... loading ...
ڈاکٹر سلیم خان کمبھ کرن کی نیند سونے والے سپریم کورٹ کو ایک گیارہ سالہ بچی کی چیخ نے جگا دیا ۔ جسٹس بھوشن رام کرشن گوائی اور جسٹس آگسٹین جارج مسیح کی بنچ نے کہا کہ وہ عام طور پرہائی کورٹ کے کسی جج پر تبصرہ نہیں کرتے ، لیکن اس معاملے میں انہیں بڑی تکلیف سے کہنا پڑتا ہے کہ الہ باد ہائی کورٹ کے جج رام منوہر نارائن مشرا...
حمیداللہ بھٹی 19مارچ کوصبح کے وقت پولیس نے میئر استنبول اکرم امام اولو کواُن کے گھر سے گرفتار کر لیااُن پر الزام ہے کہ وہ نہ صرف مسلح دہشت گردتنظیم کی مددکرتے ہیں بلکہ ایک ایسی تنظیم کی تشکیل میں ملوث ہیں جس کی سرگرمیاں مجرمانہ ہیں علاوہ ازیں ٹھیکے تقسیم کرتے ہوئے شف...
سمیع اللہ ملک جیساکہ آپ سب کو علم ہے کہ آج کی اسپیس اپنے آقانبی اکرم ۖ کے واقعہ معراج النبی اور سائنسی کمالات کے حوالے سے سجائی گئی ہے۔میرایہ ایمان ہے کہ جس کی تعریف خود رب تعالی اور کروڑوں فرشتے کررہے ہوں،اور یہ بھی طے ہو کہ اگرکوئی ایک فردبھی میرے رب کویادنہ کرے تو اس کو کوئ...
ریاض احمدچودھری کینیڈا نے پہلی بار سائبر خطرے کے مخالفوں کی فہرست میں بھارت کا نام شامل کر لیا ہے، یہ کینیڈا اور بھارت کے مابین جاری سفارتی تنازع کا شاخسانہ ہو سکتا ہے۔نیشنل سائبر تھریٹ اسیسمنٹ رپورٹ کے مطابق اس فہرست میں چین، روس، ایران اور شمالی کوریا کے بعد بھارت کا نام پان...
آفتاب احمد خانزادہ اونچ نیچ سوچیں زندہ چیزیں ہوتی ہیں ،سوچیں ہی انسانوں کو زندہ رکھتی ہیں، انسان سانس کے ذریعے نہیں بلکہ سو چوںکے ذریعے زندہ رہتے ہیں اور جب انسان سو چنا چھوڑدیتے ہیں تو سوچیں مرنا شروع ہوجاتی ہیں اور جب سو چیں مرجاتی ہیں تو انسان مردہ ہوجاتے ہیں اور اندھیرے ہ...
جاوید محمود امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر غزہ کا کنٹرول سنبھالنے کے اپنے منصوبے کو دُہرایا ہے۔ انہوں نے ٹروتھ سوشل پلیٹ فارم پر لکھا کہ اس جنگ کے نتیجے میں اسرائیل غزہ کی پٹی کو امریکہ کے حوالے کر دے گا۔ فلسطینی اور چک شومر جیسے لوگ پہلے ہی کہیں زیادہ محفوظ اور خوبصورت ...
ریاض احمدچودھری اس جدید دور میں بھی بھارت میںذات پات کے شرمناک نظام موجود ہے اور دلتوںاور دیگر مذہبی اقلیوں کے خلا ف اونچی ذات کے ہندوئوں کے مظالم اور ناانصافی کی داستانیںروزانہ کی بنیاد پر سامنے آتی رہتی ہیں۔برطانوی راج سے آزادی کے 75برس بعد بھی بھارت میں ذات پات کا نظام موجو...
حمیداللہ بھٹی پاک سعودیہ دوستی کی تابناک تاریخ کئی عشروں پر محیط ہے۔ دونوں ممالک میں عوامی روابط کے ساتھ اعلیٰ سطح کے دوطرفہ دورے بھی معمول ہیں۔رواں ماہ بدھ 19مارچ کو وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وزیرِ اعظم کامنصب سنبھالنے کے بعدسعودیہ کا دوسرا سرکاری دورہ کیاہے جس سے باہمی تعلقات...
ریاض احمدچودھری بھارت میں اذان کے خلاف شدت پسند ہندو تنظیموں کے علاوہ مختلف حلقوں سے آوازیں اٹھتی رہی ہیں۔ تاہم گزشتہ چند برسوں کے دوران لاؤڈ اسپیکر پر اذان کی مخالفت بڑھتی جارہی ہیں۔انتہا پسند ہندو نت نئے بہانوں سے اذان اور نماز پر پابندی لگانا چاہتے ہیں۔ اب بھارت میں لاؤڈ ...
ب نقاب /ایم آر ملک سوچ اور شعور سرمایہ دارانہ آمریت کے خلاف یہ کسی زلزلے ،کسی آتش فشاں ،کسی ناگہانی آفت کی ابتدائی نشانیاں ہیں،ظلم ،جبر ،فسطائیت ،ناجائز مقدمات میں پابند سلاسل ہونے کے باوجود عوام قیدی نمبر 804کے ساتھ کھڑے ہیں ، یہ وطن عزیز کی تاریخ کے ایک بالکل نئے عہد کا اعل...
سمیع اللہ ملک تاریخ شاہدعادل ہے کہ جمیع مسلمانانِ عالم اِیمان بالغیب اور قدرتِ اِلہیہ کے ظہور پراِیمان رکھنے کی وجہ سے بغیر دلیل معجزاتِ مصطفی ۖ کے ہمیشہ قائل رہے۔ عہدِ حضور ۖ، عہدِ صحابہ اور بعد میں آنے والے ان مسلمانوں کا اِیمان قابلِ رشک اور قابلِ داد تھا کہ ظہورِ قدرتِ اِل...
جاوید محمود ایسا لگتا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ امریکی معیشت کو سست شرح نمو اور مہنگائی میں اضافے کے دور میں بھیج رہی ہے گزشتہ چند ہفتوں میں انتظامیہ نے امریکہ کے اعلی تجارتی شراکت داروں سے درآمدات کی ایک وسیع رینج پر بھاری محصولات نافذ کیے اور مزید ڈھمکیاں دیں ہزاروں وفاقی حکومت کے...
ریاض احمدچودھری فروری 2024 میں شروع ہونے والا کسان دھرنا اب ایک بڑی مزاحمتی تحریک کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ مودی سرکار کی انتہا پسندانہ پالیسیوں کے خلاف کسانوں کا کہنا ہے کہ وہ اپنے مطالبات کی منظوری تک پیچھے نہیں ہٹیں گے۔پنجاب حکومت کی یقین دہانیوں کے باوجود، کسانوں کی بے دخلی...
افتخار گیلانی جیسے جیسے مسلمانوں کو 2014 کے بعد سیاسی طور پر بے وزن کر دیا گیا ہے ، دہلی کی افطارپارٹیاں بھی قصہ پارینہ بن گئی ہیں۔ ہندوستان میں اس تناظر میں یہ سوال اٹھتا ہے کہ کیا مسلمانوں کو واقعی سیاسی اچھوت بنایا گیا ہے اور کیا جو پارٹیاں مسلمانوں کے حقوق یاان کی تقریبات ...
ریاض احمدچودھری غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں 23مارچ کو یوم پاکستان کے سلسلے میں سرینگر سمیت مختلف علاقوں میں پاکستانی پرچم لہرائے گئے اور پاکستانی حکومت اور عوام کو مبارکباد پیش کرنے کے لئے سرینگر سمیت مختلف علاقوں میں پوسٹر چسپاں کئے گئے ہیں۔پوسٹروں میں پا...
ب نقا ب /ایم آر ملک خواب اور تعبیر وہ امرتسر کا ایک گائوں تھا جس کے زیادہ باسی ہندو اور سکھ تھے ، مسلمانوں کے چند گھر انے تھے ، جن میں ہمارا گھرانہ بھی شامل تھا، چار بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹا میں تھا ، میری بڑی بہن جس کی عمر 24سال کے قریب تھی میرے چچا زاد کی منکوحہ تھی پھر ...
ریاض احمدچودھری کشمیری عوام یقیناً اور بلا مبالغہ دنیا کی بہادر اور انتہائی دلیر قوموں میں سرفہرست ہیں کیونکہ گزشتہ چوہتر برسوں سے بھارتی سامراج مکا، بنیے اور بھارت کی ساڑھے سات لاکھ ظالم و سفاک فوج کے ساتھ مقابلہ کر رہے ہیں۔ کشمیر کا فیصلہ صرف اور صرف اقوام متحدہ کی سیکورٹی ک...
سمیع اللہ ملک وائس آف امریکاکاقیام1942میں دوسری جنگِ عظیم کے دوران نازی پروپیگنڈے کامقابلہ کرنے کیلئے کیاگیاتھا۔اس کابنیادی مقصد دنیابھرمیں آزاداورغیرجانبدارخبریں فراہم کرناتھا۔وقت کے ساتھ یہ ادارہ سردجنگ کے دوران کمیونزم کے خلاف مغربی نظریات کی ترویج کاایک اہم ذریعہ اورکمیونزم ...
ڈاکٹر جمشید نظر لاہور میں واقع اقبال پارک کو قیامِ پاکستان سے قبل منٹو پارک کہا جاتا تھا جوکہ سلطنت برطانیہ کا حصہ تھا۔منٹو پارک میں 23مارچ 1940میںآل انڈیامسلم لیگ کا ایک ایسا تاریخی اجلاس ہواجس نے دنیا کا نقشہ بدل کررکھ دیا،لاکھوں مسلمانوں کے اس تاریخی اجلاس میں ایک قرار داد ...
ایم سرور صدیقی جب سے موبائل ایجاد ہوا ہے، اس کے نئے نئے فنکشنز نے عوام کو بے چین کرکے رکھ دیاہے۔ اس میں سب سے خوفناک سیلفی ہے۔ کچھ منچلے انتہائی پر خطرمقامات اور اینگلزسے سیلفی لینے کی کوشش میں جان سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔لیکن یہ کریز ایک جنون کی شکل اختیار کر گیاہے جو بڑھتا...
ریاض احمدچودھری بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کے خاتمے کے بعد اب ہندو قوم پرست جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سمیت اسی نظریے کی حامل دیگر تنظیموں اور افراد نے یہاں 'اردو' زبان کو ہٹا کر 'ہندی' زبان کو مسلط کرنے کی کوششیں شروع کردی ہیں۔زائد از 130 برس تک ب...
میری بات/روہیل اکبر حافظ حسین احمدبھی داغ مفارقت دے گئے۔ 19مارچ کو آپ دنیا فانی سے کوچ کرگئے۔ آپ پاکستان کے واحد سیاستدان تھے جن کی کہیں بھی مخالفت نہیں تھی ۔وہ سیاست دان تو تھے ہی ساتھ اسلامی اسکالر بھی تھے جو دو بار 2002 سے 2007 اور 1988 سے 1990 تک پاکستان کی قومی اسمبلی کے ...
آفتاب احمد خانزادہ آپ مسائل کاکب شکار ہوتے ہیں جب آپ اپنے آ پ کو دوسروں سے افضل اورالگ سمجھنے کی غلطی کرنے کاآغاز کردیتے ہیں۔ جب آپ دوسروں کو کمتر سمجھنا شروع کر دیتے ہیں، جیسے ہی آپ کے اندر اس عمل کا آغاز ہوتاہے ویسے ہی آپ کے اندر چھپے مسائل کے جراثیم Activeہوناشروع جاتے ہیں ...
ڈاکٹر جمشید نظر ایک بین الاقوامی سروے رپورٹ کے مطابق جو لوگ مسائل ،مصیبتوں اور دکھوں کا مقابلہ کرتے ہوئے اپنی زندگی خوش دلی سے بسر کرتے ہیں وہ زیادہ عمر پاتے ہیں کیونکہ خوش رہنے کے باعث ان کے جسم کے تمام اعضاء بہتر انداز میں کام کرتے ہیں جس کا ثبوت کورونا وباء کے دوران بھی مل ...