... loading ...
وفاقی حکومت نے عالمی وبا کورونا وائرس کے تدارک کیلئے ایک ارب ڈالر کی مزید ویکسین خریدنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کورونا ویکسین منگوانے کی سمری منظوری کیلئے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں پیش کی جائے گی۔اسد عمر نے بتایا کہ حکومت اب تک 25 کروڑ ڈالر مال...
شہریوں کو لاپتہ کرنے کو جرم قراردینے اور سخت سزاکے تعین کے بل کا ڈیفنس آف ہیومن رائٹس پاکستان کے سربراہ آمنہ مسعودجنجوعہ کی طرف سے خیرمقدم کیا گیا ہے ، جبری گمشدگی کے خلاف قانون سازی پرخفیہ اداروں کے اہلکاروں کو وارنٹ کے بغیر گرفتار کیا جاسکتا ہے ۔ متذکرہ معاملے پر فوجداری قوانین...
امریکی مشیر برائے قومی سلامتی جیک سولیوان نے کہا ہے کہ پاکستان کیساتھ فوجی،انٹیلی جنس اور سفارتی سطح پرمثبت مذاکرات ہوئے ہیں۔وائٹ ہاوس میں ایک پریس بریفنگ کے دوران ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ مذاکرات میں امریکہ کی خطے میں فوجی صلاحیتوں کے بارے میں بات ہوئی ہے ۔انہوں نے...
قومی اسمبلی میں حکومتی رکن نور عالم خان ایک بار پھر اپنی ہی حکومت پر برس پڑے ۔ اجلاس کے دور ان انہوں نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ حماد اظہر کو پتہ ہی نہیں کہ ملک میں کتنی لوڈ شیڈنگ ہے ،آٹھ نہیں بائیس گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ بجلی جاتی ہے تو لوگ ہمیں ماں بہ...
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں جدوجہد کر کے اس مقام تک پہنچا ہوں اور کسی لابی یا کاروباری مفاد کا حصہ نہیں ہوں۔وزیر اعظم ہاوس میں کسانوں کے ایک وفدسے ملاقات کے دوران وزیراعظم عمران خان کو کسانوں اور کاشت کاروں نے اپنی مشکلات اور پریشانیوں سے آگاہ کیا۔کسانوں کے مسائل سننے کے بعد...
وزیر ریلوے اعظم سواتی نے ٹرین حادثے اور امدادی کاموں پر ابتدائی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو ارسال کردی۔ اعظم سواتی نے کرپٹ افسروں کے خلاف جہاد کا اعلان کردیا۔وزیر ریلوے نے رحیم یار خان میں زخمیوں کی عیادت بھی کی، کہا انسانی جانوں سے کھیلنے والوں کو نشان عبرت بنائیں گے ۔انہوں نے ک...
ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ حکومت کے خلاف آج(منگل) احتجاجی ریلی نکالنے کا اعلان کیاہے ۔یہ ریلی دوپہر ایک بجے سوک سینٹر سے کراچی پریس کلب تک نکالی جائے گی۔ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق حکومت سندھ کی شہری علاقوں سے دشمنی اب کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے ، پانی، ملازمت میں نا انصاف...
بین الاقوامی ادارے ٹائمز ہائیر ایجوکیشن نے ایشیا کی بہترین جامعات کی فہرست جاری کردی، جس میں پاکستان کی 16 یونیورسٹیز جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔ٹائمز ہائیر ایجوکیشن کی جانب سے سال 2021 کی 500 سے زائد ایشیا کی بہترین جامعات کی رینکنگ جاری کی گئی ہے جس میں پاکستان کی جامعات نے...
سعودی عرب کے مغرب میں جدہ شہر میں دنیا کا سب سے بڑا گنبد تیار کیا گیا ہے ۔ جدہ سپر ڈوم کینام سے یہ گنبد کسی ستون کے بغیر تیار کیا گیا ہے جوپوری دنیا میں اپنی نوعیت کا سب سے بڑا ڈوم ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ عبداللہ اسپورٹس سٹی کے مغرب میں مدینہ منورہ روڈ پر تیار کردہ اس گنبد...
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کے ساتھ نا انصافی ہو رہی ہے اور پہلے سے بھی کم بجٹ سندھ کو دیا جا رہا ہے ۔ انہوںنے وفاقی حکومت پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے مجھے بات کرنے سے بھی روکا اور کہا کہ آپ بہت بولتے ہیں، میری بات سنیں تاہم انہوں نے کہا کہ...
سندھ حکومت نے نئے مالی سال کا بجٹ 15 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔صوبائی بجٹ سندھ اسمبلی اجلاس میں سہ پہر 3 بجے پیش کیا جائے گا،محکمہ خزانہ کے متعلقہ محکموں کو لکھے گئے خط کے مطابق وزیرخزانہ و وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نئے مالی سال کا بجٹ پیش کریں گے ،وزیراعلی سندھ 16جون کو...
کراچی کے بحریہ ٹائون میں گزشتہ روز ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کے واقعہ پر تین مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔کراچی کے بحریہ ٹائون میں ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کے واقعہ سے متعلق تھانہ گڈاپ میں تین مقدمات درج کرلیے گئے ۔ دومقدمات سرکار اور ایک رہائشی کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے ۔مقدمات م...
گھوٹکی کے قریب2مسافر ٹرینوں میں تصادم سے 60افراد جاں بحق جبکہ150سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔حادثہ کے بعد ضلعی انتظامیہ، ریلوے حکام اور پاک افواج نے امدادی کام شروع کردیا جبکہ ٹرینوںکو مختلف مقامات پر روک لیا گیا ہے ۔حادثے پر صدر، وزیراعظم، گورنر، وزیراعلی سمیت اہم شخصیات نے اظہار افسو...
منقسم اپوزیشن کی موجودگی میں قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز بجٹ سیشن شروع ہوگیا، سانحہ گھوٹکی کے حوالے سے قاتلو، جواب دو، خون کا حساب دو، گو نیازی گو، کے نعرے لگ گئے ، دونوں بڑی اپوزیشن جماعتوں کے رہنمائوں بلاول بھٹو زرداری اور احسن اقبال کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی، کورم کے معاملے پر ا...
قومی اقتصادی کونسل ( این ای سی)نے آئندہ مالی سال کیلئے 2102 ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس ہوا،اجلاس میں تمام وزرائے اعلی اور دیگر این ای سی ممبران شریک ہوئے ،اجلاس میں مالی سال 2021-22 کے لئے 2100 ارب روپے کے ت...
وزارت خزانہ نے 1240ارب روپے کے کورونا ریلیف پیکج کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔وزارت خزانہ کے مطابق کوروناریلیف پیکج کے تحت اب تک875ارب روپے جاری کیے گئے جبکہ 365 ارب روپے جاری نہیں ہوئے پیکج کے تحت 510 ارب 10 کروڑ روپے کیش میں جاری کیے گئے ہیں۔جبکہ کیش کی مد میں 875 ارب روپے مختص تھے...
کراچی میں بحریہ ٹائون کے خلاف اتوار کو سندھ کی قوم پرست جماعتوں اور مزدور و کسان تنظیموں کا احتجاجی دھرنا ہنگامہ آرائی میں تبدیل ہو گیا ہے اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی بعض ویڈیوز میں کئی عمارتیں جلتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے ۔خیال رہے کہ سندھ ایکشن کمیٹی کی جانب سے بحریہ ٹائون ک...
وفاقی وزیر بحری امور علی حیدر زیدی کراچی پورٹ ٹرسٹ(کے پی ٹی)میں تین سال سے پل بند کرنے پر کے پی ٹی افسران پر سیخ پا ہوگئے اور کہاکہ پانچ فٹ کا سوراخ بند کرنے میں 3 سال کیوں لگے ۔انہوں نے کہاکہ سپریم کورٹ نوٹس لے اور وزیر کو لوگوں کو معطل کرنے کے اختیارات دیئے جائیں۔وفاقی وزیر علی...
وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا پڑوسی اور محکمہ اسکول ایجوکیشن میں بھرتی کے بعد سے 9سالوں سے تنخواہ سے محروم سرکاری استادتنخواہ ملنے کی آس لئے دنیاسے چلا گیااس طرح سابق وزیر تعلیم پیر مظہر الحق کے دور میں سال2012ء میں بھرتیوں کے بعد سے تنخواہوں سے محروم درجنوں اساتذہ اور نان ٹیچنگ اس...
سندھ حکومت نے (آج) 7جون بروز پیر سے صوبے بھر کے تعلیمی ادارے کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نویں سے بارہویں جماعت تک تعلیمی ادارے 7 جون سے کھل جائیں گے تمام نجی و سرکاری اسکول و کالج بھی پیر سے کھولے جائیں گے ۔اساتذہ کو آج(پیر)...
وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ فیک نیوز کیخلاف سخت قانون سازی انتہائی اہم ہے ۔ چوہدری فواد حسین نے اپنے بیان میں کہاکہ فیک نیوز کیخلاف سخت قانون سازی انتہائی اہم ہے اور جو گروہ فیک نیوز کیخلاف قانون سازی کی مخالفت کرتے ہیں اور اس طرح کی حرکتوں کو اظہار آزادی کہت...
طالبان نے افغانستان کے مختلف صوبوں کے 5 اہم اضلاع کا حکومتی فورسز سے کنٹرول حاصل کرکے اپنی عمل داری قائم کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔عالمی میڈیا کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنی سلسلہ وار ٹوئٹس میں لکھا کہ زابل، اورزگان، غزنی اور نورستان کے اہم اضلاع کا کنٹرول حکومتی ف...
میانمار کے ایک گائوں میں سرچ آپریشن کے دوران فوجی اہلکاروں اور دیہاتیوں کے درمیان جھڑپ میں 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ، ہلاک ہونے والوں میں اکثریت کسانوں کی ہے ۔عالمی میڈیا کے مطابق میانمار کے ڈیلٹا ریجن کے ایک گائوں میں اسلحے کی تلاش کے لیے فوج نے آپریشن کیا جس کے دوران ...
جنوبی افریقہ کے سابق کپتان فاف ڈیوپلیسی نے کہا ہے دنیا بھر میں کرکٹ لیگز مضبوط ہورہی ہیں اور یہ حقیقت ہے کہ کھلاڑیوں کی بین الاقوامی کرکٹ پر دلچسپی ختم ہوگئی ہے ۔ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاف ڈیوپلیسی نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 مارچ میں ملتوی ہونے کے بعد اب دوبا...