... loading ...
امریکی صدر جو بائیڈن نے آئندہ ماہ جنیوا میں ہونے والے سربراہی اجلاس کے موقع پر اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن سے ملاقات پر آمادگی ظاہر کی ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایسی صورت میں یہ دونوں صدور کی بطور سربراہان ریاست پہلی بالمشافہ ملاقات ہو گی، ایک ایسے وقت میں جب دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کشیدگی کا شکار ہیں۔ وائٹ ہائ...
ترکی کے صدررجب طیب اردگان نے کہاہے کہ دنیا میں اسلام دشمنی کینسر کی طرح پھیلتی جارہی ہے ۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پہلے عالمی میڈیا و اسلام و فوبیا سمپوزیم سے خطاب کے دوران ترک صدرنے کہا کہ نائن الیون کے بعد سے امریکا کی شروع کردہ مسلمانوں کے خلاف حکمت عملی نے دنیا کے کئی معاش...
حمل سے قبل یا اس کے دوران ڈپریشن کا سامنا کرنے والی خواتین کا اپنے بچوں سے تعلق متاثر ہوسکتا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔کنگز کالج لندن کی اس تحقیق میں دیکھا گیا کہ حمل سے قبل یا اس کے دوران ڈپریشن کا سامنا ہونے پر ماں اور بچے...
فلسطینی نژاد معروف امریکی ماڈل بیلا حدید فلسطینی ماڈل قاھر کے ساتھ ایک پراجیکٹ کے لیے کام کر کے جذباتی ہوگئیں۔بیلا حدیدنے اپنی انسٹا اسٹوری میں فلسطینی ماڈل قاھر کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے ۔بیلا حدیدنے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ 'ایک مہینہ پہلے میں اور قاھر ایک سیٹ پر سا...
کور کمانڈر ز کانفرنس نے افغانستان کی سرزمین سے حالیہ فائرنگ کے واقعات اور دہشتگرد گروپس کی سرگرمیوں پر سخت تشویش کااظہار کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ افغانستان سرزمین کو پاکستان استعمال کر نے کی اجازت نہیں دیگا۔ منگل کو پاک کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے اعلامیہ کے...
سینئر سیاستدان چوہدری نثار کے پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے راہ میں حائل رکاوٹیں دور ہوگئیں اور (آج)بدھ کو حلف اٹھائینگے ۔ذرائع کے مطابق چوہدری نثار علی ان کے پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے کے لیے معاملات طے پاگئے ہیں۔سابق وفاقی وزیر داخلہ بدھ کوپنجاب اسمبلی کی رکنیت ک...
وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ انہیں وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ وہ سندھ جائیں۔میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید نے کہاکہ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ سندھ میں لاقانونیت جنم لے رہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ پولیس ڈلیور نہیں کرپارہی، وزیراعظم نے رینجرز کے ساتھ میٹنگ کرنے کی ہدایت کی ہے ،...
سینیٹ نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے متفقہ قرار داد منظور کرلی جس میں کہاگیاہے کہ دنیا بھر کی حکومتیں مقبوضہ علاقوں میں اسرائیلی بربریت کا نوٹس لیں، دو ریاستی حل 1967 سے قبل کی سرحدی حدود پر مشتمل ہونا چاہیے ،غزہ سے محاصرہ فوری ختم کیا جائے ،یروشلم اور غزہ میں اسرائیلی جنگی ک...
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے 19 پولٹری فیڈ ملوں کوکارٹیلائزیشن، ساز باز کرنے ، بادی النظر میں کمپٹیشن مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے اور کمپیٹیشن ایکٹ کے سیکشن 4کی خلاف ورزی پر شو کاز نوٹس جاری کردیا ہے ۔سی سی پی نے پولٹری فیڈ کی قیمتوں میں اضافے کی شکایات موصول ہونے پر س...
امریکی خبر رساں ادارے نے مبینہ طور پر خاتون صحافی کو فلسطینیوں کے حق میں سوشل میڈیا بیان کی پاداش میں ملازمت سے برطرف کردیا۔میڈیار پورٹ کے مطابق خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس(اے پی) نے 22 برس کی خاتون صحافی امیلی وِلڈرکو گزشتہ ہفتے اْس وقت نوکری سے نکالا تھا جب غزہ پر اسرائیلی ...
کانگریسی رہنما، سابق بھارتی کرکٹر اور متعدد ٹی وی پروگراموں کے عالمی شہرت یافتہ میزبان نوجوت سنگھ سدھو المعروف پاجی نے اپنے گھر پہ سیاہ جھنڈا لہرا دیا ہے ، سیاہ جھنڈا بھارتی کسانوں سے اظہار یکجہتی کے طور پر لہرایا ہے ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق زرعی قوانین کے خلاف جاری کسانوں کی...
اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کرنے والے قومی کرکٹر عمر اکمل نے 42 لاکھ 50 ہزار روپے جرمانے کی ادائیگی کر دی ہے ، وہ اب پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ری ہیب کے پروگرام کے اہل ہوگئے ہیں۔خیال رہے کہ کرکٹر عمر اکمل پر کھیلوں کی ثالثی عدالت نے 42 لاکھ 50 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیا ...
دی اوینجرز، تھور، رنگناروک، کیپٹن مارول، اوینجرز اینڈ گیم، اوینجرز آف الٹرون اور آئرن مین 3 جیسی فلموں میں ہالی ووڈ سائنس فکشن سپر ہیرو 'ہلک'کا کردار ادا کرنے والے اداکار مارک رفالو نے فلسطینیوں کی حمایت کو اپنی غلطی قرار دے دیا۔مارک رفالو نے رواں ماہ 11 مئی کو اپنی ٹوئٹ میں اسرا...
پینٹاگون کے عہدیدار نے کہاہے کہ پاکستان نے امریکی فوج کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت اور زمینی رسائی دے دی تاکہ وہ افغانستان میں اپنی موجودگی کو یقینی بنا سکے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ہند ۔ بحر الکاہل امور کے لیے اسسٹنٹ سیکریٹری برائے دفاع ڈیوڈ ایف ہیلوے نے امریکی سینیٹ کی ...
ُُُترجمان دفتر خارجہ نے وضاحت کی ہے کہ پاکستان میں کوئی امریکی فوجی یا ائر بیس نہیں ،ایسی تجویز زیر غور تھی نہ ہے ۔اپنے بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ اس بارے میں قیاس آرائیاں غیر ذمے دارانہ اور بے بنیاد ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان 2001سے ائیر لائنز کمی...
رواں سال ملک میں مون سون کی بارشیں طویل ہوکر اکتوبر کے پہلے یادوسرے ہفتے تک جاری رہنے کا امکان ہے ۔بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق اس سمندری طوفان کویاس کا نام دیا گیا ہے جو عمان کا تجویز کردہ ہے جس کے معنی خوشبودار درخت کے ہیں، 25 مئی تک یہ شدید ترین طوفان بن جائے گا۔26 مئی کی دوپ...
پاکستان کو کورونا ریڈ لسٹ میں ڈالنے کے برطانوی حکومت کے فیصلے کو برطانوی عدالت میں چیلنج کردیا گیا۔ عدالت سے پاکستان کا نام ریڈ لسٹ سے ہٹانے کی استدعا کی گئی ہے ، درخواست میں کہا گیا کہ ریڈ لسٹ کی وجہ سے پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں کو ہونے والے مالی نقصان کا ازالہ بھی کیا جائے ۔...
پاکستانی دفتر خارجہ نے بھارتی ہائی کمیشن کے 12 عہدیداروں کو اہل خانہ اور ڈرائیوروں سمیت قرنطینہ اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت سے پاکستان آنے والے انڈین ہائی کمیشن کے ایک اہلکار کی اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر عملے کے دیگر 12 عہدیداروں کو اہل خانہ اور...
نجی ایئر لائن کی پرواز میں نوجوان جوڑے کی نازیبا حرکات، فضائی عملے اور ایئر لائن نے کوئی کارروائی نہیں کی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ایئر لائن کی پرواز میں نوجوان جوڑا بوس و کنار اور نازیبا حرکات میں مصروف رہا، جہاز میں موجود فیملیز کی جانب سے شکایت کے...
نئی تحقیق میں بتایاگیا ہے کہ کتے ایک سیکنڈ میں کووڈ 19 کے مریض کی شناخت کرسکتے ہیں۔یہ دعویٰ برطانیہ میں ہونے والی ایک نئی تحقیق میں سامنے آیا جس کے مطابق تربیت یافتہ کتے کووڈ 19 کے 90 فیصد کیسز کی شناخت کرسکتے ہیں چاہے مریض میں علامات نہ بھی ہوں۔لندن اسکول آف ہائی جین اینڈ ٹروپیک...
آئندہ مالی سال 2021ـ22 کا بجٹ بھی کورونا سے متاثر ہونے کا امکان ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مالی 2021ـ22 کے بجٹ کے لیے سندھ حکومت کی ترجیحات کا تعین آخری مراحل میں داخل ہوگیا، کورونا کے تناظر میں 25 ارب روپے کے ترقیاتی و غیر ترقیاتی مصارف کا تخمینہ لگایا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق بجٹ م...
ایڈیشنل سیشن جج نے میشا شفیع کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فریقین کے وکلاء کو بحث کے لیے 12 جون کو طلب کرلیا۔ گلوکارہ نے درخواست میں عدالت سے استدعا کی کہ عدالت طلبی کے حکم نامے کو کالعدم قرار دیا جائے ۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ ایف آئی اے نیعلی ظفرکی درخواست پر میشا شفی...
برطانوی گلوکارہ دعا لیپا نے فلسطین میں مسلسل 11 روز جاری رہنے والی اسرائیلی جارحیت پر اپنے موقف کے خلاف چلائی گئی مہم کی مذمت کی ہے ۔پاپ سٹار نے اس تنظیم برہم ہوگئیں جس نے امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز میں پورے صفحے کے اشتہار کی ادائیگی کی اور اشتہارمیں دعا لیپاکو فلسطینیوں کی حمای...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کینسر کی بیماری میں مبتلا بچوں سے ملاقات کی، ان کے ساتھ گھل مل گئے اور کرکٹ بھی کھیلی۔سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹس پر بچوں سے ہونے والی ملاقات کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ کینسر کسی کی روح اور جذبے کو معذور ن...