... loading ...
اچھی خاصی دکان چل رہی تھی روزانہ ہزاروںکی سیل ، چھٹی کے دنوںمیں لاکھ سے بھی تجاوزکرجاتی گاہک پرگاہک ہر وقت رش نے سہیل کو کچھ بدمزاج بھی بناڈالا قرب و جوارمیں بڑا سٹورنہ ہونے کے سبب لوگوںکی آمدورفت کا سلسلہ رات گئے تک جاری رہتا کچھ عرصہ گذرا اس کے سامنے ایک بہت بڑا ڈیپارٹمنٹل ا سٹورکھل گیاجہاں گروسری،ہوزری،میڈیسن،کاسمی...
پاکستان اوربھارت کے درمیان تعلقات اور خطے کے امن میں دونوں ممالک میں ہونے والی سیاست کا بھی اہم کردار ہے ایک پراسرار شخص بھارت کی سیاست میں غیر محسوس انداز میں حیرت انگیز طور پر انتخابی نتائج پر حاوی ہے بھارتی سیاست کے اندورون خانہ اور پس پردہ معاملات کا جائزہ لینے والے بیشتر بھا...
حکمران جماعت بحرانوں کی زد میں ہے حکومتی کارکردگی کو اچھی تو ایک طرف تسلی بخش بھی نہیں کہہ سکتے اب دیکھنا یہ ہے کہ یہ جماعت درپیش بحرانوںکا سامنا کیسے کرتی ہے خیبر پختونخواہ کااِس جماعت کو ملک گیراورمقبول بنانے میں اہم کردار ہے مگراِس جماعت کی وہاں بننے والی صوبائی حکومت کی دوسری...
(مہمان کالم) ایڈووکیٹ ابوبکر سباق سبحانی حالیہ دنوں میں بھارت بھرمیں مسلم اقلیت کے خلاف علی الاعلان نسل کشی کی نفرت انگیز تقریریں، مسلم و عیسائی مذہبی عبادت گاہوں پر حملے اور پولیس و انتظامیہ کے ساتھ ہی عدلیہ کی خاموشی نے ایک بار پھر اس بحث کو ازسر نو جلا بخشی کی کیا ہندوست...
دوستو، باباجی فرماتے ہیں کہ بریانی بغیر بوٹی کے اور جوانی بغیر ’’ ووہٹی‘‘ کے بے کار ہے۔۔ہمارے ایک دوست نے فون پر سوال کیا، رات میں نے خواب میں دیکھا کہ میری گردن کے گرد رسی لپٹی ہوئی ہے اور مجھ کو کوئی گھسیٹ رہا ہے، اس کی تعبیر کیا ہوگی؟؟ ہم نے اسے بتادیاکہ تمہاری عنقریب شادی ہون...
آج سے100 سال پہلے1921 دسمبر کی یخ بستہ آخری تاریخ کو ایک برطانوی رائٹر رابرٹ نے اپنی ڈائری میںبڑی یاسیت کے ساتھ تحریرکیا تھا کہ دوبارہ جب کیلنڈر پر اکیس کا ہندسہ آئے گا تو یقینا آپ ہونگے نہ میں ہونگا" کیونکہ یہ ممکن ہی نہیں کہ میں 31دسمبر2021تک زندہ رہوں اگر ایسا ہوگیا تو پھر...
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ نے ایک بار ارشاد فرمایا تھا کہ ’’ انسان اپنی زبان کے نیچے چھپا ہوا ہے‘‘۔اس جملے کا معنی و مفہوم یہ ہے کہ انسان کی قدر و قیمت کا اندازہ اس کی بات چیت سے باآسانی اور بخوبی کیا جاسکتاہے ۔کیونکہ ہر شخص کی گفتگو اُس کی ذہنی و اخلاقی کیفیت اور اُس کے عقائد و ن...
دراصل بلوچستان اور وفاق کے درمیان تنازع اول روز سے حق اختیار کا چلا آرہا ہے ۔و سائل سے ملنے وا لا قلیل حصہ، محدود قانونی و آئینی تصرف اورنمایاں حصہ سے محرومی کا احساس قیام پاکستان سے اب تک مختلف ادوار میں پانچ شورشوں کا سبب بنا ہے۔ صوبائی خود مختاری سیاسی تحریکات کا سردست عنوان...
افغانستان میںطالبان کی آمد کے باوجود پاکستان کی شمال مغربی سرحد محفوظ نہیں ہو سکی حالانکہ توقع تھی کہ کٹھ پتلی حکومت کے خاتمے سے دونوں برادر ملکوں کے سرحدی مسائل ختم ہو جائیں گے مگر ایسا کچھ نہیں ہوا بلوچستان کے ضلع چمن اور افغان صوبے ننگر ہار کو ملانے والی سرحد پر لگی باڑ اُکھا...
دوستو،ایک خان صاحب نے نیا نیا موبائل فون خریدا، اگلے ہی روزموبائل فون والے پاس جاکر فون کی بیٹری خریدی، پھر اگلے دن موبائل کی بیٹری لی۔۔یہ سلسلہ پانچ دن تک مسلسل چلتا رہا۔دکاندار نے ایک دن خان صاحب سے پوچھ ہی لیا،خان صاحب خیریت تو ہے، روزانہ ایک نئی موبائل بیٹری خریدتے ہو؟ خان صا...
پی ڈی ایم کی جماعتیں ایک مرتبہ پھر حکومت کے خلاف تحریک پر غور کررہی ہیں عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے لیے آئندہ دو ماہ کے دوران پی ڈی ایم اپنے جلسے جلوسوں کے ذریعے دبا ئو بڑھانے کی منصوبہ بندی کررہی ہیں۔ 23؍ ما رچ کو مہنگائی کے خلاف اسلام آباد آباد کی جانب لانگ مارچ ہوگا ۔ 27...
دوستو،کراچی میں لگتا ہے ’’نئی انڈسٹری‘‘ لگ گئی ہے، اس انڈسٹری سے وابستہ لوگ مہینوں میں ارب پتی بن جاتے ہیں۔ ۔ رواں برس شہریوں سے 24 ہزار سے زائد موبائل فون چھینے گئے۔پولیس کے مطابق سال 2020ء میں کراچی میں 20 ہزار 743 موبائل فون چھینے گئے جبکہ سال 2021 میں کراچی میں اب تک 24130 مو...
اس نے کہا ان دنوں میری عجیب حالت ہے سمجھ میں نہیں آتاکیاکروں؟ چہرے مہرے سے سنجیدہ لیکن حددرجہ پریشان ،باوقار اور کھاتے پیتے گھرانے کا ایک نوجوان درویش کے روبرو بیٹھا اپنا مسئلہ بیان کررہا تھا میراکوئی کام کرنے کو جی نہیں کرتاجیسے جذبات مرگئے ہوں ،وہ بات کرتے کرتے رک گی...
سپریم کورٹ ، میں سیاسی طرز عمل اختیار کرنے پر ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب صدیقی اپنے عہدے سے نااہل ہوتے ہوتے بال بال بچ گئے ہیں ،کہنے کو تو موصوف خود بھی ایک مایہ ناز وکیل ہیں اور عدالت کے حفظ مراتب اور قانونی حدود و قیود کو کسی بھی دوسرے سیاست دان کی بہ نسبت ب...
جمہوریت کا سب سے بڑا حسن یہ ہے کہ اس میں عوامی رائے کو سب سے زیادہ اہمیت دی جاتی ہے۔ اسی لیے جمہوری نظام کو عوام کے ذریعہ، عوام کے لیے اور عوام کی طرف سے چلایا جانے والا نظام بھی کہا جاتا ہے، مگر موجودہ نظام حکومت میں ہمیں جن تجربات سے گزرنا پڑ رہا ہے، اس میں رائے عامہ ...
کو رونا وائرس نے دنیا میں معاشی تباہی پھیلائی دنیا بھر میں غربت میں اضافہ ہوا آ ج بھی اس کے اثرات جاری ہیں8 2کروڑ سے زائد افراد اس بیماری کا شکار ہوئے اور تقریباً 55 لاکھ افراد موت کی آغوش میں چلے گئے ابتدا میں جب اس وبا سے انسانی سرگرمیوں میں کمی واقع ہوئی بحری ،برّی اور فضائی...
دوستو،کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے شادی شدہ جوڑوں کو تین الفاظ ہمیشہ یاد رکھنے کا مشورہ دیا ہے، ان کاکہناتھاکہ خاندان کو مضبوط اور مستحکم رکھنے کے لیے شادی شدہ افراد کو تین الفاظ پلیز، تھینکس اور سوری ہمیشہ یاد رکھنے چاہئیں۔ پوپ فرانسس کی جانب سے شادی شدہ جوڑوں ک...
محمد سمیع گوہر مسلم معاشرہ میں مسجد کو بڑا اہم مقام حاصل ہو تا ہے،یہ نہ صرف نماز پڑھنے کی جگہ ہوتی ہے بلکہ اسے ایک فلاحی مرکز بھی سمجھا جاتا ہے،بچوں کو قرآن پڑھانا،طلبہ کو قرآنی تعلیمات،احادیث،فقہ اور دیگر دینی علوم کی تعلیم دی جاتی ہے۔مسجد وہ جگہ ہے جہاں روزآنہ اردگرد کے ل...
کیا فلسطینی قیادت تھکاوٹ اور مایوسی کا شکارہے ؟حالیہ کچھ عرصے کے واقعات اِس کی تصدیق کرتے ہیں فلسطینی قیادت کی تھکاوٹ اور مایوسی کی وجہ واضح ہے اہم عرب ممالک کا سرائیل کو تسلیم کرنا اور بقیہ کاچند ایک شرائط کے عوض تعلقات قائم کرنے پر آمادگی کے اظہار سے مایوسی اورتھکاوٹ نے جنم لی...
امیرالمومنین حضرت علی ؓ سے کسی نے سوال کیا جناب پانی کا ذائقہ کیسا ہوتاہے؟ امیرالمومنینؓ نے بلا تامل فرمایا زندگی جیسا۔ جب سے دانش بھرا یہ جواب پڑھاہے حیرت میں گم ہوں امیرالمومنین حضرت علی ؓ نے صدیوں پہلے زندگی بارے کیسی تلخ حقیقت آشکار کردی تھی۔ جنوبی ایشیاء ،افریقی ممالک اور ت...
اس لڑکی میں عجب کشش تھی عام لڑکیوں سے منفرد ۔۔الگ،مختلف وہ سوچنے لگا وہ چلتی ہے تو محسوس ہوتاہے جیسے بادِصبا چلی آرہی ہو اسے دیکھ کردل میں ٹھنڈک کااحساس ہونے لگا خلافت ِ عثمانیہ کے بانی عثمان غازی نے اسے دیکھا تو دیکھتارہ گیا جیسے دل کا چین اور قرار لٹ گیا ہو اس نے سوچ...
دوستو، آج سال کا آخری دن ہے، سال کا آخری کالم آپ پڑھ رہے ہیں، اب اگلے سال ہی کچھ لکھیں گے تو آپ بھی پڑھ لیں گے۔۔کل نئے سال کا نیا سورج طلوع ہوگا تو بہت سی امیدیں، آسرے، خواہشات بھی ہمراہ لائے گا لیکن۔۔۔جب آپ یہ کالم پڑھ رہے ہوں گے تو سال کی رخصتی اور آمد کے حوالے سے ہرجگہ...
زوال آمادہ قوموں کی نشانی یہ ہے کہ وہ اپنا بدترین باربار دُہراتی ہیں۔اُن کا حرفِ غلط مٹتا ہی نہیں۔ اُن کے اندر انفرادی واجتماعی سطح پر خود درستی کا عمل جامد ہوجاتا ہے۔ وہ بھیانک ماضی بتکرار دُہراتی ہیں،اور اس کی قیمت کا اندازا کھو دیتی ہے۔ پاکستان مسلسل ایک ایسے گرداب میں ہے جہاں...
وزیراعظم پاکستان عمران خان نے جولائی2021ء میں بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر اور بعد ازاں تربت میں منعقدہ تقریب میں بلوچ شدت پسند رہنمائوں سے بات چیت کا عزم ظاہر کیا۔ وزیراعظم کے ارادے کا خیر مقدم ہوا۔ امید چلی کہ شاید اب مختصر وقت میں مذاکرات کی تیاریاں ہوں گی، روابط کے لیے با اثر ...