... loading ...
وزیر اعظم ہاؤس کے خفیہ اجلاس کی کراچی کے انگریزی اخبار میں رپورٹ کی اشاعت نے پوری حکومت کو ہلادیا۔ رپورٹ میں پاک افواج کے حوالے سے بعض ’’انکشافات‘‘ کئے گئے تھے جس پر فوج کے محکمہ تعلقات عامہ کی جانب سے سخت احتجاج کیا گیا اور حکومت پر زور دیا گیا کہ ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی رپورٹ توڑ مروڑ کر کس طرح اخبار کے رپورٹر تک پہن...
تپتی ہوئی جولائی کی دوپہر میں جب مشرق وسطیٰ کے ریگ زاروں میں چیل بھی انڈا چھوڑ دیتی ہے ہمارا پاکستانی محنت کش بھاری بھرکم بوجھ کمر پر لادے پیٹرو ڈالر کے خزانوں سے اپنے لیے کچرا چن رہا ہوتا ہے۔یہ کچرا بھی اس کے لیے بہت ہے۔پیچھے وہ غربت کی آگ کی ایک جلتی چتاچھوڑکر آیا ہے اور اس کی ...
مجھ سمیت بہت سے لوگوں کو یہ بات سمجھ نہیں آ رہی کہ اتنی بھلی چنگی چلتی ہوئی حکومت کو آخر تنکوں کے سہارے کی ضرورت کیوں پڑ گئی؟ وہ کون سا دبا�ؤہے جس کے تحت ، وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کاروباری طبقے کو لاہور کے گورنر ہاوس میں بیٹھ کر بتانا ضروری خیال کیا کہ ان کے سمدھی اور وز...
خوشگوار ماحول تھا ،لوگ ٹولیوں کی شکل میں خوش گپیّوں میں مصروف تھے، ہاتھ میں چائے کا کپ تھامے خبر کی تلاش میں گھومتے ایک صحافی کو وزیر اعظم نظر آگئے، ایک کونے میں کھڑے دو افراد کو ’’گڈ گورننس‘‘ کا کوئی نکتہ سمجھانے میں مصروف تھے، اردگرد سیکورٹی کا حصار تھا ، صحافی انکی طرف بڑھا، س...
[caption id="attachment_41478" align="aligncenter" width="300"] اسکارس ڈیل[/caption] ہمیں علم تھا کہ شادی کی اس دعوت میں ریان میاں بھی آئیں گے۔وہ چار سال کے ہیں اور ہماری قریبی عزیزہ کے صاحبزادے ہیں۔یہ جوڑا اور ان کے بیٹے ریان میاں نیویارک کی ایک نواحی بستی اسکارس ڈیل میں رہتے...
اردو کی قطار ختم ہوئی تو میر ابصار عالم جعفری صاحب کو اس گوری کے سامنے اپنی انگریزی کے جواہر پارے بکھیرنے کے لیے پیش ہونا پڑا ۔ ان کی مسرت دیدنی تھی۔ ان کی پچھلی دفعہ کی کلفت یکسر دور ہوگئی۔بہت پر امید ہوگئے۔ " Your name Sir " جواب ملا’’میر ابصار عالم جعفری ‘‘ وہ کہنے لگی ’...
[caption id="attachment_41468" align="aligncenter" width="300"] امریکی سفارت خانہ[/caption] مختلف ممالک میں بکھرے ہمارے اہل بیت کا اصرار تھا کہ ویزہ کی معیاد ختم ہوئی ہے تو اس کی تجدید کرالیں۔وہ کم بخت ڈونلڈ ٹرمپ صدر بن گیا تو سختیاں کرے گا۔سو ہم ان کے آستانہ فیض پر تجدید ویزہ...
آئی جو ان کی یاد تو آتی چلی گئی ، ہر نقشِ ماسوا کومٹاتی چلی گئی۔ گویا یاد نہ ہوئی ریل گاڑی ہوگئی کہ آتی ہی چلی جا رہی ہے۔ویسے ارود شاعری میں محبوب کی یاد کا آنا اور آتے ہی چلے جانا بہت عام ہے۔ کسی کی یاد میں بیقرار عاشق زار کو کوئی اور کام بھی تو نہیں ہوتا۔ غالب نے ایسے ہی تو نہی...
ہمیں تفویض کردہ کام غیر سرکاری تھا،خالصتاً نجی۔ افسر بڑے اور سرکاری ۔ سب کی عزت بہت کرتے تھے ۔ کا م البتہ ناپ تول کر سوچ سمجھ کر کرتے تھے ۔شریں گفتار ایسے کہ لگتا تھا جہانگیر ترین نے اپنی سندھ والی شوگر ملیں ان کے گلے میں چھپا رکھی ہیں۔ہمیں گھر پر خود فون کیا۔ناشتے کی دعوت دی یہ ...
گزشتہ دنوں پاکستان کے ایک ٹی وی پر نظر پڑی جس میں ایک صاحب اس امر کا رونا روتے پائے جا رہے تھے کہ حکومت پاکستان نے اب ریڈیو پاکستان کی عمارت ،موٹروے اور دوسری اہم ملکی قیمتی اثاثوں کے عوض قرض لینا شروع کر دیا ہے اور اس طرح یہ حکومت پورا ملک بیچ دے گی اور آخر کار جس طرح ایسٹ انڈیا...
مارچ 1979 کے مہینے کا آخری دن تھا۔تجر شریف سوپور کے ایک نو جوان محمد اکبر لون جو جماعت اسلامی جموں و کشمیر کے ساتھ وابستہ تھے ،صورہ سری نگر کے دفترِجماعت میں داخل ہوکر سید ھے اس وقت کے امیر جماعت مولانا سعد الدین ؒ کے کمرے میں داخل ہوئے۔ابتدائی سلام و علیک کے بعد لون صاحب نے عرض ...
بُرا ہو اس پاکستانی صحافت کے موجودہ رحجانات کا کہ جس نے پوری قوم کو’جلسہ جلسہ ‘کے کھیل پر لگا رکھا ہے اور ’ترقیاتی خبروں ‘کی طرف کسی کا دھیان ہی نہیں جانے دیا جا رہا۔ گزشتہ دو ہفتوں کے دوران ملک کے معاشی منظر نامے پر بہت بنیادی قسم کی تبدیلیاں واقع ہوئی ہیں اور سب سے بڑی تبدیلی ت...
بھارتی حکومت نے پاکستان کی پیٹھ میں ایک اور چھرا گھونپ دیاہے اور پاکستانی حکام ابھی تک اس کی سنگینی محسوس نہیں کررہے ہیں، اطلاعات کے مطابق بھارت نے پاکستان کے شدید اعتراضات کو نظر انداز کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کے مغربی علاقے میں کشن گنگا ہائیڈرو پاور پراجیکٹ مکمل کرلیا ہے یہی نہیں...
بھارتی ذرائع ابلاغ کی طرف سے گزشتہ آٹھ روز سے جاری پاکستان مخالف ہرقسم کی ابلاغی مہم میں ایک ہی بات یوں تسلسل سے کہی جا رہی ہے کہ اتنے تواتر سے اگر جھوٹ بولا جائے تو وہ بھی سچ لگنا شروع ہو جاتا ہے۔ اور اب تو اسے ایک بیانیہ بنا دیا گیا ہے کہ ’’پاکستان دہشت گردی کا مرکزاور برآمد کن...
پچھلی قسط میں تامل ایلام کے حلف یافتہ کارکنوں کے لیے دو ہدایات کا ذکر تھا ۔ایک تو ہر واردات کی تصویریں بناؤ،دوسرا تحریک میں شامل ہر خاتون کو اپنی بہن سمجھو۔جس ہدایت پر عمل کرکے ان کی یہ سازش بے نقاب ہوئی وہ یہ تھی کہ تامل اپنی ہر کارروائی کی تصویریں ضرور بناتے تھے جو بعد میں ان ک...
ایسے وقت میں جب کشمیریوں کی جد وجہد آزادی ایک حساس دور میں داخل ہو رہی ہے اور پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی جنگ کی سرحدوں کو چھو رہی ہے ۔ قوم کی جانب سے اتحاد و یک جہتی اور آزادی کے لیے بے مثال قربانیوں کی داستانِ خونچکاں رقم کرنے والوں کی پشتیبانی جرات مندانہ انداز میں کرنے...
[caption id="attachment_41354" align="aligncenter" width="576"] رانا سنگھے پریماداسا، سری لنکا کے وزیر اعظم [/caption] پچھلی قسط میں ہم نے بتایا تھا کہ راجیو کا ہفتہ وار میگزین سنڈے میں یہ انٹرویو کہ وہ دوبارہ وزیر اعظم منتخب ہونے کے بعد سری لنکا سے امن معاہدے کی تجدید کر...
آپ نے لاہور دیکھ لیا، مبارک ہو! آپ پیدا ہوگئے۔ ویسے معلوم نہیں یہ کہاوت کس منچلے نے اور کب ایجاد کی تھی کیونکہ اب سے کوئی تین چار دہائیوں پہلے تک لاہور میں ایسی کوئی خاص بات نہیں تھی جس کی وجہ سے اس شہر کو دیکھنے کے بعد بندے کو اپنے پیدا ہونے کا احساس ہوجائے۔ شائد معاملہ یہ رہا ہ...
بھارتی فوج کی جانب سیکنٹرول لائن پر دراندازی کے واقعے کے بعدجسے اس نے سرجیکل اسٹرائیک کانام دینے کی ناکام کوشش کی، بھارتی فوج کے سربراہ نے عالمی سطح پر بھارت کی اس مذموم کارروائی کی مذمت سے بچنے کیلیے اعلان کیاتھا کہ کنٹرول لائن پر جو واقعہ ہوا، اس کے بعد اب بھارت پاکستان کے خلاف...
برہان وانی کی شہادت کے بعد بھارتی فوج کا خیال تھا کہ وہ انتہائی مطلوب حریت پسند رہنماکی موت کا جشن منا ئیں گے، مٹھا ئیاں با نٹیں گے اور نئی کشمیری نسل کو یہ پیغام دیں گے کہ بھارت ایک مہان ملک ہے اور اس کے قبضے کے خلاف اٹھنے والی ہر آواز کو وہ ختم کرنا جا نتے ہیں۔ لیکن انہیں کشمیر...
جدید عہد میں زمانے اور تاریخ کو دیکھنے کا انداز نیا ہے۔ جدید آدمی کا زمانے اور تاریخ کو دیکھنے کا انداز مذہبی انداز سے بالکل مختلف اور متضاد ہے۔ آج کا انسان زمانے کا خطی تصور رکھتا ہے، جبکہ مذہبی معاشرے میں زمانے کا تصور محوری تھا۔ سوال یہ ہے کہ زمانے کا تصور خطی ہو یا محوری، اس ...
ہندوستان کی سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی اپنے مقاصد کے تیز تر حصول لیے راج نیتی (سیاست) میں شارٹ کٹ نکالنے کی خاطر دہشت گرد تنظیمیں بنانے کی ماہر تھیں ۔ مشرقی پاکستان میں مکتی باہنی بناکر ان کو بنگلا دیش بنانے میں جو کامیابی ہوئی ،اس سے ان کے حوصلے بہت بڑھ گئے۔ اندرا گاندھی جن ...
کوئی تین سال پہلے کی بات ہے کہ ہمارے ایک ہم عصر صحافی جو صحافت کرتے کرتے ایک دم غائب ہو گئے تھے، کچھ سالوں کے بعد ملے تو پتا چلا کہ وہ کابل میں ایک امریکی اخبار کے بیورو میں پائے جاتے ہیں اور ہر ماہ کسی افغان وار لارڈ کی طرح ڈالروں سے جیبیں بھرتے ہیں۔ پختون پس منظر کے باعث ان کو ...
یوں توآج کل پورا برصغیر آپریشنوں اور اسٹرائیکوں کے شور سے پریشان ہے مگر کشمیر براہ راست ان کی زد میں ہے۔ یہاں حکومت نے آپریشن ’’کام ڈاؤن‘‘کا آغاز کرتے ہو ئے پورے کشمیر کو بالعموم اور جنوبی کشمیر کو بالخصوص سیکورٹی ایجنسیوں کے رحم و کرم پر چھوڑا ہے۔ انھیں مکمل طور پر کھلی چھوٹ ہے۔...