... loading ...
چہرے کے سرطان سے ناک گنوا دینے والی خاتون کے چہرے پر ان ہی کے بدن پر افزائش کردہ ایک ناک اُگاکر پیوند لگایا گیا ہے جو اپنی نوعیت کا ایک غیرمعمولی تجربہ بھی ہے۔واضح رہے کہ یہ تھری ڈی پرنٹڈ ناک ہے جس کا سانچہ تھری ڈی پرنٹر سے چھاپا گیا ہے۔ اسے مریضہ کے نچلے بازو (فورآرم) پر چپکایا گیا ہے۔ پھراس پرخون کی باریک نالیاں اور ...
ایک منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ پیشاب کے سادہ سے ٹیسٹ سے ممکنہ طور پر دل کے ناکارہ ہونے (ہارٹ فیلیئر) کا پتا وقت سے پہلے لگایا جا سکتا ہے۔عام طور پر ہارٹ فیلیئر کی کچھ علامات وقت سے قبل آنا شروع ہوجاتی ہیں لیکن عام لوگ ایسی علامات کو سمجھ نہیں پاتے۔ماہرین کا خیال ہے کہ عام طور...
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے ناقص اور عام سردی کے شربت کی ایک کھیپ کو جھنڈا لگایا جو ایک بھارتی کمپنی کی طرف سے تیار کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بھارت کی ناقص ادویات کے متعلق ڈبلیو ایچ او کے انتباہات میں سے تازہ ترین انتباہ تھا۔ اقوام متحدہ کی ایجنسی نے کہا کہ عراق میں پائے ...
کراچی میں سندھ کے سب سے بڑے سرکاری سول اسپتال کی سیکورٹی کا پول کھل گیا، اسپتال میں چوروں نے لاکھوں روپے کی قیمتی مشینری چوری کی اور او پی ڈی میں توڑ پھوڑ بھی کی۔ کراچی میں اب سرکاری اسپتال بھی محفوظ نہیں رہے چوروں نے سول اسپتال سے قیمتی مشینری چوری کرلی جس کی مالیت لاکھوں روپے ہ...
بلوچستان میں ہیپاٹائٹس سے متاثرہ افراد کی تعداد دن بہ دن بڑھنے لگی اورجان لیوا مرض کی مجموعی شرح تقریباً 5 فیصد ہے ، صوبے کے بعض اضلاع میں یہ شرح 9 فیصدتک پہنچ چکی ہے۔ بلوچستان میں ہیپاٹائٹس بی اور سی کی شرح جس تشویشناک شرح سے بڑھ رہی ہے، رپورٹ کے مطابق ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام ک...
سابق معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہیپاٹائٹس بی سی اور ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کا سب سے بڑا سبب سرینجز کا دوبارہ استعمال ہے۔ ہیپاٹائٹس کے عالمی دن کے موقع پر جاری بیان میں ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ آلودہ خون کی منتقلی بھی ہیپاٹائٹس بی، سی اور ایچ آ...
دنیا بھر میں جامع پیمانے پر استعمال کی جانیوالی مصنوعی مٹھاس اسپرٹیم، حقیقی کینسر کا سبب نکلی۔ تازہ تحقیق میں سائنسی و تحقیقی ماہرین نے تصدیق کی ہے کہ ایسپرٹیم دنیا بھر میں مصنوعی مٹھاسوں میں سے ایک ہے جس کا استعمال ڈائٹ مشروبات اور چیونگ گم وغیرہ میں بہت زیادہ کیا جاتا ہے اور کو...
لاڑکانہ میں ایچ آئی وی کا پھیلاؤ روکنے کے لیے اتائیوں، غیرقانونی لیبارٹریوں اور بلڈ بینکس کے خلاف کارروائی کی تیاری شروع کر دی گئی۔ لاڑکانہ اور ملحقہ اضلاع میں ایچ آئی وی کے کیسز بڑی تعداد میں سامنے آچکے ہیں جس کے بعد لاڑکانہ سے ایچ آئی وی کا دیگر علاقوں میں پھیلاؤ کا خدشہ ہے۔ مح...
حال ہی میں ہوئی ایک تحقیق میں پایا گیا ہے کہ باقاعدگی کی ورزش اور مناسب نیند عمر رسیدہ افراد کی ذہنی صحت کو برقرار رکھنے میں مدد کر سکتی ہے۔تحقیق کے مطابق جو لوگ زیادہ متحرک تھے یعنی باقاعدگی سے ورزش کرتے تھے لیکن اوسطاً چھ گھنٹے سے کم سوتے تھے، ان کی علمی (ذہنی) صلاحیت میں تیزی ...
ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ نوجوانی میں وزن کا زیادہ ہونا 18 اقسام کے کینسر کے خطرات میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ماضی کے مطالعوں میں یہ بات معلوم ہوئی تھی کہ وہ لوگ جو زیادہ وزن یا مٹاپے کا شکار ہوتے ہیں ان کے چھاتی، باول، گردے اور پتے جیسے مختلف کینسر میں مبتلا ہونے کے امکانات بڑھ جات...
آئندہ 25 سال میں دنیا بھر میں ذیابیطس (شوگر)کی شرح دگنی ہوجائے گی اور سال 2050 تک دنیا کا ہر آٹھواں شخص اس کا شکار ہوگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طبی تحقیق میں بتایاگیاکہ ماہرین نے جائزوں کے بعد کہا ہے کہ 2050 تک دنیا میں ایک ارب 30 کروڑ افراد ذیابیطس ٹائپ ٹو کے شکار ہوں گے،...
ورلڈ ہارٹ فیڈریشن نے دل کے امراض سے اموات کی شرح میں ہوش ربا اضافہ رپورٹ کر دیا۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ گزشتہ 30 برس میں دنیا بھر میں دل کے امراض سے اموات کی شرح 60 فیصد بڑھ گئی ہے۔ ورلڈ ہارٹ فیڈریشن کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ 1990 میں دل کی بیماریوں سے 1 کروڑ 21 لاکھ اموات ہ...
اسلام آباد میں منکی پاکس کے 20 کیس رپورٹ ہونے کے بعد سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک بھر کے ایئر پورٹ کو الرٹ جاری کیا ہے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں منکی پاکس یا ایم پاکس کے دو مثبت کیس رپورٹ ہونے کے بعد سندھ اور بلوچستان حکومتوں نے صحت کے محکموں میں ہائی الرٹ جاری کر دیے۔ دونو...
ڈاکٹر ذوالنورین طفیل سومرو آٹزم سے متعلق علامات، بچاؤ اور علاج کی آگاہی کا عالمی دن ہر سال 2 اپریل کو منایا جاتا ہے، جو آٹسٹک لوگوں کی روزمرہ زندگی میں شمولیت کے بارے میں اور ان کے حقوق کی وکالت کے لیے منایا جاتا ہے۔ اس اہم ترین موضوع پر سائنسی طور پر حالیہ برسوں میں اہم...
گاجر کو غریبوں کا سیب کہا جاتا ہے کیونکہ غذائی اعتبار سے یہ مہنگے ترین پھلوں کے بھی ہم پلہ ہے اور آئے دن گاجر اور اس کے رس کے طبی فوائد سامنے آتے رہتے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ گاجر کا رس دیگر پھلوں کے رس کے ساتھ مل کر ان کا ذائقہ اور افادیت بڑھا دیتا ہے۔ گاجر کے جوس کے فوائد سے پہ...
حکومت نے ملٹی نیشنل کمپنیوں کے مطالبات ماننے سے یکسر انکار کر دیا ہے اور ڈریپ نے 110 دواؤں کی قیمتوں کا جائزہ لے کر قیمتیں کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے ملٹی نیشنل کمپنیوں کے مطالبات ماننے سے واضح طور پر انکار کر دیا ہے اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈ...
پوری دنیا میں کھانا پکانے کے لیے گیس چولھوں کا استعمال ہو رہا ہے، تاہم اب سائنس دانوں نے ایک تحقیق کے نتائج میں انکشاف کیا ہے کہ گیس کے چولھے پر کھانا پکانا صحت کے لیے آلودہ شہر میں رہنے سے زیادہ نقصان دہ ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رپورٹ کے مطابق سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ...
اگرچہ ذیابیطس کے مریضوں کو بینائی میں کمی کا خطرہ لاحق رہتا ہے لیکن جن مریضوں کی شکر بار بار اچانک کم ہوجاتی ہے ان کی آنکھوں کو قدرے زیادہ نقصان ہو سکتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس طرح خون میں بار بار شکر کی کمی سے ذیابیطس سے وابستہ بینائی کے مسائل بھی پیچیدہ ہو سکتے ہی...
عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جہاں صنعتی سطح پر تیار شدہ چربی یا مضر صحت چکنائی کے استعمال سے ملکی آبادی کا بڑا حصہ خطرے میں ہے۔ میڈیا رپور ٹ کے مطابق عام طور پر صنعتی سطح پر تیار کردہ اس چکنائی کو کوکنگ آئل، بیکری مصنوعات اور پیک شدہ غذاؤں میں استعمال...
صبح، دوپہر اور رات کو کھانے سے30 منٹ قبل چند بادام کھانے سے بلڈ شوگر کی سطح کو کنٹرول کرنے میں مدد ملتی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ تحقیق میں بتایا گیا کہ پہلے ناشتے پھر دوپہر اور رات کے کھانے سے 30 منٹ قبل 20 گرام (مجموعی طور پر 60گ...
ایک نئی امریکی تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ اگر آپ دن بھر میں کسی وقت کا کھانا چھوڑ دیتے ہیں تو اس عادت کے نتائج تباہ کن ثابت ہو سکتے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔Tennessee یونیورسٹی کی اس تحقیق میں 40 سال سے زائد عمر کے...
حال ہی میں ایک چینی دوا ساز کمپنی کی طرف سے تیار کردہ انسولین گلارجین انجیکشن بیساگائن کو ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان سے منظوری مل گئی ہے۔کمپنی کے مطابق یہ پاکستان میں پہلی انسولین گلارجین انجیکشن (پری فلڈ انجیکشن پین)بائیو سیمیلر دوا ہے۔انسولین گلارجین انجیکشن ذیابیطس کے عل...
سندھ بھر میں ملیریا کے کیسز میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، صوبے میں یومیہ ایک ہزار لوگ ملیریا کا شکار ہونے لگے ہیں۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق جنوری کے 10 روز میں ملیریا کے 10 ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق 10 روز میں 50 ہزار 46 افراد کی اسکریننگ کی گئی، جن میں سے 10...
سعودی عرب کی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی نے کہا ہے کہ کاسمیٹک مصنوعات کے مضر اثرات کی اطلاع دینا صارفین کو انفیکشن سے بچانے میں معاون ہے۔ اس سے مستقبل میں ان مضر اثرات کے دوبارہ ہونے کا امکان کم ہو جاتا ہے۔ سعودی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شائع ہونے والی تعلیمی معلومات...