... loading ...
سمیع اللہ ملک خوفزدہ،سہمے ہوئے،دولت اورآسائش سے پروردہ لوگو ں کی محفل ان دنوں دیدنی ہے۔ان کے تبصرے عین اس شخص کی صورت ہیں ، جس نے ایک خوبصورت،تما م ضروریات زندگی اورآسائشوں سے مزین ایک گھربنایاہو،ایک ایساگھرجس میں اس کی نسلوں تک قائم ودائم رہنے کی صلاحیت موجودہولیکن اچانک دورسے ایک طوفان اٹھتاہوادکھائی دے، سیلاب کاکوئ...
ریاض احمدچودھری مزدوروں ، کسانوں اور معاشرے کے پسماندہ طبقوں کا خیر خواہ اورسیاسی وسماجی رہنما سید محمد قسورگردیزی 11 ستمبر1993کو جہان فانی ہمیشہ کیلئے کوچ کرکے اپنے خالق حقیقی کے پاس پہنچ گئے۔ ملتان کے ممتاز سیاسی رہنما روزنامہ پاکستان ٹائمز اور روزنامہ امروز شائع کرنے والے ا...
علی عمران جونیئر دوستو،انڈونیشیا میں ایک شادی کی تقریب اس وقت عجیب صورتحال اختیار کرگئی جب عین موقع پر دولہا نہ آسکا اور خاصے انتظار کے بعد دلہن کے ہونے والے سُسر نے خود کو پیش کردیا جس کے بعد دلہن نے رضامندی سے نکاح کرلیا۔شادی کسی بھی مردوزن کی زندگی کا ایک خوبصورت ترین دن ہوتا...
حمیداللہ بھٹی بھارت کی میزبانی میں ایک زمین ،ایک خاندان ،ایک مستقبل کے سلوگن سے جی20کااٹھارواں سالانہ سربراہی اجلاس دس ستمبرکونئی دہلی میںاختتام پزیرہوتے ہی گروپ کی آئندہ سربراہی برازیل کے حصے میں آگئی ہے۔ نیا سربراہ دسمبر میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالے گا۔ حالیہ انعقادپزیر اجلاس...
ریاض احمدچودھری نااہل اور کرپٹ حکمرانوں نے ملک تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔آئین پاکستان کے مطابق کے یہاں کوئی قانون قرآن و سنت کے خلاف نہیں بن سکتا۔لیکن اس پر عمل نہیں ہو سکا۔کرپشن، سود، شراب نوشی،جواء ، فحاشی، ملاوٹ،حق تلفی، سفارش کونسی اخلاقی برائی ہے جو ہم میں موجود نہیں...
ریاض احمدچودھری عقیدہ ختم نبوت اسلام کا بنیادی عقیدہ ہے جس پر دین اسلام کی عمارت کھڑی ہے اور جس کے لیے شمع رسالت کے پروانوں نے ہمیشہ بیشمار قربانیاں دیں۔ اس بنیادی عقیدہ سے انکار پورے دین اسلام سے انکار ہے۔7 ستمبر 1974ء کو پاکستان کی قومی اسمبلی نے قادیانیوں کی دونوں شاخوں کو ...
میری بات/روہیل اکبر ملک بھر میں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری ہے تو ساتھ ہی حکومت نے ٹیکس چوروں کے خلاف بھی بڑے آپریشن کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پہلے مرحلے میں لاہور اور کراچی سمیت بڑے شہروں کے 11ہزار افراد کی فہرست تیار کی گئی ہے جس میں صنعتکار، ملز مالکان، تاجر، پراپرٹی ڈیلرز اور دی...
راؤ محمد شاہد اقبال ایک دن مسند ِ خلافت پر متمکن ہوکر حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنے رفقاء کار سے ارشاد فرمایا ''میرا خیال تھا کہ امیر لوگوں پر زیادتی کرتاہے ، مگر اَب معلوم ہوا ہے کہ یہ عوام ہیں جو(اپنے ) امیر کے ساتھ زیادتی کے مرتکب ہوتے ہیں ''۔ مدینة العلم کے اِس مخ...
معصوم مرادآبادی خبروں کا بازار یوں تو ہمیشہ ہی گرم رہتا ہے ، لیکن گزشتہ ہفتہ دوایسی خبریں آئیں جنھوں نے قومی سیاست میں ہلچل مچادی ۔پہلی خبر تھی 'ون نیشن ، ون الیکشن 'سے متعلق اور دوسری تھی 'انڈیا کانام بھارت' کرنے کی۔ یہ دونوں ہی خبریں اتنی گرم تھیں کہ ان پر ردعمل ظاہرکرنے میں...
سمیع اللہ ملک جس صاحب نظرسے ملو،اس کے چہرے کوغورسے دیکھو،اس کی آنکھوں میں جھانکنے کی کوشش کروتویوں لگتاہے جیسے ایک پریشانی اور اضطراب ہے جوجھلکتانظرآتاہے ۔ایسااضطراب جوکشتیوں کے ملاحوں کے چہرے پرسمندروں پربادل امڈتے ، طوفانی ہواؤں کواپنی سمت بڑھتے ہوئے دیکھ کرنظر آنے لگتاہے ۔ہ...
میری بات/روہیل اکبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہماری جیلیں خوف اور دہشت کی علامت تو ہیں ہی ساتھ میں جرائم کی یونیورسٹیاں بھی ہیں ۔جنہیں سیاستدان اپنا سسرال بھی کہتے ہیں۔ جہاں سیاستدان کچھ عرصہ رہ کر ایسے کاریگر بن کر باہر آتے ہیں کہ پھر جیسے ہی انہیں ملک وقوم کی خدمت کا موقع ملتا ہے تو وہ اپن...
۔ عماد بزدار ۔۔۔۔۔۔۔ رؤف کلاسرا صاحب ہمارے سینئر کالم نگار اینکر اور دانشور ہیں۔معیشت، معاشرت، سیاست کرپشن پر ایکسپلوسوا سٹوریز کے ساتھ ساتھ تاریخ پر بھی لکھتے رہتے ہیں۔ کچھ سال قبل کلاسرا صاحب نے''کشمیر کہانی'' کے عنوان سے پچیس اقساط پر مبنی ایک سیریز لکھی تھی۔ وہ سیریز پڑ...
ریاض احمدچودھری علامہ اقبال نے اطاعت و فرمانبرداری کو دین کا جز و لازم سمجھ کر اس یقین کے ساتھ کہ اللہ کو پانے کے لیے حْب رسولۖ شرطِ اوّل ہے اپنی زندگی کا یہی مقصد بنالیا۔ اور ان کے اشعار میں جابجا سپردگی کی وہ کیفیت درآئی جس سے ان کے راسخ العقیدہ اور غلام مصطفی ہونے کا ثبوت م...
عطا اللہ ذکی ابڑو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 76 برس بیت گئے، بد قسمتی سے انگریزوں سے آزادی کے بعد بھی غلامانہ سوچ اور رویوں نے ہماری جان نہیں چھوڑی۔ جب بھی کوئی بڑا قومی فیصلہ لینا ہوتا ہے ہم اکثراپنے بیرونی آقا (آئی ایم ایف) کے اشاروں کی طرف دیکھتے رہتے ہیں یا پھراس فیصلے کے سا...
علی عمران جونیئر دوستو،ہمارے ملک یا معاشرے میں زیادہ تر جوائنٹ فیملی سسٹم کا رواج ہے، یہ کوئی نئی بات نہیں کیوں کہ یہ مشرق کی کچھ اپنی مخصوص ریت اور روایات ہیں جو صرف برصغیر پاک وہند میں پائی جاتی ہیں ۔اس لیے انہیں مشرقی روایات سے منسوب کیا گیا ہے مگر پچھلے چند برسوں میں ان کے خ...
ریاض احمدچودھری وفاقی سیکریٹری داخلہ و سابق چیف سیکریٹری پنجاب عبداللہ خاں سنبل کی نماز جنازہ حبیب مسجد طفیل روڈ کینٹ میں ادا کی گئی جس میںنگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی اور نگران وفاقی وزیر داخلہ سر فراز بگٹی کے علاوہ صوبائی وزرائ، انسپکٹرجنرل پولیس، سیاسی و سماجی شخصیات، اع...
سمیع اللہ ملک مزاحمتی قوت گرتے ہوؤں کوپیروں پرکھڑاکرتی ہے،ڈوبتے ہوؤں کوتیرنے کاحوصلہ دیتی ہے اورساحل پرلاپٹختی ہے۔بیمارکوبیما ری سے جنگ میں فتح یاب کرتی ہے(اللہ کے حکم سے ) بجھتے دیے کی لوبجھنے سے پہلے تیزہوجاتی ہے،کیوں؟شائددیادیرتک جلنا چاہتاہے۔یہ اس کی مزاحمت ہے،اندھیروں کے خل...
حمیداللہ بھٹی بھارتی رہنما عرصہ سے ایک عالمی طاقت کی قیادت کہلوانے کو بے چین ہیں۔ مگرکوشش کے باوجود اُن کی آرزو پوری نہیں ہو رہی تھی۔ اُن کی خوش قسمتی اور جنوبی ایشیا کی بدقسمتی یہ ہے کہ امریکہ نے بھارت کو خطے میں چہیتا اتحادی بنالیاہے جس سے کسی حدتک بھارتی قیادت کی آرزو پوری ...
سمیع اللہ ملک ماضی قریب میں ہمہ مقتدرشخصیات کے چندہونہار،نونہال آج نہ صرف ارب پتی ہیں بلکہ کھلے بندوں اپنی بیش بہادولت کا بھرپورفائدہ اٹھارہے ہیں۔کتنے ہی اعلیٰ عہدوں پرفائز سرکاری افسر،سیاستدان اورٹیکنوکریٹ بیرونی ممالک میں دادعیش دے رہے ہیں حالانکہ ان میں کئی ایک کے خلاف بھاری ...
علی عمران جونیئر دوستو، بالی وڈ میں کافی عرصہ پہلے ایک فلم ریلیز ہوئی تھی '' چینی کم''۔۔ ہم اگر بالی وڈ کے اس گیانی لکھاری کا اشارہ اسی وقت سمجھ لیتے تو آج ملک میں چینی اتنی مہنگی نہ ہوتی۔ چینی کم استعمال ہوگی تو ڈیمانڈ کم ہوگی، جب کسی چیز کی ڈیمانڈ کم ہوتو وہ چیز سستے نرخوں پر ...
ڈاکٹر جمشید نظر اقوام متحدہ کی تعلیمی ،علمی و ثقافتی تنظیم یونیسکو کی جنرل کانفرنس کے14ویں اجلاس اکتوبر 1966میں خواندگی کا عالمی دن منانے کی قرار داد منظور کی گئی جس کے بعد خواندگی کا پہلا عالمی دن 8 ستمبر 1967 کو منایا گیا۔اس کے بعد ہر سال اس دن کا منایا جانے لگا تاکہ دنیا کے...
میری بات/روہیل اکبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضہ کو آج 77سال ہوچکے ہیں۔ ایک نسل کے بعد دوسری اور اب تیسری نسل بندوقوں کے سائے تلے اپنی زندگی گزار رہی ہے۔ یہ علاقہ دنیا کا حسین ترین خطہ ہے اور وہاں کے لوگ خوبصورت ترین لوگ ہیں1820 میں رنجیت سنگھ کے ماتحت سکھ ...
راؤ محمد شاہد اقبال مارٹن لوتھر نے ایک بار کہا تھا کہ '' ہروقت ہتھوڑی ہاتھ میں ہوتو ہر مسئلہ کیل نظر آتاہے''۔سچ پوچھئے تو یہ جملہ پاکستانی قوم پر پوری طرح سے صادق آتاہے ۔ کیونکہ پاکستانی عوام ہو ں یاپھر خواص ،اُن کے ہاتھ میں ہر وقت احتجاج کی ہتھوڑی نہیں بلکہ ایک بھاری بھرکم ہت...
مفتی محمد وقاص رفیع عقیدۂ ختم نبوت مسلمانوں کے ایمان کا ایک ایسا جزوِ لاینفک ہے کہ جس پر ایمان کی عمارت قائم ہے۔ اگر اس کی کسی اینٹ کو بھی درمیان سے نکال دیا جائے تو ایمان کی تمام عمارت دھڑام سے نیچے آکر گرجاتی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے پیارے حبیب حضرت محمد رسول اللہۖ کو اپنا آ...