... loading ...
وزیر اعظم نوازشریف کے سکھر ملتان موٹر وے کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب نے حزب اختلاف کی جماعتوں کو حیران کر دیا ہے۔ اور وہ اُن کے دہشت گردوں کے ساتھ موازنے کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
وزیراعظم نواز شریف نے اس موقع پر یہ کہا کہ دہشت گرد پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا راستہ روکنا چاہتے ہیں، جبکہ سڑکوں اور چوراہوں پر دھرنا دینے اور انتشار پھیلانے والوں کا بھی یہی ایجنڈا ہے، وہ بھی پاکستان کی ترقی کا راستہ روکنا چاہتے ہیں، دونوں ہی پاکستان میں افراتفری پھیلانا اور امن کا راستہ روکنا چاہتے ہیں۔اُنہوں نے تحریک انصاف کے دھرنے کی یاد دلاتے ہوئے کہا کہ اگر دھرنوں کی سیاست نہ ہوتی تو موٹر وے کا یہ منصوبہ بہت پہلے ہی شروع ہو چکا ہوتا۔ اُدھر تحریک انصاف کی طرف سے یہ سوال باربار پوچھا جارہا ہے کہ دھرنوں نے کس طرح حکومت کو کسی کام سے روکا تھا اور یہ کیسے ممکن تھا ؟
وزیر اعظم نوازشریف کے اس تقابل نے حزب اختلاف کی جماعتوں کے اکثر رہنماوؤں کو اس پر تنقید کرنے پر مجبور کیا۔ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے عمرے پر روانگی سے قبل ایک ہنگامی پریس کانفرنس میں اس پر گفتگو کرتے ہوئے پوچھا کہ حزب اختلاف کے جائز سوالات کا جواب دینے کے بجائے نوازشریف اِدھر اُدھر کی بات کیوں کررہے ہیں۔ حزب اختلاف کی جماعتیں اُن سے پاناما لیکس کے تناظر میں یہ سوال پوچھ رہی ہیں کہ لندن میں جائیدادیں خریدنے کے لیے اُن کے پاس پیسہ کہاں سے آیا؟ کیا اس پر واجب الادا ٹیکس ادا کیا گیا تھا یا نہیں؟ کیا یہ منی لانڈرنگ تو نہیں؟ اس کےجواب میں نوازشریف ادھر ادھر کی باتیں کررہے ہیں۔ نوازشریف کے سکھر سے خطاب پر قائد حزب اختلاف نے بھی اپنا ردعمل دیا ہے۔ جبکہ رات کے اکثر سیاسی مباحثوں میں مسلم لیگ نون کے رہنماوؤں سےیہ سوال پوچھا گیا کہ نوازشریف نے دھرنے دینے والوں اور دہشت گردوں کے ایجنڈے کوایک کیسے کہہ دیا؟اُنہوں نے اس موازنے پر سوالات اُٹھائے۔
واضح رہے کہ نوازشریف نے پاناما لیکس کے بعد اپنی سیاسی سرگرمیوں کو تیز کر دیا ہے اور وہ حزب اختلاف کی جماعتوں کو بھی تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
اننگز کے آغاز سے 34ویں اوور کے اختتام تک دونوں اینڈز سے 2 گیندیں استعمال کرسکیں گے ٹیموں کو ہر انٹر نیشنل میچ شروع ہونے سے پہلے 5 متبادل کھلاڑی نامزد کرنے ہوں گے، نیا قانون انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے مینز کرکٹ کے تینوں فارمیٹس (ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی) کے قوانین م...
پارکس، لائبریریز اور کراچی زو کے لئے ڈیڑھ ارب روپے مختص کیے گئے ،جرأت رپورٹ گٹر باغیچہ پارک کی بحالی کے لئے 14 کروڑ 70 لاکھ، قبرستانوں کی تعمیر کیلیے40کروڑ سندھ بجٹ میں کراچی کے پارکس، لائبریریز اور کراچی زو کے لئے ڈیڑھ ارب روپے مختص کئے گئے ہیں، جبکہ نالوں سے بے گھر ہونے وا...
پی ٹی آئی بانی چیئرمین کو اپنی بے گناہی ثابت کرنے کے لیے مکمل اور منصفانہ مواقع دیٔے گئے ان کی ضد اور مسلسل انکار نے تفتیشی ٹیم سے ملاقات سے گریز کیا، عدالت نے اظہار تعجب کیا انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے پولی گرافک اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ سے متعل...
ایرانی حملوں میں 14اسرائیلی ہلاک ،200زخمی ، امدادی کارروائیاں جاری ہیں،ایران نے اسرائیل کے 6اسٹرٹیجک مقامات کو نشانہ بنایا، 61عمارتیں متاثر ہوئیں، جن میں 6 مکمل طور پر تباہ ہو گئیں مغربی تہران میں جوہری تنصیبات کے ارد گرد کی آبادیوں کے شہری اپنے گھربار چھوڑ دیں، اسرا...
وفاقی فیصلے مخصوص مفادات کی بنیاد پر کیے گئے ، اقدام کے پیچھے زمینوں پر قبضہ کرنے والے مافیا یعنی ’چائنا کٹنگ مافیا‘کا ہاتھ ہے ، وفاقی حکومت سندھ کو سوتیلا نہ سمجھے ، اگر یہ رویہ جاری رکھا تو ہمیں اپنے حقوق لینا آتے ہیں وفاقی حکومت سندھ کے ساتھ نوآبادیاتی سلوک کی مرت...
اسرائیل نے ٹرمپ انتظامیہ سے جنگ میں شامل ہونے کی اپیل کی ہے فی الحال ٹرمپ انتظامیہ اس پر غورنہیں کررہی،امریکی اہل کار کی تصدیق اسرائیل نے ایران کے خلاف جنگ میں امریکا سے مدد مانگ لی، لیکن ٹرمپ انتظامیہ نے اب تک خود کو اسرائیلی کارروائی سے دور رکھا ہے۔ امریکی ویب سائٹ کی رپورٹ...
اڈیالہ جیل سے کال آتے ہی پورے ملک میں احتجاج ہوگا، پرامن رہیں گے فارم 47کی حکومت کے تمام اعدادوشمار جھوٹے ہیں،عالیہ حمزہ کی پریس کانفرنس تحریک انصاف پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ نے کہا ہے کہ حکومت کی کارکردگی کو عوام کے سامنے بے نقاب کرنے کیلئے بھرپور مہم چلائی جائے گی ،ج...
امن سے مراد انسانی حقوق کا تحفظ ہے،کراچی پاکستان کا معاشی حب ہے تاجر برادری ملکی تعمیر وترقی میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے ، سربراہ جے یو آئی جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تاجر برادری ملکی تعمیر وترقی میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے ، ریاست تاجروں ...
وزیرخزانہ کی سربراہی میں کمیٹی ہفتہ وار اپنی سفارشات وزیراعظم کو پیش کرے گی کمیٹی معیشت پر تیل کی قیمتوں میں ردوبدل کے اثرات پر نظر رکھے گی، نوٹیفکیشن اسرائیل اور ایران کے ایک دوسرے پر فضائی حملوں سے بگڑتی ہوئی صورت حال کے پیش نظر وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قی...
اسرائیلی ایئرفورس کو مکمل آزادی، تہران میں تازہ حملہ، 2 ایرانی جنرلز، 3 جوہری سائنسدانوں ،20 بچوںسمیت 65 شہید،فردو، اصفہان میں جوہری تنصیبات کو معمولی نقصان ہوا، ایران دھماکوں کی آوازیں تل ابیب، یروشلم اور گش دان میں سنی گئیں( اسرائیلی میڈیا)اگر ایران نے میزائل حملے جاری رکھے ...
بھارت کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا،نئی دہلی میں ڈس انفو لیب قائم ، اجلاس میں پاکستان کو رپورٹنگ پر رکھنے کا فیصلہ،چین، ترکی اور چاپان کی جانب سے پاکستان کی مکمل حمایت آپریشن بنیان مرصوص کے بعد بھارت کی پاکستان کو سفارتی سطح پر تنہا کرنے کیلئے بھرپور کوششیں، پاکستان کی سفارتی پوز...
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر سے زائد اضافہ متوقع یکم جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان پٹرول اور ڈیزل کتنے مہنگے ہوں گے؟، 16 جون سے عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں، یکم جولائی سے بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضاف...