وجود

... loading ...

وجود
وجود
طارق بن زیاد وجود - منگل 13 مارچ 2018

طارق بن زیاد بربر نسل سے تعلق رکھنے والے مسلم سپہ سالار اور بَنو امیّہ کے جرنیل تھے۔ بعض روایات کے مطابق وہ عرب یا فارسی تھے۔ انہوں نے 711ء میں ہسپانیہ (اسپین) میں غیرمسلم حکومت کا خاتمہ کرکے یورپ میں مسلم اقتدار کا ا?غاز کیا۔ انہیں اسپین کی تاریخ کے اہم ترین عسکری رہنماو?ں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ شروع میں وہ اْموی ص...

طارق بن زیاد

دنیا کا ہر مذہب اچھے ،بُرے کی تمیز احترامِ انسانیت کی بنیاد پر سکھاتا ہے وجود - پیر 12 مارچ 2018

دنیا کا ہر مذہب اچھے ،بْرے کی تمیز احترامِ انسانیت کی بنیاد پر سکھاتا ہے۔ احترامِ انسانیت یہ ہے کہ انسان جس روپ میں بھی ہواس کی بقا کے لیے معاشرتی اور مذہبی اصولوں کو مدنظر رکھا جاتا ہے۔ مرد عورت کسی بھی معاشرے کو بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رک...

دنیا کا ہر مذہب اچھے ،بُرے کی تمیز احترامِ انسانیت کی بنیاد پر سکھاتا ہے

سلجوقی سلطنت وجود - هفته 10 مارچ 2018

سلجوقی سلطنت 11ویں صدی عیسوی اور اسے کے بعد مشرق وسطیٰ اور وسط ایشیا میں قائم ایک مسلم بادشاہت تھی جو نسلاً اوغوز ترک تھے۔ مسلم تاریخ میں اسے بہت اہمیت حاصل ہے کیونکہ یہ دولت عباسیہ کے خاتمے کے بعد عالم اسلام کو ایک مرکز پر جمع کرنے والی غالباً آخری سلطنت تھی۔ اس کی سرحدیں ایک ج...

سلجوقی سلطنت

جھوٹی قسمیں کھانے کی مذمت اور اُس کا وبال وجود - جمعه 09 مارچ 2018

اسلام میں اللہ تعالیٰ نے مسلمان کو جو مقام عطا فرمایا ہے اُس کی سچائی اور حقانیت کے لیے یہی ایک چیز کافی ہے کہ وہ جو بات اپنی زبان سے نکالے اُسے حق اور سچ مان لیا جائے ، نہ یہ کہ اُسے اپنی بات منوانے اور اپنے آپ کو سچا ثابت کرنے کے لیے مختلف قسم کی قسمیں کھانا پڑیں اور لوگوں کو ...

جھوٹی قسمیں کھانے کی مذمت اور اُس کا وبال

حضرت ابو بکر؄ کا جذبۂ خدمتِ خلق وجود - جمعه 09 مارچ 2018

حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی زندگی کا ہر باب چودہویں کے چاند کی مانندروشن و تاب ناک ہے۔ آپ رضی اللہ عنہ نے منصبِ خلافت سنبھالنے کے بعد حضور ﷺ کی بے مثال محبت اور سچی نیابت کا حق ادا کیا۔ آپ رضی اللہ عنہ کو افضل البشر بعد الانبیاء کا بلند مقام عطا ہوا۔ آپ رضی اللہ عنہ کی ز...

حضرت ابو بکر؄ کا جذبۂ خدمتِ خلق

آپ کے مسائل اور ان کا حل اسلام کی روشنی میں وجود - جمعه 09 مارچ 2018

نباہ ممکن نہ ہوتو طلاق کا بہتر طریقہ سوال:میرے اور میری بیوی اور میرے درمیان کئی سالوں سے نہیں بن پارہی،اور میری بیوی کا کچھ ذہنی توازن بھی ٹھیک نہیں ہے۔ اب اس سے میں رشتہ برقرار نہیں رکھ سکتامیں نے بہت کوشش کی کہ رشتہ برقرار رہے مگر مجھے اس میں ناکامی ہوئی۔ براہ کرم شریعت کے مط...

آپ کے مسائل اور ان کا حل اسلام کی روشنی میں

ابوالہول خوف کا باپ،جسے مسلمانوں نے نشان عبرت بنادیا وجود - اتوار 04 مارچ 2018

ابوالہول عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ’’خوف کا باپ‘‘ ہیں۔ جیزہ (قاہرہ) کے عظیم الجثہ بت کا عربی نام، جس کا دھڑ شیر کا اور سر آدمی کا ہے۔ ابوالہول نام فاطمی دور میں رائج ہوا۔ اس سے قبل اس کا قبطی نام ’’بلہیت‘‘ مشہور تھا۔ عہد قدیم میں لفظ ’’ابوالہول‘‘ کا اطلاق اس مجسمے کے سر پر ...

ابوالہول خوف کا باپ،جسے مسلمانوں نے نشان عبرت بنادیا

قبولیتِ دعاء کے اوقات و مقامات وجود - جمعه 02 مارچ 2018

اللہ تعالیٰ زمان و مکان کے خالق و مالک ہیں،تمام اوقات اور مقامات اسی ہی کے پیدا کردہ ہیں ، ان میں بعض اوقات و مقامات ایسے ہیں جن میں کی جانے والی دعاؤں کو قبولیت کا درجہ بہت جلد نصیب ہوتا ہے۔ اللہ کریم کے احسان و کرم کا معاملہ دیکھیے کہ ان قیمتی اوقات و مقامات میں سے بعض تو ہمیں...

قبولیتِ دعاء کے اوقات و مقامات

کھانے پینے کے آداب اُسوۂ رسول اللہ کی رُوشنی میں وجود - جمعه 02 مارچ 2018

اسلام اپنی رُوشن اور مبارک تعلیمات کے ذریعے زندگی کے تمام شعبوں میں انسان کی مکمل رہنمائی کرتا ہے۔وضع قطع، بود و باش، رہن سہن حتیٰ کہ کھانے پینے تک کے متعلق اسلام نے انسان کو اپنی تعلیمات سے مستفید رکھاہے اور اُس کی بہترین رہنمائی اور کامل رہبری کی ہے۔ذیل میں ہم اسلام کی انہیں مب...

کھانے پینے کے آداب اُسوۂ رسول اللہ کی رُوشنی میں

تیمم ۔وضواور غسل کا نعم البدل وجود - جمعه 02 مارچ 2018

اسلام دین فطرت بھی ہے اور دین ِ سہولت بھی،اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کو جوبھی حکم اپنے محبوبﷺ کے توسط سے دیا ہے،اس میں اپنے بندوں کی آسانی وسہولت کو مدنظر رکھا ہے۔اللہ کے حبیب ﷺ کواپنی امت کی مشقت کا کس قدر احساس تھا،اس کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ آپ ﷺ نے تراویح کی نماز جماعت ...

تیمم ۔وضواور غسل کا نعم البدل

نبی پاک ﷺ کا غیر مسلموں کے ساتھ حسنِ سلوک وجود - جمعه 23 فروری 2018

نبی پاک ﷺ کی بیمثال زندگی ہمارے لیے مشعل راہ ہے ،آپ کے اخلاق حمیدہ کو دیکھ کر غیر مسلموں نے اسلام کو قبول کیااور رہتی دنیاتک لوگ آپ کے اخلاق حمیدہ کی گواہی دیتے رہیں گے ۔آمنہ کے لال عبداللہ کے دریتیم محبوب کبریا احمد مصطفی ﷺاپنے ہاتھو ں کو لوگوں کی ہدایت کے لیے دن رات رب کے حض...

نبی پاک ﷺ کا غیر مسلموں کے ساتھ حسنِ سلوک

بیٹی اللہ کی رحمت وجود - جمعه 23 فروری 2018

اللہ تعالیٰ نے اپنے پاک کلام قرآن کریم میں ارشاد فرمایا : لِلّٰہِ مُلْکُ السَّمٰوَاتِ وَالاَرْضِ، یَخْلُقُ مَا یَشَائُ، یَہَبُ لِمَن یَّشَآئُ اِنَاثاً وَّیَہَبُ لِمَنْ یَّشَآئُ الذُّکُوْرَ۔ اَوْ یُزَوِّجُہُمْ ذُکْرَاناً وَّاِنَاثاً وَیَجْعَلُ مَنْ یَشَآئُ عَقِیْماً} (سورۃ الش...

بیٹی اللہ کی رحمت

ہنسی مزاح اور دل لگی اُسوۂ رسول ﷺکی رُوشنی میں وجود - جمعه 23 فروری 2018

معاشرتی و اجتماعی زندگی کے تقریباً تمام ہی شعبوں میں باہمی رنجشوں ،رقابتوں اور ناموافقتوں کا کھیل جاری رہتا ہے، کبھی کسی نے کوئی عیب اُچھال دیا، کوئی جملہ کس دیا، یا بھرے مجمع میں لوگوں کے سامنے ذلیل کردیا اور مجمع نے ایک زور دار قہقہ لگادیا تو اِس سے فطرتی طور پر انسان کے دل و د...

ہنسی مزاح اور دل لگی اُسوۂ رسول ﷺکی رُوشنی میں

ہلاک کرنے والے اعمال سے خود کو بچائیں وجود - جمعه 16 فروری 2018

نبی پاک ﷺ محسن انسانیت ہیں جنہوںنے زندگی بسر کرنے کابہترین طریقہ بتادیا،جن کاموں سے امت کومنع کیااب امت کاکام ہے ان کاموں سے بچناجولوگ آپ ﷺ کے بتائے ہوئے طریقوں کواپناتے ہیں ان میں انہیں کامیابیاں ہی کامیابیاں ملتی ہیں اور جوعمل کی کوشش نہیں کرتے غیروں کے طریقوں کواپناتے ہیں ناک...

ہلاک کرنے والے اعمال سے خود کو بچائیں

عفوود رگزر سنت رسول ﷺ کی روشنی میں وجود - جمعه 16 فروری 2018

حضرت اُبی بن کعب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا :جسے یہ پسند ہو کہ اس کے لیے (جنت میں) محل بنایا جائے اور اس کے درجات بلند کیے جائیں تو اسے چاہئے کہ جو اس پر ظلم کرے یہ اسے معاف کر ے اور جو اسے محروم کرے یہ اسے عطا کرے اور جو اس سے قطع تعل...

عفوود رگزر سنت رسول ﷺ کی روشنی میں

سچ کی برکت اور جھوٹ کی نحوست وجود - جمعه 16 فروری 2018

’’سچ‘‘ اور ’’جھوٹ‘‘ حق تعالیٰ شانہ کی طرف سے انسان میں ودیعت فرما باہم دو ایسی متضاد صفات ہیں کہ جن کے انسانی معاشرے پر مثبت و منفی بڑے دور رس اثرات مرتب ہوتے ہیں۔’’ سچ‘‘ سے معاشرہ پھلتا پھولتا اور پروان چڑھتا ہے جب کہ’’ جھوٹ‘‘ سے معاشرے میں فساد، بد امنی اور تلخیاں پیدا ہوتی ہیں...

سچ کی برکت اور جھوٹ کی نحوست

سینیٹ الیکشن کمائی کاذریعہ بن گیا‘ اراکین اسمبلی دام کھر ے کرنے میں مصروف وجود - بدھ 14 فروری 2018

دنیا کے دیگرجمہور ی ممالک کے مقابلے میں پاکستان میں الیکشن پیسے والو ں کاکھیل بنتاجارہاہے ‘صوبائی اسمبلی کاانتخاب ہویاقومی اسمبلی کاہرجگہ ووٹ کے حصول کے لیے نوٹ چلتے نظرآتے ہیں اورجب بات ہوسینیٹ کی توعام متوسط طبقے کے افراداس میں شرکت کاسوچ بھی نہیں سکتے ۔3مارچ کوسینیٹ کی 52نشست...

سینیٹ الیکشن کمائی کاذریعہ بن گیا‘ اراکین اسمبلی دام کھر ے کرنے میں مصروف

دنیاکے بڑے شہر پانی کی کمی کا شکار ‘ کہیں آلودگی ‘کئی جھیلیں سوکھ گئیں وجود - بدھ 14 فروری 2018

شہرقائدمیں جہاں نظراٹھائیں لوگ بالٹیا ںہاتھوں میںاٹھائے پانی تلاش میں مصروف نظرآتے ہیں اس حوالے سے کئی علاقوں کی حالت توبہت زیادہ بری ہے ۔اسے دیکھ کرلگتاہے کہ ساری دنیامیں پانی کاسب سے زیادہ مسئلہ کراچی میں ہی ہے لیکن آپ کویہ جان کرشدید حیرت ہوگی دنیا کے ایک چوتھائی بڑے شہروں ک...

دنیاکے بڑے شہر پانی کی کمی کا شکار ‘ کہیں آلودگی ‘کئی جھیلیں سوکھ گئیں

متحدہ کاشیرازہ بکھرگیا،ایک اور22اگست یاحقیقی ٹوکی جانب پیش قدمی وجود - منگل 13 فروری 2018

22اگست کوبانی کی پاکستان مخالف تقریرکے بعد سے تاحال ایم کیوایم جواب ایم کیوایم پاکستان ہوچکی ہے کی کشتی منجدھارمیں اوربری بری طرح ہچکولے کھارہی ہے ۔ ایم کیوایم سے راہیں جداکرکے الگ سیاسی جماعت بنانے والے مصطفی کمال نے جوزخم اس پارٹی کولگائے وہ کسی سے ڈھکے چھپے نہیں لیکن پارٹی کے ...

متحدہ کاشیرازہ بکھرگیا،ایک اور22اگست یاحقیقی ٹوکی جانب پیش قدمی

چودھری نثارعلی خان نے طبل جنگ بجادیا وجود - منگل 13 فروری 2018

سابق وفاق وزیرداخلہ چودھری اورن لیگ کی قیادت میں پہلے سے جاری ’’کٹی‘‘شدید لڑائی میں تبدیل ہونے والی ہے ۔ جس کی وجہ سابق وزیراعظم نوازشریف کا اپنی بیٹی مریم صفدرپرانحصارہے ۔ این اے 120میں کلثوم نوازکی ضمنی الیکشن میں کرداراداکرنے اورانھیں کامیانی دلانے والی مریم صفدررفتہ رفتہ پارٹ...

چودھری نثارعلی خان نے طبل جنگ بجادیا

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کا اصلاحاتی عمل! وجود - منگل 13 فروری 2018

ایک بار پھر پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PMDC) کا دستور نظرثانی کے مرحلے میں ہے۔ یہ ضرورت کیوں پیش آئی۔ اس کی بہت سی وجوہات اور طویل پس منظر ہے۔ تاہم اجمالی تفصیل یہ ہے کہ اس سے قبل جب پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے دستور کو بوسیدہ قرار دے کر ازسرنو اس کی ترتیب و تدوین ک...

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کا اصلاحاتی عمل!

ہسپتالوں میں ججز کمیٹی کے دوروں کے مثبت اثرات وجود - منگل 13 فروری 2018

یہ بھی کیسا عجب ہے کہ جمہوری دور میں مقننہ اور انتظامیہ اپنے آئینی فرائض کو بحسن و خوبی ادا کرنے سے قاصر ہیں۔ جس کی بنا پر حالیہ جمہوری دور میں مفاد عامہ کے مختلف خصوصی، عمومی اور بنیادی نوعیت کے مسائل اور حقوق پر پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار آئین کے مطابق حاصل اختیارات کے تحت...

ہسپتالوں میں ججز کمیٹی کے دوروں کے مثبت اثرات

پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تکمیل کا تربیتی پروگرام وجود - منگل 13 فروری 2018

ڈائو یونیورسٹی ہیلتھ اینڈ سائنسز کے کوالٹی انہانسمنٹ سیل کی جانب سے ’فیکلٹی پروفیشنل ڈیولپمنٹ ٹریننگ پروگرام‘‘ کے فیکلٹی کے ممبرز کے لئے تربیتی پروگرام اسکلز لیب، پروفیشنل ڈیولپمنٹ سینٹر، ڈائو انٹر نیشنل میڈیکل کالج، اوجھا کیمپس میں منعقد کیا گیا۔ تربیتی پروگرام چار سیشنز پر مشتم...

پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تکمیل کا تربیتی پروگرام

ایم کیوایم پاکستان تقسیم سے دوچار: عامر خان اور فاروق ستار گروپ ایک دوسرے کے خلاف سرگرم وجود - پیر 12 فروری 2018

ایم کیوایم پاکستان اب واضح طور پر تقسیم کے خطرے سے دوچار ہو چکی ہے اور اس میں اب تک کی گئی صلح کی تمام کوششیں ناکام ہو چکی ہیں۔اتوار کو رابطہ کمیٹی نے ایک اجلاس کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار کو کنوینر کے عہدے سے ہٹا کر اُن کی جگہ خالد مقبول صدیقی کو اس منصب پر بٹھا دیا ۔ جس کے بعد ڈ...

ایم کیوایم پاکستان تقسیم سے دوچار: عامر خان اور فاروق ستار گروپ ایک دوسرے کے خلاف سرگرم

مضامین
ٹیکس چور کون؟ وجود جمعه 03 مئی 2024
ٹیکس چور کون؟

٢١ ویں صدی کا آغازاور گیارہ ستمبر وجود جمعه 03 مئی 2024
٢١ ویں صدی کا آغازاور گیارہ ستمبر

مداواضروری ہے! وجود جمعه 03 مئی 2024
مداواضروری ہے!

پاکستان کے خلاف مودی کے مذموم عزائم وجود جمعه 03 مئی 2024
پاکستان کے خلاف مودی کے مذموم عزائم

''مزہ۔دور'' وجود بدھ 01 مئی 2024
''مزہ۔دور''

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت وجود بدھ 13 مارچ 2024
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت

دین وعلم کا رشتہ وجود اتوار 18 فروری 2024
دین وعلم کا رشتہ

تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب وجود جمعرات 08 فروری 2024
تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی

بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک وجود بدھ 22 نومبر 2023
بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک

راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر