وجود

... loading ...

وجود
پاکستان نے افغان امن کانفرنس ملتوی کر دی وجود - هفته 17 جولائی 2021

پاکستان نے افغان امن کانفرنس ملتوی کر د ی ہے ۔ افغانستان میں تعینات پاکستانی سفیر منصور احمد خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امن کانفرنس ملتوی ہونے تصدیق کر دی۔انہوں نے کہا کہ افغان امن کانفرنس 17 سے 19 جولائی تک شیڈول تھی جس کی نئی تاریخوں کا اعلان عید کے بعد کیا جائے گا ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خا...

پاکستان نے افغان امن کانفرنس ملتوی کر دی

وزیر اعظم عمران خان نے افغان صدر اشرف غنی کو آئینہ دکھا دیا وجود - هفته 17 جولائی 2021

وزیراعظم عمران خان اور افغانستان کے صدر صدر اشرف غنی کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں پاک افغان تعلقات اور خطے کی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔جمعہ کو تاشقند میں جاری کانفرنس کی سائیڈلائن پر دونوں رہنمائوں کے درمیان ملاقات ہوئی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں افغانستان کی موجودہ صورتحال پر بھی ...

وزیر اعظم عمران خان نے افغان صدر اشرف غنی کو آئینہ دکھا دیا

ڈی جی آئی ایس آئی نے افغان حکومت کے الزامات مسترد کردیے وجود - هفته 17 جولائی 2021

انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے افغان حکومت کے الزامات مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں کسی دھڑے کی حمایت نہیں کر رہا،پاکستان سے افغانستان میں کوئی در اندازی نہیں ہو رہی، حقیقت میں افغانستان کی طرف سے پاکستان میں در ا...

ڈی جی آئی ایس آئی نے افغان حکومت کے الزامات مسترد کردیے

بھارت کو کہہ رہے ہیں مہذب ہمسائے بن کررہیں،عمران خان وجود - هفته 17 جولائی 2021

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت کو کب سے کہہ رہے ہیں کہ مہذب ہمسائے بن کررہیں لیکن کیا کریں آر ایس ایس کی آئیڈیالوجی راستے میں آگئی ہے ۔ تاشقند میں موجود وزیر اعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے بھارتی صحافی نے کہا کہ کیا بات اور آتنکواد اکٹھا چل سکتا ہے ، یہ بھارت کی طرف سے...

بھارت کو کہہ رہے ہیں مہذب ہمسائے بن کررہیں،عمران خان

حکومت سندھ کاپولیس رولز میں ترمیم کا فیصلہ،ہر کیس میں گرفتاری نہیں ہوسکے گی وجود - هفته 17 جولائی 2021

حکومت سندھ نے پولیس رولز میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا ہے جس کے بعد ہر کیس میں گرفتاری نہیں ہوسکے گی۔ محکمہ داخلہ سندھ کے ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پولیس رولز26میں ترامیم کا مسودہ تیار کرلیا گیا ہے جو ہفتہ کے روز سندھ کابینہ اجلاس میں منظوری کے لیے پیش کیاجائے گا۔ سنگین جرائم کے علاوہ ...

حکومت سندھ کاپولیس رولز میں ترمیم کا فیصلہ،ہر کیس میں گرفتاری نہیں ہوسکے گی

کورونا کے باعث پاکستان میں 37 فیصد ورکرز بے روزگار ہوگئے وجود - هفته 17 جولائی 2021

عالمی وبا کورونا وائرس سے پاکستان میں مختلف سیکٹرز میں کام کرنے والے 37 فیصد ورکرز بے روزگار ہوگئے ۔وزارت منصوبہ بندی و ترقی کی جانب سے سینیٹ میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق کورونا کا سماجی و اقتصادی اثرات کا جائزہ لینے کیلئے خصوصی سروے کیا گیا جس کے مطابق ملازمت پیشہ آبادی کا 49 ف...

کورونا کے باعث پاکستان میں 37 فیصد ورکرز بے روزگار ہوگئے

صدر عارف علوی نے ٹک ٹاک جوائن کر لیا وجود - هفته 17 جولائی 2021

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ویڈیو شیرئنگ ایپ ٹک ٹاک جوائن کر لیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر صدر پاکستان کے آفیشل اکائونٹ سے ٹک ٹاک جوائن کرنے کا باضابطہ اعلان کیا گیا۔ٹوئٹر سے جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ نوجوانوں میں مثبت سوچ اور جذبہ بڑھانے کے لیے ویڈیوز شیئر کی جائیں گ...

صدر عارف علوی نے ٹک ٹاک جوائن کر لیا

ملک کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی وجود - هفته 17 جولائی 2021

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی ہے ۔ گرمی اور لوڈشیڈنگ کے ستائے عوام کے لئے محکمہ موسمیات کی جانب سے بارشوں کی نوید سنا دی گئی ہے ، محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کی شام یا رات سے بدھ کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں ...

ملک کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی

پاکستان ، ازبکستان کے وزرائے اعظم کی مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر گفتگو وجود - جمعه 16 جولائی 2021

پاکستان اور ازبکستان نے مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر گفتگو کی اور دوطرفہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے دفاع کی وزارتوں کی سطح پر دو طرفہ تعاون کی صورتحال پر اطمینان کا اظہار ، مشترکہ فوجی مشقوں اور تربیت میں تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے ۔ وزیراعظم عمران خان کے دورہ ...

پاکستان ، ازبکستان کے وزرائے اعظم کی مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر گفتگو

پاک بھارت تعلقات بہتر ہو تو ازبکستان کو بھارت تک رسائی دیں گے ، وزیر اعظم وجود - جمعه 16 جولائی 2021

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انشاء اللّٰہ جب بھارت سے پاکستان کے تعلقات بہتر ہوجائیں گے تو ازبکستان کو بھارت تک بھی رسائی حاصل ہوگی۔ازبکستان کے صدر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ازبکستان کو پاکستانی بندرگاہوں کے راستے مشرق وسطیٰ اور افریقہ تک رسائی ...

پاک بھارت تعلقات بہتر ہو تو ازبکستان کو بھارت تک رسائی دیں گے ، وزیر اعظم

افغانستان کے معاملے پر نیا بلاک تشکیل دیا جائیگا، پاک ازبک اتفاق وجود - جمعه 16 جولائی 2021

تاشقند (این این آئی)وزیراعظم عمران خان اور ازبک صدر کے درمیان 2 گھنٹے ون آن ون ملاقات ہوئی، جس میں افغانستان کے معاملے پر نیا بلاک تشکیل دینے کے لیے پاکستان اور ازبکستان کے درمیان اتفاق کیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق پاک ازبک وزرائے خارجہ بھی بعد میں ملاقات میں شریک ہوئے ۔ ذرائع کا ک...

افغانستان کے معاملے پر نیا بلاک تشکیل دیا جائیگا، پاک ازبک اتفاق

امریکا نے پاکستان سے اڈے مانگنے کے لیے ماحول بنایا ہوا تھا، معید یوسف وجود - جمعه 16 جولائی 2021

مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ امریکا نے پاکستان سے اڈے مانگنے کے لیے ماحول بنایا ہوا تھا، ان معاملات میں اشارے کنائیے بھی بہت اہم ہوتے ہیں تاہم ہم نے کلیئر کردیا ہے ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مجھ سے کسی نے اڈوں کے متعلق بات نہیں کہی، میں صرف اپنا بتا سکتا ہ...

امریکا نے پاکستان سے اڈے مانگنے کے لیے ماحول بنایا ہوا تھا، معید یوسف

بجٹ کے بعد سے اب تک 3 مرتبہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھیں وجود - جمعه 16 جولائی 2021

اسلام آباد (این این آئی)رواں مالی سال کا بجٹ پیش ہونے کے بعد سے اب تک 3 مرتبہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھی ہیں۔ 16 جون سے اب تک پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 53 پیسے فی لیٹر اضافہ ہوچکا ہے ۔اسی دورانیے میں اب تک ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 77 پیسے فی لیٹر اضافہ ہوچکا ہے ۔گزشتہ ماہ 16 ...

بجٹ کے بعد سے اب تک 3 مرتبہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھیں

ہاشوانی گروپ کے پروجیکٹ گولڈن فارم کی زمین اسٹیٹ لینڈ قرار وجود - جمعه 16 جولائی 2021

ہاشوانی گروپ کے پروجیکٹ گولڈن فارم سمیت انکاڑہ جنوبی کی 12000 ایکٹر اراضی کو بلوچستان ہائیکورٹ نے اسٹیٹ لینڈ قرار دے دیا۔ بلوچستان ہائیکورٹ نے تحصیل گوادر کے موضع انکاڑہ جنوبی میں 12000 ایکٹر اراضی کو سرکاری زمین قرار دے کر عدالت نے کیس نمٹا دیا انکاڑہ جنوبی کی زمین کو سابق ڈپٹی ...

ہاشوانی گروپ کے پروجیکٹ گولڈن فارم کی زمین اسٹیٹ لینڈ قرار

آزاد کشمیر ، علی امین گنڈاپور کے قافلے پر پتھراؤ، انڈے پھینکے وجود - جمعه 16 جولائی 2021

جہلم ویلی میں کھن بندوے کے مقام پر وفاقی وزیرعلی امین گنڈاپور کے قافلے پر پتھراؤ کیا گیا ہے ۔ وفاقی وزیر کے سیکیورٹی گارڈز نے ہوائی فائرنگ کی، مشتعل افراد نے علی امین گنڈاپور کے قافلے پر انڈے بھی پھینکے ۔واقعیہکے بعد ڈنڈا بردار مشتعل افراد نے شاہراہ سری نگر بند کردی۔مظفرآباد علی ...

آزاد کشمیر ، علی امین گنڈاپور کے قافلے پر پتھراؤ، انڈے پھینکے

لاہور ،25سالہ لڑکی نے سی ایس ایس امتحان میں مسلسل ناکامی پرخود کشی کرلی وجود - جمعه 16 جولائی 2021

نواب ٹائون میں25سالہ لڑکی نے سی ایس ایس کے امتحان میں مسلسل ناکامی پردلبرداشتہ ہوکر زندگی کا خاتمہ کر لیا ،پولیس نے خودکشی سے پہلے لکھی گئی تحریر قبضے میں لے لی ۔پولیس کے مطابق ملتان کی رہائشی لڑکی ندا اکبر نے پانچ روز قبل نواب ٹائون کے علاقے نشیمن اقبال سوسائٹی میں فلیٹ کرائے پر...

لاہور ،25سالہ لڑکی نے سی ایس ایس امتحان میں مسلسل ناکامی پرخود کشی کرلی

سابق گورنر سندھ معین الدین حیدر کورونا کا شکار وجود - جمعه 16 جولائی 2021

سابق گورنر سندھ معین الدین حیدر کورونا کا شکار ہوگئے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق گورنر سندھ معین الدین حیدر نے بتایا کہ دس دن سے ہسپتال میں داخل تھا گھر آیا تو دوبارہ بخار ہوگیا، کورونا ٹیسٹ کروایا جو مثبت آیا ہے ۔معین الدین حیدر نے کہا کہ بدھ کی رات سے نجی اسپتال میں زیر علاج ہوں...

سابق گورنر سندھ معین الدین حیدر کورونا کا شکار

زلفی بخاری کی وفاقی کابینہ میں واپسی کی خبریں بے بنیاد قرار وجود - جمعه 16 جولائی 2021

حکومتی ذرائع نے زلفی بخاری کی وفاقی کابینہ میں واپسی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق حکومتی ذرائع کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ زلفی بخاری کی کابینہ میں واپسی کی خبریں بے بنیاد ہیں، وفاقی کابینہ میں زلفی بخاری کی دوبارہ شمولیت ممکن نہیں۔خیال رہے عیدکے بعدوفاقی ...

زلفی بخاری کی وفاقی کابینہ میں واپسی کی خبریں بے بنیاد قرار

سابق صدر ممنون حسین علالت کے باعث کراچی میں انتقال کرگئے وجود - جمعرات 15 جولائی 2021

سابق صدر پاکستان ممنون حسین طویل علالت کے بعد 80 سال کی عمر میں کراچی کے نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے ،ممنون حسین گزشتہ دو ہفتوں سے کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے ،ممنون حسین پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماؤں میں سے ایک تھے ، وہ 2013 سے 2018 تک صدر مملکت رہے ، صدر وزیراعظ...

سابق صدر ممنون حسین علالت کے باعث کراچی میں انتقال کرگئے

داسو ڈیم میں کارگزارکمپنی کی بس کو حادثہ ، نو چینی شہریوں سمیت13افراد جاں بحق وجود - جمعرات 15 جولائی 2021

اپرکوہستان میںداسو ڈیم میں کام کرنے والے کمپنی کی بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں13 افراد جاں بحق اور39زخمی ہوگئے ۔ چین نے حملہ آوروں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کر دیا ہے ، تفصیلات کے مطابق اپرکوہستان میں داسو ڈیم کے ملازمین کو لانے لے جانے والی بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے...

داسو ڈیم میں کارگزارکمپنی کی بس کو حادثہ ، نو چینی شہریوں سمیت13افراد جاں بحق

پٹرول مہنگا کرنیکی تیاری،قیمتوں میں ساڑھے 11روپے فی لیٹراضافہ کی تجویز وجود - جمعرات 15 جولائی 2021

آئل اینڈ گیس ریگولیٹر اتھارٹی (اوگرا)نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت خزانہ کو ارسال کر دی ہے ۔ذرائع کے مطابق اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے 50پیسے فی لٹر اضافہ کی تجویز دی گئی ہے ۔اوگرا کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں گیارہ روپے پچاس پیس...

پٹرول مہنگا کرنیکی تیاری،قیمتوں میں ساڑھے 11روپے فی لیٹراضافہ کی تجویز

کراچی16؍جولائی سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا وجود - جمعرات 15 جولائی 2021

پی ڈی ایم اے سندھ نے صوبے میں طوفانی بارشوں کے حوالے سے نیا الرٹ جاری کردیاہے ۔کراچی حیدرآباد میں بارشوں کے دوسرے اسپیل میں نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے ۔پی ڈی ایم اے سندھ کا کہنا ہے کہ زیریں سندھ میں 16جولائی سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا جس کے دوران تیز ہواوں کے ساتھ کہ...

کراچی16؍جولائی سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا

کورونا کیسزمیں اضافہ ، سندھ میں اسکولز، تفریحی مقامات اور ہوٹلز پھر بند وجود - جمعرات 15 جولائی 2021

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبہ بالخصوص کراچی شہر میں کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی شرح کو مدنظر رکھتے ہوئے تفریحی مقامات، انڈور ڈائننگ اور کھیلوں کی سرگرمیاں اور کلاس ایک سے نو یں جماعت تک کے اسکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اگر ایس او پیز پر صحیح طریقے سے عملدرآمد ن...

کورونا کیسزمیں اضافہ ، سندھ میں اسکولز، تفریحی مقامات اور ہوٹلز پھر بند

ایف آئی اے کے گریڈ 17 کے 47 افسران کے تبادلے وجود - جمعرات 15 جولائی 2021

ایف آئی اے کے گریڈ 17 کے 47 افسران کے تبادلے کر دئیے گئے اس حوالے سے ایڈیشنل ڈائریکٹر اسٹیبلشمنٹ ایف آئی اے نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ،ملک بھر کے مختلف دفاتر میں تبادلے کئے گئے ہیں ،کراچی ، کوئٹہ ، جیدر آباد ، سکھر اور میر پور خاص میں تبادلے کئے گئے ، لاہور ، اسلام آباد، پشاور اور...

ایف آئی اے کے گریڈ 17 کے 47 افسران کے تبادلے

مضامین
بیرون ملک بھارتیوں کی غیر قانونی سرگرمیاں وجود هفته 28 فروری 2026
بیرون ملک بھارتیوں کی غیر قانونی سرگرمیاں

گراوٹ ہی گراوٹ وجود جمعه 27 فروری 2026
گراوٹ ہی گراوٹ

بھارت ، منشیات کا عالمی سپلائر وجود جمعه 27 فروری 2026
بھارت ، منشیات کا عالمی سپلائر

تشکیلِ کردار کے اصول اور عصرِ حاضر کے سماجی چیلنجز وجود جمعه 27 فروری 2026
تشکیلِ کردار کے اصول اور عصرِ حاضر کے سماجی چیلنجز

بھارت کے بھوکے مہمان وجود جمعرات 26 فروری 2026
بھارت کے بھوکے مہمان

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر