وجود

... loading ...

وجود
صدر مملکت عارف علوی نے نگران وفاقی کابینہ سے حلف لے لیا وجود - جمعرات 17 اگست 2023

صدر مملکت عارف علوی نے نگران وفاقی کابینہ سے حلف لے لیا۔ ایوان صدر میں منعقدہ  حلف برداری تقریب میں صدر مملکت عارف علوی نے نگران کابینہ کے 13 اراکین سے حلف لیا، 18 رکنی نگران کابینہ میں 7 معاونین خصوصی شامل ہیں۔ حلف لینے والوں میں جلیل عباس جیلانی، ڈاکٹر عمر سیف، گوہر اعجاز، سرفراز بگٹی، مرتضی سولنگی، شمشاد اختر، جمال ...

صدر مملکت عارف علوی نے نگران وفاقی کابینہ سے حلف لے لیا

شہباز شریف اور اتحادی حکومت ناکام رہی، جاوید لطیف کا اعتراف وجود - بدھ 16 اگست 2023

مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ شہبازشریف اوراتحادی حکومت ناکام رہی۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ نوازشریف کے بغیر قوم کو2017 کا پاکستان نہیں دے سکتے۔ جاوید لطیف نے کہا کہ نوازشریف ستمبر میں واپس آئیں گے، نواز شریف کو بھائی کی حکومت میں کوئی ریلیف نہیں مل رہا تھا...

شہباز شریف اور اتحادی حکومت ناکام رہی، جاوید لطیف کا اعتراف

توشہ خانہ گھڑی کی جعلی رسیدیں، بشریٰ بی بی کی آڈیوز کا فارنزک کرانیکا فیصلہ وجود - بدھ 16 اگست 2023

اسلام آباد پولیس نے توشہ خانہ کی گھڑی کی جعلی رسیدیں بنانے کے معاملے پر سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی آڈیوز کا فارنزک کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق عدالتی احکامات کے بعد بشریٰ بی بی توشہ خانہ کی گھڑی کی جعلی رسیدیں بنانے سے متعلق کیس میں شامل تفتیش ہوئی تھیں، اس دوران بشری...

توشہ خانہ گھڑی کی جعلی رسیدیں، بشریٰ بی بی کی آڈیوز کا فارنزک کرانیکا فیصلہ

سائفر گمشدگی پر چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف مقدمہ درج، جیل میں پوچھ گچھ وجود - بدھ 16 اگست 2023

ایف آئی اے نے سائفر کی گمشدگی کے معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کے انسداد دہشت گردی ونگ میں سائفر کی گمشدگی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے جس میں چیئرمین تحریک انصاف کو نامزد کیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ایف آئی اے کے انسداد دہش...

سائفر گمشدگی پر چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف مقدمہ درج، جیل میں پوچھ گچھ

شہباز شریف، رانا ثناء اللہ سمیت ن لیگی رہنماؤں کا رواں ہفتے لندن روانہ ہونے کا امکان وجود - بدھ 16 اگست 2023

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اورسابق وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف، سابق وزیر داخلہ اور (ن) لیگ پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ خان، سابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات پرویز رشید اوردیگر (ن) لیگی رہنماؤں کے رواں ہفتے لندن روانہ ہونے کا امکان ہے۔ شہبازشریف سمیت دیگر (ن) لیگی رہنما لن...

شہباز شریف، رانا ثناء اللہ سمیت ن لیگی رہنماؤں کا رواں ہفتے لندن روانہ ہونے کا امکان

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو توہین عدالت کا نوٹس وجود - بدھ 16 اگست 2023

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں گجر اور اورنگی ٹاؤن متاثرین کیس کی سماعت ہوئی، اس دوران وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا گیا۔ عدالت نے چیف سیکریٹری سندھ، کمشنر کراچ...

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو توہین عدالت کا نوٹس

حسان نیازی کی گرفتاری میں اہم پیش رفت، اے پلس کیٹگری ملزمان میں شامل وجود - بدھ 16 اگست 2023

چیئرمین پی ٹی آئی کے بھانجے حسان نیازی کا نام اے پلس کیٹگری کے ملزمان میں شامل کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق 9 مئی کے واقعہ میں ملوث ملزمان کو اے پلس اور اے کیٹگریز کا نام بھی دیا گیا ہے، پولیس کی ٹیم حسان نیازی کو لینے لاہور سے کوئٹہ اگلے ہفتے جائے گی۔ قانونی تقاضے پورے ہونے ...

حسان نیازی کی گرفتاری میں اہم پیش رفت، اے پلس کیٹگری ملزمان میں شامل

سپریم کورٹ کا لاہور ہائیکورٹ کو پرویز الہٰی کی درخواستوں پر فیصلہ کرنے کا حکم وجود - بدھ 16 اگست 2023

سپریم کورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت پر سماعت کے دوران لاہور ہائیکورٹ کو 21اگست کو درخواستوں پر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے اس حوالے سے کہا گیا کہ ہائیکورٹ 21 اگست کو فیصلہ نہیں کرتی تو گرفتاری کا عبوری حکم نامہ معطل تصور ہوگا۔ تفصیل...

سپریم کورٹ کا لاہور ہائیکورٹ کو پرویز الہٰی کی درخواستوں پر فیصلہ کرنے کا حکم

توشہ خانہ کیس، عمران خان کی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت 22 اگست کو ہوگی وجود - بدھ 16 اگست 2023

اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر ہوگئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت ڈویژن بینچ 22 اگست کو کرے گا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق جہانگیری بینچ ...

توشہ خانہ کیس، عمران خان کی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت 22 اگست کو ہوگی

شہریار آفریدی، شاندانہ کی گرفتاری کا ایم پی او آرڈر معطل،عدالت نے گھر جانے کی اجازت دے دی وجود - بدھ 16 اگست 2023

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں شہریار آفریدی اور شاندانہ کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کا حکم نامہ معطل کرتے ہوئے دونوں کو گھر جانے کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کوشہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی ایم پی او کے تحت گرفتاری کے خلاف کیس کی سماعت اسلام آباد ہائ...

شہریار آفریدی، شاندانہ کی گرفتاری کا ایم پی او آرڈر معطل،عدالت نے گھر جانے کی اجازت دے دی

سپریم کورٹ نے حلقہ بندیوں کا معاملہ واپس الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا وجود - منگل 15 اگست 2023

سپریم کورٹ نے حلقہ بندیوں کا معاملہ واپس الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا، عدالت کا کہنا ہے کہ ابھی تو انتخابات کی کوئی تاریخ ہی طے نہیں ہوئی، الیکشن کمیشن انتخاباات سے قبل تمام معاملات حل کرے۔ سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کی سندھ میں صوبائی حلقہ بندیوں کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی، چ...

سپریم کورٹ نے حلقہ بندیوں کا معاملہ واپس الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شہریارآفریدی کو بدھ کو پیش کرنے کا حکم، چیف کمشنر اسلام آباد طلب وجود - منگل 15 اگست 2023

اسلام آباد ہائیکورٹ نے تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کے خلاف درخواست پر شہریارآفریدی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد بھی تین ماہ کے ایم پی اوز کے ریکارڈ سمیت طلب کرلیے گئے، جسٹس بابر ستار نے ریمارکس دیے کہ شہری کو حراست میں رکھنا ہے تو وجوہات دینا ہوں گ...

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شہریارآفریدی کو بدھ کو پیش کرنے کا حکم، چیف کمشنر اسلام آباد طلب

جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی کے تین کیسز میں عمران خان کی ضمانتیں خارج وجود - منگل 15 اگست 2023

جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی کے تین کیسز میںاسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذولقرنین نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم کی ضمانتیں عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کر دیں۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ چیئرمین پی...

جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی کے تین کیسز میں عمران خان کی ضمانتیں خارج

نگراں وزیر اعلیٰ سندھ، جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے نام پر اتفاق وجود - منگل 15 اگست 2023

سندھ میں نگراں وزیراعلیٰ کے لیے پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم میں ڈیڈ لاک ختم ہو گیا۔ سندھ حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان جاری مشاورت کے بعد جسٹس (ر) مقبول باقر کا نام فائنل ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس(ر) مقبول باقر سندھ کے نگراں وزیر اعلیٰ ہونگے، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ...

نگراں وزیر اعلیٰ سندھ، جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے نام پر اتفاق

انوارالحق کاکڑ نے ملک کے آٹھویں نگران وزیر اعظم کا حلف اٹھا لیا وجود - پیر 14 اگست 2023

سینئر سیاستدان انوارالحق کاکڑ نے ملک کے آٹھویں نگران وزیر اعظم کا حلف اٹھا لیا، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ان سے عہدے کا حلف لیا۔ ایوان صدر میں حلف برداری کی تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا جس کے بعد صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انوارالحق کاکڑ سے نگران وزیر اعظم کے عہدے کا ...

انوارالحق کاکڑ نے ملک کے آٹھویں نگران وزیر اعظم کا حلف اٹھا لیا

پی ٹی آئی رہنما حسان نیازی گرفتار وجود - پیر 14 اگست 2023

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حسان خان نیازی کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق حسان نیازی کو ایبٹ آباد سے گرفتار کیا گیا ہے، ان پر 9 مئی کو جناح ہاؤس حملے میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی وکیل علی اعجاز بْٹر نے حسان خان نیازی کی گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے۔

پی ٹی آئی رہنما حسان نیازی گرفتار

نامزد وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا استعفیٰ منظور، سینیٹ کی نشست خالی قرار وجود - پیر 14 اگست 2023

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے نامزد نگران وزیراعظم سینیٹر انوار الحق کاکڑ کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی جانب سے انوارالحق کاکڑ کا استعفیٰ منظور کیے جانے کے بعد ان کی سینیٹ کی نشست خالی قرار دے دی گئی ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ انوارالحق ک...

نامزد وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا استعفیٰ منظور، سینیٹ کی نشست خالی قرار

آج کا دن ہمیں ہمارے اسلاف کی انگنت قربانیوں کی یاد دلاتا ہے،عسکری قیادت وجود - پیر 14 اگست 2023

چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی اور مسلح افواج کے سربراہان نے یوم آزادی پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آج کا دن ہمیں ہمارے اسلاف کی انگنت قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔ دھرتی کے ہزاروں بیٹوں نے مادر وطن کے دفاع کیلئے جانوں کا نذرانہ پی...

آج کا دن ہمیں ہمارے اسلاف کی انگنت قربانیوں کی یاد دلاتا ہے،عسکری قیادت

وزیراعلیٰ اور گورنرسندھ کی مزار قائد پرحاضری، قومی پرچم لہرایا وجود - پیر 14 اگست 2023

 76 ویں یوم آزادی کے موقع پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے مزار قائد پرحاضری دی اور قومی پرچم لہرایا۔ مراد علی شاہ نے تقریب سے خطاب کے دوران یوم آزادی کی مبارک باد دی اور کہا کہ اس ملک کو امن کا گہوارہ بنانے کے لئے جدوجہد جاری رکھیں گے۔ گورنر سندھ کام...

وزیراعلیٰ اور گورنرسندھ کی مزار قائد پرحاضری، قومی پرچم لہرایا

ملک بھر میں 76واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، تقاریب منعقد وجود - پیر 14 اگست 2023

پاکستان کا 76 واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، ملک بھر میں چھوٹی بڑی تقاریب منعقد کی گئیں۔ دن کا آغازوفاقی دارالحکومت میں 31 توپوں کی سلامی اور صوبائی ہیڈکوارٹرزمیں21،21 توپوں کی سلامی سے ہوا، اس موقع پر پاک فوج اور نیوی کے دستے کی جانب سے نعرہ تکبیر، اللہ ا...

ملک بھر میں 76واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، تقاریب منعقد

وزیراعظم شہباز شریف نے گارڈ آف آنر کی تقریب ملتوی کرادی، 14اگست کو لینے کا فیصلہ وجود - اتوار 13 اگست 2023

وزیراعظم شہباز شریف نے اتوار کو اپنے اعزاز میں مجوزہ گارڈ آف آنر کی تقریب ملتوی کرا دی۔ وزیراعظم شہباز شریف گارڈ آف آنر لیے بغیر ہی لاہور چلے گئے، ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کا (کل) 14 اگست کو اسلام آباد واپس آنے کا پروگرام ہے جہاں انہوں نے 14 اگست کو گارڈ آف آنر لینے کا ...

وزیراعظم شہباز شریف نے گارڈ آف آنر کی تقریب ملتوی کرادی، 14اگست کو لینے کا فیصلہ

انوار الحق کاکڑ نگراں وزیراعظم مقرر، صدر مملکت نے سمری منظور کرلی وجود - هفته 12 اگست 2023

مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے سمری پر دستخط کیے جانے کے بعد انوار الحق کاکڑ نگراں وزیراعظم بن گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کے درمیان نگراں وزیراعظم کے نام پر مشاورت کا دوسرا دور ہوا۔ اس سلسلے میں قائد حزب اختلاف راجا ریاض آج وزیراعظم ہاؤس پہنچے جہاں انہو...

انوار الحق کاکڑ نگراں وزیراعظم مقرر، صدر مملکت نے سمری منظور کرلی

وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات میں اتفاق، انوار الحق کاکڑ نگران وزیراعظم ہوں گے وجود - هفته 12 اگست 2023

وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے انوار الحق کاکڑ کے نام پر بطور نگران وزیر اعظم اتفاق کیا ہے، وزیرِاعظم اور قائد حزب اختلاف نے مشترکہ طور پر دستخط کرکے ایڈوائس صدر پاکستان کو بھجوا دی۔ وزیراعظم آفس میڈیا سیل سے جاری اعلامیہ کے مطابق قائد حزب اختلاف راجہ ریاض وزیر...

وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات میں اتفاق، انوار الحق کاکڑ نگران وزیراعظم ہوں گے

زرداری سے دوستی کرنا چاہتا ہوں، نہ ہی ان کے پاس اتنا وقت ہے، ذوالفقار مرزا وجود - هفته 12 اگست 2023

سابق وزیرِ داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ نہ  میں آصف علی زرداری سے دوبارہ دوستی کرنا چاہتا ہوں نہ ان کے پاس اتنا وقت ہے۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ذوالفقار مرزا نے کہا کہ پرانے دوستوں سے دوبارہ دوستی کے لیے کسی نے کوئی کوشش نہیں کی۔ ا...

زرداری سے دوستی کرنا چاہتا ہوں، نہ ہی ان کے پاس اتنا وقت ہے، ذوالفقار مرزا

مضامین
کینیڈا میں جرائم، بھارتی ملوث وجود جمعرات 09 اپریل 2026
کینیڈا میں جرائم، بھارتی ملوث

ہم جسمانی نہیں روحانی طور پر قیدی ہیں! وجود جمعرات 09 اپریل 2026
ہم جسمانی نہیں روحانی طور پر قیدی ہیں!

بھارتیوں کی امریکہ میں غیر قانونی آمد وجود بدھ 08 اپریل 2026
بھارتیوں کی امریکہ میں غیر قانونی آمد

پاکستان میں مہنگائی کا طوفان وجود بدھ 08 اپریل 2026
پاکستان میں مہنگائی کا طوفان

امریکہ اور اسرائیل کی ہیکڑی نکل گئی! وجود منگل 07 اپریل 2026
امریکہ اور اسرائیل کی ہیکڑی نکل گئی!

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر