... loading ...
گولڈمین سیکس کی طرف سے شائع ہونے والے ایک تحقیقی مقالے میں پیش گوئی کی گئی ہے کہ مناسب پالیسیوں سے پاکستان 2075 تک دنیا کی چھٹی بڑی معیشت بن جائے گا۔ ماہر معاشیات کیون ڈیلی اور ٹاڈاس گیڈمیناس کی تصنیف اور ''2075 کا راستہ '' کے عنوان سے اس مقالے میں پیش گوئی کی گئی ہے کہ 2075 تک پانچ بڑی معیشتیں چین، بھارت ، امریکا، انڈ...
نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے فی یونٹ بجلی 10روپے 80 پیسے سستی کرنے کا اعلان کر دیا۔ نیپرا میں کے الیکٹرک کی دسمبر کی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی سماعت چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کی زیرصدارت ہوئی۔ نیپرا کا کہنا ہے کہ دسمبر ایڈجسٹمنٹ کے تحت کے الیکٹرک صارفین کو ریلیف دیا گیا ہ...
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات شروع ہو گئے۔ اسلام آباد میں مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت وزیر خزانہ اسحاق ڈار جبکہ ناتھن پورٹر آئی ایم ایف وفد کی سربراہی کر رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق ملاقات میں نویں جائزہ مشن پر عمل درآمد کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ناتھ...
ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق ڈالر کی تاریخی اڑان جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 40 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 265 روپے کا ہو گیا۔ دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایک...
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 35، 35 روپے کے بڑے اضافے کا اعلان کر دیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی مصنوعی قلت کی خبریں سامنے آئیں اور عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تقریبا 11 فیصد تک کا اضافہ ہوا، ہمیں ا...
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری بدستور جاری ہے جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی تیزی دیکھنے میں آئی ۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 11 روپے 11 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد امریکی کرنسی 242 روپے پر ٹریڈ کر رہی ہے۔ اوپن مارکیٹ میں بھ...
چین میں کورونا پابندیوں کے خاتمے اور اس کے دوبارہ کھلنے کے بعد بڑھتی ہوئی طلب کی توقعات کی وجہ سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے جبکہ امریکی ڈالر کی قدرمیں کمی واقع ہوئی ہے اور روس کی توانائی پرپابندیوں کی وجہ سے عالمی مارکیٹ میں رسد میں تعطل واقع ہوسکتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے...
سٹیٹ بینک آف پاکستان نے بندرگاہوں پر پھنسے درآمدی کنٹینرز کی کلیئرنس تفصیلات طلب کر لیں۔ یہ پیش رفت کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد کے ساتھ ملاقات کے نتیجہ میں سامنے آئی ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق تاجروں کی جانب سے گورنر اسٹیٹ بین...
امریکی ڈالر کی قدر میں اور پاکستانی روپے کی گراوٹ میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ بدھ کی صبح کاروبار کے آغاز میں بھی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ۔انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 228 روپے 75 پیسے کا ہو گیا ہے۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 228 روپے 66 پیسے پر بند ہوا تھا۔ دوسری...
پاکستان میں 18 ہزار من سالانہ انجیر پیدا ہوتا ہے جبکہ یہاں سالانہ 28 ہزار من انجیر کی مانگ ہوتی ہے۔ اضافی مانگ کو پورا کرنے کیلئے ترکی، ایران اور افغانستان سے سالانہ 10 ہزار من خشک انجیر پاکستان درآمد کرنا پڑتا ہے حالانکہ پاکستان میں انجیر ہر جگہ اُگایا جاسکتا ہے لہٰذا اگر زیادہ ...
پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کے ساتھ امریکی ڈالر کی اڑان مسلسل جاری ہے۔ پیر کی صبح بھی کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 12پیسے مہنگا ہونے کے بعد 228روپے 27پیسے کا ہو گیا ہے۔ گزشتہ ہفتے کاروبار کے اختتام پر ڈالر 228روپے 15 پیسے کا تھا۔دوسری جان...
ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی آ گئی۔ جمعرات کے روز کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوا۔ انٹر بینک میں ڈالر 32 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 228 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔ دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 177 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 409...
نیپرا نے کے الیکٹرک کے نومبر کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 7 روپے 43 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کے الیکٹرک نے 7 روپے 04 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کی تھی۔ اتھارٹی نے 27 دسمبر 2022 کو ایف سی اے پر عوامی سماعت کی تھ...
ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 228 روپے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 227 روپے 88 پیسے پر بند ہوا تھا۔ دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں صبح کاروبار کا ...
ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ،سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق کاروبار ی ہفتے کے دوسرے روز ڈالر مزید مہنگا اور پاکستانی روپیہ بے وقعت ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 227روپے 50 پیسے کا ہو گیا ۔گزشتہ روز کاروبار کیاختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 2...
جنیوا کانفرنس میں سیلاب سے متاثرہ پاکستانی علاقوں میں تعمیر نو اور بحالی کیلئے 8 ارب ڈالر سے زائد امداد دینے کا وعدہ کیا گیا ہے۔پاکستان کی سربراہی میں سوئٹزرلینڈکے شہر جنیوا میں موسمیاتی تباہ کاریوں کے باعث ہونے والے نقصان کے ازالے اور مدد کیلئے کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے۔کانفر...
پاکستان تحریک انصاف کی معاشی ٹیم نے معیشت کی بدحالی پر اپنے جاری کردہ وائٹ پیپر کے متعلق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے موقف کو اعدادوشمار کے ساتھ مسترد کردیا،سابق وزیر خزانہ و رہنما تحریک انصاف شوکت ترین نے کہا کہ تحریک انصاف کا معیشت پر وائٹ پیپر حقائق پر مبنی ہے، ملک کی 77 سالہ تاریخ...
دسمبر کے دوران ملکی تجارتی خسارے میں 2.36 فیصد اضافہ ہوا، برآمدات 3.64 فی صد اور درآمدات 0.41 فی صد کم رہیں ،ادارہ شماریات نے ماہانہ تجارتی اعدادوشمار جاری کر دیے۔ادارہ شماریات کے مطابق ماہانہ بیناد پر دسمبر میں ملکی برآمدات 2 ارب 30 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز رہیں جبکہ درآمدات 5 ارب 16 ...
ایل سیز نہ کھلنے کی شکایات کے باوجود دسمبر میں درآمدات پانچ ارب ڈالر سے زائد رہی۔ ادارہ شماریات کے مطابق دسمبر کے دوران ملکی درآمدات پانچ ارب سولہ کروڑ ڈالر رہیں۔ ادارہ شماریات کے مطابق نومبر کی نسبت دسمبر میں برآمدات چار فیصد کمی سے دو ارب تیس کر رہی ، رپورٹ کے مطابق پہلی ششماہی...
سندھ ریونیو بورڈ نے دسمبر 2022 کے دوران 17 ارب 60 کروڑ روپے کا ریونیو حاصل کیا۔ سندھ ریونیو بورڈ نے دسمبر 2022 کے دوران 17 ارب 60 کروڑ روپے کا ریونیو حاصل کر لیا، اس طرح سے دسمبر میں جمع ہونے والے ٹیکس میں سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سندھ ریونیو بورڈ مال...
دسمبر کے دوران قومی خزانے کو لگنے والے دھچکے اور اس پر قرضوں کی ادائیگی کی وجہ سے پڑنے والے بڑے بوجھ کے باعث حکومت نے 2023 کے ابتدائی 3 مہینوں میں مارکیٹ ٹریڑری بلز کے ذریعے 40 کھرب 80 ارب روپے کا ریکارڈ قرضہ لینے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ہفتے کے روز نئے سال کے ...
کوئٹہ میں آٹے کا20 کلو کا تھیلا دو سے تین سو روپے مہنگا فروخت ہونے لگا، سستا آٹا فراہم کرنے کا سرکاری منصوبہ ضرورت پوری کرنے میں ناکام ہو گیا، بلوچستان حکومت کے پاس گندم کا اسٹاک ختم ہو گیا، آٹا مارکیٹ سے غائب ہونے کے خدشات نے سر اٹھا لیا۔ بلوچستان حکومت کے گندم کے ذخائر ختم ہو گ...
وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کا ڈیفالٹ ہونے کا کوئی چانس نہیں ، ثابت کر سکتا ہوں کہ پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا، یہ ماضی کا پاکستان نہیں، کیوں ڈیفالٹ کر جائے گا؟۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مش...
ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، اسٹاک مارکیٹ میں مندی کارجحان رہا۔ پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کے مہنگا ہونے کا سفر تاحال جاری ہے۔ بدھ کے روز کاروبار کے آغاز میں بھی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 35 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 226 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔ پاکستان اسٹاک...