... loading ...
مملکت سعودی عرب اور حکومت اسلامی جمہوریہ پاکستان کے درمیان ایک ڈپازٹ معاہدے پر پیر کو دستخط کیے گئے جس میں سعودی عرب کی نمائندگی سعودی فنڈ برائے ترقی، اور حکومتِ پاکستان کی نمائندگی اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کی۔ معاہدے پر سعودی فنڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ہز ایکسی لینسی سلطان بن عبدالرحمن المرشد اور گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر...
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی کے پیش نظرپاکستان میں بھی اگلے ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے ،واضح رہے کہ گذشتہ روز عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں بڑی کمی دیکھی گئی جو کل قیمت کا 11.5فیصد بنتی ہے جس کے بعد فی بیرل قیمت 72 اعشاریہ91ڈالرز تک گرگئی۔ق...
یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں پیٹرول مہنگا ہونے کے باوجود نایاب ہے جس کی وجہ پیٹرولیم ڈیلرز کی منافعے میں اضافے کیلئے ہڑتال بن گئی۔حکومت نے پچھلی بار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا تھا تاہم موجودہ صورتحال ...
نسلہ ٹاور معاملہ،بلڈرز اینڈ ڈیولپرز ایسوسی ایشن(آباد) نے آج(جمعہ)سے کاروبار بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔جمعرات کو چیئرمین آباد محسن شیخانی نے اپنے ویڈیو بیان میں کہاکہ کراچی میں آباد کے تمام ممبران آج(جمعہ) سے اپنا کام بند کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جمعہ کوآباد کے تمام ممبران ڈھائی ...
ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن، سنہ 2030ء تک، پاکستان کی اقتصادی ترقی میں 9.7کھرب روپے( 59.7 ارب امریکی ڈالرز)کاسالانہ اضافہ کر سکتی ہے جو سنہ 2020ء میں ملک کی مجموعی پیداوار کے 19 فیصد کے برابر ہے۔ یہ بات گوگل (GOOGLE)اور پاشا (P@SHA)کی جانب سے جاری کردہ مشترکہ رپورٹ میں بتائی گئی ہے۔''اَن...
مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ اگلے ماہ منی بجٹ پیش کردیں گے ۔17 فیصد یکساں سیلز ٹیکس نافذ کریں گے ، صنعتوں پر دبائو آئے گا ، معاشی ترقی پر اثر پڑیگا ، بجلی 1.68 روپے بڑھا چکے ہیں بہت کم مہنگی کرنی ہے ، کاریں اور فضول قسم کی لگژری درآمدات بند کریں گے ۔ ریلویز اسٹیل ملز سمیت کئ...
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہاہے کہ شرح سود کے ساتھ سیونگ ریٹ 1.50فیصد بڑھا دیا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق بینکوں پر لازم ہے کہ یکم دسمبر سے سیونگ اکاونٹس پر 7.25 فیصد منافع دیں، صارفین سوا 7 فیصد سے کم منافع دینے والے بینکوں کی شکایت درج کروائیں۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ یکم جنوری ...
عالمی مالیاتی ادارے اور پاکستان کے درمیان اسٹاف لیول پر قرض کا معاہدہ طے پاگیا۔ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ارنیسٹو رامیرزو ریگو کی قیادت میں آئی ایم ایف کے توسیعی فنڈ سہولت کے تعاون سے 4 اکتوبر سے 18 نومبر کے درمیان آئی ایم ایف 2021 کے آرٹیکل نمب...
افغانستان سے چین برآمد ہونے والے 26 ٹن چلغوزے چند منٹوں میں آن لائن فروخت ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغانستان اور چین کے درمیان چلغوزوں کی تجارت جاری ہے اور کئی فلائٹس سیکڑوں ٹن چلغوزہ چینی مارکیٹوں تک پہنچا چکی ہیں۔ چینی مارکیٹ میں افغانستان سے برآمد شدہ چلغوزوں کی طلب بڑھتی ہی...
مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے پاکستان سے اگلی ڈیل کے لیے پانچ مطالبے پورے کرنے کی شرط عائد کردی جن میں ٹیکس چھوٹ کا خاتمہ اور اسٹیٹ بینک کی خود مختاری بھی شامل ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ جلد ڈیل ہوجائے گی...
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے روپے کی قدر میں گراوٹ کے معاملے پر گورنر اسٹیٹ بینک کو طلب کرلیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں روپے کی قدر میں مسلسل گراوٹ کے معاملے پر ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کمیٹی کو مطمئن نہ کرسکے۔ کمیٹی نے مہنگائی کے معامل...
سی این جی پر سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافے کے اطلاق کے بعد کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں نئی قیمت 200 روپے فی کلو تک جاپہنچی ہے۔ حکومت کی جانب سے سی این جی پر سیلز ٹیکس میں کیے گئے اضافے کو اب صارفین پر منتقل کردیا گیا ہے، جس کے بعد سی این جی کی نئی قیمت میں 20روپے فی کلو کا اضاف...
بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب سے اکتوبر میں دو ارب 50 کروڑ ڈالر کی ترسیلات زر پاکستان بھیجی گئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر میں بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب سے دو ارب 50 کروڑ ڈالر کی ترسیلات زر بھیجی گئیں۔جون 2020 سے ترسیلات زر دو ارب ڈالر سے زی...
ملک بھر میں سبزی کی قیمتوں میں من مانا اضافہ دیکھا جارہا ہے، جس کی وجہ سے صارفین کی پریشانی مزید بڑھ گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مختلف علاقوں میں گراں فروشوں نے سبزی کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کردیا ہے، جس کی وجہ سے اب سبزی بھی غریب کی پہنچ سے دور ہوگئی ہے۔ملک کے مختلف عل...
رواں مالی سال 2021-22 کی پہلی سہ ماہی (جولائی تا ستمبر)کے دوران ملک کا بجٹ خسارہ 438 ارب روپے رہنے کا انکشاف ہوا ہے جب کہ جولائی تا ستمبر کے دوران حکومتی آمدنی ایک ہزار 808 ارب رہی۔اس حوالے سے وزارت خزانہ کی طرف سے جاری کردہ رواں مالی سال جولائی سے ستمبر کی مالیاتی رپورٹ میں بتای...
گزشتہ ماہ اکتوبر کے دوران سیاسی عدم استحکام میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے۔جبکہ اقتصادی محاذ پر آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کی بھی خبریں آرہی ہے۔ حکومت آئی ایم ایف کو مطمئن کرنے کے لیے پیشگی اقدامات بھی کرتی رہی ہے۔ آئی ایم ایف پروگرام معطل ہونے کے بعد حکومت نے پیٹرول اور یوٹیلٹی کے ...
رواں سال کے پہلے 10 ماہ مہنگائی کے ستائے ہوئے عوام کی جیبوں پر بھاری رہے، جنوری سے اکتوبر کے دوران چینی 20 روپے 52 پیسے، گھی اوسطا 101 روپے 16 پیسے ، آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں 224 روپے 72 پیسے مہنگاجبکہ بجلی چارجز میں 2 روپے 52 پیسے فی یونٹ اضافہ ہوا۔جنوری سے اکتوبر تک اکثر...
رواں مالی سال کے ابتدائی 3 ماہ کے دوران وفاقی بجٹ خسارہ 745ا رب روپے رہا۔خسارہ اگرچہ سالانہ خسارے کے تخمینے کی حدود ہی میں ہے تاہم نان ٹیکس ریونیو میں کمی، قرضوں پر سود کی ادائیگی میں اضافے اور شرح سود میں ممکنہ اضافے کے نتیجے میں خسارہ بڑھنے کا امکان موجود ہے۔وزارت خزانہ کے ذرائ...
صدر آل پاکستان انجمن تاجران و ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد اجمل بلوچ نے 26 اکتوبر کو فیض آباد میں دھرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم صدارتی آرڈیننس کو کسی صورت نہیں مانیں گے اور نہ ہی ہم ایف بی آر کو اپنے کاروباروں پر پوائنٹ آف سیلز ٹیکس ڈیوائسز لگانے کی آڑ میں قبضہ کرنے دیں ...
وفاقی حکومت نے اشیائے خورونوش کی قیمتوں پر ٹیکس کم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مہنگائی اور معاشی صورتحال پر اجلاس ہوا جس میں انہیں ملک میں مہنگائی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی جبکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات پر گفتگو ہوئی۔...
انٹربینک میں ڈالر 173.24 روپے کا ہو گیا۔ ڈالر کی بڑھتی ہوئی ڈیمانڈ، خام تیل کی عالمی قیمت میں اضافے سے درآمدی بل اور مہنگائی میں مزید اضافے جیسے عوامل کے باعث انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی اونچی اڑان کے نتیجے میں انٹربینک نرخ 173 روپے سے بھی تجاوز کرگئے او...
ملک کے تیل کی درآمد کا بل رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 97 فیصد سے بڑھ کر 4.59 ارب ڈالر ہو گیا جو گزشتہ سال کے اسی عرصے میں 2.32 ارب ڈالر تھا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمتوں میں اضافے اور روپے کی قدر میں کمی اضافے کی وجہ بنی ہے۔تیل کے درآمدی بل میں مسلسل ...
بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کے باوجود پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف ) کے درمیان سمجھوتا نہ ہو سکا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی اور مالیاتی پالیسیوں کی یادداشت پر مفاہمت نہ ہو سکی اور عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان ...
وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شوکت ترین کے بطور وزیرخزانہ 6 ماہ کے عرصے میں ملک بھر میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق شوکت ترین کی بطور وفاقی وزیر خزانہ 6 ماہ کی مدت مکمل ہوگئی ہے اور اس عرصے میں اشیا...