... loading ...
آصف علی زرداری اور سندھ میں صوبائی حکومتوں کے تسلسل نے اندورنِ سندھ اینٹی زرداری قوتوں کو طاقت فراہم کی ہے۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ اگر پاکستان تحریک انصاف ٹکٹوں کی تقسیم کے مراحل خوش اُسلوبی سے طے کر لیتی ہے اور عام انتخابات کا دن اس منظم اندازسے گزارتی ہے کہ اُس کے کارکن ہلہ گُلہ میں مصروف رہنے کی بجائے اپنے ووٹرز کو پ...
انسانی جذبوں میں محبت کاعمل دخل ہی انسان کو جینے کی اُمنگ دئیے رکھتا ہے۔دنیا سے محبت نہ کرنے سے مراد مادییت سے ماورا ہونا ہے۔اِسی لیے خالق کا ابدی ہونا اور بندئے کا اِس جہاں میں فانی ہونا اور عالمِ برزخ میں پھر ہمیشہ کے لیے غیر فانی ہوجانا۔اِس سے یہ اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ بندئ...
دبستانِ میانوالی میں تلوک چند محروم اور ان کے بیٹے ڈاکٹر جگن ناتھ آزاد کے بعد موجودہ ادبی منظر نامے کی سرشاریوں پر نظر دوڑائی جائے تو اسکندر آباد کے ڈاکٹر محمد آصف مغل کے خاندان کی ادبی صلاحیتوں کا اعتراف کرنا پڑتا ہے ۔ آپ کا خانوادہ ادب خصوصاً شاعری کا ورثہ سنبھالنے میں کسی ...
اس سانحہ میں دو ’’مجاہدین‘‘جبکہ چار سوئلین شہید ہو گئے ۔اس طرح اور چھ نوجوان اس چھوٹی سی قوم کے قتل کیے جا چکے ہیں ۔قوم کے رگ و پے میںقوموں کی بے بسی کے اسباب بہت سارے ہوتے ہیں مگر ہمارا سب سے بڑا سبب یہ ہے کہ ہم ابھی تک نا ہی ایک قوم ہے نا ہی اُمت !ہم بکھرے ہوئے وہ پروانے ہیں جن...
ملک کاہر بچہ اور ہر شخص اس وقت ایک لاکھ 35ہزار روپے کا مقروض ہے جو کسی موجودہ یا مستقبل کے حکمرانوں نے ادا کرنے کی کوشش نہیں کرنی وہ تو مزید قرضے لے کر ملکی معیشت کی نبض کو مزیدڈوبنے کی طرف لے جائیں گے ،جب بھی ہم بیرونی دنیا سے قرض لیتے ہیں تو ادھر روزمرہ استعمال کی مختلف اشیاء گ...
نوجوانوں کا قتل قومی سطح کا ناقابل تلافی نقصان ہوتا ہے۔ بسااوقات اسے ایک خاندان کی نسل ہی مٹ جاتی ہے یا سمٹ کر چند بوڑھے نفوس پر مشتمل ایک مفلوج خاندان کی شکل اختیار کرلیتا ہے اور چند برس بعد اس کا سلسلہ ہی رُک جاتا ہے ۔گذشتہ سات دہایئوں کی نسل کشی کے نتیجے میں ریاست کا اکثریتی ت...
تدبیر اور تقدیر دونوں کا سفر ساتھ ساتھ چلتا ہے جب تدبیر اختیار کی جاتی ہے تو تقدیر کے کئی پہلو تدبیر کے ہمنوا بن جاتے ہیں تدبیر ایسے پھول کی مانند ہے جو تقدیر کے جلو میں ہی پنپتی ہے لیکن تقدیر کو نئے آہنگ سے آشنا کروا دیتی ہے اور تدبیر اور تقدیر کے معاملات ایسے ہوجاتے ہیں کہ خا...
مسلم لیگی قیادت سینیٹ کی شکست کا دکھ سہار نہیںپارہی!ہر گزرتے دن سابق وزیراعظم نوازشریف اپنے انجام کے قریب پہنچ رہے ہیں۔ اس عالم میں ایک’’ جعلی‘‘ سیاسی بیانئے کی تشکیل کی کوشش بھی جاری ہے۔ قیادت کا پہلا نقش اس کی دیانت کا ہوتا ہے۔ نوازشریف صاحب الحمد للہ اس کھاتے کے مکمل دیوالیے ہ...
قائد اعظم ؒ کے ساتھ مل کر عوام نے لاکھوں بہنوں بھائیوں بزرگوں کی قربانیاں دے کر یہ پاک وطن حاصل کیا تھا اور قائد پاکستان کا احترام بھی پوری قوم دل و جان سے کرتی ہے اسلامی مملکت کے وجود پاتے ہی ان کی تصویر ہمارے کرنسی نوٹوں پر احتراماً چھاپی جاتی ہے تاکہ عظیم راہنما کی یاد ہمارے د...
12مارچ2018 ء کو چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے والے صادق سنجرانی بلوچستان سے پہلے اور مجموعی طور پر سینیٹ کے آٹھویں چیئر مین ہیں ۔ پہلے چیئر مین حبیب اللہ خان کا تعلق خیبر پختونخواہ سے تھا ۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے انہیں چیئر مین بنایا گیا تھا وہ چھ اگست1973ء سے 1975 ء تک اس عہدے پر فا...
شاعر مشرق نے فطرت کے مقاصد کی نگہبانی ’’ بندہ ِ صحرائی ‘‘ اور ’’ مردِ کہستانی‘کے نام کر دی ہے۔ مُرشدِ اقبالؒ کے اس فلسفے کی صداقت کی شہادتیں افغانستان کے بلندو بالا کہساروں سے لے کر میانوالی کے چٹیل اور معدنیات سے بھرے ہوئے پہاڑوں اور یہاں کے تھل کے ریگزاروں میں قدم قدم پر موجود ...
حکمران جماعت نے ختم نبوت ﷺکے حوالے سے جو ترامیم کرنے کی کوششیں کیں۔ اُس شر کے مقابلے میں عاشقانِ رسولﷺ نے اِس انداز میں اپنا موقف اپنایا کہ پورے ملک میں حکمران جماعت کے وزراء ، ایم این اے اور ایم پی اے صاحبان عوامی غیض و غضب کا شکار ہونے لگے۔ حکمران جماعت کے رہنمائوں کا گھر سے نک...
فلسطین افغانستان شام و کشمیر میں کفریہ سامراجی غیر مسلم طاقتوں کی وجہ سے لاکھوں کلمہ گو مسلمان شہید کیے جاچکے ہیںاور شام میں تو مسلکی و فرقہ وارانہ جنگ نے اسے جلا کر خاکستر کر ڈالا ہے اب تو عالمی سامراجی و یہود ونصرانی قوتوں نے وہاں مزید جنگ تیز کرڈالی ہے عالم اسلام بدستور بیہوشی...
نواز شریف بھی جوتے کا نشانا بن گئے !!! پھر! پھر مذمت کی منافقت شروع ہوگئی۔ افسوس کوئی زمینی حقیقتوں کا سامناکرنے کو تیار نہیں۔ نوازشریف کیا سب کو ہی جوتے پڑ رہے ہیں۔ کون ذی شعور اس قسم کی حرکتوں پر خوش ہوگا۔ مگر یہ بھی کیا بات ہے کہ ہم سماج میں جاری ردِ عمل کی کسی لہر کا درست ا...
یہاں المیہ یہ ہے جس کی بناء پراصل مسائل کا تریاق نہیں ہو پاتا۔جب اقتدار کی مسند پرفائز لوگ حقیقی عوامی حما یت یافتہ نہ ہوں تو پھر عوام کے مسائل بھی اُن کی زبا ن پر نہیں ہوتے اور ضمیر نا م کی چیز بھی اُنہیں ملا مت نہیں کرتی۔پاکستان میں ایسی کئی سیا سی پارٹیا ں ہیں جن کی عوام میں ن...
حالیہ سینیٹ الیکشن نے جس طرح سے لوٹ مار کی سیاست کا شور مچایا ہے اور سیاستدان بشمول عمران خان جو تبدیلی کا نعرہ لے کر آئے تھے اور ن لیگ زرداری سب پارٹیاں ووٹوں کی خرید فرو خت میں ایک دوسرے سے بازی لے جانے کے لیے کوشاں رہیں اور سینیٹ کے چیئرمین کے لیے بھی یہ گھنائونا کھیل جاری ہے...
نواب محمد اکبر خان بگٹی، ڈیرہ بگٹی میں اپنے قلعہ تک محدود تھے، حالات ان کے حق میں نہ تھے۔ پرویز مشرف کی حکومت تھی، بلوچستان میں بھی ان کی پروردہ ق لیگ برسرا قتدار تھی، جام یوسف مرحوم وزیراعلیٰ تھے۔ نواب بگٹی ذرائع ابلاغ سے روابط قائم کیے ہوئے تھے ۔ کوئٹہ پریس کلب کی عمارت زیر تعم...
عورت کی آزادی کے حوالے سے مروجہ سوچ کو کیا کہوں۔ عورت کی آزادی کو کیا معنی پہنائے جائیں۔ عورت ماں ہے ، بہن ہے،بیٹی ہے بیوی ہے۔زمانہ جہا لیت میں عورت کو خاندان کے لیے شرمندگی کا باعث تصور کیا جاتا تھا اور عورت کو خاندان کی بدنامی کا عنصر سمجھا جاتا تھا۔عرب جو کہ زبان پہ بہت قادر...
ٹیلی فون کہ بہت بڑا محکمہ ہے کو اونے پونے داموں بیرون ملک کی کمپنی "اتصالات"کوبیچ ڈالا گیا تھا یہ وہ محکمہ تھاجس کا ریونیو ہمارے ملک کے سالانہ بجٹ کا بیشتر حصہ پورا کرتا تھاکمپنی نے پہلی قسط کے بعد سے آج تک بقیہ70ارب روپے ادا نہیں کیے جو بھی حکمران آیا وہ اپنا"حصہ"وصول کر لیتا ...
ناسٹیلجیا میں بڑی طاقت ہے۔ ڈاکٹر فاروق ستار 22؍ اگست ناسٹیلجیا کے شکار ہیں۔ کِرچی کِرچی کراچی تو مگر ایک المیہ سے دوچار ہوا۔ حقیقی نمائندگی سے محروم کراچی ہمیشہ سرابوں ، خوابوں اور عذابوں میں رہا۔ آج کا ماجرا بھی مختلف نہیں۔ کراچی کو ایک سوال کا سامنا ہے۔ کیا ایم کیوایم کا سورج...
(آخری قسط) یہ RFIDدرحقیقت ایک بینک اکائونٹ کی طرح ہوگا جو حکومت کے کنٹرول میں ہوگا اور حکومت جب چاہئے گی کسی بھی انسان کے بینک اکائونٹ سے قیمت نکال لے گی مثلا آجکل جیسے ہم موبائل فون کا کارڈ خریدتے ہیں جیسے ہی اسے لوڈ کیا جاتا ہے اصل مالیت آنے سے پہلے ہی حکومتی ٹیکس کاٹ لیا ج...
قائداعظم عظیم رہنماء تھے اور اُنھوں نے ہمیشہ قانون کی بالادستی کے لیے خود کو وقف کیے رکھا۔ خود وہ وکیل تھے اور پاکستان کو جس طرح اُنھوں نے حاصل کیا اُن کی شب و روز کی تگ وتاز کا اگر جائزہ لیں تو یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہوجاتی ہے کہ وہ گفتار کے غازی ہی نہیں بلکہ کردار کے غازی...
سینیٹ ‘قومی اسمبلی اور مختلف ضمنی انتخابات میں پارٹی رہنماؤں کے طرز عمل نے ثابت کر دیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف میں کپتان جیسا بے ریا دوسرا کوئی نہیں ہے لیکن شاید انہوں نے یہ تسلیم کر لیا ہے کہ کھیل اور سیاست دو علیحدہ علیحدہ شُعبے ہیں ۔ کرکٹ میں اپنے کزن ماجد خان کی خراب کارکر...
(دوسری قسط) شروع میں جس وقت بٹ کوائن کو متعارف کرایا گیا تھا تو اس کی ایک حد رکھی گئی تھی کہ21 ملین سے زیادہ بٹ کوائن متعارف نہیں کرائے جائیں گے اور اس تعداد کو 2140ء تک مکمل ہونا تھالیکن آج تک تقریبا 16ملین بٹ کوائن وجود رکھتے ہیں۔ اس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اس طلب کس تیز...