وجود

... loading ...

وجود
مبینہ خودکش حملہ آور کا سر مل گیا، ممکن ہے سرکاری گاڑی میں بیٹھ کر آیا ہو، سی سی پی او پشاور وجود - منگل 31 جنوری 2023

سی سی پی او پشاور محمد اعجاز خان نے کہا ہے کہ مبینہ خودکش حملہ آور کا سر بھی ملا ہے، ممکن ہے پولیس لائنز دھماکے کا حملہ آور کسی سرکاری گاڑی میں بیٹھ کر آیا ہو۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سی سی پی او محمد اعجاز خان نے کہا کہ دھماکا بظاہر خود کش حملہ لگتا ہے۔ جائے وقوعہ سے مبینہ خودکش حملہ آور کا سر بھی ملا ہے۔ اس ...

مبینہ خودکش حملہ آور کا سر مل گیا، ممکن ہے سرکاری گاڑی میں بیٹھ کر آیا ہو، سی سی پی او پشاور

الیکشن کمیشن کا پنجاب، خیبرپختونخوا انتخابات کی تاریخ کے لیے گورنرز کو نیا خط وجود - منگل 31 جنوری 2023

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات کی تاریخ کے لیے گورنرز کو دوبارہ خط لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی 14 جنوری کو تحلیل ہوئی، تاحال الیکشن کی تاریخ نہیں دی گئی، خیبرپختونخوا اسمبلی 18 جنوری کو تحلیل ہوئی مگر ابھی تک گورنر خیبر پی کے کی جانب سے ...

الیکشن کمیشن کا پنجاب، خیبرپختونخوا انتخابات کی تاریخ کے لیے گورنرز کو نیا خط

لاہور ہائیکورٹ میں فواد چودھری کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات جمع وجود - منگل 31 جنوری 2023

آئی جی پنجاب اور آئی جی اسلام آباد نے فواد چودھری کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات لاہور ہائی کورٹ میں جمع کروا دیں، فواد چودھری کے خلاف ریکارڈ کے مطابق 5 مقدمات درج ہوئے۔ پنجاب میں فواد چودھری کے خلاف 3 مقدمات اور اسلام آباد میں 2 مقدمات درج ہوئے، فواد چودھری کے خلاف 2مقدمات خارج، ...

لاہور ہائیکورٹ میں فواد چودھری کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات جمع

متنازع ٹوئٹ کیس،عدالت کی اعظم سواتی کو کیس کا ریکارڈ فراہم کرنے کی ہدایت وجود - منگل 31 جنوری 2023

اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے متنازع ٹوئٹ کیس میں اعظم سواتی کو کیس کا ریکارڈ فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔ اسپیشل جج سینٹرل جج اعظم خان نے اعظم سواتی کے خلاف متنازع ٹوئٹ کیس کی سماعت کی۔ اعظم سواتی عدالت میں پیش ہوئے اور موقف اپنایا کہ اس عدالت کا امتحان ہے میں نہ ملک کا اور نہ قا...

متنازع ٹوئٹ کیس،عدالت کی اعظم سواتی کو کیس کا ریکارڈ فراہم کرنے کی ہدایت

پشاور پولیس لائنز دھماکا، شہداء کی تعداد 88 ہو گئی وجود - منگل 31 جنوری 2023

پشاور پولیس لائنز مسجد دھماکے میں شہداء کی تعداد 88 ہو گئی، ریسکیوآپریشن تاحال جاری ہے۔ ترجمان لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے مطابق دھماکے کے 55 زخمی اب بھی زیر علاج ہیں۔ ڈپٹی کمشنر پشاور شفیع اللہ خان کے مطابق دھماکے کے شہداء کی تعداد 88 ہوگئی۔ پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال (ایل آر ایچ) کے ت...

پشاور پولیس لائنز دھماکا، شہداء کی تعداد 88 ہو گئی

توشہ خانہ کیس، اسلام آباد کی عدالت کا عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ وجود - منگل 31 جنوری 2023

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کا ریفرنس عدالت کو بھیجا تھا۔ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کے کیس...

توشہ خانہ کیس، اسلام آباد کی عدالت کا عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

پشاور ، پولیس لائنز مسجد دھماکا، 32 افراد شہید، 147 سے زائد زخمی، شہداء کی تعداد بڑھنے کا خدشہ وجود - پیر 30 جنوری 2023

صوبائی دار الحکومت پشاور میں پولیس لائنز کے قریب واقع مسجد میں بم دھماکے میں 32 افراد شہید اور 147 سے زائد زخمی ہو گئے جس میں بعض کی حالت نازک ہے جس کے باعث شہداء کی تعداد بڑھنے کا خدشہ ہے ، دھماکے کے باعث عمارت کا ایک حصہ بھی گر گیا ، کئی افراد ملبے تلے دب گئے جبکہ صدر مملکت عار...

پشاور ، پولیس لائنز مسجد دھماکا، 32 افراد شہید، 147 سے زائد زخمی، شہداء کی تعداد بڑھنے کا خدشہ

اداروں کے خلاف اُکسانے کا الزام: فواد چودھری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا وجود - پیر 30 جنوری 2023

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ دینے کی پروسیکیوشن کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔تفصیلات کے مطابق 28 جنوری کو جوڈیشل مجسٹریٹ نے پولیس کی درخواست پر پی ٹی آئی رہنما کا 2 روزہ جسمانی ...

اداروں کے خلاف اُکسانے کا الزام: فواد چودھری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

پشاور پولیس لائن کی مسجد میں خودکش دھماکا، 2 افراد شہید، 70 سے زائد زخمی وجود - پیر 30 جنوری 2023

پشاور تھانہ پولیس لائن کی مسجد کے اندر خود کش دھماکے کے باعث دو افراد شہید اور 70 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا عین ظہر کی نماز کے دوران میں ہوا۔ دھماکے کی نوعیت معلوم کی جا رہی ہے جبکہ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کی جانب سے...

پشاور پولیس لائن کی مسجد میں خودکش دھماکا، 2 افراد شہید، 70 سے زائد زخمی

ہائیکورٹ نے فواد چودھری کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کر لیں وجود - پیر 30 جنوری 2023

لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی اور صوبائی حکومت سے تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کل (منگل تک ) طلب کر لیں ۔ عدالت عالیہ میں جسٹس طارق سلیم نے فواد چودھری کے قریبی عزیز نبیل شہزاد کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست میں وفاقی سیکریٹری داخلہ، نیب، ایف آئ...

ہائیکورٹ  نے فواد چودھری کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کر لیں

عمران خان پر قاتلانہ حملے کی مکمل فرانزک رپورٹ منظرعام پرآ گئی وجود - پیر 30 جنوری 2023

وزیر آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کے واقعہ کی مکمل فرانزک رپورٹ منظرعام پر آ گئی۔حملے میں استعمال ہونے والے اسلحے اور گولیوں کی فرانزک رپورٹ 4 صفحات پر مشتمل ہے۔ فرانزک رپورٹ کے مطابق عمران خان پر حملے کے موقع سے 31 گولیاں ...

عمران خان پر قاتلانہ حملے کی مکمل فرانزک رپورٹ منظرعام پرآ گئی

آصف علی زرداری نے عمران خان کو لیگل نوٹس بھجوا دیا وجود - پیر 30 جنوری 2023

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے الزامات لگانے کے معاملے پر سابق صدر آصف علی زرداری نے عمران خان کو لیگل نوٹس بھجوا دیا۔ آصف علی زرداری نے لیگل نوٹس میں کہا کہ نوٹس ملنے کے 14 روز میں عمران خان غیر مشروط معافی مانگیں، معافی نہ مانگی تو قانونی ...

آصف علی زرداری نے عمران خان کو لیگل نوٹس بھجوا دیا

صدر متحدہ عرب امارات کا دورہ اسلام آباد ملتوی وجود - پیر 30 جنوری 2023

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کا دورہ اسلام آباد ملتوی ہو گیا۔ یو اے ای کے صدر بہاولپور میں شدید بارش اور موسم کی صورتحال کے باعث اسلام آباد نہیں آ سکے، معزز مہمان صبح ساڑھے 7 بجے سے ٹیک آف کے منتظر تھے، سکیورٹی نے موسم کی خرابی کی وجہ سے انہیں پرواز کی اجازت نہ...

صدر متحدہ عرب امارات کا دورہ اسلام آباد ملتوی

آئین میں نگران حکومتوں کی مدت میں توسیع کی گنجائش موجود ہے، اعظم نذیر تارڑ وجود - پیر 30 جنوری 2023

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے نگراں سیٹ اپ میں توسیع کا عندیہ د یتے ہوئے کہا ہے کہ آئین میں نگراں حکومتوں کی مدت میں توسیع کی گنجائش موجود ہے، نئی مردم شماری کا اعلان ہو چکا ہے، الیکشن کمیشن ممکنہ طور پر انتخابی اخراجات اور مردم شماری کا معاملہ دیکھے گا، الیکشن کمیشن پی ٹی آ...

آئین میں نگران حکومتوں کی مدت میں توسیع کی گنجائش موجود ہے، اعظم نذیر تارڑ

اسمبلی تحلیل کے 90 روز میں انتخابات ہو جانے چاہئیں، پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کے لیے منظور وجود - پیر 30 جنوری 2023

لاہور ہائی کورٹ نے تحریکِ انصاف کی پنجاب میں الیکشن کی تاریخ دینے کی درخواست سماعت کے لیے منظور کر کے گورنر پنجاب کو بذریعہ سیکریٹری اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا،عدالت نے کہا ہے کہ اسمبلی تحلیل کے 90 روز میں انتخابات ہو جانے چاہئیں۔ پنجاب میں عام انتخابات کی ...

اسمبلی تحلیل کے 90 روز میں انتخابات ہو جانے چاہئیں، پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کے لیے منظور

لسبیلہ، مسافر کوچ کھائی میں جا گری، خواتین اور بچوں سمیت 39 افراد جاں بحق وجود - اتوار 29 جنوری 2023

بلوچستان میں لسبیلہ کے علاقے بیلہ میں چینکی اسٹاپ کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے پل ستون سے ٹکرا کر مسافر کوچ کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 39 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہوگئے۔ تفصیلا ت کے مطابق مسافر کوچ کوئٹہ سے کراچی آ رہی تھی، کھائی میں گرنے کے بعد کوچ میں آگ...

لسبیلہ، مسافر کوچ کھائی میں جا گری، خواتین اور بچوں سمیت 39 افراد جاں بحق

فواد چودھری کو پیش نہ کرنے پر لاہور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر وجود - هفته 28 جنوری 2023

عدالتی حکم کے باوجود پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار رہنما فواد چودھری کوعدالت پیش نہ کرنے پرلاہور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ درخواست میں آئی جی اسلام آباد اور آئی جی پنجاب سمیت 16 پولیس افسران کو فریق بنایا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پولیس افسروں نے عد...

فواد چودھری کو پیش نہ کرنے پر لاہور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر

خودکش حملہ آوروں کا بڑا نیٹ ورک پکڑنے کا دعویٰ وجود - هفته 28 جنوری 2023

پاکستان کے خفیہ اداروں کی اطلاعات پر  کارروائی کرتے ہوئے خود کش حملہ آوروں کے ایک بڑے نیٹ ورک پکڑنے کا دعویٰ کیا ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مطابق انٹیلی ایجنسیوں نے بروقت کارروائی کرکے ملک کو بڑی تباہی سے بچا لیا ہے۔ سیکیورٹی ایجنسیوں کی کارروائی کے دوران ہفتہ کو خود کش ح...

خودکش حملہ آوروں کا بڑا نیٹ ورک پکڑنے کا دعویٰ

مجھے قتل کرانے کے لیے سازش تیار ہو گئی، آصف زرداری نے دہشت گرد تنظیم کو پیسے دیے، عمران خان وجود - هفته 28 جنوری 2023

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پلان اے اور بی کی ناکامی کے بعد پلان سی بنا ہے جس کے پیچھے آصف زرداری ہے، اس کے تحت آصف علی زرداری نے مجھے راستے سے ہٹانے کے لیے دہشت گرد تنظیم کو پیسہ دیا ہے جس میں طاقت ور لوگ سہولت کار ہیں، میں نے جو پہلے چار نام دیے تھے اس...

مجھے قتل کرانے کے لیے سازش تیار ہو گئی، آصف زرداری نے دہشت گرد تنظیم کو پیسے دیے، عمران خان

سندھ ہائیکورٹ، بابر غوری کی حفاظتی ضمانت منظور وجود - جمعه 27 جنوری 2023

سندھ ہائی کورٹ نے حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے رہنما بابر غوری کی ضمانت منظور کر لی۔ عدالتِ عالیہ نے 10 دن کے لیے بابر غوری کی حفاظتی ضمانت منظور کی ہے۔ درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ بابر غوری 30 جنوری کو وطن واپس پہنچیں گے۔انسدادِ دہشت گر...

سندھ ہائیکورٹ، بابر غوری کی حفاظتی ضمانت منظور

باجوہ فیملی ڈیٹا لیک کیس، تین ملزمان کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور وجود - جمعه 27 جنوری 2023

اسلام آباد کی خصوصی عدالت جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کی فیملی کے ڈیٹا لیک کیس میں 3 ملزمان کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرتے ہوئے ملزمان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ جمعہ کو اسپیشل جج سینٹرل اعظم خان نے ملزمان کی پچاس پچاس ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔ایف بی آر ملازمین...

باجوہ  فیملی ڈیٹا لیک کیس، تین ملزمان کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور

پرویزالہٰی کا فواد کے بھائی فیصل چودھری کو ٹیلیفون، بیان پر معذرت وجود - جمعه 27 جنوری 2023

پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ پرویز الہٰی نے فواد چودھری کے بھائی فیصل چودھری کو ٹیلی فون کر کے گرفتاری والے بیان پر معذرت کی ہے۔ پرویز الہٰی نے کہا کہ فواد چودھری اور ان کے خاندان سے برسوں پر محیط احترام و عقیدت کا رشتہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز کے نادانستہ بیان سے فواد چودھری اور...

پرویزالہٰی کا فواد کے بھائی فیصل چودھری کو ٹیلیفون، بیان پر معذرت

فواد چودھری کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پراڈیالہ جیل بھجوا دیا گیا وجود - جمعه 27 جنوری 2023

اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے اداروں کے خلاف نفرت پھیلانے کے کیس میں تحریک انصاف کے رہنما فواد چو دھری کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پراڈیالہ جیل بھجوا دیا۔ جمعہ کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ وقاص احمد راجہ نے فواد چودھری کا جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پرکی...

فواد چودھری کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پراڈیالہ جیل بھجوا دیا گیا

محسن نقوی کی تقرری، راجہ ریاض کو اپوزیشن لیڈر بنانے کا نوٹیفکیشن،سپریم کورٹ میں چیلنج وجود - جمعه 27 جنوری 2023

پاکستان تحریک انصاف نے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی تقرری اور راجہ ریاض کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بنانے کا نوٹیفکیشن سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا جبکہ الیکشن کمیشن کے ممبر بابر حسن بھروانہ اور اکرام اللہ خان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن غیرآئینی قرار دینے کی استدعا بھی کی ...

محسن نقوی کی تقرری، راجہ ریاض کو اپوزیشن لیڈر بنانے کا نوٹیفکیشن،سپریم کورٹ میں چیلنج

مضامین
اسلام آباد:امن کا عالمی مرکز وجود اتوار 12 اپریل 2026
اسلام آباد:امن کا عالمی مرکز

اسرائیلی بری، فلسطینی کو پھانسی وجود اتوار 12 اپریل 2026
اسرائیلی بری، فلسطینی کو پھانسی

نیتن یاہوکے لیے جنگ کا راستہ جیل کی طرف مڑ گیا! وجود اتوار 12 اپریل 2026
نیتن یاہوکے لیے جنگ کا راستہ جیل کی طرف مڑ گیا!

دربار انڈسٹری وجود هفته 11 اپریل 2026
دربار انڈسٹری

برکس کاوشوگرو:امن عالم کے قیام کاخاموش تماشائی وجود هفته 11 اپریل 2026
برکس کاوشوگرو:امن عالم کے قیام کاخاموش تماشائی

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر