وجود

... loading ...

وجود
وجود

عامر خان کی فلم''لال سنگھ چڈا'' 20 اکتوبر کو نیٹ فلکس پر ریلیز کی جائے گی

منگل 06 ستمبر 2022 عامر خان کی فلم''لال سنگھ چڈا'' 20 اکتوبر کو نیٹ فلکس پر ریلیز کی جائے گی

بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان کی فلم’لال سنگھ چڈا’ 20 اکتوبر کو نیٹ فلکس پر ریلیز کی جائے گی۔11 اگست کو ریلیز ہونے والی فلم کی انڈین باکس آفس پر پرفارمنس ناکام رہی اور تقریباً ایک ارب انڈین روپیہ کا نقصان اٹھانا پڑا۔واضح رہے کہ ‘لال سنگھ چڈا’ نے عالمی باکس آفس پر اچھی کارکردگی دکھائی اور 2022 کی سب سے زیادہ کمائی والی فلم بن گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم آرگنائزر کا خیال ہے کہ انڈین باکس آفس پر ناکامی کے بعد فلم کو جلد از جلد اسٹریمنگ سروس پر ریلیز کردینا چاہئے تاکہ مزید خسارے سے بچا جاسکے۔فلم کے پروڈیوسر نے ان افواہوں کی بھی تردید کی ہے کہ فلم کی بدترین پرفارمنس کی وجہ سے ہرجانے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایسی خبروں میں کوئی حقیقت نہیں ہے اور مسئلہ کی نوعیت بالکل مختلف ہے۔


متعلقہ خبریں


عامر خان ہندو مخالف اشتہارات میں کام نہ کریں، بھارتی وزیر کی تنبیہ وجود - جمعه 14 اکتوبر 2022

ایک بھارتی وزیر نے اداکار عامر خان سے کہا ہے کہ وہ ایسے اشتہارات میں کام نہ کریں جن سے مذہبی جذبات مجروح ہوتے ہیں۔ مدھیا پردیش ریاست کے وزیر داخلہ نروتم مشرا کی جانب سے یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب انتہا پسند ہندو ایک نئے اشتہار پر مشتعل ہیں جس میں عامر خان نے بھی کام کیا...

عامر خان ہندو مخالف اشتہارات میں کام نہ کریں، بھارتی وزیر کی تنبیہ

ایم کیو ایم کارکنوں کا قیادت کا گھیراؤ، عامر خان کو جنازہ پڑھنے سے روک دیا گیا وجود - جمعرات 15 ستمبر 2022

ایم کیو ایم کے لاپتہ کارکن وسیم راجو کی نمازہ جنازہ میں بدمزگی پیدا ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم قیادت کے لیے مشکلات پیدا ہوگئیں۔ کارکنان نے رہنماﺅں کا گھیراؤ شروع کر دیا۔ کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں نماز جنازہ میں یہ واقعہ پیش آیا۔ عامر خان نماز جنازہ پڑھنے پہنچے ت...

ایم کیو ایم کارکنوں کا قیادت کا گھیراؤ، عامر خان کو جنازہ پڑھنے سے روک دیا گیا

عامر خان اور سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کے درمیان دبئی میں ملاقات وجود - هفته 08 جنوری 2022

ایم کیو ایم پاکستان کے سنیئر ڈپٹی کنوینیرعامر خان اور سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کے درمیان دبئی میں ملاقات ہوئی ہے، ذرائع کے مطابق اس طویل ملاقات میں ایم کیو ایم کے دھڑوں کو یکجا اور شہری سندھ کے مسائل کے لیے ساتھ چلنے کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر ڈ...

عامر خان اور سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کے درمیان دبئی میں ملاقات

رینجرز نے عامر خان کی ضمانت عدالتِ عالیہ سند ھ میں چیلنج کر دی وجود - جمعه 11 ستمبر 2015

رینجرز نے عدالتِ عالیہ سندھ میں متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما عامر خان کی ضمانت کو چیلنج کر دیا ہے۔ سندھ رینجرز کے ڈی ایس آر محمد ریاض کی جانب سے عدالت میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالت نے تفتیشی افسر کا کوئی بیان محفوظ (ریکارڈ) نہیں کیا اور نہ ہی اس مقدمے سے جڑے ...

رینجرز نے عامر خان کی ضمانت عدالتِ عالیہ سند ھ میں چیلنج کر دی

مضامین
دوسروں کی مدد کریں اللہ آپ کی مدد کرے گا ! وجود هفته 04 مئی 2024
دوسروں کی مدد کریں اللہ آپ کی مدد کرے گا !

آزادی صحافت کا عالمی دن اورپہلا شہید صحافی وجود هفته 04 مئی 2024
آزادی صحافت کا عالمی دن اورپہلا شہید صحافی

بھارتی انتخابات میں مسلم ووٹر کی اہمیت وجود هفته 04 مئی 2024
بھارتی انتخابات میں مسلم ووٹر کی اہمیت

ٹیکس چور کون؟ وجود جمعه 03 مئی 2024
ٹیکس چور کون؟

٢١ ویں صدی کا آغازاور گیارہ ستمبر وجود جمعه 03 مئی 2024
٢١ ویں صدی کا آغازاور گیارہ ستمبر

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت وجود بدھ 13 مارچ 2024
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت

دین وعلم کا رشتہ وجود اتوار 18 فروری 2024
دین وعلم کا رشتہ

تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب وجود جمعرات 08 فروری 2024
تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی

بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک وجود بدھ 22 نومبر 2023
بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک

راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر