وجود

... loading ...

وجود
وجود
ashaar

ٹرمپ پربوب ووڈورڈ کی کتاب فروخت کے لیے آگئی

جمعرات 13 ستمبر 2018 ٹرمپ پربوب ووڈورڈ کی کتاب فروخت کے لیے آگئی

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر صحافی بوب ووڈورڈ کی کتاب فیئر، ٹرمپ ان دی وائٹ ہاؤس کی فروخت شروع ہو گئی ہے۔ کتاب میں صدر ٹرمپ کے وائٹ ہاؤس میں گزارے 20 ماہ کی کہانی بیان کی گئی ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق دارالحکومت واشنگٹن میں ایک بک سٹور نے کتاب کی فروخت شروع کر دی، صحافی ووڈورڈ نے صدر ٹرمپ کے عملے کے حوالے سے انکے رویئے کے بارے میں لکھا ہے۔عملے کے مطابق صدر غصے میں سخت زبان استعمال کرتے ہیں اور اکثر سوچے سمجھے بغیر فیصلے کرتے ہیں، انہوں نے گزشتہ برس شام کے صدر بشار الاسد کو قتل کرنے کا حکم دے دیا تھا جسے وزیردفاع جیمز میٹس نے نظر انداز کر دیا۔

متعلقہ خبریں

مضامین
جامہ عریانی کا قامت پہ مری آیا ہے راست
(ماجرا۔۔محمد طاہر)
وجود بدھ 16 اکتوبر 2019
جامہ عریانی کا قامت پہ مری آیا ہے راست
(ماجرا۔۔محمد طاہر)

کامی یاب مرد۔۔
(علی عمران جونیئر)
وجود بدھ 16 اکتوبر 2019
کامی یاب مرد۔۔
(علی عمران جونیئر)

تری نگاہِ کرم کوبھی
منہ دکھانا تھا !
(ماجرا۔۔محمد طاہر)
وجود منگل 15 اکتوبر 2019
تری نگاہِ کرم کوبھی
منہ دکھانا تھا !
(ماجرا۔۔محمد طاہر)

معاہدے سے پہلے جنگ بندی سے انکار
(صحرا بہ صحرا..محمد انیس الرحمن)
وجود منگل 15 اکتوبر 2019
معاہدے سے پہلے جنگ بندی سے انکار
(صحرا بہ صحرا..محمد انیس الرحمن)

ہاتھ جب اس سے ملانا تو دبا بھی دینا
(ماجرا۔۔۔محمدطاہر)
وجود پیر 14 اکتوبر 2019
ہاتھ جب اس سے ملانا تو دبا بھی دینا
(ماجرا۔۔۔محمدطاہر)

وزیراعلیٰ سندھ کی گرفتاری کے امکانات ختم ہوگئے۔۔۔؟
(سیاسی زائچہ..راؤ محمد شاہد اقبال)
وجود پیر 14 اکتوبر 2019
وزیراعلیٰ سندھ کی گرفتاری کے امکانات ختم ہوگئے۔۔۔؟
(سیاسی زائچہ..راؤ محمد شاہد اقبال)

پانچ کیریکٹر،ایک کیپٹل۔۔
(عمران یات..علی عمران جونیئر)
وجود پیر 14 اکتوبر 2019
پانچ کیریکٹر،ایک کیپٹل۔۔
(عمران یات..علی عمران جونیئر)

طالبان تحریک اور حکومت.(جلال نُورزئی) قسط نمبر:3 وجود بدھ 09 اکتوبر 2019
طالبان تحریک اور حکومت.(جلال نُورزئی)  قسط نمبر:3

دودھ کا دھلا۔۔ (علی عمران جونیئر) وجود بدھ 09 اکتوبر 2019
دودھ کا دھلا۔۔ (علی عمران جونیئر)

سُکھی چین کے 70 سال سیاسی
(زائچہ...راؤ محمد شاہد اقبال)
وجود پیر 07 اکتوبر 2019
سُکھی چین کے 70 سال  سیاسی
(زائچہ...راؤ محمد شاہد اقبال)

دنیا کے سامنے اتمام حجت کردی گئی!
(صحرا بہ صحرا..محمد انیس الرحمن)
وجود پیر 07 اکتوبر 2019
دنیا کے سامنے اتمام حجت کردی گئی!
(صحرا بہ صحرا..محمد انیس الرحمن)

حدِ ادب ۔۔۔۔۔۔(انوار حُسین حقی) وجود بدھ 02 اکتوبر 2019
حدِ ادب ۔۔۔۔۔۔(انوار حُسین حقی)

اشتہار