... loading ...
حکمران اتحاد نے الیکشن کمیشن کی جانب سے محسن نقوی کو نگراں وزیر اعلیٰ مقرر کرنے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہٰی نے محسن نقوی کے نام کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس معاملے پر سپریم کورٹ جا رہے ہیں، یہ متنازع شخص ہے اس کو وزیرا علیٰ نہیں مانتے، ایسا ...
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے محسن رضا نقوی کو نگران وزیر اعلیٰ پنجاب مقرر کر دیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا، وہ پیر کو نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھائیں گے۔ اتوار کو چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں کمیشن سیکریٹریٹ میں الیکشن کمیشن کے ارکان کا خصوصی ا...
محکمہ داخلہ پنجاب نے جے آئی ٹی سربراہ غلام محمود ڈوگر کے ساتھ اختلاف رکھنے والے تمام ارکان کو تبدیل کر دیا۔ نئی جے آئی ٹی میں کوئی سینئر افسرشامل نہیں اور اب نئی جے آئی ٹی میں ڈی پی او ڈی جی خان کمل، ایس پی انجم کمال، ڈی ایس پی سی آئی اے جھنگ ناصر نواز کو شامل کیا گیا ہے۔ نئے ارک...
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دونوں صوبائی اسمبلیوں اور قومی اسمبلی کی خالی نشستوں پر انتخابات کی تیاری شروع کر دیں۔ نجی ٹی وی کوذرائع الیکشن کمیشن نے بتایا کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی خالی نشستوں پر انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے پ...
صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کو صحت یابی کے بعد ہسپتال سے اپنے گھر کراچی منتقل کر دیا گیا۔ گزشتہ روز شرجیل انعام میمن کو دل کا دورہ پڑنے پر فوری طور پر دل کے ہسپتال این آئی سی وی ڈی لایا گیا تھا۔ شرجیل انعام میمن کے دل کی دو شریانیں بند تھیں جن کا فوری آپریشن کیا گیا...
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کو سینے میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ وزیراطلاعات شرجیل انعام میمن کو سینے میں تکلیف کے باعث نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیو ویسکیولر ڈیزیزز (این آئی سی وی ڈی) حیدرآباد منتقل کیا گیا، طبی معانئہ کیا گیا تو پتہ چلا کہ صوبائی وزیر کو دل کا...
رہنما پاکستان تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے نئے آرمی چیف کے آنے سے معاملات پچاس فیصد بہتر ہوئے ہیں، پی ٹی آئی استعفوں کو عدالت میں چیلنج کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی، امید ہے الیکشن کمیشن شریف اور زرداری کے فرنٹ مین کی بجائے بہتر نام کا ا...
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ محسن نقوی پی ڈی ایم کی رجیم چینج سازش کا مرکزی کردار اور آصف علی زرداری کے قریبی ہے۔ سماجی رابطے کی و یب سائٹ ٹوئٹر پربیان میں انہوں نے کہا کہ نگران سیٹ اپ غیرجانبدار ہونا انتخابات کی شفافیت کے لیے لازمی ہے۔ پنجاب کے نگران وزیراع...
الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے عام انتخابات میں رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم (آر ٹی ایس) استعمال نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایا دونوں صوبوں میں عام انتخابات، 2018 میں استعمال کردہ رزلٹ مینجمنٹ سسٹم (آر ایم ایس) کے ذریعے کرائے جانے کا فیصلہ کیا گیا ۔...
اسلام آباد کے پولیس اہلکاروں کے لیے موبائل فون کا استعمال ممنوع قرار دے دیا گیا۔ سی پی او ہیڈ کوارٹر کی جانب سے جاری احکامات کے مطابق پولیس ملازمین دفتری اوقات میں موبائل فون کا استعمال کرتے ہیں جونظم و ضبط کے خلاف ہے۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ پولیس ملازمین کے موبائل فون دفاتر کے د...
وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کو منی لانڈرنگ کیس میں کلین چٹ مل گئی۔ ہفتہ کو اسپیشل کورٹ سینٹرل میں ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں سلیمان شہباز کی عبوری ضمانت پر سماعت ہوئی جس میں سلیمان شہباز عبوری ضمانت مکمل ہونے پر پیش ہوئے۔ ایف آئی اے نے دوران سماعت سلیمان شہبا...
پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ کی تقرری کا معاملہ الیکشن کمیشن پہنچ گیا، جس کے لیے خصوصی اجلاس کے بعد حتمی اعلان اتوار کو کیا جائے گا۔ آرٹیکل 224 اے کے تحت نگراں وزیراعلیٰ کے تقرر کا فیصلہ اب الیکشن کمیشن کرے گا۔ حکومت اور اپوزیشن کے دو، دو نام الیکشن کمیشن کے پاس پہنچ گئے۔ چیف الیکشن ...
اعظم خان کی بطور نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ گورنر خیبر پختونخوا غلام علی کی جانب سے وزیراعلیٰ کیلئے اعظم خان کے نام کی منظوری دے دی گئی۔ واضح رہے کہ محمود خان اور اپوزیشن لیڈر اکرم خان درانی کی جانب سے گزشتہ روز گورنر کے پی کو نگراں وزیراعلی...
سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کی معاشی پالیسیوں پر پھر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کی شرائط مان لی گئیں تو مہنگائی مزید 50 فیصد بڑھ جائے گی۔ پاکستان میں طاقتور کو قانون کے نیچے لے کر آنا، کسی کو ای...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر فائرنگ کیس کی جے آئی ٹی کو چیلنج کر دیا گیا۔ ملزم نوید نے اپنے وکیل میاں داد کی وساطت سے وزارت داخلہ میں درخواست دائر کر دی۔ نوید نے موقف اختیار کیا کہ وزیرآباد حملہ کیس کی جے آئی ٹی پہلے دن سے سیاسی بدنیتی کا مظاہرہ کر رہی ہے، جے آئی ٹ...
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف کے مزید 35 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرتے ہوئے انہیں ڈی سیٹ کرنے کا معاملہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کو بھجوا دیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی جانب سے پی ٹی آئی ارکان کے استعفے 11 اپریل 2022 سے منظور کیے گئ...
سندھ ہائیکورٹ نے شہریوں کی گمشدگی پر فوری مقدمہ درج کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے کی۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے شہریوں کی گمشدگی پر فوری مقدمہ درج کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ جس علاقے سے ...
مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز اب 29جنوری کو وطن واپس پہنچیں گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق کہ مریم نواز 21جنوری کی بجائے 29جنوری کو شام چار بجے لاہور ایئرپورٹ پر پہنچیں گی۔واضح رہے کہ مسلم لیگ(ن)کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے تبدیل ہوتے سیاسی حالات میں فوری وطن واپس آنے کا فیصلہ ک...
پنجاب میں نجی سود کا کاروبارکرنے پر پابندی کا اطلاق ہو گیا۔ پنجاب حکومت نے دی پنجاب پروہیبشن آف انٹرسٹ آن پرائیویٹ لونز ایکٹ 2022 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ وزیر اعلیٰ پرویز الہیٰ نے کہا کہ نجی سود کا لین دین کرنے والوں کو 10 سال قید اور 5 لاکھ روپے جرمانہ دینا ہوگا۔ انہوں نے ...
بلوچستان عوامی پارٹی نے الیکشن میں اپنی شناخت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکمران جماعت بی اے پی کے سیاسی مستقبل کا تعین کرنے کیلئے پارٹی رہنماؤں کا گزشتہ روز اجلاس ہوا جس میں قائم مقام گورنر بلوچستان میر جان محمد جمالی بھی شریک ہوئے۔ بلوچستان عوامی پارٹی نے آئندہ الیکشن میں بلو...
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلی کے انتخابات کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں تحلیل ہونے کے بعد اب الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دونوں صوبوں میں انتخابات کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے گورنرز...
لاہور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کی تقرری کے خلاف درخواست پر وفاق، صوبائی حکومت اور اسپیکر سے آئندہ سماعت تک جواب طلب کر لیا۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کی تقرری کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی جس میں وکیل درخواست گزار نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر راجا...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے فروری کے پہلے ہفتے سڑکوں پر آنے اور وفاقی حکومت پر دباؤ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان کی صحت میں بہتری آئی ہے اور ان کے ڈاکٹرز نے ایک ہفتے بعد ٹانگ سے پلاستر اتارنے کی یقین دہان...
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر حماد اظہر نے چیف الیکشن کمشنر پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکندر سلطان نے الیکشن کمیشن کو ایون فیلڈکی لونڈی بنا چھوڑا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ قانون اورآئین کے مطابق استعفے سب کے منظور ہوتے ہیں یاکسی کے بھی نہی...