... loading ...
کراچی میں قائم قدیم جوبلی مارکیٹ کی دکانیں زمین بوس ہوگئیں جس کے بعد مارکیٹ کو سیل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق کراچی میں قائم جوبلی مارکیٹ کے اطراف نالے پر بنیں 8 سے 10 دکانیں زمین بوس ہوگئیں جس کے نتیجے میں متعدد دکانوں اور راستے کو نقصان پہنچا۔ پولیس حکام نے بتایاکہ دکانیں جوبلی مارکیٹ کے اطراف نالے پر بنی ہوئی تھیں۔اسس...
نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ میں پانچ منٹ سے زیادہ کی گئی موبائل کال پر 75 پیسے ٹیکس کا نفاذ یکم جولائی کو نہ کیا جا سکا، اس ضمن میں اموبائل آپریٹرز کے ذرائع نے ''این این آئی'ذ کو بتایا کہ کسی بھی قسم کے ٹیکس کے نفاذ کے لئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی طرف سے تحریری ہدایات مو...
وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرادری کو 100 ملین پائونڈ (22کروڑ79 لاکھ 62 ہزار روپے )کے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کیے گئے ہرجانے کے نوٹس میں زلفی بخاری نے بلاول بھٹ...
ملک بھر میں بجلی کا بحران سنگین ہوگیا جس کی وجہ سے شہری علاقوں میں ہر گھنٹے بعد ایک گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہونے لگی جبکہ دیہی علاقوں میں بجلی کی بندش کا دورانیہ 18 گھنٹے تک پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں بجلی کا بحران سنگین ہوگیا ،بجلی کے شارٹ فال کے باعث ملک کے مختلف علاقوں میں ...
خانہ کعبہ کے چاروں طرف سفید کپڑا لگا دیا گیا۔حرمین انتظامیہ نے کہا ہے کہ خانہ کعبہ کا غلاف 3 میٹر تک اوپر کر دیا گیا۔حرمین کی انتظامیہ کے مطابق سفید کاٹن کا کپڑا حج سے قبل احتیاطی تدابیر کے طور پر خانہ کعبہ کے چاروں طرف لگایا گیا ۔انتظامیہ نے کہا کہ سفید کپڑا لگانے کیلئے خصوصی بر...
شوبز کو خیر باد کہنے والی رابی پیرزادہ نے اپنے ہاتھ سے قرآن پاک کا دسواں پارہ لکھ لیا ۔ اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے رابی پیرزادہ نے کہا کہ جب اپنے ہاتھ سے قرآن پاک لکھتی ہوں تو اس وقت جو کیفیت ہوتی ہے اسے الفاظ نہیں دئیے جا سکتے ۔ انہوںنے کہا کہ جب آپ اللہ کو دیکھ رہے ہوں تو پھر ...
وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ہم اپنی خودمختاری پر سمجھوتا نہیں کرینگے ۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ میں پھر سے کہتا ہوں جو قوم اپنی عزت نہیں کرتی تو دنیا اس کی عزت نہیں کرتی، مجھ سے پوچھا گیا کہ کیا پاکستان، امریکا کو فضائی اڈے دی...
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا ،وزیراعظم نے پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 44 پیسے فی لیٹر اضا فے کی منظوری دے دی۔وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ بیان میں اس حوالے...
ممتاز عالم دین جامع العلوم الاسلامیہ بنوری ٹان کے مہتمم اور وفاق المدارس العربیہ پاکستان اور اتحاد تنظیمات مدارس دینیہ کے صدر اور عالمی مجلس عمل کے مرکزی امیر شیخ الحدیث مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر 86سال کی عمرمیں کراچی میں انتقال کرگئے ، جامعہ بنوری ٹاؤن میں نماز جنازہ اور وہ...
افغان مصالحتی کمیشن کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ افغانستان کی بقا اور سلامتی خطرے میں ہے ،غیر ملکی افواج کے انخلا سے طالبان کو قدم جمانے میں مدد ملی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان قومی مصالحتی کمیشن کے سربراہ عبد اللہ عبد اللہ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔صدارتی محل میں افغان...
افغانستان میں امریکی کمانڈر جنرل آسٹن اسکاٹ ملر نے کہاہے طالبان طاقت کے زور پر جنگ نہیں جیت سکتے ، انہیں تشدد کا راستہ چھوڑ دینا چاہیے ، ضرورت پڑنے پر اتحادی امریکی افواج، افغان افواج کا دفاع کریں گی۔تفصیلات کے مطابق افغانستان میں امریکی جنرل اسکاٹ ملر کا کہنا ہے کہ طالبان کی پرت...
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی کوششوں سے حکومت اپوزیشن باہم شیروشکر ہوگئی، خاموشی سے وزیراعظم کا ایوان میں خطاب سنا، دن بھر پارلیمانی ڈپلو میسی کا سلسلہ جاری رہا تاہم پاکستان مسلم لیگ ن اپوزیشن کے مشاورتی اجلاس کے فیصلوں کی لاج نہ رکھ سکی۔ بدھ کو بجٹ اجلاس کے حوالے سے اپوزیشن کے ...
وزیراعظم عمران خان نے طالبان خان کے طعنے کے حوالے سے بھی گلہ شکوہ کیا ہے یہ شکوہ انہوں نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے آخری روز کیا۔ اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی صدارت میں ہوا۔ عمران خان چار بج کر 50منٹ پر قومی اسمبلی میں آگئے ۔ اپنے خطاب کے دوران انہوں نے کہاکہ جب میں نے ڈرون حملوں اور ا...
امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے افغانستان میں سیکیورٹی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔امریکی محکمہ دفاع کے ترجمان نے کہا کہ طالبان کو مذاکرات کی میز پر واپس دیکھنا چاہتے ہیں، حالیہ پرتشدد واقعات طالبان کی امن عمل میں شرکت پر سوال اٹھاتے ہیں۔پینٹاگون کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ ...
سوشل میڈیا کی معروف لِپ سنکنگ ایپ ٹک ٹاک نے اپنی سہ ماہی ٹرانسپیرنسی رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق 3 ماہ کے دوران پالیسیوں کی خلاف ورزی کرنے پر پاکستان میں 6.5 ملین(65 لاکھ) ویڈیوز ہٹائی گئیں۔ ٹک ٹاک کی سہ ماہی ٹرانسپیرنسی رپورٹ کے مطابق پاکستان دوسری بڑی مارکیٹ ہے جہاں ٹک ٹاک ک...
قومی اسمبلی نے بل پر پانچ گھنٹے دس منٹ طویل بحث و مباحثے کے بعد مالیاتی بل 2021 کو منظور کیا۔ حزب اختلاف اور حکومت کے 244 ممبران نے بجٹ پر بحث میں حصہ لیا اور 69 گھنٹے پانچ منٹ استعمال کیے ۔ اپوزیشن ممبروں کو بجٹ پر بحث کے لئے اضافی 16 گھنٹے پانچ منٹ دیئے گئے جبکہ 13گھنٹے حکومتی ...
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ہے ہی نہیں تو چلی کیا جائے گی۔وہ پارلیمنٹ ہائوس میں میڈیا سے مختصر بات چیت کررہے تھے ۔ صحافی نے سابق صدر سے سوال کیا کہ آپ نے کہا تھا کہ حکومت چلی جائے گی...
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے صدر نیشنل بینک آف پاکستان عارف عثمانی اور چیئرمین بورڈآف ڈائریکٹرز نیشنل بینک آف پاکستان زبیر سومرو کو فوری طور پر ان کے عہدوں سے ہٹانے کا حکم دیا ہے ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے فیصلہ سناتے ہوئے صدر نیشنل بینک ...
پاکستان مسلم لیگ (ن)نے آل پارٹیز کانفرنس کے لیے رابطہ کمیٹی بنا دی، سردار ایاز صادق کمیٹی کے سربراہ ہوں گے ۔ذرائع نون لیگ کے مطابق اے پی سی میں پیپلزپارٹی اور اے این پی کو بھی بلایا جائے گا، پیپلز پارٹی اور اے این پی نے اے پی سی میں شمولیت کیلئے آمادگی بھی ظاہر کر دی۔ایاز صادق نے...
وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ بے گھروں کو چھت، 40 لاکھ آسان قرضوں کی فراہمی ، زرعی خوشحالی آنے والی ہے ، اپوزیشن والے خود کو فارغ تصور کریں جو ٹیکس نہیں دے گا وہ ضرور گرفتار ہوگا، 18ہزار ارب روپے کی تجارت میں صرف ساڑھے 3ہزار ارب پر ٹیکس ملتا ہے ۔ نئے فنانس بل کے نتیجے م...
سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے احتجاج پر اپوزیشن تقسیم ہوگئی ہے ، جی ڈی اے نے ایوان میں جمہوریت کا علامتی جنازہ لانے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس قسم کے غیر جمہوری کاموں میں پی ٹی آئی کا ساتھ دینے کو تیار نہیں ہے ،اسپیکر کی جانب سے پی ٹی آئی کے آٹھ ارکان پر ایوان می...
مقبوضہ کشمیر پر آل پارٹیز کانفرنس میں ناکامی کے بعد مودی سرکار بوکھلاہٹ کا شکار، اجیت دول نے ڈرون حملے کا ڈرامہ رچا دیا۔ آخر کب تک اپنے ہی فوجیوں او لوگوں کو مارا جاتا رہے گا، بھارتی عوام بھی مودی سرکار سے سوالات پو چھنے لگی۔میڈیارپورٹس کے مطابق چیف آف ڈیفنس سٹاف بپن راوت اور بھا...
امریکا نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان کو موڈرننا ویکسین کی کھیپ بہت جلد بھیجے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہائوس کے پریس سیکریٹری جین ساکی نے کہا کہ جو بائیڈن انتظامیہ فائزر ویکسین کی 20 لاکھ خوراک بھیج رہی ہے ۔اس کے علاوہ انہوں نے کہا 15 لاکھ موڈرنا ویکسین پاکستان منتقل کی جا رہی...
کورونا وائرس کے نئی تبدیل شدہ اقسام کے خطرے سے بچا کے لیے ترکی نے چھ ملکوں سے آنے والی پروازوں کو روک دیا ہے ۔ ان ممالک میں برازیل، جنوبی افریقہ، بھارت، بنگلہ دیش، نیپال اور سری لنکا شامل ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں کہاکہ ترک وزارت داخلہ نے کہاکہ دیگر ممالک سے...