... loading ...
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چین ایک بڑی عالمی معاشی طاقت تو تھا ہی لیکن اَب بڑی تیزی کے ساتھ چین عالمی سیاسی طاقت بھی بنتا جارہا ہے ،جس کا اندازہ گزشتہ دنوں امریکی صدر جوبائیڈن اور ان کے چینی ہم منصب شی جن پنگ مابین ہونے والے ورچوئل ملاقات میں چینی صدر کے اختیارکردہ جارحانہ لب و لہجہ سے بخوبی ہوتا ہے۔ دونوں عالمی رہنماؤ...
شمعونہ صدف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اردو شاعری کے فیض کا اصل نام فیض احمد خان تھا۔ ادبی نام فیض احمد فیض اسی نام سے انہوں نے شہرت دوام پائی۔فیض احمد فیض 13 فروری 1911 ء کو پاکستان کے ایک مردم خیز شہر سیالکو ٹ میںپیدا ہوئے۔ اس شہر کو یہ سعادت حاصل ہے کہ اس شہر نے اردو شاعری اور اردو...
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے اپوزیشن کے 203 کے مقابلے میں221 ووٹوں حکمران اتحادکو 33بل پاس کر انے میں کامیابی ہوئی ہے ۔پاس ہونے والے بلوں میں ای وی ایم کے استعمال، سمندر پار پاکستانیوں کوووٹ اور گرفتار بھارتی جاسوس نیوی کمانڈر کلبھوش کو اپیل کا حق ینے کے بل شامل ہیں، پارلیمنٹ سے ب...
دوستو،ایک شخص نے مچھلی فروشی شروع کی تو سوچا، دکان پر ایک خوبصورت بورڈ لگا دیا جائے جس پر لکھا ہو۔۔یہاں میٹھے پانی کی تازہ مچھلی فروخت ہوتی ہے۔۔۔بورڈ بن کر آگیا تو کچھ دوستوں کو مدد کے لیے بلوایا کہ ساتھ مل کر بھاری بھر کم بورڈ لگوایا جاسکے۔۔ایک دوست نے بورڈ پڑھا تو پوچھا ۔۔تمہا...
جمہوریت کے ثمرات اُس وقت تک عام عوام تک پہنچ ہی نہیں سکتے ،جب تک کہ کسی ملک میں مستحکم بلدیاتی نظام حقیقی معنوں میں قائم نہیںکردیا جاتا ہے۔سادہ الفاظ میں یوں سمجھ لیجیے کہ جمہوریت کی بنیادی اساس ہی بلدیاتی نظام پر استوار ہوتی ہے ۔لیکن کتنی عجیب بات ہے کہ ہمارے ہاں! ہر جمہوریت پسن...
لگتا ایسا ہے کہ جیسے ملک کے اندر حکومت و سیاست کی بساط کی ترتیب نو کی جارہی ہے، گہرے آثار نمودار ہونا شروع ہوگئے ہیں، ممکن ہے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی پہلا شکار بنیں اور بے منصب کردیئے جائیں۔ بلوچستان کے اندر اوائل ستمبر اور اکتوبر تک کی ہلچل اس نتیجے پر منتج ہوئی کہ...
منظر ۔۔۔۔۔ ذکی ابڑو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سندھ میں پولیس کی خراب کارکردگی پر عدالتوں ہی سے آوازیں نہیں آ تیں بلکہ سول سوسائٹی اور متاثرہ شہری بھی اس پر اپنی آواز بلند کرتے نظر آتے ہیں،مقتول صحافی عزیز میمن ہو؟یا ناظم جوکھیو کا قتل؟ یاپھر دادو میں تہرے قتل کے...
یہ شعرتو آپ میں سے اکثروبیشترنے پڑھایاسناہوگا ہم نہ ہوں گے تو کوئی ہم سا ہوگا دائم آباد رہے گی دنیا یہ شعردنیا کی سب سے بڑی سچائی ہے لیکن ہمیں غورکرنا محال ہے ۔ہم دنیا کی چکاچوند رنگ رنگینیوں میں کھوئے ہوئے ہیںیا پھر اپنی خواہشوںکی بھول بھلیوں میں گم ہیں ۔ ایسا کریںآپ چار د...
موجودہ دور میں کوئی ملک عالمگیر نظم سے کٹ کر آگے نہیں بڑھ سکتا۔معاشی بقا کے لیے اِس نظم سے ریاستوں کی وابستگی لازم ہے ۔معاشی بقا کے ساتھ آزادی و خودمختاری کا تحفظ بھی عالمی برادری کا حصہ بنے بغیر ممکن نہیں ۔دوستانہ تعلقات کے لیے نہ چاہتے ہوئے بھی کئی معاملات پر عالمی برادری کے ...
نامورمغل بادشاہ ظہیرالدین بابر نے کہا تھا بابر بعیش کرد کہ عالم دوبارہ نیست ان کا کہنا دنیا کی سب سے بڑی سچائی ہے کہ انسان کو زندگی ایک بار ہی ملتی ہے اور ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ اسے کامیاب بنایا جائے اور وہ اتنی ترقی کرے کہ لوگ اس کی مثالیں دیتے پھریں۔ یہ اور بات ہے کہ کا...
ایرک ایس مارگولس کبھی ہانگ کانگ کا سفر بہت ہیجان انگیز بلکہ خوف طاری کرنے والا تھا۔ اس کا پرانا ایئرپورٹ کائی ٹاک بلند و بالا عمارتوں کے درمیان واقع تھا۔ بڑا جمبوجیٹ طیارہ ایک چٹانی کھاڑی سے جس وقت ایئر پورٹ پر لینڈ کرنے کے لیے اترتا، اس وقت عموماً گہری دھند چھائی ہوتی تھی۔ خ...
(مہمان کالم) رام پنیانی ملک ابھی بھی اترپریشن کے فرقہ وارانہ فسادات اور ما بعد پیش آئے واقعات کے جھنکوں کے زد سے باہر نہیں آپایا ہے۔ یہ تشدد مغربی اتر پردیش کے ان علاقوں میں پیش آئے، جہاں جانوں اورمسلمانوں کے درمیان مضبوط ہم آہنگی اور سماجی تعلقات رہے ہیں۔ حالانکہ انکی ...
افغانستان میں امریکی افواج کے انخلاء اور طالبان کے زمامِ اقتدار سنبھالنے کے بعد اَمن و اَمان کی صورت حال میں خاطر خواہ بہتری آئی ہے ۔گو کہ ابھی بھی داعش کی جانب سے امارات ِ اسلامی افغانستان یعنی طالبان کی حکومت کے خلاف خودکش حملوں اور بم دھماکوں کے واقعات وقفے وقفے سے ہوتے رہتے ...
کانگریسی لیڈر سلمان خورشیدآج کل ہندتوا بریگیڈکے نشانے پرہیں۔قصور یہ ہے کہ انھوں نے ایودھیا تنازعہ پر اپنی تازہ ترین کتاب میں جارحانہ ہندتوا کا موازنہ ’ بوکوحرام‘ اور ’ داعش‘ جیسی دہشت گرد تنظیموں سے کیا ہے۔ان کی انگریزی تصنیفSunrise over Ayodhya(ایودھیا میں طلوع آفتاب)کا اجراء ...
آج TVآن کیاتو مہدی حسن اپنی سریلی آواز میں لہوگرما دینے والا ولولہ انگیزجنگی نغمہ گارہے تھے اپنی جاں نذر کروں،اپنی وفا پیش کروں قوم کے مرد ِ مجاہد تجھے کیا پیش کروں سن کر کئی سنی،پڑھی،کہی اوران کہی باتیں یاد آگئیں واقعات کا تسلسل ،اپنے قومی ہیروزکے بہادری کے قصے،جواں مردی ...
دوستو،ہم جب بچپن میں چھوٹے سے تھے، اب آپ یہ مت سوچئے گا کہ بچپن میں تو سب ہی چھوٹے ہوتے ہیں اس میں کیا نئی بات ہے، بات یہی ہے جو آپ سوچ رہے ہیں،لیکن ہمارے اس دوست کو پتہ نہیں تھی جو ایک بار جہلم کے ایک گاؤں سیر کے لئے گیا تو وہاں میزبان نے انہیں بتایا کہ،یہاں (یعنی اس گاؤں می...
اپوزیشن رہنمائوں سے ہاتھ ملانے کو عمران خان کرپشن تسلیم کرنے کے مترادف قرار دیتے ہیںاور قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے بھی گریز کرتے ہیں مبادا کسی اپوزیشن رہنما سے ہاتھ ملانے کی نوبت نہ آجائے حالانکہ پارلیمانی طرزِ حکومت میں حزبِ اقتدارکی طرح حزبِ اختلاف بھی اہم ہوتی ہے ...
ایک وقت تھا اپوزیشن ۔۔حکومت کے خلاف تحریک چلانے کااعلان کرتی تو عوام میں ایک سنسنی اور برسر ِ اقتدار سیا ستدانوں میں سراسیمگی سی پھیل جاتی حکومت مخالف سیاسی رہنما جوڑ توڑ میں مصروف ہوتے تو کئی لوگوںکی نیندaیں حرام ہونے میں دیر نہ لگتی ، تھڑے مارکہ ہوٹل،چائے کی دکانیں ،ہیرسیلون او...
وزیراعظم عمران خان اپنی جنگ ہار رہے ہیں۔ وہ خود کو تقدس کے ایسے مقام سے دیکھتے ہیں جو خود اُنہیں ہی دکھائی دیتا ہے۔ سوانگ بھرنا ہالی ووڈ کا کام ہے، رہنما کا نہیں۔ اگر کوئی اقتدار کو ”مزے کی چیز“ سمجھتا ہے تو وہ فاش غلطی پر ہے۔ رہنما کی پینترے بازی یا خود نمائی کارکردگی سے منسلک ہ...
دوستو،خلیل جبران کہتا ہے کہ میں نے کبھی جھوٹ نہیں بولا، سوائے ایک جھوٹ کے کہ میں جھوٹ نہیں بولتا۔۔جون ایلیا کاکہنا ہے کہ ۔۔ "اگر میں اپنے جھوٹ کے ساتھ خوش ہوں تو تم مجھ پر اپنا سچ مسلط کرنے والے کون ہوتے ہو ؟ "۔۔ویسے تو نظریں چرا کر بولا جانے والا سچ بھی ایک مستند جھوٹ سمجھا جاتا...
مسافر لاہور میں ہے، جہاں قرار وقیام کا احساس ہوتا ہے، مزارِ اقبال پر حاضری کو جی چاہتا ہے۔ مدت ہوئی جہاں حاضری نہیں دی۔ مسافر نے بادشاہی مسجد کے میناروں کو نظر بھر کردیکھا مگر بلندی تو یہاں قبر میں سوتی ہے۔رفعتیں تو یہاں گردن اُٹھا کر دیکھتی ہیں۔ موت نے اُن کے چہرے کو متبسم پایا ...
فرور ی 2008 ء کے عام انتخابات کے نتیجے میں بلوچستان میں پیپلز پارٹی کی حکومت بنی۔ پیپلز پارٹی کی ٹکٹ پر محض چھ امیدوار کامیاب ہوئے تھے۔ چونکہ مرکز میں پیپلز پارٹی کی حکومت بنی۔ اس بنا آزاد حیثیت میں کامیاب ہونے والے اراکین اسمبلی پیپلز پارٹی میں شامل ہوئے۔ چناں چہ نواب اسلم رئیس...
سکھ فار جسٹس کوئی مسلح تحریک نہیں یہ پُر امن اور جمہوری جدوجہد پر یقین رکھتی ہے اِس تنظیم کے زیرِ اہتمام31 اکتوبر2021سے لندن کے الزبتھ کوئین ہال ٹو سے خالصتان کے کے لیے ریفرنڈم شروع ہو چکا ہے جس میں سکھ قوم جوش وجذبے سے حصہ لے رہی ہے ووٹنگ کے دوران سکھوں کو گاڑیاں کوئین الزبتھ ہا...
علامہ عماد الدین عندلیب یہ آج سے تقریباً دو سو ٗ سوا دو سو سال قبل انیسویں صدی کے اواخر یا بیسویں صدی کے اوائل کی بات ہے کہ کشمیری برہمنوں کے ایک خاندان نے اسلام قبول کر لیا تھا جس کی وجہ سے اسی وقت سے اس خاندان میں تقویٰ و طہارت اور خشیت و للہیت کا رنگ غالب ہوگیا تھا ۔اسلام قب...