... loading ...
کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں 3 یو سیز میں بے ضابطگیوں کے خلاف جماعت اسلامی کی درخواست پر نتائج روک دیے گئے۔ جمعرات کو الیکشن کمیشن میں صفورا ٹاؤن کی 2 اور چنیسر ٹاؤن کی ایک یونین کونسل میں بے ضابطگیوں کے خلاف جماعت اسلامی کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں وکیل حسن جاوید نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ فارم 11 کے مطابق تینوں...
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چند گھنٹوں میں چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیر اعظم عمران خان سے دوسری بار ملاقات کی جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ ملاقات کے دوران عمران خان نے پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے گورنرز کی جانب سے انتخابات کی تاریخ نہ دی...
پاکستان تحریک انصاف کے ارکان کے ڈی نوٹیفائی ہونے کے بعد قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے اگلا اقدم اٹھاتے ہوئے پی ٹی آئی کے تمام سابق ایم این ایز سے تمام مراعات واپس لینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ سی ڈی اے سمیت تمام متعلقہ اداروں کو مراعات واپس لینے کے احکامات جاری کردیے گئے، ذرائع کے مطابق پا...
پولیس نے پی ٹی آئی کے کارکنان اور مقامی رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کے مطابق عمران خان کی کال پر مقامی قیادت نے گزشتہ سال نومبر میں جی ٹی روڈ بلاک کیا جس پر تھانہ مندرہ میں سابق ایم پی اے عبدالوحید قاسم سمیت 12 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ خلا...
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حکومت سے عام انتخابات کے لیے اضافی 14 ارب روپے مانگ لیے۔ جبکہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلی کے عام اور قومی اسمبلی کی 93 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے وزارت خزانہ سے20 ارب روپے فوری جاری کرنے درخواست کی ہے۔ سیکریٹری الیکشن ک...
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ کراچی بلدیاتی انتخابات میں بدنیتی ثابت ہوئی تو آر اوز کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔ بدھ کو سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے تین رکنی بینچ نے کراچی بلدیاتی انتخابات سے متعلق جماعت اسلامی کی درخواست پر سماعت کی۔ جماعت اسلام...
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے فواد چوہدری کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کیا کسی کو منشی یا کوئی اور اصطلاح استعمال کرنا گرفتاری کا سبب کیسے بن سکتا ہے؟۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں شیریں مزاری نے کہا کہ فواد چوہدری کو گرفتار کر لیا گ...
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے مزید 43 اراکین قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ گزشتہ روز اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویزاشرف نے پاکستان تحریک انصاف کے مزید 43 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرتے ہوئے انہیں ڈی نوٹیفائی کرنے کے ...
لاہور کی مقامی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار رہنما فواد چودھری کو لاہور سے اسلام آباد منتقل کرنے کے لیے راہداری ریمانڈ منظور کر لیا۔عدالت نے پولیس کو حکم دیا ہے کہ فواد چودھری کا سروسز ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کروایا جائے جس کے بعد فوری طور پر انہیں لاہور سے اسلام آباد من...
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے میری عدالت پیشی پر اتنی پولیس لگا دی کہ جیسے میں کوئی جیمز بانڈ ہوں، جو مقدمہ درج ہوا ہے اس پر فخر ہے، نیلسن منڈیلا پر بھی یہی مقدمہ تھا۔ رات دیر گئے لاہور سے گرفتار ہونے والے پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کو پولیس نے راہداری ریمان...
پاکستان تحریک انصاف کے نائب صدر اور سابق وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری کو پنجاب پولیس نے اُن کے گھر سے گرفتار کر لیا ہے۔ نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی کی تعیناتی کے بعد پولیس کمان میں تبدیلی سے یہ خدشات ظاہر کیے جارہے تھے کہ پی ٹی آئی کے مختلف رہنماؤں کو گرفتار کیا جا سکتا ہے۔ تحریک...
پنجاب اور لاہور پولیس کی نئی قیادت نے زمان پارک کی سکیورٹی میں کمی پر غور شروع کر دیا۔ بتایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کے دوران زمان پارک میں سابق وزیراعظم عمران خان کی سکیورٹی پر 6 سو سے زائد پولیس اہلکار تعینات رہے۔ چودھری پرویز الہٰی کے دور میں اپوزیشن نے زمان پارک م...
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی جس میں نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی تقرری چیلنج کرنے پر اتفاق ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنماؤں نے پرویز الہٰی کو اپنے احتجاجی لائحہ عمل سے بھی آ...
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف کے مزید 43 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرلیے۔ اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے پی ٹی آئی اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کے لیے معاملہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کو بھجوا دیا ہے، پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کے علاوہ صرف 2 اراکین قومی...
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیربرائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ محدود تعداد میں اسمبلی جانے کا مقصد راجہ ریاض احمد خان کو اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے فارغ کرنا تھا ورنہ اس قومی اسمبلی کی کو نمائندہ حیثیت نہیں کہ اس میں واپس جائیں، اس وقت شہباز شریف حکوم...
کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے نقیب اللہ محسود قتل کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ نقیب اللہ محسود قتل کیس کا تحریری فیصلہ 42 صفحات پر مشتمل ہے جس کے مطابق عدالت نے راؤ انوار سمیت 18 ملزمان کو مقدمے سے بری کیا ہے جبکہ 7 مفرور ملزمان کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے اور ...
گھوٹکی میں کچے کے علاقے میں اغوا برائے تاوان میں ملوث ڈاکوئوں کے خلاف آپریشن کے دوران پولیس نے 16 ڈاکوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اختر فاروق نے کہا کہ گھوٹکی کے کچے میں کارروائی کے دوران 16 مغویوں کو بازیاب بھی کرایا گیا۔ ڈی پی او اختر فاروق نے بتایا کہ سند...
پاکستان تحریک انصاف نے سانحہ 25 مئی میں ملوث اور پی ڈی ایم قیادت کے قریب افسران کی پنجاب میں تقرری رکوانے کے لئے الیکشن کمیشن سے رجوع کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع پی ٹی آئی نے بتایا کہ تحریک انصاف نے 18 افسران کی پنجاب میں تقرری رکوانے کے لئے الیکشن کمیشن کو درخواست ...
پرانے پاکستان میں خوش آمدید، بجلی بریک ڈاؤن پر ٹوئٹر صارفین کے دلچسپ تبصرے کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق بریک ڈاؤن سے قبل جن خوش قسمت لوگوں کے موبائل فون اور ڈیوائسز چارج تھیں انہوں نے سوشل میڈیا پر بجلی کے تعطل پر مزاحیہ تبصرے کیے اور میمز شیئر کیں۔ وزارت توانائی کی جانب سے ٹوئٹ میں...
سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کی عدم تعیناتی پر ایک بار پھر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت اٹارنی جنرل کون ہے؟ ۔سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسی نے ٹیمپرڈ گاڑی سے متعلق کیس پر سماعت کی۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے دوران سماعت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے استفسار کیا کہ ملک م...
پاکستان تحریک انصاف کے 44 اراکین قومی اسمبلی نے اپنے استعفے واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری بیان میں سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی اسد عمر نے کہا کہ کیونکہ اسپیکر ابھی تک تمام اسمبلی ارکان کے استعفے قبول نہیں کر رہے، اس لیے پارٹی چیئرمین کی ہدایات ...
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف کی واپسی سے قبل تمام قانونی مشکلات دور کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کی واپسی کے لیے عدالت میں درخواست جمع کروائی جائے گی۔ درخواست میں وطن واپسی پر گرفتار نہ کرنے کی استدعا کی جائے گی۔ ذرائع نے بتایا کہ عدالت...
پاکستان تحریک انصاف نے محسن رضا نقوی کی بطور نگراں وزیراعلیٰ تقرری کے خلاف منگل کو الیکشن کمیشن پنجاب کے دفتر کے سامنے احتجاج کا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی کے ترجمان کے مطابق لاہور کے صدر امتیاز محمود اور جنرل سیکریٹری زبیر نیازی کی قیادت میں ٹاؤنز کے صدور، جنرل سیکریٹریز سمیت کارکن...
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے محسن رضا نقوی کو نگران وزیر اعلیٰ پنجاب مقرر کردیا، باضابطہ نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد محسن رضا نقوی نے گورنر ہاؤس میں منعقدہ تقریب میں نگران وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے ان سے عہدے کا حلف لیا۔ قبل ازیں چیف الیکشن...