... loading ...
سمیع اللہ ملک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جونہی افغانستان میں دنیاکی ایک سپرپاورسوویت یونین کوافغان مجاہدین کے ہاتھوں ناقابل یقین شکست کے بعدبالآخراسی کے بطن سے چھ مزیدمسلم ریاستوں کاوجودمعرضِ وجود میں آیامگربدقسمتی سے افغانوں کی اس عظیم الشان فتح کاسارافائدہ امریکا اورمغرب کی جھولی میں جاگراجس کے بعدبدنام زمانہ امریکی یہودی سیکریٹری ...
ڈاکٹر جمشید نظر دنیا بھر میں خوراک کا عالمی دن ہر سال سولہ اکتوبر کو منایا جاتا ہے جس کا مقصدعالمی خوراک کے مسئلے سے متعلق عوام میں آگاہی پیدا کرنا،بھوک، ناقص غذا اور غربت کے خلاف جدوجہد میں عالمی اتحاد کو مستحکم کرنا ہے تاکہ عالمی سطح پر خوراک کی پیداوار میں اضافہ کیا جاسکے۔ا...
ریاض احمدچودھری جمعة المبارک کے روز پاکستان سمیت دنیا بھر میں فلسطینیوں کے حق کیلئے اور ان پر اسرائیل کی درندگی کیخلاف مظاہرے کئے گئے اور نماز جمعہ کے اجتماعات میں مظلوم فلسطینیوں کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ مسجد الحرام میں بھی امام کعبہ نے فلسطینیوں اور مسجد اقصیٰ کی حفاظت...
عطااللہ ذکی ابڑو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 7 اکتوبر اور 8 اکتوبر کی صبح ابابیلوں کی طرح ہوا میں اڑتے حماس کے چھاتہ بردار اسرائیلی پر ٹوٹ پڑے یہ پیراگلائڈرز تل ابیب اور یروشلم تک پہنچ گئے ،حماس کے حملہ آوروں نے سمندر، زمین اور فضا سے جنوبی اسرائیل میں داخل ہونا شروع کردیااورٹرکوں ...
علی عمران جونیئر دوستو،آپ کو آج کا عنوان دیکھ کر ہماری جہالت پر غصہ آرہا ہوگا کہ سسٹم اور نظام ایک ہی چیز کے انگریزی اور اردو کے نام ہیں۔ بالکل ایسا ہی ہے۔ لیکن جب آپ اس پورے کالم کو ہضم کرلیں گے تو یہ بات بھی ہضم ہوجائے گی کہ ۔۔سسٹم اور نظام میں کیا فرق ہے؟ چلیں، اوٹ پٹانگ باتو...
حمیداللہ بھٹی فلسطین تنازع حل کرنے کے لیے جاری بے نتیجہ سرگرمیوں کے دوران حماس کی ،طوفان الاقصیٰ، کارروائی کوپوری دنیا نے محسوس کیا ہے حالانکہ ماضی میںجھجک کا شکار عرب ممالک بھی اب اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے میں کوئی عارتصور نہیں کرنے لگے تھے حماس کارروائی نے دنیا سمیت تعلقات ق...
ریاض احمدچودھری بانیانِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال اور حضرت قائداعظم محمدعلی جناح نے فلسطین کی آزادی کے حق میں ہمیشہ بلند آہنگ کے ساتھ آواز اٹھائی۔ پاکستان کی ہر حکومت نے بھی اپنے قائدین کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ہر فورم پر القدس کی آزادی کا نعرہ بلند کیا۔ لیکن تکلیف دہ بات ی...
ریاض احمدچودھری اسرائیل پر حماس کے فاتحانہ حملے کے بعد بھی مسلم ممالک خواب غفلت میں ڈوبے رہے۔ دو تین ممالک کے سوا' عرب دنیا اور او آئی سی نے بھی فوری طورپر کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا۔ تین چار روز بعد اب مسلم دنیا کی قیادتوں نے حماس کے ساتھ رسماً یکجہتی کے اظہار کا سلسلہ شروع کیا...
میری بات/روہیل اکبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہٹلر نے جب یہودیوں کو مار مار کر تباہ کردیا تھا تو کچھ کو چھوڑ دیا اور ایک تاریخی فقرہ کہا تھا کہ دنیا دیکھ لے کہ میں نے انہیں کیوں مارا تھا ہٹلر کی باتیں بعد میں ۔پہلے یہ بات ذہن نشین کرلیں کہ اس وقت فلسطین دنیا کا سلگتا ہوا مسئلہ بن چکا ہے ...
میری بات/روہیل اکبر لاہور پولیس نے سانڈے کا تیل فروخت کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔اس مقدمہ کی تفصیل بعد میں بتائوںگا۔ پہلے صرف اتنا بتانا ہے کہ یہ اپنی نوعیت کا پہلا مقدمہ ہے جو درج کیا گیا لاہور کی اب وہ رونقیں ہیں اور نہ ہی کسی کے پاس اتنا وقت ہے۔ آج سے کوئی 15یا 20 ...
سمیع اللہ ملک سوبدائی بہادرمنگولوں کے عظیم بادشاہ چنگیزخان کاایک نامورسالارگزراہے۔خانہ بدوش منگول لٹیرے تموجین سے خان اعظم چنگیزخان بننے تک کے سفرمیں سوبدائی کاسب سے اہم حصہ رہاہے۔عسکری ماہرین کہتے ہیں کہ اگرسوبدائی چنگیزخان کا کمانڈر نہ ہوتاتوشایدمنگول اس قدرحیران کن فتوحات نہ ...
میری بات/روہیل اکبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محسن پاکستان اور پاکستان میں ایٹمی ہتھیاروں کے بانی ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی 10اکتوبر کو دوسری برسی ہے ۔ ہماری حکومتوں نے تو انہیں نظر انداز کرنا ہی تھا۔ ساتھ میں سیلفی کی شوقین عوام نے بھی انہیں بھلا دیا۔ یہ وہ شخصیت تھی جس نے اپنا آرام ،...
حمیداللہ بھٹی سات اکتوبرہفتہ کی صبح فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے اسرائیل پر پانچ ہزار راکٹ برسا کرایک ایسی لڑائی کا آغاز کیا جس کی کسی کو توقع نہیں تھی جوابی کاروائی میں غزہ کا اسرائیل نے مکمل محاصرہ کر لیاہے اورفضائی حملوں سے بڑی بڑی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بنادی ہیں۔اِس دورا...
سمیع اللہ ملک مودی نے جی20سربراہی اجلاس کے موقع پرایک نئے ٹرانسپورٹ کوریڈورمنصوبے کااعلان کرتے ہوئے جودعوے کئے ہیں کیا واقعی ایسا ممکن ہوسکتاہے؟تاہم مودی کے اعلان کردہ منصوبے کی تفصیلات دیکھتے ہوئے درجنوں شکوک وشبہات ابھرآئے ہیں۔ بظاہر ریل اور شپنگ نیٹ ورکس کے ذریعے یورپ اورایشی...
ریاض احمدچودھری اسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی ) نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ مظلوم فلسطینیوں کو تحفظ فراہم کیا جائے۔ عالمی برادری اپنا اثر و رسوخ استعمال کرتے ہوئے مداخلت کرے اور فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت رکوائے...
ڈاکٹر جمشید نظر دنیا کا ذہین ترین انسان البرٹ آئن سٹائن بچپن میں دماغی طور پر کمزور سمجھا جاتا تھا کیونکہ وہ 9سال کی عمر تک بولنے کی صلاحیت سے محروم تھا۔اسٹائن ایک ذہنی بیماری ''آٹزم'' کا بھی شکار تھا جس کی وجہ سے وہ ہر وقت اپنے آپ میں گم رہتا اور اپنے روزمرہ معمولات میں کسی ک...
سمیع اللہ ملک دل ودماغ کوعطربیزکردینے،سدابہاراورروح میں گیلی لکڑی جیسی سلگاہٹ پیداکرنے والی اورلاکھوں افرادکی روزمرہ کی دعاؤں میں شامل یہ رباعی علامہ اقبال کی کسی کتاب یا کلیات میں موجودنہیں۔آخراس کی کیاحقیقت ہے؟یقیناان دواشعارکی مشکبو کہانی بڑی دلچسپ ہے۔ ایک صدی سے زائدکاعرصہ ...
ریاض احمدچودھری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قائد اعظم محمد علی جناح مسلمانان برصغیر کیلئے قدرت کا عظیم تحفہ تھے۔ انہوں نے اپنی مدبرانہ قیادت سے انگریز، ہندو اور بعض مسلمان سیاست دانوں کی مخالفت کے باوجود مسلمانوں کی ڈوبتی ہوئی کشتی کو منجدھار سے نکال کر کنارے پر لگا دیا۔ حضرت...
سمیع اللہ ملک سوچتاہوں کہ آخر دنیا بھرکی یورشوں کا ہم ہی شکار کیوں ہیں؟بہت سوچ بچارکے بعداس نتیجے پرپہنچاہوں کہ اس کاسب سے بڑا سبب ہمارے قول وفعل کا تضاد ہے جس کی ہمیں ایسی سنگین سزامل رہی ہے کہ توبہ کی طرف دھیان ہی نہیں جاتا توپھر توفیق کیسے ملے ؟ہماری سزاکا پہلا شاخسانہ ہمار...
ریاض احمدچودھری قائد اعظم محمد علی جناح کے اپریل1944ء کے سیالکوٹ کے تین روزہ کامیاب دورہ اور تاریخی کانفرنس کے نتیجے میں قیام پاکستان کی تحریک برق رفتاری سے آگے بڑھی اور صرف تین سال بعد الحمد اللہ آزادی کی منزل حاصل ہوگئی۔اس اجلاس کے بعد 1945-46کے انتخابات ہوئے تو مسلم لیگ نے ...
عماد بزدار آج کا ''رانگ نمبر'' سود اور فحاشی کے خلاف مورچہ زن قرونِ اولیٰ کے مجاہد جناب انصار عباسی کے بارے میں ہے جسے پڑھ کر آپ کو اندازہ ہوگا کہ کیسے عباسی صاحب نے ایک جیسے معاملے میں مختلف شخصیتوں کے بارے میں ترازو کے مختلف باٹ رکھے ہوئے ہیں۔ کیسے اپنے ممدوح کے راستے کے کان...
علی عمران جونیئر دوستو،آپ کے پاس تیل تو نہیں مگر گنے کی پیداوار میں پوری دنیا میں آپ کا پانچواں نمبر ہے،کیا آپ سستی چینی حاصل کر پا رہے ہیں؟آپ کے پاس تیل تو نہیں مگر گندم کی کاشت میں آپ کا آٹھواں نمبر ہے، کیا آپ کو سستی روٹی دستیاب ہے؟آپ کے پاس تیل تو نہیں مگر چاول کی پیداوار می...
حمیداللہ بھٹی رواں ماہ تین اکتوبرکو قومی ایپکس کمیٹی کااجلاس ہواجس میں غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو پاکستان سے بے دخل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔اِس فیصلے کے تحت رضاکارانہ طور پر انخلا پر آمادہ افراد سے انسانی ہمدردی کے طورپر 31اکتوبر تک نرمی کی گئی ہے پھربھی جولوگ رضا کارانہ طورپر ...
عطا اللہ ذکی ابڑو چارسال پہلے کا منظرنامہ اٹھاکر دیکھ لیں دوصوبوں میں طاقتورحکومت رکھنے والا کپتان برسر اقتدارتھا اورملک کو ایٹمی قوت بنانے کا اعلان کرنے والے سابق وزیراعظم نوازشریف کو ملک سے نکالا جارہا تھا۔ آج بھی آئینے کے اندر قید شخص کے مشوروں پر یوٹرن لینے والا کپتان اکیل...