... loading ...
ہفتہ بیس جنوری کو پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلا ول بھٹو زرداری نے کراچی سے متصل بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں جلسہ عام سے خطاب کیا۔یہ بلاول بھٹو کا بلوچستان میں پہلا جلسہ تھا۔ پچھلے سال جون میں کو ئٹہ میں پارٹی پروگرام میں شریک ہوئے تھے۔ پیش ازیں سول ہسپتال سانحہ کے بعد آئے تھے اور محض ذرائع ابلاغ سے بات چیت کی تھ...
مشرقی پاکستان کو ہمارے فوجی آمر یحییٰ، بیورو کریٹوں اور مغربی پاکستان میں زیادہ سیٹیں جیت جانے والے مسٹر بھٹو کی اقتداری بندر بانٹ پر ضدوں نے ہاتھ سے گنوادیا اور 1970کے انتخابات میں کلی اکثریت حاصل کرنے والے مجیب کو اقتدار منتقل نہ کیا گو اس سے قبل بھی ہمارے حکمرانوں اور بیورو ک...
زندگی اپنے پورے پیکر میں حسین ہوتی ہے، ٹکڑوں اور حصوں میں نہیں۔ سورج آسمان پر چمکتا ہے، چاند دمکتاہے، کلیاں چٹکتی ہے، غنچے مہکتے ہیں، شگوفے پھوٹتے ہیں۔حیات اس سے اجتماعی حسن کشید کرتی ہے، خود بھی چندن کی طرح چمکتی اور کندن کی طرح دمکتی ہے۔حنا میں رنگ بھرتا ہے، پھول خوشبو دیتا ہے...
عمران خان اپنی افتادِ طبع کے اسیر ہیں۔اگرچہ وہ مزاجاً ایک جنگجو ہیں اور پلٹ کر وار کرتے ہیں ۔ اس طبیعت کے حامل شخص میں ایک خوبی ہوتی ہے کہ شکست سے سبق سیکھتے ہیں مگر عمران خان کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ سبق نہیں سیکھتے ۔دلائی لامہ نے زندگی کے اٹھارہ اُصول مرتب کیے ، جن میں سے ایک یہ بھ...
جمہوری ملک کا را گ الاپنے والا بھارت شام، عراق اور نائیجریا کے بعد مذہبی فساد ات کے اعتبار سے چوتھے نمبر پر آ گیاجہاں 10 سال میں اوسطاً روزانہ 2 افراد قتل ہوئے۔جبکہ بھارتی وزیراعظم نریند ر مودی کے دور اقتدار میں بھارت میں گروہی تشدد کے واقعات میں اضا فہ ہوا ہے۔ سرکاری اعداد و شم...
انگریز فلسفی ہر برٹ اسپنسر نے اٹھارویں صدی کے اواخر میں فطری چناؤ کے ایک اُصول پر غور کیا تھا جس کے تحت طاقت ور ہی زندہ رہتا ہے۔ عملی اور سیاسی زندگی میں یہ اُصول خطرناک طور پر غنڈوں سے غنڈوں کے مقابلے کی صورت میں ظاہر ہوا۔سینیٹ انتخابات میں یہ بات بآنداز دگر ظاہر ہوتی ہے۔ یہا...
انسان جیسا ہوتا ہے، مثالیں وہیں سے آتی ہیں۔ مگر یہ وہ لوگ نہیں جنہیں مولانا رومؒ اور علامہ اقبالؒ کی زندگیوں سے کوئی علاقہ ہو، پھر بھی ایک واقعہ سیاسی دنیا کی ان آلودگیوں کے باوجود دامنِ توجہ کھینچتا ہے اور دامِ خیال کو چودھری نثار کے سلسلۂ کلام تک بچھاتا ہے۔ حیاتِ اقبال میں...
(قسط نمبر:) اسسارے میں حیرت کا مقام یہ کہ کشمیر کی آزادی پسند لیڈرشپ نے بھی بیانات تک ہی معاملہ محدود رکھ کر جموں صوبہ کے سارے مسلمانوں کو بے حد مایوس کر دیاہے جس آزادی پسند لیڈرشپ کا دعویٰ ہے کہ ہم پورے جموں و کشمیر کے عوام کے نمائندے اورجذبات کے ترجمان ہیں ۔اہلیان جموں آج ی...
ایک کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس میں کہاکہ کون صحیح اورکون غلط ہے اس کافیصلہ لوگوں نے کرناہے،پاکستان کی عوام ریڑھ کی ہڈی کی صورت میں عدلیہ کے پیچھے کھڑے ہیں، ہمیں کوئی نکال کر باہر نہیں پھینک سکتا، معاشرے بے انصافی پر نہیں چلتے، ادارے انصاف پر چلتے ہیں۔ سماعت شروع ہو...
درحقیقت ملک میں جمہوری اداروں کا کردار بہت ہی مایوس کن رہا ہے ۔ اس ناکامی کی کئی وجوہات ہیں ۔ بد عنوانی، بدنظمی، اداروں کی نشوونما کا نہ ہونا اور ماضی میں آمروں کی سیاست میں دلچسپی اور اقتدار ہتھیانا اس کے محرکات ہیں۔ایسے ساستدانوں اورعوامی نمائندوں کی کمی نہیں جو جمہوریت کی ضد ...
بلند بانگ دعوے کرنے والے ہم اور ہمارے مذہبی لوگ اور تنظیمیں عملی اعتبار سے آپ اپنے دعوؤں کی نفی کرتے ہیں ۔ ’’ایک ہی صف میں کھڑے ہیں محمودوایاز نہ کوئی بندہ رہا نہ کوئی بندہ نواز ‘‘ اسلام کے عدل و انصاف کے تصور کو اس شعرمیں سمیٹنے والے شاعر کے کلام کو ہم ہر ایسے موقع پر ضرور پڑھ...
واشنگٹن سے حال ہی میں حقانی کے جاری کردہ بیان کہ میمو گیٹ کا دوبارہ کھولا جانا سیاسی تما شا ہے اور یہ کہ میں بابا رحمتے کے کہنے پر پاکستان نہیں آئوں گا کہ باقی دنیا میں ان کی نہیں چلتی ایسے لغواور بے بنیاد نیز دھرتی ماں کی دشمنی پر مبنی بیان دیکر انہوں نے ملک کے انتظامی عدالتی و...
ایم کیوایم کبھی شکار ی تھی اب شکار ہے۔تاریخ کا بے رحم چکر یہی ہوتا ہے۔ لاطینی بائبل میں حضرت عیسیٰ ؑ سے ایک فقرہ منسوب ہے جو حیاتِ اجتماعی کے بنیادی راز کو آشکار کرتاہے کہ ـ’’he who lives by the sword dies by the sword ‘‘ انسان کی جدلیاتی حیات میں تقدیر مبرہن نے اسے ایک کلیہ ک...
موچی دروانے میں ہونے والے جلسے میں جناب زرداری بشمول کائرہ اور اعتزاز احسن جس طرح کی زبان استعمال کی گئی وہ سب کچھ ن لیگ کے لیے لمحہ فکریہ ہونا چاہیے۔ کہ جس لاہور کی بنیاد پر اُن کی سیاست کا طوطی گذشتہ تین دہائیوں سے بول رہا ہے اُسی لاہور میں وہ بھی عوامی مقام پر کھڑے ہوئے زردار ...
مشہور محاورہ ہے کہ آنکھ اپنے عیب دیکھنے میں اندھی ہوتی ہے۔ سابق وزیراعظم نوازشریف نے شاید ہی کبھی اپنے آپ کو ٹٹولنے کی کوشش کی ہو۔ انصاف ایک آفاقی قدر کے بجائے اس قدر ذاتی تصور کا حامل ہوسکتا ہے، اس کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتاتھا۔ نوازشریف نے انصاف کو اپنی ذات سے اس قدر وابست...
اگر نرم سے نرم الفاظ میں بات کی جائے تو بھی امریکا اِس وقت پوری دُنیا کا دُشمن بنا بیٹھا ہے اور اِس کی سامراجیت کو لگام دینا والا اِسکا کوئی بھی ہم پلہ ملک نہیں ہے۔روس کی شکست وریخت کے بعد تو امریکا کو کھلی چُھٹی ملی ہوئی ہے۔ عراق میں لاکھوں انسانون کا قتل عام اور ا فغانی عوام ک...
دُنیا کے امن کی راہ میں حائل بہت سے عوامل کے ساتھ ساتھ کشمیر ی عوام کی غلامی بھی ہے۔ کشمیریوں کو بھارتی درندوں نے زبردستی ظلم اور غلامی کا طوق پہنا رکھا ہے۔ یوں کشمیر میں انسانی حقوق کی جس طرح سے پامالی ہو رہی ہے اور کشمیری عوام جس طرح گاجر اور مولیوں کی طرح کٹ رہے ہیں یہ سب کچھ ...
نحیف و نزار غیر مسلح بے وسائل90ہزار سے زائد کشمیری مسلمان بھارتی جارحیت کی بھینٹ چڑھ کر شہادتوں کا رتبہ پاگئے ،جن میں ہزاروں نوجوان بھی اگلی دنیا کو سدھا ر کر ان کی روحیں خدائے عزوجل کے پاس پہنچ گئیں ۔بھارتی درندہ فوجیوں نے 12ہزار سے زائدمسلمان بچیوں کی عصمت دری کی اب پیلٹ گنوں س...
قانون کی حاکمیت کی بات ہر حکمران کرتا ہے کیونکہ اُس کی حکمرانی کو قانون نے ہی سہارا دے رکھا ہوتا ہے۔ پاکستان جیسے ملک میں جہاں اسمبلی میں بیٹھے زیادہ تر ارکان ہر قسم کے کبائر کاشکار ہیں۔ تھانے کچہری کی سیاست کرنے والے یہ قانون ساز۔ قانون کو گھر کی لونڈی سمجھتے ہیں۔کینگرو کورٹس کا...
پاکستان میں ہی نہیں ہندوستان اور خطے کے دیگر ممالک میں بھی پڑھنے اور مطالعہ کرنے کا دور گذرتا ہوا نظر آتا ہے۔ اب بہت سے شاعر ، ادیب ، قلمکار اور صحافیوں کے ساتھ ساتھ عالِم اور سیاستدان بھی مطالعہ سے دورہوتے نظر آتے ہیں ۔ اکثر ٹی وی اینکرز( مردو زن ) کا دامن اس سوز سے خالی ہی ن...
(دوسری قسط) بھارت کی مرکزی سرکار نے کشمیر میں برپا ’’انقلاب برائے حصولِ آزادی‘‘کی رواں تحریک کی شدت اور تسلسل کے پس منظر میں دنیشورشرما کو یہاں کے عام و خاص کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے بھیجاہے ۔اس کی آمد سے پہلے ہی حریت کانفرنسوںنے اس کے ساتھ کسی بھی طرح کی بات چیت کے ساتھ یہ...
چونکہ موجودہ حکمرانوں کا چارماہ بعد چل چلائو کا وقت آن پہنچااس لیے وہ دونوں ہاتھوں سے ہی نہیں بلکہ پیروں سے بھی زیادہ سے زیادہ مال سمیٹنے کے مشن پر رواں دواں ہیں کہ"بابر بہ عیش کوش کہ عالم دوبارہ نیست "کا خوفناک اژدھاسامنے پھن پھیلائے کھڑا نظر آرہا ہے کہ اگر ایک بھی سیٹ حکمران...
ء 1990 سے لے کر آج تک کشمیری صحافیوں اور قلمکاروں نے بہت سارے ایشوز کو لے کر نہ صرف اپنے تحفظات پیش کیے ہیںبلکہ سخت تنقید کا بھی نشانہ بنایا، جن میں میںبھی شامل ہی نہیں ہوں بلکہ سرفہرست ہوں اس لیے کہ ہمیں شدت کے ساتھ اس بات کا احساس ہے کہ ہماری تحریک کے ساتھ انسانی جانوں اور بہن...
ٹرمپ کی ٹرمپیاں ایسی بدرنگیاں لارہی ہیں کہ امریکا میں بھی اس کے خلاف نفرت کے الائو بھڑک جل رہے ہیں افغانستان میں مزید بھجوانے کا اعلان اس کے دور حکومت کا احمقانہ ترین فیصلہ ہے پہلے ہی وہاں پر غلطان پالیسیوں سے نیٹو افواج بالخصوص امریکن سپاہی خودکشیاں کرتے مر رہے ہیں اور لاشیں جب...