... loading ...
ریاض احمدچودھری سال 2014ء میں نریندر مودی کے وزیراعظم بننے کے بعد سے اب تک سیاسی حقوق اور شہری آزادیاں سلب کی جارہی ہیں اور 2019ء میں مودی حکومت کے بعد سے اس کے زوال میں بہت تیزی آئی ہے۔بھارت میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس پارٹی کے سرکردہ رہنما راہول گاندھی نے جمہوری اقدار کے نگراں سویڈن کے ایک ادارے کی رپورٹ کا حو...
ریاض احمدچودھری اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں خاتم النبیین وسید المرسلین جناب محمد رسول اللہ ۖ کو یوں مخاطب ہوتے ہیں :''اور ہم نے آپ ۖکو نہیں بھیجا مگر تمام جہانوں کیلئے رحمت۔''اللہ تعالیٰ نے مخلوقات عالم میں اپنا جذبہ رحمت سب سے زیادہ اپنے حبیب حضرت محمد مصطفی ۖ کو عطا فرمایا۔ جس...
سمیع اللہ ملک دل جس سے زندہ ہے وہ تمنا تمہی توہو ہم جس میں بس رہے ہیں وہ دنیا تمہیں توہو جذبہ عشق رسول اکرمۖکااصل تقاضا یہی ہے کہ یہ کیفیت ہمارے فکروعمل کاپوری طرح احاطہ کرلے۔یہ بات ایمان کی ہے اورایمان کاثبوت اعمال صالح کی صورت ہی میں فراہم کیاجاسکتاہے۔سیرت پاک کے سلسلے میں...
معصوم مرادآبادی آج کل ہریانہ کے ایک ہندونوجوان آرین مشرا کے بہیمانہ قتل کا معاملہ سرخیوں میں ہے ۔ 19 سال کایہ نوجوان نویں کلاس کا طالب علم تھااور اپنے دوستوں کے ساتھ گاڑی میں بیٹھ کر تفریح کرنے نکلا تھا۔ اس دوران نام نہاد گؤرکشکوں نے اس کا پیچھا کیا اور گائے کا اسمگلر سمجھ کر ...
ریاض احمدچودھری بھارت میں مسلمانوں سمیت دیگر اقلیتوں کے خلاف جہاں آئے روز متنازعہ فیصلے سامنے آ رہے ہیں، وہیں اب بھارتی ریاست اْتر پردیش کے شہر بنارس میں تبلیغی جماعت پر پابندی عائد کر گئی ہے اور اہلکاروں کی جانب سے اْتر پردیش کے شہر بنارس میں تبلیغی جماعت کے کارکنوں کا داخلہ ...
سمیع اللہ ملک اکثرنوجوان پوچھتے ہیں کہ پاکستان کیوں بنا؟ہندوستان کے سابقہ وزیرخارجہ اوربی جے پی کے لیڈرجسونت سنگھ کی متنازع کتاب جناح پارٹیشن انڈی پینڈینٹ جس میں قائداعظم کے بارے میں یہ تاثرکہ قائداعظم متحدہ ہندوستان کے حق میں تھے اوریہ پنڈت جواہر لال نہرواورپٹیل کی ضدکی بناپرمع...
ریاض احمد چودھری گجرات میں مسلمانوں کے خلاف یہ فسادات گجرات کی ریاستی حکومت کی درپردہ اجازت پر کیے گئے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق یہ مسلمانوں کی نسل کشی تھی۔ اس میں تقریباً 2500 مسلمانوں کو بے رحمی سے قتل کیا گیا یا زندہ جلا دیا گیا۔ سینکڑوں مسلمان خواتین کی عصمت دری کی ...
سمیع اللہ ملک تاریخ کوخون آلودراہداریوں میں ایک محل اورقصرشاہی کے دربارمیں پڑاایک پتھربدلتے دنوں میں انسانوں کی بربریت،ظلم و جور اور حیوانیت کی کہانی مدتوں بیان کرتارہا۔اس پتھر پرسب سے پہلے اعلائے کلمة الحق کے سالارِقافلہ شہیدکربلاسیدناامام حسین کامقدس سرابن زیاد کے سامنے رکھا...
حمیداللہ بھٹی امریکہ تاریخ کے مشکل دوراہے پر ہے، نہ صرف تجارتی ،معاشی اور دفاعی چیلنجز درپیش ہیں بلکہ دیوالیہ کابھی خطرہ ہے ۔امریکی حکومت کے قرضے 350 کھرب ڈالرسے تجاوز کر چکے ہیں جن پر سود کی ادائیگی دفاعی بجٹ سے بڑھ چکی ہے اِس وجہ سے کئی ایک تحقیقاتی منصوبے کھٹائی کے دہانے پر...
ب قاب /ایم آر ملک ہم تاریخ کے ایک مضحکہ خیز دور اہے پر ہیں ! تاحد ظر ظریاتی اور اخلاقی دبائو کا زوال ہے ،سچ کا قحط ہے ،ضمیر اور احساسات کی ارزا ی ہے میڈیا کی صفوں میں ''آئیڈیالوجی '' کا چہرہ مسخ ہورہا ہے، سچائی پر جھوٹ کا غلاف چڑھا کر اسے اپ ے حق میں استعمال کرکے قوم کو گمراہ...
ریاض احمدچودھری ہندوستانی حکومت عالمی رائے عامہ کو یہ تاثر دینا چاہتی ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر سمیت تمام تنازعات پر امن مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہتی ہے۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ ہندوستانی حکمران پاکستان پرکشمیر میں دہشت گردی کا بے بنیاد الزام عائد کر رہے ہیں۔ ہندوستانی حکمرانو ں کو ...
جاوید محمود امریکہ میں 11ستمبر 2001کو ہونے والے 9/11حملوں کو 23 برس مکمل ہو گئے ہیں۔ امریکہ کے شہر نیویارک میں دہشت گردی کی وہ کارروائی ہوئی تھی جس نے دنیا کا منظر نامہ بدل کر رکھ دیا۔ 11ستمبر 2001کو نیویارک کے ور لڈ ٹریڈ سینٹر، پینٹاگون اور پینسلوانیا میں تیاروں سے حملے کیے...
ریاض احمدچودھری وراثت کے سلسلے میں بھی مسلمانوں کے پاس ایک مکمل قانون ہے اور وہ بھی وفاقی قانون کے تحت محفوظ ہے، تو اس میں ترمیم کا حق ریاست کو کیسے حاصل ہے۔جنسوں کے درمیان وراثت کے حقوق کی برابری، جو کہ اسلامی قانون کے ان اصولوں سے متصادم ہے، جو قرآن میں موجود ہیں۔ ہندو غیر ...
جاوید محمود پاکستان کے سابق نگراں وزیراعظم نے اپنی پریس کانفرنس کے دوران جب بیان دیا تھا کہ ایسی مہنگائی نہیں کہ احتیاط کی جائے، نے مجھے اور بہت سے لوگوں کو حیرت میں ڈال دیا۔ یہ بیان فرانس کی ملکہ میری انٹونیٹ سے منسوب مشہور فقرے سے واضح مشابہت رکھتا تھا۔ 1789 کے دوران فرانس ...
ریاض احمدچودھری 11ستمبر 2001 ء کو امریکہ میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے ساتھ صبح تقریباً ساڑھے آٹھ بجے دو مسافر طیارے ٹکرائے۔ اس وقت شہر میں خاصی رونق اور چہل پہل تھی۔زندگی ہر دم رواں دواں تھی۔ حملہ ہوا تو دھوئیں کے بادلوں نے عمارت کو اپنے حصار میں لے لیا۔دو حملوں کے بعد یہ عمارت پوری...
میری بات/روہیل اکبر گزشتہ روز تنظیم الاخوان کی دعوت پر دوسری باردارالعرفان منارہ جانے کا اتفاق ہوا جب اس تنظیم کے بانی مولانا امیر محمد اکرم اعوان صاحب زندہ تھے ایک بارتب گیا تھا اور دوسری بار اب تنظیم کے شعبہ اطلاعات سے منسلک اکرم صاحب اور منصوری صاحب دونوں کمال کی شخصیات ہیں ج...
سمیع اللہ ملک بڑی شخصیات کو بھلانا آسان نہیں مگر ہم نے تو اس کام کو فن ہی بنا دیا ہے۔یوم اقبال25دسمبراور14/گست کے حوالے سے ہم جو کچھ کرتے رہتے ہیں وہ ہماری انفرادی اور اجتماعی ''فنی صلاحیتوں''کا بین ثبوت ہے۔ مگر ان ایام کے حوالے سے کیا کرتے ہیں؟ہم ان دنوں پر اقبال اور قائد اعظم ...
جاوید محمود آج کل پاکستان کی موجودہ صورتحال میں جو معاشی اور سیاسی بحران پیدا ہے اس کے حوالے سے محفلوں میں جب بحث ہوتی ہے تو اکثر فرانس کے انقلاب کا حوالہ دیا جاتا ہے۔ کالمز میں، ٹی وی پروگرامزمیں 1789 میں فرانس کی حالت اور موجودہ پاکستان کے درمیان مماثلتیں واقعی حیران کن ہیں ...
ریاض احمدچودھری بھارت میں اقلیتوں کے خلاف پائی جانے والی انتہا پسندی برسوں سے حکومت کی سرپرستی میں پروان چڑھ رہی ہے۔ پورے ملک میں بدامنی اور بے چینی بڑھتی جارہی ہے۔ چند فرقہ پرست عناصر کو اس کا سیکولر نظام بالکل پسند نہیں ہے اور وہ ساری اقلیتوں کو اپنے اندر جذب کرنے یا ان کا ص...
سمیع اللہ ملک علامہ اقبال بلاشبہ ان مفکرین میں سے ہیں جوکہ شاعرہونے کے ساتھ ساتھ اپنے فلسفے اورافکار کی بنیادپران اذہان کی صفوں میں شمار ہوتے ہیں جن کی فکراورفلسفہ صدیوں پرمحیط ہوتے ہیں۔اسلامی تاریخ کے حوالے سے کہاجاتاہے کہ ہرصدی کے بعدایک مجدد پیدا ہوتا ہے جواپنے افکاراورجستجوس...
ریاض احمدچودھری عقیدہ ختم نبوت اسلام کا بنیادی عقیدہ ہے جس پر دین اسلام کی عمارت کھڑی ہے اور جس کے لیے شمع رسالت کے پروانوں نے ہمیشہ بیشمار قربانیاں دیں۔ اس بنیادی عقیدہ سے انکار پورے دین اسلام سے انکار ہے۔7 ستمبر 1974ء کو پاکستان کی قومی اسمبلی نے قادیانیوں کی دونوں شاخوں کو ...
بے نقاب /ایم آر ملک سیاست میں حریف کو عوام کی طاقت حاصل ہو تومخالف فریق کا بوکھلاہٹ میں ذہن کام کرنا چھوڑ جاتا ہے۔ یہی حال مسلم لیگ ن کی پنجاب میں ٹک ٹاکر حکومت کاہے۔ عمران خان کی مقبولیت کا تسلسل اور عوامی پذیرائی کا گراف ن لیگ اور اس کے حواریوںکے حواس پر طاری ہے ،کار کی ڈگی...
سمیع اللہ ملک علامہ محمد اقبال بیسویں صدی عیسویں کی ابتدامیں ملتِ اسلامیہ کے افق پرابھرنے والے ایک ایسے درخشاں ستارے تھے جس کی روشنی نے زمان ومکاں کی حدبندیوں سے بالاتر ہو کرامت کیلئے راہ منزل کی نشاندہی کافریضہ انجام دیا۔آج علامہ اقبال کورخصت ہوئے 80 برس سے زیادہ عرصہ گزرچکاہے ...
ریاض احمدچودھری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھارت میں مودی سرکار کے تیسرے دور میں بھی ہندوتوا پالیسی پر عمل جاری ہے اور اسی سلسلے میں منی پور میں فسادات ایک بار پھر شروع ہو گئے ہیں۔بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی نے ہمیشہ ہندو انتہا پسندی کی سیاست کے ساتھ ملک میں فسطائیت کو فروغ دیا ہے۔ مودی سر...