... loading ...
ب نقاب/ایم آر ملک 77کی تحریک میں ایئر مارشل اصغر خان عوام میں ایک ہیرو بن کر اُبھرے، چہرے نہیں نظام کو بدلو، لوٹ کھسوٹ کے راج کو بدلو،کا نعرہ شہروں سے نکل کر دیہی علاقوں کی گلیوں تک پہنچ چکا تھا۔ ایسے میں اقتدار کی ہوس کے پجاری مرد مومن مرد حق نے موقع کو غنیمت سمجھا اور اقتدار پر قبضہ کر لیا۔ بھٹو کو پابند ِ سلاسل ک...
علی عمران جونیئر دوستو،گزشتہ دنوں ایک دلچسپ کیس سندھ ہائی کورٹ میں لگا، سندھ ہائی کورٹ نے 10 گرام چرس رکھنے اور اس کے استعمال کی اجازت دینے کی درخواست مسترد کر دی۔سندھ ہائی کورٹ کے جج جسٹس محمد علی مظہر نے درخواست گزار غلام اصغر سائیں پر اظہارِ برہمی کیا۔ انہوں نے استفسار کیا کہ...
ڈاکٹر سلیم خان ٹو پلس ٹو نامی مذاکرات کے تحت امریکہ اور ہندوستان کے درمیان ہر سال وزرا ئے خارجہ اور دفاع میں گفت و شنید ہوتی ہے ۔ سرزمینِ فلسطین پر جاری اسرائیلی جارحیت کے پیش نظر اس بار کی بات چیت غیر معمولی اہمیت کی حامل ہوگئی تھی۔ ویسے تو ان مذاکرات کا بنیادی مقصد ایشیا اور...
ریاض احمدچودھری بریگیڈیئر ریٹائرڈ وحید الزمان طارق گزشتہ چار برس سے پاکستان واپس پلٹ کر لاہور میں مقیم ہیں۔ آپ نے اقبال کے شعر و پیغام کے فروغ کیلئے زندگی بھر قابل قدر خدمات سرانجام دی ہیں لیکن ایک طویل عرصے تک آپ منظر عام سے اپنی فوجی ملازمت اور بیرون ملک قیام کے باعث غائب رہ...
ب نقاب ایم آر ملک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ آٹھ برس کی ایک گڑیا جیسی بچی تھی جس کے بال نوکدار چوٹیوں میں گندھے تھے، اُس نے معصومیت سے ایک اسرائیلی سپاہی کو احتجاجاً مکا دکھایا اُس کے بعد دیکھنے والوں نے دیکھا کہ سرخی ہی سرخی پھیل گئی،کچھ گوشت کے لوتھڑے،کچھ پھڑ پھڑاتے ہوئے رنگدار...
میری بات/روہیل اکبر کرکٹ ورلڈ کپ کے مقابلوں میں ہماری ٹیم نے انتہائی مایوس کن کارکردگی دکھائی ہے۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ کپتان سمیت پوری ٹیم ہی مستعفی ہو جاتی لیکن ہماری کھیلوں میں بھی سیاست آچکی ہے اور ہماری سیاست کو کھیل بنا دیا گیا ہے۔ اسی لیے تو ہمیں ہر طرف سے مار پڑ رہی ہے...
ڈاکٹر جمشید نظر اقوام متحدہ کے زیراہتمام ہر سال 16نومبر کو رکن ممالک میں برداشت اور رواداری کا عالمی دن منایا جاتا ہے ،پہلی مرتبہ یہ دن1996ء کو منایا گیا۔اس دن کو منانے کا بنیادی مقصد مقامی اور بین الاقوامی سطح پرمعاشرے کے تمام افراد میں برداشت اور رواداری کے رویوں کو فروغ دین...
ریاض احمدچودھری ڈاکٹر علامہ محمد اقبال دْوراندیش شخصیت تھے۔ اْن کے خیالات، افکار ہر لحاظ سے قابل تقلید اور ہمارے لیے مشعل راہ ہیں۔ برصغیر کے مسلمانوں پر اْن کے بیش بہا احسانات ہیں۔ اپنے کلام کے ذریعے اْنہوں نے مسلمانوں کو اْن کے حقوق سے روشناس کرایا۔ اْن میں آزادی کی شمع کو رو...
سمیع اللہ ملک انسانی حقوق کے چیمپئن بننے کے دعویدارتمام مغربی ممالک اوراوران سب کاباپ امریکاطاقت کے نشے میں چوربھرپورسفاکی کے ساتھ انسان دشمن اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہیں اورغزہ کو انتہائی بہیمیت کے ساتھ بچوں،عورتوں اور عام شہریوں سمیت، ہسپتالوں اورغزہ کو کھنڈر بنادیاگیاہے۔امریکااور...
علی عمران جونیئر دوستو، ہمارے معاشرے کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ یہاں کوئی کسی کی نہیں سن رہا، اگر کوئی غریب ہے تو اس کی کوئی نہیں سن رہا، سیاسی جماعتیں لیول پلیئنگ فیلڈ کے لئے صدائے احتجاج بلند کررہی ہیں ان کی کوئی نہیں سن رہا، بس کنڈیکٹر مسافروں کی نہیں سن رہا، یوٹیلٹی اسٹورز ...
حمیداللہ بھٹی عام انتخابات سے قبل بنگلہ دیش میں بے چینی بڑھتی جارہی ہے۔ اپوزیشن اور گارمنٹس ورکرز سراپا احتجاج ہیں۔تمام ترحکومتی کوششوں کے باوجودحالات بے قابوہیں ۔55ارب ڈالر کی برآمدات میں پچاسی فیصد حصہ گارمنٹ فیکٹریوں کی پیداوار کا حصہ ہے۔ حالیہ بے چینی سے بنگلہ دیش کی معیشت...
مولانا قاری محمد سلمان عثمانی فلسطینیوں پر ہونے والے اسرائیلی مظالم نے ہر دل کو لہو کر دیا ہے ،ظلم کی نئی تاریخ رقم کی جا رہی ہے، ابھی تک صیہونی بھیڑیوں کی ہوس پو ری نہیں ہو ئی اور مسلسل غزہ پر بمباری بلکہ فاسفورس بم استعمال کئے جا رہے ہیں ،جو انسانیت کیلئے انتہائی خطرناک ہیں،اس...
میری بات/روہیل اکبر ملک کی موجودہ معاشی اور سیاسی صورتحال دن بدن خراب سے خراب تر ہوتی جارہی ہے۔ خاص کر جس دن پی ڈی ایم کو اقتدار سونپا گیا اسی دن سے اچھی خاصی چلتی ہوئی معیشت کا پہیہ الٹا چلنا شروع ہوگیا تھا۔ ملک کی انڈسٹری بند ہوتے ہوتے بند ہوگئی۔ کاروبار تباہ ہوتے ہوتے تباہ ہو...
سمیع اللہ ملک دنیاامن وسلامتی کی آرزومندہے،کم سے کم زبان سے توسب اسی امن اورسلامتی کے دعویدارہیں لیکن اس امن وسلامتی کی ایک شرط اوربنیادہے۔جب بنیادمیسرنہ آئے،یہ شرط پوری نہ ہوتوہماری انسانی دنیاکاامن اورسلامتی فقط ایک دعوی اورخالی آرزوہی رہے گی۔وہ شرط اوربنیادعدل ومساوات ہے۔جب ت...
راؤ محمد شاہد اقبال قومی انتخابات سے پہلے پاکستان پیپلزپارٹی کے خلاف مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم کا اتحاد بننا کوئی نئی اور انوکھی بات ہرگز نہیں ہے ۔اگر بہ نظر ِ غائر جائزہ لیا جائے تو منکشف ہوگا کہ سندھ کی سیاسی تاریخ میں اَب تک ایک بھی قومی انتخاب ایسا نہیں گزر اہے، جس میں پی...
سمیع اللہ ملک حقیقتاًاسرائیل اورحماس کے درمیان جنگی طاقت کاکوئی مقابلہ ہی نہیں ہے کیونکہ اسرائیل جدیدترین خطرناک اسلحے سے لیس جبکہ حماس تقریباًنہتے لیکن بھرپور جذبہ شہادت کی ایک مرتبہ پھرناقابل یقین مثال کے ساتھ میدان میں موجودہے۔7اکتوبرسے شروع جنگ تادم تحریرابھی تک جاری ہے۔اس س...
انشال راؤ نریندر مودی نے اقتدار میں آکر لال قلعہ کی فصیل پر چڑھ کر بالخصوص پاکستان کو مخاطب کرتے ہوے کہا تھا کہ ہمارا مقابلہ کسی دیش سے نہیں بلکہ بھوک سے ہے لیکن عرصہ آٹھ سال گزرنے کے بعد گلوبل ہنگر انڈیکس میں دنیا کے 125 ممالک میں بھارت تیزی سے ترقی پاکر 111 نمبر پر پہنچ چکا ...
عماد بزدار ۔۔۔۔۔ میں سہیل وڑائچ کا 16 جون 2020 کا کالم ''اوورسیز''پڑھ رہا ہوں۔ابھی عمران حکومت کو دو سال پورے نہیں ہوئے وڑائچ صاحب عمران حکومت سے مایوس ہوکر اوورسیز کی خبر اپنے کالم میں یوں لیتے ہیں۔ ''اوورسیز بھائیوں کی تمام تر نیک نیتی کے باوجود عرض یہ کرنا تھا کہ آپ زمینی...
حمیداللہ بھٹی خوش آئند بات یہ ہے کہ دیر سے ہی سہی ملک میں عام انتخابات یقینی ہیں۔ توقعات کے برعکس چاہے عدالتی حکم پرہی سہی صدرِ مملکت عارف علوی اور چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ نے مشاورت کے دوران آٹھ فروری پر اتفاق کر لیا جس سے انتخابی حوالے سے موجود خدشات اور افواہوں کابڑ...
ریاض احمدچودھری یورو میڈ ہیومن رائٹس کی جاری اسرائیلی جارحیت پر رپورٹ میں بتایا گیا کہ سات اکتوبر سے اب تک غزہ کی پٹی پر اسرائیل پچیس ہزار ٹن سے زیادہ بارود برسا چکا ہے، جو دو ایٹم بموں کے برابر ہے۔ جس سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی۔رپورٹ میں کہا ہے کہ حملوں میں چار ہزار سے زائد ...
میری بات/روہیل اکبر دنیا میں اس وقت ظلم ، جبر اور غنڈہ گردی کی بدترین مثالیں دی جاسکتی ہیںتو وہ فلسطین اور مقبوضہ جموں کشمیر ہے جہاں اسلام دشمن قوتیں متحد ہوکر پوری قوت سے مسلمانوں کا قتل عام کررہی ہیںاور ہم بطور مسلمان صرف مذمت کی حد تک ہیں۔ اس وقت چند ایک ملک اندر کھاتے اگر فل...
ریاض احمدچودھری برصغیر میں حضرت علامہ اقبال پہلے شاعر تھے جو جدید مشرقی اور مغربی علوم پر یکساں دسترس رکھتے تھے۔ وہ نوآبادیاتی نفسیات اور سامراج کی چالوں سے خوب آگاہ تھے۔ اس لیے ان کی شاعری اور نثر میں نو آبادیاتی سوچ کے بارے میں منطقی اور سائنسی اظہار خیال ملتا ہے۔ اقبال اپنے...
ماجرا/محمد طاہر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (گزشتہ سے پیوستہ) مولانا روم جاچکے تھے،میں علامہ اقبال کے سامنے زانوئے ادب تہ کیے بیٹھا تھا۔ اُن کے گرد نور کا ایک ہالا تھا۔ جو ابدیت کی تراشی ہوئی تہ دار گہرائی کو سنبھالے ہوئے تھا۔ اُن کی آنکھیں اُسی رفعت کا پتہ دیتی تھی، جو پھولوں کی مائل ب...
علی عمران جونیئر دوستو،ہمارے مذہب میں غصہ حرام ہے، ہمارے بزرگ غصے کو فوری تھوکنے کا کہتے رہے ہیں لیکن ماہرین کا ماننا ہے کہ غصہ بہترین نتائج دیتا ہے، غصے میں لوگ اپنے مقاصد حاصل کرنے کے لیے زیادہ مؤثر انداز میں کوشش کرتے ہیں۔ٹیکساس اے اینڈ ایم یونیورسٹی میں 233 طلبا پر کی جانے و...