل میڈیا کی زینت بن گیا، تاہم سوشل میڈیا پر جاری ہونے والا پرچہ جعلی نکلا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں انٹر کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیا لیکن امتحانات کے دوران پرچہ آئوٹ ہونے کی روایت برقرارر...
وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کے تمام ایکشن پلان پر عمل درآمد کیا، گرے لسٹ سے باہر نکلنے کیلئے ایک قدم دور ہے،اس معاملے پر جشن منانا قبل از وقت ہے،ایف اے ٹی ایف اراکین نے تسلیم کیا پاکستان نے اے ایم ایل اور سی ایف ٹی سے بہترین اند...
عدالت نے ڈاکٹرعامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم سے متعلق درخواست منظور کرتے ہوئے پوسٹ مارٹم کا حکم دے دیا ۔ ہفتہ کوجوڈیشل مجسٹریٹ شرقی وزیرحسین میمن کی عدالت میں ڈاکٹرعامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کرانے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ ڈاکٹرعامرلیاقت کے ورثا کے عدالت میں پیش ہونے اور فریقین کے ...
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ آج احتجاج میں قوم کے ساتھ مل کر آئندہ کے لائحہ عمل کا فیصلہ کریں گے، حکومت پر قابض لشکر اپنی چوری بچانے کیلئے قوم کا مستقبل دا پر لگا رہا ہے، دو ماہ کے واقعات نے سازش کے ہر کردار اور اس کے اہداف پوری طرح آشکار ہوگئے ہیں،جائیدادی...
کراچی کی عدالت نے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کا پوسٹ مارٹم کروانے کا حکم دے دیا ہے۔ ہفتہ کو کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں ڈاکٹرعامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کیلئے شہری کی دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔عدالت میں پیش کی گئی پولیس رپورٹ میں بتایا گیا کہ جسم کے اندرونی ...
وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ ہمیں ابھی سے خوشی نہیں منانی چاہیئے کیونکہ ابھی تو فیٹف کی گرے لسٹ سے پاکستان کے نکلنے کے حوالہ سے پراسیسز شروع ہوئے ہیں اور آن سائٹ وزٹ ہونا ہے، یہ کرنے کے بعد بھی ہمارا سفر تو جاری رہے گا کیونکہ ہم نے قانون سازی کو مضبوط بن...
جسٹس (ر) مقبول باقر نے کہا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تعیناتی کا موثر طریقہ کار ہونا چاہیے۔ سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس (ر) مقبول باقر نے کہا کہ 2007 میں پی سی او کے تحت حلف لینے سے انکار کیا، عدلیہ بحالی کے بعد بار اور بینچ میں تعلق مضبوط ہوا۔ اعلیٰ ع...
افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے پاکستان اورکالعدم تحریک طالبان پاکستان(ٹی ٹی پی) کے درمیان کابل میں دو دن قبل مذاکرات مکمل ہوگئے ہیں، ممکن ہے پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات کسی نتیجے پر پہنچ جائیں، مذاکرات ناکام ہوئے تو کسی کو افغان سرزمین پاکستان ...
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ( ایف اے ٹی ایف)نے پاکستان کے تمام عملی اقدامات کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے گرے لسٹ سے نکلنے کی تمام شرائط پوری کر دیں۔تاہم آج گرے لسٹ سے نکالنے کا اعلان نہیں ہوگا، جرمنی کے دارالحکومت برلن میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے تین روزہ اجلاس کا اعلامی...
کراچی کے این اے 240 کے ضمنی انتخاب میں ایم کیوایم پاکستان نے میدان مارلیا اور اعصاب شکن مقابلہ کے بعد ٹی ایل پی کو شکست دے دی۔ ایم کیوایم پاکستان کے امیدوار محمدابوبکر ووٹ10683 لیکر کامیاب ہوئے جبکہ ان کے مدمقابل تحریک لبیک پاکستان کے امیدوار شہزادہ شہباز 10618ووٹ لیکر دوسرے نمبر...
عمران خان نے عوام کو اتوار کو احتجاج کی کال دے دی،سابق وزیراعظم خود ویڈیو لنک کے ذریعے احتجاج میں شریک ہونگے، عمران خان نے احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کہا اگر ہم نے کوئی لائحہ عمل اختیار نہ کیا تو ملک تباہ ہو جائے گا، اگرحکومت سنبھال نہیں سکتے تھے تو کیوں سازش کی، ہماری حکومت پر ک...
کراچی میں قومی اسمبلی کی نشست این اے 240 میں ضمنی الیکشن کے دوران سیاسی جماعتوں کے درمیان پرتشدد واقعات کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق، 8 افراد زخمی ہوگئے ،ایک سیاسی جماعت کے انتخابی کیمپ اکھاڑنے پر کارکنان میں تصادم،ہاتھا پائی ہوئی اور ڈنڈوں کا استعمال کیا گیا، وزیراعلیٰ سندھ مراد...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تگڑا شو کرنے والا ہوں لیکن ابھی نہیں بتاؤں گا ،اگر امریکی سازش کامیاب ہوگئی تو ملک معاشی طور پر تباہ جائے گا، بلوں کو دودھ کی رکھوالی پر بٹھا دیا گیا، اگر ہم نے امریکہ کے سامنے جھکنا نہ چھوڑا تو ہم مکمل غلام ...
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری کی گرفتاری کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا گیا ہے، اس تین رکنی کمیشن کے سربراہ سابق سیکرٹری قانون جسٹس ریٹائرڈ شکور پراچہ ہوں گے، کابینہ ڈویژن کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا، نوٹیفیکیشن کے مطابق سابق آئی جی ڈاکٹر ...
مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما مونس الہٰی ایف آئی اے کے سامنے پیش ہوگئے۔ ایف آئی اے لاہور نے سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کیا ہے جس سلسلے میں وہ گزشتہ روز رات کو ایف آئی اے کے دفتر پہنچے تاہم ایف آئی اے حکام نے انہیں جمعرات کی صبح پیش ہونے کی ہدایت کی۔...
چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ کیا پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار فیصلہ کریں گے سازش تھی یا نہیں؟ ان کا نقطہ نظر ہوسکتا ہے، فیصلہ نہیں، کہتے ہیں مداخلت ہوئی تو کون فیصلہ کرے گا مداخلت ہوئی یا نہیں؟ س...
وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 24.3 اور ڈیزل کی قیمت میں 59.16 روپے اضافے کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت 24 روپے 3 پیسے سے بڑھ کر 233.89 روپے، ڈیزل کی قیمت کی 59.16 سے بڑھ کر 263.31 روپے اور مٹی کے تیل کی قیمت 29.49 پیسے بڑھ کر 211.43 روپے ، لائٹ ڈیزل قیمت میں 2...
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ مونس الہٰی نے خود ایف آئی اے دفتر میں پیش ہو گئے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایف آئی اے نے مجھے اگر گرفتار کرنا ہے تو شوق سے کریں میں خود ان کے دفتر آ گیا ہوں۔ مونس الہٰی نے کہا کہ ہم نے جب پی ٹی آئی کے ساتھ جانے کا فیص...
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ خط کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن یا اور کوئی فورم بنا تو ادارہ مکمل تعاون کرے گا. پہلی حکومت کے پاس بھی یہی آپشن تھا موجودہ حکومت کے پاس بھی کمیشن بنانے کا اختیار ہے۔ نجی ٹی وی سے...
ایف آئی اے لاہور نے منی لانڈرنگ کے الزام میں ق لیگی رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے آبی وسائل چوہدری مونس الہٰی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا جبکہ ایف آئی اے نے مونس الہٰی کے دوشریک ملزمان مظہر اقبال بھٹی اور نواز بھٹی کو گرفتار کر لیا اور ان سے تفتیش جاری ہے جبکہ کیس میں تفتیشی افسران...
ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ حکومت کی تبدیلی کیلئے کوئی سازش نہیں ہوئی ہے ،پہلے بھی واضح کر چکا ہوں، میٹنگ میں عسکری قیادت موجود تھی اور بتایا گیا کہ کوئی سازش نہیں ہوئی ،ہماری انٹیلی جنس ایجنسیاں دن رات یہی کام کرتی ہیں اور ہمارے دشمنوں کے ع...
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کا اجلاس آج (منگل) سے جرمنی کے دارالحکومت برلن میں شروع گا، 17 جون تک جاری رہنے والے اجلاس میں پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکالے جانے کا امکان ہے۔ خیال رہے کہ ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کا نام جون 2018 میں گرے لسٹ میں ڈالا تھا اور پ...
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کیا جائے گا،اگر ہم نے قیمتیں نہ بڑھائیں تو آئی ایم ایف ہم سے معاہدہ نہیں کرے گا، اگر ہم نے سخت فیصلے نہیں کیے تو تباہی ہو گی۔ ایک انٹرویومیں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ عالمی مالی...