... loading ...
سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر رعنا انصار نے کہا ہے کہ نگراں وزیر اعلیٰ کے نام پر اتفاق نہیں ہوا تو بات پارلیمانی کمیٹی تک جائے گی اور پارلیمانی کمیٹی میں بھی اتفاق نہیں ہوا تو بات الیکشن کمیشن تک جائے گی۔ رعنا انصار نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ نگراں سیٹ اپ کے معاملے پر وزیراعلیٰ سندھ سے پہلی نشست ہوئی ہے۔ انہوں...
نو مئی کو جناح ہاؤس حملہ کیس میں ضمانت پر رہا پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عائشہ علی بھٹہ کو نئے مقدمہ میں گرفتار کرکے انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عائشہ کو راحت بیکری افشاں چوک میں پولیس کی گاڑیاں نذر آتش کرنے کے کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس نے عائشہ کا چہرہ ڈھ...
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چودھری کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع کرتے ہوئے انہیں 26 اگست کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ اعجاز چودھری پر 9 مئی کو گاڑیاں جلانے کے 2 مقدمات ہیں۔ علاوہ ازیں لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں جناح ہاؤس حمل...
وزیر اعظم میاں محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ میرے تعلقات کب اچھے نہیں تھے، میں نے کب اسٹیبلشمنٹ سے اپنے تعلقات سے انکار کیا ہے؟ کہاجاتا ہے میں 30سال سے اسٹیبلشمنٹ کی آنکھوں کا تارا ہوں لیکن جب میں گرفتار ہوا تواس وقت صورتحال کیا تھی؟ آرمی چیف کی تعریف کرنے میں کی...
پاکستان تحریک انصاف رہنما اور سابق وزیر خیبر پختونخوا عاطف خان کے بیٹے کو پشاور سے حراست میں لے لیا گیا۔ نائب صدر پی ٹی آئی خیبر پختونخوا ظاہر شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایف آئی اے نے رہنما پی ٹی آئی عاطف خان کے بیٹے کو پشاور ائیرپورٹ سے حراست میں لیا ہے۔ تاہم ایف آئی اے کی جانب سے ا...
سندھ میں نگراں وزیراعلیٰ کی تقرری سے متعلق مشاورت کے لیے ہونے والی ملاقات بے نتیجہ ختم ہوگئی۔ نگراں وزیراعلیٰ کے لیے نام پر مشاورت کے لیے اپوزیشن لیڈر رعنا انصار اور ایم کیو ایم کے رہنما علی خورشیدی وزیراعلیٰ ہاؤس پہنچے تھے۔ ذرائع کے مطابق کراچی میں وزیراعلیٰ ہاؤس میں رعنا انصار ...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کا مکمل ریکارڈ طلب کر لیا، عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف اپیل پر سماعت کا تحریری حکم نامہ ...
محکمہ موسمیات نے یوم آزادی پر خیبر پختونخوا میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے کی پیش گوئی کردی ہے۔ پی ڈی ایم اے نے اتوار (کل) سے 16اگست تک تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اتوار سے 16 اگست کے دوران اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، آزاد کشم...
عدالت عظمیٰ نے ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ 2023 کالعدم قرار دے دیا۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے ریویوآف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ 2023 کیس کی 6 سماعتیں کرنے کے بعد 19جون کو فیصلہ محفوظ کیا تھ...
مسلم لیگ ن کے قائد اورسابق وزیراعظم میاں نوازشریف واپس لندن پہنچ گئے۔ ڈیڑھ ماہ سے زائد عرصہ امارات اورسعودی عرب میں گزارنے کے بعد نواز شریف لندن واپس آگئے ہیں، اس دوران انہوں نے تین یورپی ممالک کا دورہ بھی کیا۔ یاد رہے کہ نواز شریف 24 جون کو دبئی روانہ ہوئے تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے ...
وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کے درمیان نگراں وزیراعظم کے نام پر مشاورت ہوئی جس میں صادق سنجرانی، حفیظ شیخ اور جلیل عباس جیلانی مضبوط امیدوار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کو خط لکھ کر مشاورت کے لیے مدعو کیا تھا جس کے وہ...
پی ڈی ایم کی جاتی حکومت نے اپنی معیاد مکمل ہونے سے قبل اقتصادیات اور مالیات سے متعلق وزارتوں اور ان سے وابستہ محکموں میں کئی کلیدی عہدوں پر تقرریاں کر دی ہیں جن میں ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سلیم اللہ کا انتخاب بھی شامل ہے۔ وزارت خزانہ نے مذکورہ منصب کے لیے وفاقی کا بینہ کو تین نام د...
آئی ایم ایف نے نگران حکومت کے دورانیے میں ممکنہ توسیع پر نگران حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے پر آمادگی کا اظہار کر دیا جس کے بعد اب اہم وزارتوں کیلئے سلیکشن جاری ہے۔ نگران وزیراعظم کیلئے جلیل عباس جیلانی کا نام ایک مضبوط امکان کا حامل ہے جبکہ آئندہ وزیر خزانہ کے لیے سلطان الانہ، ش...
احتساب عدالت نے 190 ملین پائونڈ بے ضابطگی اور توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں خارج کر دیں۔ جمعرات کو اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی190ملین پائونڈ کیس میں ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست پر سماعت ک...
امریکی میڈیا نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی حکومت سے متعلق مشہور زمانہ سائفر کو افشا کر دیا۔ امریکی ویب سائٹ دی انٹرسیپٹ نے سائفر کے متن کو شائع کرتے ہوئے خبر میں لکھا کہ اس سائفر سے چیئرمین پی ٹی آئی کی حکومت کو گرانے کے پیچھے امریکی دباؤ کارفرما نظر آتا ہے کیونکہ امریکی ...
وزارت پارلیمانی امور نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری وزیراعظم کوارسال کردی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اسمبلی کی تحلیل سے متعلق سمری صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھیجیں گے۔ وزارت پارلیمانی امور کی جانب سے بھیجی گئی سمری میں تاریخ کا خانہ خالی چھوڑا گیا ہے۔ اسمبلی تحلیل کرنے...
بہاولپور پولیس نے آئس سپلائی کرنے والی دو خواتین کو بھاری منشیات سمیت گرفتار کرلیا، دونوں خواتین کے اسلامیہ یونیورسٹی کے اندر بھی مبینہ رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔ بہاولپور میں پولیس نے آئس سپلائی کرنے والی دو خواتین کو بھاری منشیات سمیت گرفتار کر لیا ہے، جن کے خلاف مقدمہ بھی درج کر...
وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی ملاقات پھرملتوی ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق راجہ ریاض مصروفیت کے باعث آج پھر ملاقات نہیں کرسکیں گے۔ واضح رہے کہ نگران وزیراعظم کی تقرری پر مشاورت کے لیے وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی ملاقات آج طے تھی۔ گزشتہ روز قومی ...
سپریم کورٹ آف پاکستان میں کوئٹہ میں قتل ہونے والے وکیل عبدالرزاق شر کے کیس کی سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل امان اللہ کنرانی اور بینچ کے ججز کے درمیان تلخ کلامی ہوئی۔ شکایت کندہ کے وکیل امان اللہ کنرانی نے بینچ پر اعتراض کردیا۔ امان اللہ کنرانی کا کہنا تھا کہ بینچ کے رکن جس...
پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ پی اے ٹی کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے میڈیا سے گفتگو میں پاکستانی سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ میں نے اپنا فریضہ پورا کر دیا اب میں مطمئن ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں نے ...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی قانونی ٹیم کے وکلاء کے خلاف اٹک میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ شیر افضل مروت اور عمیر خان نیازی کے خلاف تھانہ اٹک سٹی میں درج کیا گیا۔ مقدمہ میں کارسرکار میں مداخلت اور سرکاری اہلکار کا یونیفارم پھاڑنے کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ مقدمے میں سنگین ن...
وفاقی کابینہ کی جانب سے پاکستان کی پہلی میوزک پالیسی منظور کر لی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اجلاس میں کابینہ نے ملک کی پہلی میوزک پالیسی کی منظوری دی۔ ذرائع کے مطابق نئی میوزک پالیسی سے پائریسی، کاپی رائٹس سمیت دیگر مسائل حل ہوجائیں گے اور یوزرز اینڈ لائ...
نگراں وزیراعظم کا نام طے کرنے کے معاملے پر وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات بدھ کی شام 4 بجے ہوگی۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کو تحریری طور پر میٹنگ کے بارے میں آگاہ کر دیا گیا ہے۔ راجہ ریاض نے کہا کہ بدھ کو حکومت کی طرف سے نگراں وزیراعظم کے نام سامنے آ...
پی ٹی آئی چیئرمین کی نا اہلی کا معاملہ،الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی چیئرمین کو این اے 45 کرم سے نا اہل کرنے فیصلہ کرلیا۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین کو ڈسٹرکٹ کورٹ کے فیصلے کی روشنی نا اہل کا فیصلہ کیا۔ ذرائع کے مطابق این اے 45 کرم ایجنسی کی رکنیت سے نا اہلی کے بعد...