... loading ...
میاں برادران تو خیر ہر قانون سے بالاتر ہیں ہی لیکن اس ملک میں ایک اور میاں صاحب ہیں جن کی "منشا" کے خلاف کوئی کام ہوتا ہے نہ کوئی ان کی سرزنش کرسکتا ہے۔ لیکن اس کے باوجود حالات میں اچانک کچھ تبدیلیاں نظر آرہی ہیں ۔شاید یہی وجہ ہے کہ میاں منشا کی فائلیں بهی کهل گئی ہیں۔ کسے یاد نہیں کہ کچھ عرصے پہلے بڑے میاں صاحب نے...
اگر ہم ایک نظر ایکسینچر (Accenture) پر ڈالیں تو آپ کو ایسا لگے گا کہ یہ کسی بھی امریکی ادارےکا خواب ہو سکتا ہے۔ دنیا کے سب سے بڑے مشاورتی ادارے کے سفر کا آغاز اکاؤنٹنگ فرم آرتھر اینڈرسن کے چھوٹے سے شعبے کے طور پر 1950ء کی دہائی میں ہوا تھا۔ اس کا پہلا بڑا منصوبہ جنرل الیکٹرک کے ا...
چین کے دارالحکومت بیجنگ میں دنیا کے کسی بھی شہر سے زیادہ ارب پتی موجود ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق شہر میں ارب پتیوں کی تعداد 100 تک پہنچ چکی ہے اور یوں اس نے نیو یارک کو پیچھے چھوڑ دیا ہے جہاں یہ تعداد 95 ہے۔ دنیا میں ارب پتیوں کے سب سے بڑے شہر بیجنگ اور نیو یارک کے ...
بین الاقوامی مالیاتی تجزیہ کار کمپنی بلومبرگ نے کہا ہے کہ پاکستان میں قرضوں کا گرا ف مسلسل بڑھتا جارہا ہے اور خدشہ ہے کہ پاکستان اپنے قرضوں کے بوجھ تلے دیوالیہ ہوسکتا ہے۔ پاکستان بین الاقوامی مارکیٹوں کے لحاظ سے بہت حساس ہوچکا ہے اور 2016 ءکے اختتام تک اس کے قرضوں کے حجم میں...
تیل کی قیمت اب کم ہوتے ہوئے 30 ڈالرز فی بیرل سے بھی نیچے چلی گئی ہیں۔ کیوں؟ اب تک تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کمی کا کوئی امکان نہیں ہے اور اس لیے مارکیٹ میں حد سے زیادہ تیل موجود ہونے کی وجہ سے قیمتوں میں اضافے کی کوئی کرن نہیں دکھائی د...
کراچی ، لاہور اور اسلام آباد کی اسٹاک ایکسچینجز کو ملاکر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا قیام اولین روز سے ہی مارکیٹ کے لئے کوئی خوشگوار فیصلہ نہیں تھا۔ مگر اسحاق ڈار کی طرف سے مارکیٹ کے رجحانات کو اہمیت دیئے بغیر یہ فیصلہ کرنا اور پھر اِسے کراچی سے اسلام آباد منتقل کردینا مارکیٹ کے لو...
تیل کی دنیا سے وابستہ ممالک اور ادارے نئے سال میں ان دعاؤں کے ساتھ داخل ہوئے ہیں کہ تیل کی قیمتیں بدترین دور سے نکل آئیں گی، حالات دوبارہ "معمول" پر آ جائیں گے اور یوں گزشتہ نصف صدی سے قائم تیل-مرکزی دنیا بحال ہو جائے گی۔ لیکن تمام تر شوہد یہی بتا رہے ہیں کہ 2016ء میں بھی تیل کی ...
دنیا بھر میں صرف 80 افراد ایسے ہیں جن کی کل دولت اتنی ہے جتنی ساڑھے 3 ارب سے زيادہ غریب ترین آبادی کی کل دولت۔ غربت کے خاتمے کے لیے کام کرنے والے ایک عالمی ادارے کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 2009ء سے اب تک ان امیر ترین 80 افراد کی دولت میں دوگنا اضافہ ہوا ہے جبکہ اسی عرصے میں ...
کراچی، لاہور اور اسلام آباد کی تینوں اسٹاک مارکیٹس کے انضمام کے بعد 11 جنوری بروز پیر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے، جس کا انڈیکس پی ایس ایکس ہے ۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایک تقریب میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کاافتتاح کرتے ہوئے اسے تاریخی دن قرا...
گزشتہ 12 ماہ میں امریکی ڈالرز کی قدر میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔ گو کہ اکست میں چینی یوآن کی کی قدر کے گرنے سے عالمی مارکیٹیں ہل کر رہ گئی لیکن دنیا بھر کے دیگر ممالک کی کرنسیاں گوشتہ ایک سال میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں کتنی گریں؟ یہ جاننا زیادہ اہم ہوگا۔ یہ دیکھیں: نوٹ: 1...
2006ء میں کالج کے چند طلبا نے ایک ادارہ بنا جو اب عام شہری استعمال کے ڈرون میں ایک عالمی رہنما بن چکا ہے۔ دا جیانگ انوویشنز (ڈی جے آئی) کی داستان بتاتی ہے کہ جدت طرازی سے وابستگی نئی دنیا میں آپ کو کس مقام تک پہنچا سکتی ہے۔ ادارے کے ابنی وانگ تاؤ کہتے ہیں کہ جب آپ جدید ٹیکنالوجی ...
وال اسٹریٹ، امریکا کے شہر نیو یارک کی ایک چھوٹی سی سڑک ہے، جس کی لمبائی تو محض 1.1 کلومیٹر لیکن یہ امریکا کا معاشی قلب رہی ہے۔ شمال مغرب سے جنوب مغرب کی جانب براڈوے سے ساؤتھ اسٹریٹ کے درمیان پھیلی یہ سڑک نیو یارک کے علاقے لوئر مین ہٹن میں واقع ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ اس کا نام ہی ام...
امریکا میں مڈل کلاس یعنی درمیانہ طبقہ تیزی سے سکڑ رہا ہے۔ ایک ایسے وقت میں جب دنیا کے ترقی پذیر ممالک میں بھی مڈل کلاس فروغ پا رہی ہے اور چین اور بھارت جیسے ممالک میں تو ملک کی تیز ترقی میں حصہ ڈال رہی ہے، عین اسی دوران امریکا میں درمیانے طبقے کی گرفت ڈھیلی پڑتی جا رہی ہے۔ گزشتہ ...
طویل انتظار کے بعد بالآخر بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے اعلان کیا ہے کہ چین کی کرنسی رین منبی (یوآن) کو اب عالمی ریزرو کرنسی سمجھا جائے گا۔ چینی رین منبی دیگر چار بڑی عالمی کرنسیوں، ڈالر، یورو، پاؤنڈ اور ین کے ساتھ شمار ہوگی۔ آئی ایم ایف کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹین...
گزشتہ موسم گرما میں مالیاتی مارکیٹ میں ہونے والی ہلچل کے بعد امریکا میں سونے کی خریداری میں اضافے کا رحجان بہت بڑھ گیا ہے۔ اتنا زیادہ کہ مالیاتی بحران کے بعد سے اب تک سونے کی خریداری کی سطح اتنی نہیں بڑھی تھی۔ جب لوگ معیشت اور اسٹاک مارکیٹوں سے غیر مطمئن ہوتے ہیں تو سونے کا رخ کر...
اکتوبر کے مہینے میں چین میں زر مبادلہ کے ذخائر میں 11.5 ارب ڈالرز کا اضافہ ہوا ہے، جواب بڑھ کر 3.5255 ٹریلین ڈالرز تک پہنچ گئے ہیں۔ چین کے مرکزی بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک کے سونے کے ذخائر اکتوبر کے اختتام تک 63.261 ارب ڈالرز پر کھڑے ہیں جو ستمبر میں 61.2 ارب ڈا...
کوربینکنگ ،بینکاری کا وہ جدید طریقہ کار ہے، جس کی بدولت پرائیوٹ سیکٹر ا پنے گاہک کی آسانی کے خاطراُسے ٹیلی فون کے ذریعے آ ن لائین سہولتیں مہیا کرتیں ہیں۔ چنانچہ نیشل بینک کی جانب سے بھی کاروباری مسابقت سے مطابقت کے لئے اپنے ادارے کیلئے اس سسٹم کو لانچ کرنے کا پروگرام بنایا گیا۔جس...
دنیا بھر میں، خاص طور پر چین میں، آئی فون کی فروخت میں زبردست اضافے کی بدولت معروف ٹیکنالوجی ادارے ایپل کے سہ ماہی منافع میں 31 فیصد اضافہ ہوا ہے، جو بلند ہو کر 11.1 بلین ڈالرز تک پہنچ گیا ہے۔ ایپل انکارپوریٹڈ نے اعلان کیا ہے کہ 26 ستمبر کو ختم ہونے والی سہ ماہی پر اس کی آمدن...
ہواوے نے سیاؤمی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلی بار چین کے نمبر ایک موبائل فون ادارے کی حیثیت اختیار کرلی ہے۔ تحقیقی ادارے کینالس کے مطابق ہواوے نے سال بہ سال میں 81 فیصد نمو حاصل کی ہے جبکہ سیاؤمی سال کے اختتام تک 80 ملین کے عالمی ہدف تک پہنچنے کے لیے بھی دباؤ کا سامنا کررہا ہے۔ کی...
امریکا میں ایئرلائنوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مشرق وسطیٰ سے تعلق رکھنے والی تین ایئرلائنز کی پروازوں کو محدود کرے۔ اگر اوباما انتظامیہ نے الامارات، اتحاد اور قطر ایئرویز کی پروازیں روکنے کا فیصلہ کیا تو نتیجے میں امریکا میں فضائی کرائے میں زبردست اضافہ ہوگا اور ساتھ ہی ...
چین کے صدر سی جن پنگ کی رواں ماہ دو ترجیحات ہیں، پہلی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیشن کے مکمل سیشن میں ملک کے دیگر اہم فیصلہ ساز افراد سے ملاقات کہ جہاں ممکنہ طور پر اگلے پنج سالہ ترقیاتی پروگرام کا مسودہ تیار ہوگا اور دوسری برطانیہ کا دورہ، جہاں وہ یورپ کے سامنے واضح کریں گے کہ چین...
امریکا میں حکومت کو محض ساکھ بہتر بنانے کے لیے اربوں ڈالرز اڑانے پر تنقید کا سامنا ہے۔ کانگریشنل ریسرچ سروس کی ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ 2009ء سے 2013ء کے دوران حکومت نے صرف بیرونی اشتہارات کے ٹھیکوں میں کل 4.4 ارب ڈالرز خرچ کر ڈالے، جن میں آخری سال خرچ کی گئی 892 ملین ڈا...
جرمنی میں گزشتہ تین سال سے اس بات پر بحث چل رہی تھی کہ آخر ملک کا کتنا سونا دوسرے ممالک کے بینکوں میں موجود ہے۔ اب مرکزی بینک نے ایک جامع رپورٹ کے ذریعے اس سوال کا جواب دیا ہے، جواب کیا ہے 'عمرو عیار کی زنبیل' ہے کیونکہ بیرون ملک جمع کروائے گئے جرمن سونے کی یہ فہرست 2300 صفحات ت...
دنیا بھر میں مسلمانوں کی آبادی بڑھنے کے ساتھ حلال مصنوعات کی طلب میں بھی زبردست اضافہ متوقع ہے اور زیادہ سے زیادہ ادارے اپنی مصنوعات کے لیے حلال سند حاصل کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔ حرام جانوروں کے اجزاءاور الکحل سے پاک مصنوعات سے لے کرسود کے بغیر مالی خدمات تک حلال مصنوعات کی ایک...