... loading ...
ریاض احمدچودھری جماعت اسلامی کی طرف سے غزہ صورتحال پر 9 نکاتی مطالبات پر مشتمل خط وزیراعظم کو دے دیا گیا جس میں محترم حافظ نعیم الرحمن ،امیر جماعت اسلامی پاکستان نے غزہ کی صورتحال سمیت اہم اقدامات تجویز کئے گئے۔خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ پاکستان، ترکیہ، قطر مل کر غزہ کی صورتحال پر فعال کردار ادا کریں، اقوام متحدہ، ...
عطا تبسم کراچی، پاکستان کا معاشی مرکز، حالیہ برسوں میں سیاسی کشیدگی اور ترقیاتی مسائل کا سامنا کر رہا ہے ۔متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) اور پیپلز پارٹی (پی پی پی) شہر کی دو سیاسی جماعتیں ہیں،کراچی پر قبضے کی جنگ میں مصروف ہیں۔ کراچی عجیب شہر ہے ، یہاں مینڈیٹ کسی کا ہے ، اور ...
جاوید محمود امریکہ سمیت عالمی سطح پر معاشی ماہرین نے ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیرف پالیسی کے خلاف آوازیں اٹھانی شروع کر دی ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیرف پالیسی امریکہ کو معاشی بحرانوں کی طرف دھکیل رہی ہے ۔اس کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے 19فروری سے اب تک امریکی اسٹاک مارکیٹ کو نئی ٹیرف پالی...
ریاض احمدچودھری بھارت وسطی افریقہ میں غیر قانونی منشیات سپلائی کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے۔ 2023 میں نائیجیریا کی منشیات کنٹرول ایجنسی (NDLEA) نے بھارت سے اسمگل کی گئی 100 ملین ڈالر مالیت کی غیر قانونی افیون ضبط کی۔نائیجیریا میں 40 لاکھ سے زائد افراد بھارتی اسمگل شدہ افیون استع...
ایم سرور صدیقی آنے والے کا پورا جسم پسینے میں شرابورتھا۔ چہرے پرتھکن کے آثارا ور لباس مٹی آلودہ تھا ۔لگتاتھا وہ کافی دور سے آیا ہے۔ عظیم فاتح سلطان صلاح الدین ایوبی رحمتہ اللہ علیہ دن بھرکی مصروفیات کے بعد ابھی آرام کی غرض سے اپنے خیمے میں گئے ہی تھے کہ ان کو ا طلاع ملی کہ ایک...
افتخار گیلانی غالباً2018 میں جب جموں و کشمیر کے گورنر نریندر ناتھ ووہرا کی مدت ختم ہو رہی تھی دہلی میں ان کے ممکنہ جانشین کے بطور ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل سید عطا حسنین کا نام گردش کر رہا تھا۔ جنرل حسنین جو سرینگر میں موجود فوج کی چنار یا 15ویں کور کے کمانڈر رہ چکے تھے ، کے کشمیر...
حمیداللہ بھٹی ٹرمپ ٹیرف نے دنیا کی معیشت و تجارت کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ اِس کے اثرات مستقبل میں بھی طویل عرصے تک محسوس ہوتے رہیں گے۔ خود امریکی معاشرہ بھی ٹیرف کے حوالے سے تقسیم ہے کیونکہ معیاری اور سستے غیر ملکی سامان کی دستیابی اب ناممکن ہوجائے گی جبکہ عالمگیری اثرات کی بات ک...
ریاض احمدچودھری قابض حکام نے میر واعظ عمر فاروق کو سعدہ کدل سرینگر میں منعقدہ ایک تقریب میں شرکت سے روکنے کے لئے آج ایک بار پھر گھر میں نظربند کردیا ہے۔ میرواعظ کو سعدہ کدل میں قرآنک ریسرچ انسٹی ٹیوب کے زیر اہتمام تقسیم انعامات کی ایک تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر مدعو کیا...
جاوید محمود پاکستان کے بننے کے ساتھ ہی پاکستان دشمن طاقتوں نے پاکستان کے محسنوں کو ایک ایک کر کے اپنے راستے سے ہٹانا شروع کر دیا، ان شخصیات میں لیاقت علی خان کے ساتھ ساتھ ڈاکٹر عبدالقدیر کا نام بھی آتا ہے۔ ان کا سب سے بڑا کارنامہ یہ ہے کہ انہوں نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے م...
ریاض احمدچودھری ایک امریکی ڈرائیور ٹریننگ کمپنی نے 53ممالک میں تحقیق کے بعد اپنی ایک رپورٹ میں کہاہے کہ بھارت گاڑی چلانے کے لیے دنیا کا تیسرا خطرناک ترین ملک ہے۔یہ رپورٹ بین الاقوامی ڈرائیورز ایجوکیشن کمپنی Zutobi.com نے جاری کی ہے جواس سلسلے میںمتعدد ممالک میں کورسز کراتی ہے۔...
میری بات/روہیل اکبر پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کھیلوں کا عالمی دن اپریل کی 6 تاریخ کو بھر پور شان سے منایا جاتا ہے اس دن کومنانے کامقصد دنیا بھر میں امن کے فروغ میں کھیلوں کے اہم کردارکواجاگرکرنا ہے کھیل تمام ثقافتوں میں خیر سگالی، صحت مندانہ مقابلہ اور تعاون کے حصول کا ایک مثبت ط...
ریاض احمدچودھری حریت رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے کہا بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو جیل خانے میں تبدیل کر رکھا ہے، حریت قیادت سمیت 10لاکھ کشمیری غیر قانونی طور پر جیلوں میں بند ہیں، کشمیریوں کے ساتھ انتہائی ظالمانہ سلوک کیا جارہا ہے، عالمی برادری اپنی خاموشی توڑے، کشمیر یوں کی نسل کشی...
حمیداللہ بھٹی ضروری ہے کہ چند ایک ممالک پر انحصار کرنے کی بجائے پاکستان ایسی تجارتی منڈیاں تلاش کرے جو نزدیک ، نفع بخش اور ملکی مفاد سے ہم آہنگ ہو ں ۔دوردراز ممالک تک سامان پہنچانے میں مشکلات کے ساتھ لاگت بھی زیادہ آتی ہے۔ اب جبکہ پاکستانی اشیا پر محصولات میں امریکہ نے 29 فیصد...
بے نقاب /ایم آر ملک یقینا 8فروری کے انتخابات کے نتائج ایک طبقہ کیلئے حوصلہ کی آکسیجن بنے، الیکشن کمیشن آف پی ایم ایل این نے اُسے اُلٹ کر اپنے بگ باسوں کے کھاتے میں ڈال دیا، سندھ میں تمام لوٹ مار کے باوجود زرداری پارٹی سر فہرست اور پنجاب میںلاشوں پر ہونے والی گڈ گورننس کا عفریت...
ریاض احمدچودھری امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی نے سکھ کارکنوں کے خلاف قتل کی سازشوں میں ملوث ہونے پر بھارت کی خفیہ ایجنسی''را '' پر مخصوص پابندیوں کی سفارش کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت میں اقلیتوں کو ناروا سلوک کا سامنا ہے۔تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ امریکہ طویل عرصے سے...
اونچ نیچ آفتاب احمد خانزادہ سوال زندہ ہونے کا ثبوت دیتے ہیں ،ایک سوال جس میں وقت کے ساتھ ساتھ شدت آتی جارہی ہے کہ آخر پاکستان کے عوام ملک کے سیاسی ، سماجی ، معاشرتی کے ساتھ ساتھ اپنے تمام معاملات سے اتنے لا تعلق کیوں ہوتے جارہے ہیں ؟ماتمی جلوسوں کے علاوہ ان کی آوازیں کیوں سنا...
ریاض احمدچودھری چھتیس گڑھ : بھارت کی ریاستوں میں ایک ریاست ہے۔ یہ وسط بھارت میں واقع ہے۔ حال ہی میں ریاست مدھیہ پردیش کو تقسیم کرکے چھتیس گڑھ ریاست قائم کی گئی۔ اس کا دار الحکومت رائے پور ہے۔ جیسا کہ اس کے نام سے ظاہر ہے ایک ایسا علاقہ ہے جہاں چھتیس قلعے واقع ہوں لیکن مشہور بر...
جاوید محمود اکتوبر 2019 میں وکی لیکس کی طرف سے شائع ہونے والی امریکی سفارتی کیبل کے مطابق پاکستان کی مرکزی جاسوسی ایجنسی آئی ایس آئی کے سربراہ نے کہا کہ اس نے ہندوستان میں اسرائیلی اہداف پرممکنہ حملوں کو روکنے کے لیے اسرائیلی حکام سے رابطہ کیا۔ بہت سے پاکستانیوں کا خیال ہے کہ ...
ڈاکٹر سلیم خان مرکز کے اندر فی الحال ہندوتوانواز مودی حکومت اور اترپردیش میں وزارت عظمیٰ کے طاقتور دعویدار راجپوت یوگی ادیتیہ ناتھ کی سربراہی میں ڈبل انجن سرکار ہے ۔ اس کے باوجود یوپی کا ایک دلت سماجوادی رکن پارلیمان رام جی لال سُمن ایوان پارلیمان میں ہندووں کو ببانگ دہل رانا ...
ریاض احمدچودھری بھارت اندرونی سیاسی اختلافات کو حریت کے خلاف علیحدگی پسندی کی فتح کے طور پر دیکھ رہا ہے۔ اس لیے بھارتی سیاسی سازشوں کو اجاگر کرنا ضروری ہے تاکہ بھارتی جمہوریت کے اصل چہرے کو بے نقاب کیا جا سکے۔ امیت شاہ نے اسے بھارت کو مستحکم کرنے کے لیے ایک اہم قدم کے طور پر پ...
ریاض احمدچودھری کل جماعتی حریت کانفرنس نے اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حق خودارادیت کیلئے جدوجہد کرنے والے کشمیریوں کی آوازوں کو دبانے کے لیے بھارت کی جانب سے فوجی اور فرقہ وارانہ ہتھکنڈے استعمال کرنے کی مذمت کی ہے۔حریت ترجمان ایڈوکیٹ عبدالرشید منہاس نے کالے قوانین کی آڑ ...
جہان دیگر ۔۔۔۔۔ زریں اختر کہانی پرانی ہے ، کردار نئے ہیںشاید ہر کہانی ایسی ہوتی ہے۔ کسی نے کہا تاریخ خود کو دہراتی ہے تو کسی کے نزدیک یہ بجاے خود تاریخی مغالطہ ہے ، کوئی کہتاہے کہ زندگی کا سفر دائرے میں ہوتاہے تو کوئی اسے سیدھی لکیر کا سفر گردانتاہے۔ ایسے فرمودات جو وقت کے ...
افتخار گیلانی ترکیہ کی سیاست ایک ہنگامہ خیز مرحلے میں داخل ہو گئی ہے ، جہاں ملک کے سب سے بڑے شہر استنبول کے میئر اکرم امام اولو کی ڈرامائی گرفتاری نے ملک بھر میں اضطراب اور بے چینی کی لہر کو جنم دیا ہے ۔ امام اولو، جنہیں صدررجب طیب اردوان کا سب سے مؤثر سیاسی حریف تصور کیا جاتا...
ریاض احمدچودھری غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں 2016اور 2022کے درمیان5,400سے زائد بچے لاپتہ ہوگئے ہیں جن میں سے 1500سے زائد کا ابھی تک کوئی سراغ نہیں ملا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 2016میں 1070بچے لاپتہ ہوئے جن میں 589لڑکے اور481لڑکیاں شامل تھیں۔2017 میں کل ...