... loading ...
چین بحر الکاہل میں پہلی بار جوہری ہتھیاروں سے لیس آبدوزیں بھیجے گا، دلیل یہ ہے کہ امریکا کے ہتھیاروں کی خطے میں موجودگی کے بعد اس کے پاس یہ قدم اٹھانے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں۔
چين کا کہنا ہے کہ امریکا جنوبی کوریا میں “تھاڈ” اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم کی تنصیب اور ہائپرسونک گلائیڈ میزائلوں کی تیاری کا منصوبہ رکھتا ہے، جو ایک گھنٹے کے اندر چین کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔
برطانوی اخبار “گارجین” کے مطابق چین کے عسکری عہدیداران اس پر تبصرہ نہیں کر رہے، لیکن یہ ضرور کہنا ہے کہ یہ کرنا ناگزیر ہے۔
چین نے امریکا کے اس منصوبے کی جانب اشارہ کیا ہے جس کا انکشاف مارچ میں ءوا تھا کہ وہ تھاڈ اینٹی بیلسٹک سسٹم جنوبی کوریا میں نصب کرے گا اور ایسے ہائپرسونک گلائیڈ میزائل بنا رہا ہے جو لانچ کےی جانے کے بعد ایک گھنٹے سے بھی کم وقت میں چین کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔
امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے حال ہی میں کانگریس کو ایک رپورٹ پیش کی تھی جس میں گہا گیا تھا کہ چین اپنا پہلا جوہری گشت 2016ء میں کسی وقت کرے گا۔ چند اہم امریکی افسران اس جانب پہلے ہی اشارہ کر چکے تھے۔
چین تین دہائیوں سے اپنی بیلسٹک میزائل آبدوز ٹیکنالوجی پر کام کررہا ہے، لیکن تکنیکی ناکامی، ادارہ جاتی مسابقت اور پالیسی فیصلوں کی وجہ سے اس کو عملی طور پر جاری کرنے میں تاخیر ہوئی۔ اب تک ڈیٹرنس پالیسی پر عمل کرنے والے بیجنگ کا کہنا ہے کہ وہ کسی بھی تنازع میں پہلے جوہری ہتھیار استعمال نہیں کرے گا اور اپنے وارہیڈز اور میزائلوں کو الگ الگ جگہ پر ذخیرہ کر کھا ہے اور جس پر اعلیٰ قیادت کا سخت کنٹرول ہے۔
اب جوہری ہتھیاروں سے لیس آبدوزیں میدان میں لانے کے بہت دور رس اثرات مرتب ہوں گے۔ اس کے لیے وارہیڈز اور میزائلوں کو ایک جگہ لایا جائے گا اور بحریہ کے حوالے کیا جائے گا، یوں اگر فیصلہ لیا جائے تو جوہری ہتھیار کہیں کم وقت میں لانچ کیے جا سکتے ہیں۔ یہ گشت جنوبی بحیرۂ چین میں پہلے سے کشیدہ علاقے کو مزید غیر مستحکم کر سکتا ہے۔
اننگز کے آغاز سے 34ویں اوور کے اختتام تک دونوں اینڈز سے 2 گیندیں استعمال کرسکیں گے ٹیموں کو ہر انٹر نیشنل میچ شروع ہونے سے پہلے 5 متبادل کھلاڑی نامزد کرنے ہوں گے، نیا قانون انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے مینز کرکٹ کے تینوں فارمیٹس (ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی) کے قوانین م...
پارکس، لائبریریز اور کراچی زو کے لئے ڈیڑھ ارب روپے مختص کیے گئے ،جرأت رپورٹ گٹر باغیچہ پارک کی بحالی کے لئے 14 کروڑ 70 لاکھ، قبرستانوں کی تعمیر کیلیے40کروڑ سندھ بجٹ میں کراچی کے پارکس، لائبریریز اور کراچی زو کے لئے ڈیڑھ ارب روپے مختص کئے گئے ہیں، جبکہ نالوں سے بے گھر ہونے وا...
پی ٹی آئی بانی چیئرمین کو اپنی بے گناہی ثابت کرنے کے لیے مکمل اور منصفانہ مواقع دیٔے گئے ان کی ضد اور مسلسل انکار نے تفتیشی ٹیم سے ملاقات سے گریز کیا، عدالت نے اظہار تعجب کیا انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے پولی گرافک اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ سے متعل...
ایرانی حملوں میں 14اسرائیلی ہلاک ،200زخمی ، امدادی کارروائیاں جاری ہیں،ایران نے اسرائیل کے 6اسٹرٹیجک مقامات کو نشانہ بنایا، 61عمارتیں متاثر ہوئیں، جن میں 6 مکمل طور پر تباہ ہو گئیں مغربی تہران میں جوہری تنصیبات کے ارد گرد کی آبادیوں کے شہری اپنے گھربار چھوڑ دیں، اسرا...
وفاقی فیصلے مخصوص مفادات کی بنیاد پر کیے گئے ، اقدام کے پیچھے زمینوں پر قبضہ کرنے والے مافیا یعنی ’چائنا کٹنگ مافیا‘کا ہاتھ ہے ، وفاقی حکومت سندھ کو سوتیلا نہ سمجھے ، اگر یہ رویہ جاری رکھا تو ہمیں اپنے حقوق لینا آتے ہیں وفاقی حکومت سندھ کے ساتھ نوآبادیاتی سلوک کی مرت...
اسرائیل نے ٹرمپ انتظامیہ سے جنگ میں شامل ہونے کی اپیل کی ہے فی الحال ٹرمپ انتظامیہ اس پر غورنہیں کررہی،امریکی اہل کار کی تصدیق اسرائیل نے ایران کے خلاف جنگ میں امریکا سے مدد مانگ لی، لیکن ٹرمپ انتظامیہ نے اب تک خود کو اسرائیلی کارروائی سے دور رکھا ہے۔ امریکی ویب سائٹ کی رپورٹ...
اڈیالہ جیل سے کال آتے ہی پورے ملک میں احتجاج ہوگا، پرامن رہیں گے فارم 47کی حکومت کے تمام اعدادوشمار جھوٹے ہیں،عالیہ حمزہ کی پریس کانفرنس تحریک انصاف پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ نے کہا ہے کہ حکومت کی کارکردگی کو عوام کے سامنے بے نقاب کرنے کیلئے بھرپور مہم چلائی جائے گی ،ج...
امن سے مراد انسانی حقوق کا تحفظ ہے،کراچی پاکستان کا معاشی حب ہے تاجر برادری ملکی تعمیر وترقی میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے ، سربراہ جے یو آئی جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تاجر برادری ملکی تعمیر وترقی میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے ، ریاست تاجروں ...
وزیرخزانہ کی سربراہی میں کمیٹی ہفتہ وار اپنی سفارشات وزیراعظم کو پیش کرے گی کمیٹی معیشت پر تیل کی قیمتوں میں ردوبدل کے اثرات پر نظر رکھے گی، نوٹیفکیشن اسرائیل اور ایران کے ایک دوسرے پر فضائی حملوں سے بگڑتی ہوئی صورت حال کے پیش نظر وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قی...
اسرائیلی ایئرفورس کو مکمل آزادی، تہران میں تازہ حملہ، 2 ایرانی جنرلز، 3 جوہری سائنسدانوں ،20 بچوںسمیت 65 شہید،فردو، اصفہان میں جوہری تنصیبات کو معمولی نقصان ہوا، ایران دھماکوں کی آوازیں تل ابیب، یروشلم اور گش دان میں سنی گئیں( اسرائیلی میڈیا)اگر ایران نے میزائل حملے جاری رکھے ...
بھارت کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا،نئی دہلی میں ڈس انفو لیب قائم ، اجلاس میں پاکستان کو رپورٹنگ پر رکھنے کا فیصلہ،چین، ترکی اور چاپان کی جانب سے پاکستان کی مکمل حمایت آپریشن بنیان مرصوص کے بعد بھارت کی پاکستان کو سفارتی سطح پر تنہا کرنے کیلئے بھرپور کوششیں، پاکستان کی سفارتی پوز...
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر سے زائد اضافہ متوقع یکم جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان پٹرول اور ڈیزل کتنے مہنگے ہوں گے؟، 16 جون سے عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں، یکم جولائی سے بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضاف...